#عورتوں_اوربچوں_کوتحفظ_دو
گزشتہ دنوں ہونے والے ریپ کا معاملہ بیمار زہنوں کا مائنڈ سیٹ ہے اس کے پیچھے قانون کے فیصلوں پر من و عن عمل میں رکاوٹ ہے
ایسے واقعات کے لیے الگ کورٹس تشکیل دے کر فوری انصاف فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے
@UsmanAKBuzdar
نے واقع کا نوٹس لے لیا ہے
پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کی پولیس نے ایک خاتون کو موٹروے کے قریب مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنائے جانے اور ان سے لوٹ مار پر مقدمہ درج کر کے واقعے کی چھان بین شروع کر دی ہے اور اس سلسلے میں 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے
#عورتوں_اوربچوں_کوتحفظ_دو
#عورتوں_اوربچوں_کوتحفظ_دو
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل نے ٹویٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ انتظامیہ تفتیش کے مختلف طریقوں کی مدد سے ملوث افراد کی کھوج لگانے میں مصروف ہے اور سی سی پی او لاہور خود اس تفتیشی ٹیم کی سربراہی کر رہے ہیں
#عورتوں_اوربچوں_کوتحفظ_دو
لاہور کے تھانہ گجرپورہ میں درج کروائی گئی ایف آئی آر کے مطابق گوجرانوالہ کے رہائشی درخواست دہندہ کی رشتے دار خاتون کی گاڑی کا جنگل کے قریب پیٹرول ختم ہو گیا تھا اور وہ مدد کے انتظار میں کھڑی تھیں۔
#عورتوں_اوربچوں_کوتحفظ_دو
ایف آئی آر کے مطابق درخواست دہندہ کی عزیزہ نے بتایا کہ جب وہ پیٹرول کے انتظار میں کھڑی تھیں تو 30 سے 35 سال کی عمر کے دو مسلح اشخاص آئے، انھیں اور ان کے بچوں کو گاڑی سے نکال کر ان کا ریپ کیا اور ان سے نقدی اور زیور چھین کر فرار ہو گئے۔
#عورتوں_اوربچوں_کوتحفظ_دو
پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے اس واقعے کا نوٹس لے کر آئی جی پولیس پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
#عورتوں_اوربچوں_کوتحفظ_دو
ایف آئی آر کے مطابق خاتون سے ریپ کا واقعہ رات تین بجے کے قریب پیش آیا اور متاثرہ خاتون کے رشتے دار نے بدھ کی صبح 10 بجے پولیس اسٹیشن گجر پورہ میں مقدمہ درج کروایا۔
#عورتوں_اوربچوں_کوتحفظ_دو
مدعی نے پولیس کو بتایا کہ جب وہ اس جگہ پہنچے جہاں پر پیٹرول ختم ہونے کی وجہ سے روک گئی تو انھوں نے دیکھا کہ گاڑی کا شیشہ ٹوٹا ہوا تھا اور اس پر خون دھبے تھے، جس کے بعد انھوں نے رشتے دار خاتون کو کرول کے جنگل کی جانب سے بچوں کے ساتھ آتے دیکھا۔
#عورتوں_اوربچوں_کوتحفظ_دو
مدعی نے پولیس کو بتایا کہ جب وہ اس جگہ پہنچے جہاں پر پیٹرول ختم ہونے کی وجہ سے روک گئی تو انھوں نے دیکھا کہ گاڑی کا شیشہ ٹوٹا ہوا تھا اور اس پر خون دھبے تھے، جس کے بعد انھوں نے رشتے دار خاتون کو کرول کے جنگل کی جانب سے بچوں کے ساتھ آتے دیکھا۔
#عورتوں_اوربچوں_کوتحفظ_دو
دوسری جانب موٹروے پولیس نے واضح کیا ہے کہ جس جگہ خاتون کو ریپ کا نشانہ بنایا گیا ہے وہ موٹروے پولیس کی حدود میں شامل نہیں ہے۔ ترجمان کے بقول رنگ روڈ موٹروے پولیس کی حدود میں نہیں ہے۔
#عورتوں_اوربچوں_کوتحفظ_دو
دوسری طرف ملزموں کی گرفتاری کے لیے ناکہ بندی کے ساتھ ساتھ پولیس کی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 🇵🇰چوھان ویر 🇵🇰

🇵🇰چوھان ویر 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!