رانا علی Profile picture
Sep 16, 2020 19 tweets 5 min read Read on X
❞فــــــــــــــــــــــــــــرقــــــــــــــــــــــــــہ❝

برصغیر میں تین ہی فرقے ہیں اُتر پردیشوی الگ پٹھانوی الگ اور پنجابوی، یہ تین الگ الگ مسلک ہیں، پنجاب کا وہابی سرحد اور اترپردیش کے وہابی سے مختلف المزاج ہوگا، پنجاب کا دیوبندی، بریلوی، شیعہ بھی سرحد و اترپردیش کے
دیوبندی،بریلوی، شیعہ سے مختلف مزاج رکھتا ہوگا، عقائد بدلنے سے مزاج نہیں بدلتے عرب چودہ صدیاں قبل بھی لونڈیاں غلام رکھنا پسند کرتے تھے آج بھی کرتے ہیں عقیدہ انکا کچھ نہیں بگاڑ سکا، پختون صدیوں پہلے بھی امرد پرست، سطحی العقل تھے آج بھی ویسے ہی ہیں عقیدہ انکا کچھ نہیں بگاڑا سکا،
اسی طرح اُترپردیش کا مزاج پنجابیوں کے مزاج سے بہت مختلف ہے

چلیں کچھ کھول کر بیان کردیتے ہیں بریلویت اور دیوبندیت کا مسئلہ یہ ہے کہ انکے کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک صرف دو ایم بی کی ہے اب اتنی چھوٹی سپیس میں چیدہ چیدہ چیزیں ہی سیو ہوپاتی ہے اُترپردیش کی خاصیت ہی یہ ہے کہ اس خطے نے
ہندوازم اور پھر اسلام میں کمرشل ازم کی بنیاد رکھی پنجاب میں مورتی پوجن بھی یوپی کا سا کبھی نا تھا سچ میں، پنجاب کا ہندوازم بھی یوپی سے بہت وکھرا تھا، اچھا کوئی نہیں سوچتا کہ مسلمان تو پنجاب ،کشمیر، بنگال، اور سندھ میں اکثریت میں تھے لیکن برصغیر کے سارے بڑے مولوی اُترپردیش میں
ہوئے جو کہ مسلمانوں کا اقلیتی علاقہ تھا، تو ہوا یوں کہ جو جو مولوی ہمیں دیوبندیت، بریلویت اور دہلوی وہابیت کی شکل میں نظر آتے ہیں یہ مغل دربار یا پھر مغلوں سے پہلے گزرے بادشاہوں کے وہ گورمنٹ ایمپلوئیز تھے جو بہتر روزگار کی تلاش میں دِلّی دربار کے نواحی شہروں میں آبسے ان میں سے
اکثر خود کو صحابہؓ کی اولاد کہتے تھے کوئی صدیقی، کوئی فاروقی، کوئی عثمانی، کوئی علوی غرض آپ کو دہلی کے اردگرد دائرے میں موجود صحابہؓ کی اولاد ہونے کے دعوے دار اس کثرت سے ملیں گے کہ پورے خطہ عرب میں بھی اتنے دعوے دار موجود نا ملیں (ان میں سے آدھے پاکستان آ چکے ہیں)
یہ سب وہ لوگ تھے جنہوں نے اپنا معاشی مستقبل بہتر بنانے کے لیے اپنی مادری زبان یا ایڈاپٹڈ زبانوں فارسی و عربی کو ترکی سپیکنگ مغلوں یا ان سے پہلے گزرے مسلمان بادشاہوں سے کیش کروایا ، اچھا اسے سادہ کرکے سمجھ لیں پاکستان بنا تو پنجابیوں پر قہر ٹوٹ پڑا پاکستان کیا بنا گویا پنجاب
اُجڑ گیا ، لیکن جب پنجاب اُجڑ چکا اور کچھ مہینوں میں امن و امان ہوچکا تو اُترپردیش سے انہی علم و فن کے معراج پر براجمان ہستیوں نے بہتر معاشی مستقبل کے لیے نئی سلطنت کے دارالحکومت کا رُکھ کیا اور سنہ اکہتر کے بہت بعد تک بھی یہ اُترپردیشی صحابہؓ کی اولادیں جاہل سندھیوں اور
جاہل پنجابیوں کو رموزِ دینِ اسلام اردو/ہندی میں سمجھانے کے لیے تشریف مبارک لاتے رہے،

تو یہ سیاق و سباق تھا، برطانوی قبضے کے بعد دہلی دربار کے نواحی شہروں میں موجود صحابہؓ کی یہ اولادیں شدید بے روزگار ہوگئیں وہ ایسے کہ پورے مغلیہ دور میں ایک بھی مدرسہ نا بنا تھا لیکن مغلیہ دور
ختم ہوتے ہی ان عظیم بے روزگار ہستیوں نے مدرسے بنانا شروع کردیے، گویا یہ مدرسے بھی اٹھارہویں صدی میں ایجاد ہونے والی بدعت ہیں خیر ان مدرسوں میں چھوٹے چھوٹے علماء کی فوجیں تیار ہونے لگیں جیسے ایک لونڈے نے حفظ کرلیا تو وہ بھی خود کو عالم سمجھنے لگا حالانکہ اس نے حقیقی معنوں میں حفظ
کیا ہی نہیں حفظ تو فقط عربی زبان لوگ کرسکتے ہیں کیونکہ عربی انکی زبان ہے ہندی لوگ حفظ نہیں کرتے کیونکہ انکو عربی کی سمجھ ہی نہیں آتی یہ تو تھرسٹی کرو کی طرح رٹا لگاتے ہیں جسکا مطلب انکو خود معلوم نہیں ہوتا خیر،
جسوقت یہ مدارس بنے یعنی اسلام کو کمرشلائز کیا گیا تو اجارہ داری کا مسئلہ بن گیا وہ اسطرح کہ اداروں کا آپس میں ٹکراؤ ہوجانا تو کوئی بڑی بات نہیں لیکن شخصیات کا ٹکراؤ بہت خطرناک ثابت ہوتا ہے، دیوبند و بریلی کی دو شخصیات کے ٹکراؤ نے ایک ایسا کٹا کھولا جو آج تک کوئی نا باندھ سکا،
لڑائی یہ اترپردیش کے مولویوں کی تھی لیکن آج بھگت سارا پنجاب سندھ بلوچستان سرحد و کشمیر رہا ہے کیونکہ یہ جھگڑا مہاجروں کے کراچی آتے وقت ہی انکے ساتھ یہاں چلا آیا ، ان دونوں پارٹیوں نے سندھ، پنجاب، کشمیر میں پُھدّو ڈھونڈھنا شروع کردیے آدھے پُھدّو دیوبندیوں تو باقی آدھے بریلویوں
کے ساتھ ہوگئے،

مطلب یوپی کا مسلمان اتنا تعصب پسند، تفرقہ پرست، سطحی العقل، ہے کہ برصغیر میں چاہے ہندو مسلم کو تقسیم کرنا ہویا مسلمانوں کو تقسیم کرنا ہو سب کا سہرا اُترپردیشیوں کے سر جاتا ہے، خیر مرزا غلام احمد قادیانی بھی دیکھا جائے تو اسی قبیل کا آدمی تھا کیونکہ اول تو وہ
پنجابی نا تھا بلکہ منگول النسل تھا یا کہہ لیں منگول نژاد پنجابی تھا پیدا یہاں ہوا لیکن اسکے اجداد منگول تھے، یہ سب بھی بہتر مستقبل کے لیے اپنا وطن چھوڑ کر یہاں آئے تھے، گویا یہ خطہ پنجاب صدیوں تک دنیا میں وہی حیثیت رکھتا تھا جو آجکل امریکہ انگلیڈ یا سعودی عرب کی ہے ہر ملک ہر خطے
سے بھوکے ماندے لوگ یہاں کا رُخ کرتے تھے اور پھر اپنے ملک واپس جانا بھی پسند نا کرتے تھے خاص کر افغانیوں کو یہ اعزاز حاصل رہا کہ انہوں پچھلے ہزار سال میں اپنے اجاڑستان میں رہنے کی بجائے ہمیشہ پنجاب و برصغیر میں گُھس بیٹھنے کو ترجیح دی

بیچارے پانچ سال کی عظیم تاریخ رکھنے والے
کرتے بھی کیا انہیں ٹکر مارنے کے علاوہ کوئی کام بھی جو نہیں آتا، یہ ہیٹ سپیچ بالکل نہیں ہے یہ تو وہ حقائق ہیں جو عوام کے سامنے آنا چاہئے آخر میں آپ کہتے ہیں تو چار چار باتیں شیعوں اور وہابیوں کو بھی سُنا دیتا ہوں کیونکہ تحریر میں دو فرقوں کا ذکر پہلے کرچکا ہوں جس پر پاکستانی
طریقہ تفکر کے تحت لوگ یہی سوچیں گے کہ دیوبندی بریلوی کو تُن رہا ہے تو شیعہ یا وہابی ہی ہوگا ، خیر وہابیت کے بارے میں عرض ہے کہ وہابیت کی ہارڈ ڈسک صرف ایک ایم بی کی ہے اور شیعت کی ہارڈ ڈسک میں صرف ایک مقدس خاندان کی ہستیوں کے نام سیو ہیں باقی ساری خالی ہے۔۔

﹏﹏✎ عͣــلᷠــͣــᷢی

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with رانا علی

رانا علی Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @PunjabiComrade

Aug 8, 2023
دور غلامی کی بات ہے پنجاب کے درجنوں پیروں نے اکٹھ کیا اور وقت کے ایک بڑے ولی اللہ کے پاس پہنچے اور کہا حضور یہ کیا؟ اب ہم پر فرنگی راج کریں گے؟

اس ولی اللہ نے روحانی دنیا میں پرویش کیا اور شہنشاہ جارج کے سر سے تاج اتار کر پھینک دیا غرض سات بار تاج اتار کر پھینکا اور سات بار
جارج کے سرپر کوئی طاقت تاج دوبارہ رکھ دیتی

ولی اللہ بہت پریشان ہوئے اور دہل گئے روحانی دنیا سے واپس مادی دنیا میں پرکٹ ہوئے اور پیروں سے کہا

میں نے سات مرتبہ جارج کے سر سے تاج اتار کر پھینکا اور ساتوں مرتبہ بارگاہ رسالت کے حکم سے جارج کے سر پر دوبارہ کسی نے تاج رکھ دیا اس لیے
انگریز راج پر تنقید سے بچو یہ راج بارگاہ رسالت کے حکم سے انکو ملا ہے

یہ واقعہ ڈیپ اسٹیٹ صوفی ازم کو جاننے والے بہت سے لوگ جانتے ہیں اور دور غلامی میں یہ واقعہ اکثر پیروں کی طرف سے مریدین کو سنا کر انگریز راج کو لجٹمائز کیا جاتا تھا میں خود یہ واقعہ کئی بابوں کے منہ سے سن چکا ہوں
Read 15 tweets
Mar 27, 2023
1882 میں چھپنے والی یہ کتاب بہت مشکل سے ملی ہے یہ کتاب لپل ایچ گریفن کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے لپل گرفن نے پنڈت موتی لعل کاٹہجو سے کروایا تھا اس میں پنجاب کے رئیسوں سمیت ان رئیسوں کے انگریز سرکار کے لیے کارناموں اور اپنی قوم سے غداریوں کے انعام کے طور پر ملنے والی انگریز کی
جاگیروں اور انعام و خلعتوں کا بھی تذکرہ ہے ذیل میں شاہ محمود قریشی کے خآندان کی پنجاب سے غداریوں کے عوض انکو انگریز کی طرف سے ملے انعام کا تذکرہ اس کتاب کے عکس کے ساتھ پوسٹ کررہا ہوں آخری تین صفحے لازمی پڑھیں,. پوری کتاب اگلی پوسٹ میں پوسٹ کروں گا،۔۔۔
Read 6 tweets
Mar 26, 2023
اچھا پنجابیوں کے شُغل دیکھو
کسی نے کہا ہے کہ گُجر الگ قوم اور گوجری ان کی زبان ہے اُن کا یہ بھی کہنا ہے کہ پنجاب میں کوئی قوم دکھا دو جس کے نام پر کوئی زبان ہو، سُن کر میں تو حیران و پریشان ہی ہوگیا بھئی پنجابیوں کو پنجابی بننے میں شرم کیوں آتی ہے؟ مطلب اب پنجاب کے گُجر
خیبرپختونخواہ کے گجروں کے پیروکار بنیں گے؟ اسکے بعد افغانی گجروں کے پیروکار بنیں گے؟ کیا پنجابی گُجر جارجیا کو اپنا وطن ثابت کرنے کی بجائے برصغٰیر کو اپنا وطن ثابت نہیں کرسکتے؟
افغانی گُجر اور سرحد کے گُجر ایسے غلام ہیں جو اگلے دو سو سالوں میں بھی پشتونوں کے مقابلے میں
اُٹھنے کا سوچ نہیں سکتے کُچھ حاصل بھی کریں گے تو یوسفزئی بن کر بہروپئے پشتون بن کر کریں گے لیکن یہ پنجابی گجروں کو سکھا رہے ہیں کہ پنجاب تمہارا وطن نہیں تم الگ قوم ہو
تو پھر چلو چلو جارجیا چلو؟

پہلی بات پنجاب میں کئی برادریوں اور برادریوں کی کئی گوتوں کے نام پر پنجابی کے مقامی
Read 7 tweets
Mar 26, 2023
لاہور شریف میں آپ جائیں تو آپکو وہ وہاں ایسی قومیں آباد دکھیں گی جو پچھلی صدی یا ڈیڑھ صدی میں وہاں آباد ہوئیں مطلب کشمیری ارائیں خواجے شیخ لاہور کی بیشتر آبادی قدیم لاہوری نہیں تو پھر قدیم لاہوری کہاں ہیں جو مسلم حملہ آوروں سے قبل اس علاقے پر بستے تھے وہ کہاں گئے؟
تو وہ گئے راجستھان کے علاقے میواڑ میں ، میواڑ کا سسوڈیا راجپوت قبیلہ لاہور کا قدیم واسی قبیلہ تھا
اور یہ شری رام کے بیٹے لو کی اولاد سے ہیں مزیداری کی بات موجودہ شاہی قلعہ میں آج بھی لو کی مڑی موجود ہے جسطرح وہاں مہاراجہ رنجیت سنگھ کی مڑی موجود ہے خیر سسوڈیا خاندان عظیم راجپوت بادشاہ مہارانا پرتاب ، رانا سانگھا اور رانا کُنبھا کا قبیلہ ہے نیز مراٹھوں کے
Read 15 tweets
Mar 25, 2023
اچھا اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ سب کُچھ اچانک ہوا ہے تو آپ غلط ہیں ہمیشہ یاد رکھیں پاکستان کی تخلیق کا مقصد ہی انگریز کا اپنے وفادار خاندانوں کو نوازنا تھا باقی سب کُوڑ کہانی ہے بلوچستان میں سندھ میں پنجاب اور سرحد میں انگریز کی صدیوں تک خدمت کرنے والے خاندان اتنے امیر ہوچکے تھے
کہ انہیں شدید خوف تھا کہ اگر انگریز واپس چلا گیا تو ذہین قوم ہندو اور ہندوؤں سے مسلمان ہوئی برادریاں ہمیں ایسے دبا لیں گی جیسے ہمارا کوئی وجود ہی نا تھا

اس تاریک مستقبل سے بچنے کے لیے انگریز کے وفادار مسلمان نوابوں اور وڈیروں نے وکیل کرنے کا سوچا وکیل نے انکا کیس بخوبی لڑا
اور انکو ایک پکا پکا خطہ ایسا دلوا گیا جہاں ان سے زیادہ ذہین کوئی بھی نا ہو پنجاب اور سندھ میں ان سے زیادہ ذہین کھتری ہندو تھے جن کے یہ اکثر وڈیرے مقروض بھی رہتے تھے انہوں نے تقسیم کے وقت انکو بھگا دیا اب یہاں دن اور رات دونوں کے شہنشاہ یہ بن گئے یہ سبھی خاندان بنیادی طور پر
Read 11 tweets
Nov 6, 2022
یہ تحریر متعدد مرتبہ آپ نے پڑھی ہو گی۔ اس کو دہراتے رہنا چاہئے تاکہ یاد رہے کہ جب پہلی مرتبہ ڈکٹیٹر کے سامنے کھڑے ہونے اور آمریت کا مقابلہ کیا تو کس نے کیا کردار ادا کیا ۔ اس پہلے معرکہ کے بعد کی تاریخ مطالعہ پاکستان ہے یا ہر ایک کی اپنی اپنی۔ آج بھی وہی کردار ،ان کی دوسری
تیسری نسل ، جماعتیں اور ادارے ہیں ۔۔۔
تاریخ جو ہماری نسل سے چھپا لی گئی

پاکستان میں پہلی دھاندلی 1965 کے صدارتی الیکشن میں فوج ،بیوروکریٹس، پیروں اور وڈیروں کےگٹھ جوڑ سے ہوئی جس کے بعد حق سچ کا ساتھ دینے والے کتنے ہی لوگ جنہوں نے پاکستان کیلئےسب کچھ قربان کردیا تھا غدار کہلائے۔
اور کیسے کیسے لوگ معتبر بن بیٹھے ۔
صدارتی الیکشن۔1965 وہ سیاہ دن تھا جب کتّا کنویں میں گرا تھا جسے آج تک نہیں نکالا جاسکا بس ضرورتاً چند ڈول پانی نکال کر ہر کوئی اپنا راستہ ہموار کر لیتا ہے۔
Read 32 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(