Amer Sohail Choudhary Profile picture
Sep 15, 2020 8 tweets 2 min read Read on X
یہ 1917 کی بات ہے
عراق کے پہاڑوں میں
برطانوی جنرل سٹانلی ماودے
کا ایک چرواہے سے سامنا ہوا

جنرل ماودے چرواہے کی طرف متوجہ ہوئے اور اپنے مترجم سے کہا
ان سے کہہ دو کہ جنرل تمہیں ایک پاونڈ دے گا بدلے میں تمہیں اپنے کتے کو ذبح کرنا ہوگا

کتا چرواہے کے لئے بہت اہم ہوتا ہے
جاری ہے 👇
یہ اس کی بکریاں چراتا ہے
دور گئے ریوڑ کو واپس لاتا ہے
درندوں کے حملوں سے ریوڑ کی
حفاظت کرتا ہے،
لیکن پاونڈ کی مالیت تو آدھا ریوڑ سے بھی زیادہ بنتی ہے
چرواہے نے یہ سوچا
اُس کے چہرے پر لالچی مسکراہٹ پھیل گئی
اس نے کتا پکڑ لایا اور جنرل کے قدموں میں ذبح کر دیا.
جاری ہے 👇
جنرل ماودے نے چرواہے سے کہا اگر تم اس کی کھال بھی اتار دو
میں تمہیں ایک اور پاونڈ دینے کو تیار ہوں،
چرواہے نے خوشی خوشی کتے کی کھال بھی اتار دی

جنرل ماودے نے کہا میں مزید ایک اور پاونڈ دینے کے لئے تیار ہوں اگر تم اس کی بوٹیاں بھی بنا دو
چرواہے نے فوری یہ آفر بھی قبول
جاری ہے 👇
کر لی
جنرل چرواہے کو تین پاونڈ دے کر چلتا بنا.

جنرل ماودے چند قدم آگے گئے تھے
کہ اسے پیچھے سے چرواہے کی آواز سنائی دی وہ پیچھے پیچھے آ رہا تھا اور کہہ رہا تھا جنرل اگر میں کتے کا گوشت کھا لوں آپ مجھے ایک اور پاونڈ دیں گے؟

جنرل نے انکار میں سر ہلایا اور کہا میں صرف
جاری ہے 👇
تمہاری نفسیات اور اوقات دیکھنا چاہتا تھا،

تم نے صرف تین پاونڈ کے لئے اپنے محافظ اور دوست کو ذبح کر دیا اس کی کھال اتار دی،

اس کے ٹکڑے کیا اور چوتھے پاونڈ کے لئے اسے کھانے کے لئے بھی تیار ہو،
اور یہی چیز مجھے یہاں چاہئے.

پھر جنرل ماودے اپنے ساتھیوں سے مخاطب ہوئے
جاری ہے 👇
بولا کہ اس قوم کے لوگوں کی سوچیں
یہ ہیں لہذا تمہیں ان سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے.

آج یہی حال بےغیرت صحافی سیاستدانوں اور
غداروں کا ہے

اپنی چھوٹی سی مصلحت اور ضرورت کے لئے اپنی سب سے قیمتی اور اہم چیز کا سودا کر دیتے ہیں.
اور یہ وہ ہتھیار ہے جسے ہر استعمار
ہر قابض
جاری ہے👇
ہر شاطر دشمن
ہمارے خلاف استعمال کرتا رہا ہے،
اسی کے ذریعے اس نے حکومت کی ہے اور اسی کے ذریعے ملکوں کو لوٹا ہے.

آج ہمارے درمیان کتنے ہی ایسے خبیث 'چرواہے'
ہیں جو نہ صرف کتے کا گوشت کھانے کے لئے تیار ہیں بلکہ اپنے ہم وطن بھائیوں کا گوشت کھا رہے ہیں
جاری ہے 👇
اور چند ٹکوں کے عوض اپنا وطن بیچ رہے ہیں.
🤑🤑🤑🤑🤑

ڈاکٹر علی الوردی کی عربی کتاب
"لمحات اجتماعية من تاريخ العراق"
سے ماخوذ

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amer Sohail Choudhary

Amer Sohail Choudhary Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SohailLionKing

Sep 8, 2025
نیا لبرل فتنہ
اکثر اوقات کچھ لبڑلز اور دانشوڑ
بڑے زور و شور سے واویلا کر رھے ھیں
کہ

"کعبہ کے گرد گھومنے سے پہلے کسی غریب کے گھر گھوم آؤ"

"مسجد کو قالین نہیں کسی بھوکے کو روٹی دے دو"

"حج اور عمرہ پر جانے سے پہلے کسی نادار کی بیٹی کی رخصتی کا خرچہ اٹھالو"

جاری ہے 👇
"تبلیغ میں نکلنے سے بہتر ھے کہ کسی لاچار مریض کو دوا فراھم کر دو"

"مسجد میں سیمنٹ کی بوری دینے سے افضل ھے کہ کسی بیوہ کے گھر آٹے کی بوری دے آؤ"

یاد رکھیں

دو نیک اعمال کو اس طرح تقابل میں پیش کرنا کوئی دینی خدمت یا انسانی ھمدردی نہیں بلکہ عین جہالت ھے

جاری ہے 👇
اگر تقابل ھی کرنا ھے تو دین اور دنیا کا کرو اور
یوں کہو

جناب 15/20 ﻻکھ ﮐﯽ ﮔﺎﮌﯼ ﺍُﺱ ﻭﻗﺖ لو ﺟﺐ ﻣﺤﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﻮﮐﺎ ﺳﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ہو

جناب50/60 ھﺰﺍﺭ ﮐﺎ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍُﺱ ﻭﻗﺖ لو ﺟﺐ ﻣﺤﻠﮯ میں بھیک مانگنے والا نہ ہو

جاری ہے 👇
Read 7 tweets
Aug 21, 2025
کسی محلہ یا علاقہ میں چوری ہو جائے
تو سب سے فائیدہ مند ایف آئی آر
" نامعلوم افراد "
لکھانے پر پولیس کے لیئے ہوتی ہے
کیونکہ
پھر پولیس ہر ایک کو شک کی بنیاد
پر پکڑ پکڑ کر رشوت کا بازار گرم کر لیتی ہے

اِسی طرح سوشل میڈیا پر
" نامعلوم افراد "
پر الزام لگا دیا جاتا ہے

جاری ہے 👇
پھر جو خود کرپٹ ہوتے ہیں
وہ تحقیق کرنے کی بجائے پولیس بن کر
ہر ایک کو برا بھلا کہنا شروع ہو جاتے ہیں
اکثر ٹیوٹ نظر آتیں ہیں

" آئیندہ ڈی ایم میں آئے تو سکرین شاٹ لگا دوں گی"

" توبہ توبہ کیسے کیسے بےہودہ لوگ ہیں
کتنی گندی باتیں کرتے ہیں ڈی ایم میں آکر "

جاری ہے 👇
کچھ لوگ وہاں بھی باز نہیں آتے
اور
لڑکی کی أئ ڈی دیکھ کر شروع ہو جاتے
برا بھلا کہنے
کہ
لڑکی کی ہمدردی مل جائے گی
کچھ مزاق بھی اُڑاتے ہیں

اب بات یہ ہے کہ
اُس محترمہ کی آڈی میں
بہت اچھے اور شریف لوگ بھی ہوں گے
جو کہ " شک کے دائرہ " میں آگئے
میری ہمدردی ہر اُس فیمیل

جاری ہے 👇
Read 15 tweets
Aug 15, 2025
ریٹیوٹ کرو

علامہ شمس الحق افغانی
رحمتہ اللّٰه علیہ
سے ایک دفعہ ایک قادیانی جج نے پوچھا
نبوت کیا چیز ہے؟

افغانی رحمتہ اللّٰه علیہ فرمانے لگے

نبوت اعلیٰ منصب ہے
اللّٰه جل شانہ جِسے چاہے دے دیتا ہے

قادیانی جج بولنے لگا
جب اتنا اچھا منصب ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے

جاری ہے 👇
علامہ شمس الحق افغانی
نے 100 روپے کا نوٹ نکال کر
فرمایا یہ نوٹ کیساہے؟؟
(اُس زمانے میں سو روپے کا نوٹ بڑا نوٹ تھا)

قادیانی جج بولا یہ تو اعلیٰ چیز ہے

مولانا صاحب نے فرمایا
جب اتنی اعلیٰ چیز ہے تو
اِسے عام کرنا چاہئے
ایک مُہر میں اپنی طرف سے بناٶنگا

جاری ہے 👇
اور جعلی نوٹ تیار کرکے
عام کرتا رہونگا

قادیانی جج بولا
یہ کام اگر آپ نے کیا تو
آپ مجرم ہونگے
اور
سزا کے مستحق ہونگے
اِس کام کی
"اتھارٹی"
صرف حکومت کے پاس ہے
کسی اور کے پاس نہیں۔۔

علامہ شمس الحق افغانی
رحمتہ اللّٰه نے فرمایا
ہاں جی
بلکل بجا فرمایا

جاری ہے 👇
Read 6 tweets
Aug 6, 2025
ایک شخص کھجوروں کا بہت شوقین تھا
دن بھر درختوں پر چھڑ کر کھجوروں کو توڑنے اور کھانے کی فکر میں رہتا تھا

ایک مرتبہ اسے کافی اونچا اور بڑا درخت دکھائ دیا
اُس پر کافی بڑے گچھے بھی لگے ہوئے تھے

اندھے کو کیا چاہیے دو آنکھیں
آؤ دیکھا نا تاؤ گلہری کی طرح درخت کی چوٹی پر

جاری ہے 👇
چڑھ گیا جی بھر کر کھجوریں کھائیں
اور
گھر کے لئیے بھی جمع کر لیں
مقصد پورا ہوا تو پیڑ سے نیچے اترنے کی ٹھانی
لیکن یہ کیا
نیچے نظر پڑی تو ہوش باختہ ہو گیا
پیشانی پر پسینے کی بوندیں ہاتھ پیر تھر تھرا نے لگے
اُس نے تصور بھی نہیں کیا کہ اتنی بلندی پر
آگیا ہے
اب کیا کرے ؟

جاری ہے 👇
وہ آج سے پہلے کبھی اتنے اونچے پیڑ پر نہیں چڑھا تھا
یا خدا میری حفاظت کر مجھے خریت سے نیچے اتار دے
اگر ہاتھ چھوٹ گیا اور میں نیچے گر پڑا
تو آج کا دن میری زندگی کا آخری دن ہوگا
یا اللّٰه ایسا مت ہونے دینا مجھے بچا لینا
میں خریت سے نیچے پہنچ گیا تو
پورے پانچ روپے

جاری ہے 👇
Read 7 tweets
Aug 3, 2025
الله تعالٰی اپنی تدبیر میں مداخلت پسند نہیں کرتا

وہ اپنے ٹارگٹ تک بڑے لطیف
اور
غیر محسوس طریقے سے پہنچتا ہے

یوسف کو بادشاہی کا خواب دکھایا
باپ کو بھی پتہ چل گیا

ایک موجودہ نبی ہے
تو
دوسرا مستقبل کا نبی ہے

مگر دونوں کو ہوا نہیں لگنے دی
کہ
یہ کیسے ہو گا

جاری ہے 👇
خواب خوشی کا تھا
مگر چَکہ غم کا چلا دیا

یوسف دو کلومیٹر دور کنوئیں میں پڑا ہے
باپ کو خوشبو نہیں آنے دی
اگر
خوشبو آ گئ تو باپ ہے رہ نہیں سکے گا
جا کر نکلوا لے گا
جبکہ
بادشاہی کے لئے سفر اُسی کنوئیں سے
لکھا گیا تھا
طریقہ بتا دیتا تو بھی اخلاقی طور پہ بہت برا لگتا ہے
کہ
جاری ہے👇
ایک باپ اپنے بیٹے کو بادشاہ
بنانے کے لئے
اُسے کنوئیں میں ڈال
کر درخت کے پیچھے سے جھانک جھانک کے دیکھ رہا ہو
کہ
قافلے والوں نے اٹھایا ہے یا نہیں
لہذا
سارا انتظام اپنے ہاتھ میں رکھا ہے
اگر
یوسف کے بھائیوں کو پتہ ہوتا
کہ
اِس کنوئیں میں گِرنا بادشاہ بننا ہے
اور
وہ یوسف کی
جاری ہے👇
Read 11 tweets
Jul 25, 2025
نادان انسان دُنیا کے تمام رشتے تیرے پیدا ہونے کے بعد بنتے ہیں
اِس زمین پر ایک واحد ایسا رشتہ ہے
جو
تیرے پیدا ہونے سے نو ماہ پہلے بن جاتا ہے
وہ بس وہی کھاتی ہے
جس سے تجھے نقصان نہ ہو
‍وہ بڑے سے بڑے درد میں بھی
عذاب بھگت لیتی ہے
مگر
درد مارنے کی دوا نہیں کھاتی
کہ

جاری ہے 👇 Image
کہیں وہ دوا تجھ کو نہ مار دے
تو اُس کی پسند کے کھانے چھڑا دیتا ہے
تو اُس پر نیند بھی حرام کر دیتا ہے
‍وہ کسی ایک طرف کروٹ لے کر چین سے سو نہیں سکتی
‍ وہ سوتے میں بھی جاگتی رہتی ہے
وہ 9 مہینے ایک عذاب سے گزرتی ہے
وہ گرتی ہے تو پیٹ کے بل نہیں گرتی پہلو کے بل گر کر

جاری ہے 👇 Image
کہیں وہ دوا تجھ کو نہ مار دے
اپنی ہڈی تڑوا لیتی ہے
مگر
تجھے بچا لیتی ہے
اُس نے ابھی تیری شکل نہیں دیکھی
مگر
بے انتہاء پیار کرتی ہے
اور
لوگ تیری شکل دیکھ کر تجھ سے پیار کریں گے
وہ تجھے جنتی ہے تو ایک قیامت سے گزر جاتی ہے
اُسے جب ہوش آتا ہے تو سب سے پہلا سوال

جاری ہے 👇 Image
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(