انکی گاڑیاں ٹائم پر سٹارٹ ہو جاتی ہیں ، پٹرول ختم نہیں ہوتا ،بندوقیں ہر وقت ریڈی ہوتی ہیں ، کرینیں ہر وقت کارآمد ، دن ہو رات ہو ، عید ہو بقرعید ہو ،بارش ہو ،طوفان ، سردی ہو یا گرمی جب پکارو ادھر حاضر
*کبھی نہیں کہا*
ہمیں رٹن آرڈر نہیں ملے ، کسی نے بتایا نہیں ، چیف صاحب سو رہے تھے ،کور کمانڈر سیر کیلئے گئے ہیں واپس آئیں گے تو فیصلہ ہو گا پہلے ہمیں بارش سے نپٹنے کیلئے ضروری سامان دو ، تب کام شروع ہو
*کوئی حیلے بہانے نہی*
زلزلہ ہو تو سارا سامان موجود ، #Succesfull_RaadulFssad
آگ لگ جائے تو سارا سامان اور فنڈز موجود
سیلاب آ جائے تو سارا سامان اور فنڈ ز موجود
*کبھی کوئی شکایت نہیں کی*
اور عجیب اور حیران کن بات یہ ہے کہ یہ سارے کام وار زون میں کرنے پڑتے ہیں ،
پتا جو ہے کہ فوج نے آ ہی جانا ہے
یقینا فوج ملک کی ہے ،لیکن ان کاموں کیلئے نہیں جو تم اس سے لیتے ہو 😡
*اللہ میرے وطن اور میری فوج کو سلامت رکھے آمین. جن لوگوں کو پاک فوج کی تنخواہوں پر مسلسل تکلیف رہتی ہیں ان کے لیے ایک ہلکا پھلکا سا موازنہ ۔۔۔۔ ! #Succesfull_RaadulFssad
⭐ امریکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 409،596 ڈالر
⭐ برطانیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔314،105 ڈالر
⭐ سعودی عرب ۔۔۔۔ 272،805 ڈالر
⭐ فرانس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 250،675 ڈالر
⭐ اسرائیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔100،849 ڈالر
⭐ چین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 92،456 ڈالر
⭐ روس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 81،893 ڈالر
⭐ افغانستان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 59،487 ڈالر
⭐ انڈیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42،188 ڈالر
⭐ ترکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 36،819 ڈالر
⭐ ایران ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 23،518 ڈالر #Succesfull_RaadulFssad
⭐ بنگلہ دیش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 17،597 ڈالر
⭐ پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 13،513 ڈالر
پاک فوج دنیا میں کم ترین پیسے لینے والی فوج ہے!
لیکن اپنےان محدودسےوسائل میں امریکہ، روس،انڈیااوراسرائیل جیسی طاقتوں سے ٹکر لےرکھی ہے.
دنیا کا جدید ترین نیوکلئیرمیزائل پروگرام #Succesfull_RaadulFssad
لڑاکا طیارے، جدید ترین ٹینک اور ڈرون طیارے بنانے میں کامیاب رہی۔
دنیا کی سب سے بڑی پراکسی جنگ
بھی لڑ رہی ہے۔
لیکن جب ان بدبختوں سے کہا جائے کہ پاک فوج کا جوان شہید ہوا ہے تو نہایت بے رحمی سے جواب دیتے ہیں ۔۔۔ " تنخواہ کس بات کی لے رہے ہیں" ۔
👈 یادرہئیےیہی فوج ہےجسنےگزشتہ بارہ سالوں میں عوام کی خاطرپندرہ ہزار جانیں دی ہیں۔
🚨فوج تو1100ارب لیتی ہےمگرہر سیلاب،زلزلہ،طوفان اورپولیومہم میں عوام کاساتھ دیتی ہے۔ #Succesfull_RaadulFssad
🔥 *ذرہ سوچو باقی کیا کرتے ہیں۔۔؟؟؟* 🔥
*باقی بجٹ کہاں جاتا ہے۔۔۔؟؟؟؟*
🔺 باقی 4800 ارب تو آپ کی جمہوریت ہی لیتی ہے نا وہ یہ بجٹ کہاں لگا رہی ہے۔۔؟؟؟
”اور جو ایمان لائے، اللہ کے لئے ان کی محبت بہت شدید ہے۔“
شدید محبت ہی کوعشق کہتے اور یہی اولیاءاللہ کی پہچان ہے۔
عشق الہٰی پنجابی شاعری کا طرہ امتیاز ہے۔ کسی اورزبان میں اس مضمون پر مشکل ہی سے پنجابی کےہم پلہ اشعارملیں گے۔ بالخصوص 1/6 #البدر
بزرگ صوفیا نے اس موضوع پر جو اشعار کہے ہیں، وہ اپنی مثال آپ ہیں۔
حضرت سلطان باہوؒ کے چند اشعار دیکھیں:
عاشق ہکو وضو کیتا جو روز قیامت تائیں ہو!!
وچ رکوع نماز سجودےرہندےسنج صباحیں ہو،
ایتھے اوتھےدوہیں جہانیں سب فقردیاں جائیں ہو!
عرش کولوں سَےمنزل اگےّ باہو،ونج پیا کم تنہائیں ہو،
ترجمہ:
عاشق نے ایک ہی وضو کیا ہے۔ (یعنی عشق کا وضو) جو قیامت تک رہتا ہے۔ عاشق و شام یعنی ہر دم نماز عشق میں مصروف ہے۔ یہاں اور وہاں، دونوں جہانوں میں فقر اپنا مقام رکھتا ہے۔ عاشق عرش سے کئی سو منزل آگے تنہائی میں ہے۔
آصف اقبال ایف آئی اے میں سائیبر کرائم ڈیپارٹمینٹ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر تھا جو کہ ٹویٹر کے ذریعے صارفین کو فراڈ، بلیک میلنگ اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر سزا اور اس کا محتاط استعمال کرنے کے حوالے سے آگاہی دیا کرتا تھا- #البدر @AsifIqbalccw @ImranKhanPTI
آج اس کو ایف آئی اے نے معطل کردیا اور اس کو معطل کرنے کی وجہ شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری ہے جس نے 35 آنٹیوں کی تنظیم کی ایماء پر آصف اقبال کو اپنی ماں کے ذریعے جو کہ انسانی حقوق کمیشن کی وزیر ہے معطل کروادیا-
میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی حراسگی کا الزام لگایا اور
میشا شفیع نے 35 آنٹیوں کے ساتھ مل کر علی ظفر کے خلاف ٹویٹر پر کمپیئن چلائی جس پر علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف ایف آئی میں درخواست دی- ایف آئی اے نے تحقیقات کی تو پتہ چلا کہ علی ظفر کے خلاف فیک اکاؤنٹس سے جو کمپیئن چلائی جارہی تھی وہ فیک اکاؤنٹس آپریٹ کرنے والوں میں میشا شفیع،
#Pakistan_IsTheBest #البدر
پاکستان کا غرنوی میزائل جس کا ایک چوتھائ حصہ دشمن کے دفاعی نظام کو دھوکہ دینے والے نظام پہ مشتمل ہے.
فائر ہونے کے بعد ایک خاص اونچائ پہ میزائل کا نچلا حصہ الگ ہو جا تا ہے. اور صرف اوپر لگے چھوٹے پرون سے اوپر والا حصہ پرواز جاری رکھتا ہے .
کئی بار اپنا رخ تبدیل کر کہ دشمن کے دفاعی نظام کو دھوکا دیتا ہے. اس مقصد کیلیئے اوپر کے حصہ میں مائع ایندھن سے چلنے والی راکٹ موٹر اور اضافی ایندھن ہوتا ہے.
آخری لمحات میں میزائل ایک چھوٹے ریڈار کی مدد سے اپنے نشانہ کو تلاش کرتا ہے اور #Pakistan_IsTheBest
اس کی طرف غوطہ لگاتا ہے.
بقیہ مائع ایندھن راکٹ موٹر میں جل کہ آخری زوردار دھکا دیتا ہے اور کشش ثقل اور راکٹ کی مجموعی طاقت کے زیر اثر میزائل آواز سے سات گنا تیز رفتار پہ حدف کی طرف بڑھتا ہے. #Pakistan_IsTheBest
#MuhammadTheProphetOfPeace
ایک روزچند غریب و نادار صحابہ کرام ؓبیٹھے باتیں کررہے تھے۔ ان میں حضرت سلمان فارسیؓ ،حضرت صہیب رومیؓ اور حضرت بلال حبشیؓ ؓبھی تھے ۔کفار و مشرکین کا سردار ابو سفیان وہاں پہنچ گیا۔اس کو دیکھ کرانہوں نے کہا : #البدر
👇
’’اللہ کی تلواروں نے ا ب تک اپنے دشمن کاکام تما م نہیں کیا ۔‘‘
حضرت ابوبکر صدیق ؓ نے یہ سن لیاا ور ناراضگی کا اظہارکرتے ہوئے کہا :
’’تم لوگ قریش کے سردار کے متعلق ایسی باتیں کہہ رہے ہو؟اور نبی کریم کی خدمت میں پہنچ کر پورا واقعہ بیان فرمادیا۔ #MuhammadTheProphetOfPeace
نبی کریم نے ارشاد فرمایا:
’’ اے ابو بکرصدیق !شاید کہ تم نے ہمارے صحابہ ؓ کو نا راض کردیاہے؟‘‘اور فرمایا:
’’ اگر تم نے ان کو ناراض کیا تو جان لو پھر دونوں جہانوں کا پروردگار تم سے خفا ہوجائے گا۔‘‘
حضرت ابو بکر صدیق ؓوہاں سے اٹھے اور تیزی سے حضرات سلمان فارسی ؓ،
ایک آٹھ، دس سال کی معصوم سی غریب لڑکی بک سٹور پر چڑھتی ہے۔ ایک پینسل اور ایک دس روپے والی کاپی خریدتی ہے۔ اور پھر وہی کھڑی ہو کر کہتی ہے۔ انکل! ایک کام کہوں، کروگے؟
جی بیٹا بولو، کیا کام ہے؟
انکل! وہ کلر پینسل کا پیکٹ کتنے کا ہے؟ مجھے چاہیے۔ #البدر
ڈرائنگ ٹیچر بہت مارتی ہے۔ مگر میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں۔ نہ ہی امی ابو کے پاس ہیں۔ میں آہستہ، آہستہ جمع کرکے پیسے دے دوں گی.
شاپ کیپر کی آنکھیں نم ہوتی ہے۔ بولتا ہے، بیٹا کوئی بات نہیں۔ یہ کلر پینسل کا پیکٹ لے جاؤ لیکن آئندہ کسی بھی دکاندار سے اس !!!
طرح کوئی چیز مت مانگنا، لوگ بہت برے ہیں۔کسی پر بھروسہ مت کیا کرو.
جی انکل بہت بہت شکریہ۔
میں آپ کے پیسے جلد دے دوں گی اور بچی چلی جاتی ہے.
ادھر شاپ کیپر یہ سوچ رہا ہوتا ہے کہ اللہ نہ کرے، اللہ نہ کرے۔ اگر ایسی بچیاں کسی وحشی دکاندار کے ہاتھ چڑھ گئیں تو زینب اور