ہمارےجسم کے اندر تقریبا ساڑھے تین کروڑ نسیں ہیں۔ جب ہم دل کی دھڑکنوں سے اللہ کا ذکر کرتے ہیں تو ذکراللہ کا نور خون سے ہوتا ہوا نس نس میں چلا جاتا ہے۔ اس وقت حضرت شاہ ولی اللہ فرماتے ہیں کہ جب تیرا دل ایک دفعہ اللہ کہےگا👇🏻
اور
حضرت سخی سلطان حق باہو فرماتے ہیں کہ اگر کسی کا دل ایک دفعہ اللہ کا ذکر کرے تو، یہ جو مسام ہیں جہاں سے پسینہ آتا ہے یہ بہتر ہزار ہوتے ہیں۔ دل نے ایک دفعہ اللہ کا ذکر کیا👇🏻
اور
یہ جو انسان کے اندر ریڈ بلڈ سیلز (آر بی سی) ہوتے ہیں یہ تقریبا" 25 ٹریلین کے قریب ہوتے ہیں یہ بھی اللہ اللہ کرنا شروع کر دیتے ہیں۔👇🏻
لیکن ذکر قلب کی اس روحانی دولت کو حاصل کرنے کے لئے کسی مرد کامل سے اس ذکر قلب کی اجازت(اذن) درکار ہوتی ہے۔👇🏻
یا کوئی ایسا مرشدکامل تلاش کریں جسکی نگاہ کیمیا سے آپکا دل بھی الله کا ذکر کرنے لگ جائے۔
ذکر قلب کے بعد آپ کو ایک نئی زندگی ملےگی👇🏻