Saud Profile picture
Sep 19, 2020 9 tweets 2 min read Read on X
بیس منٹ میں 5500 فالورز
36 منٹ میں 10٫000 فالورز
جتنے فالورز ہم نے دس سال میں جمع کئے میاں صاحب ایک گھنٹے میں کراس کر گئے ہیں۔
#TwitterWelcomesNawazSharif
75 منٹ میں 20٫000 فالورز
#TwitterWelcomesNawazSharif
105 منٹ میں 30٫000 فالورز
#twitterWelcomesNawazSharif
140 منٹ میں 40،000 فالورز
#TwitterWelcomesNawazSharif
تین گھنٹے میں 50,000 فالورز
5 گھنٹے میں 71٫300
14 گھنٹے 35 منٹ میں 100٫000 فالورز
#TwitterWelcomesNawazSharif

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Saud

Saud Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SaudSami

May 14, 2023
القادر ٹرسٹ کیس کو اگر ایک جملے میں بیان کیا جائے تو یوں کہا جا سکتا ہے کہ برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے ملک ریاض کے 190 ملین پاؤنڈز کے اثاثے ضبط کئے اور رقم پاکستان کو واپس کی جو عمران خان نے ملک ریاض کےاکاؤنٹ میں جمع کرا کر اس کےعوض القادر ٹرسٹ کے نام زمین حاصل کرلی۔
اب تحریک انصاف یہ بیانیہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے کہ NCA نے جو رقم ضبط کی وہ حکومت پاکستان کی ملکیت نہیں تھی بلکہ NCA اور ملک ریاض کے درمیان یہ طے پایا تھا کہ رقم پاکستان میں ملک ریاض پر عائد جرمانے کی مد میں سپریم کورٹ میں جمع کرا دی جائے گی۔
اس بیانئے کو رد کرنے کے لئے ہم تین سال قبل برطانوی اخبار The Guardian میں شائع ہونے والی کہانی کا مطالعہ کرتے ہیں۔ اخبار لکھتا ہے:
"کالے دھن سے متعلق تفتیش کے بعد پاکستانی پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض سے سیٹلمنٹ میں 190 ملین پاؤنڈز کے اثاثے ضبط کر لئے گئے ہیں" Image
Read 7 tweets
Apr 25, 2021
سورج کی کرنیں میرے چہرے پر پڑیں تو میری آنکھ کھل گئی۔ تکئے سے سر اٹھا کر کھڑکی کی طرف دیکھا تو پردہ صبح کی ٹھنڈی ہوا میں جھوم رہا تھا۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت یہ گھر مجھے چند ماہ قبل ہی ملا تھا۔ کھڑکی سے باہر جھانکا تو ماحول زعفران کے پھولوں کی خوشبو سے مہک رہا تھا۔
میں دروازہ کھول کر باہر آ گیا۔ مجھے دیکھتے ہی باہر بندھی بھینسوں نے سر ہلا کر میرا استقبال کیا۔ یہ بھینسیں ہمیں وزیراعظم کے پروگرام کے تحت ملی تھیں۔ ان کے کٹوں کو پالنے کے لئے بھی خوراک حکومت فراہم کر رہی تھی۔
میں چلتا ہوا سامنے لگے زیتون کے درختوں کی چھاؤں میں جا بیٹھا۔ درخت پھل سے لدے ہوئے تھے۔ زیتون کی فصل تیار تھی اور ان سے ہزاروں کی آمدن بس چند ہی روز دور تھی۔ میں درخت کے ساتھ ٹیک لگا کر بیٹھ گیا اور آنکھیں بند کر لیں۔
Read 5 tweets
Oct 5, 2020
حمود الرحمن کمیشن رپورٹ 1971
"اس کمیشن کے سامنے پیش کئے جانے والے شواہد کی بنیاد پر ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ مسلح افواج کی اعلیٰ قیادت میں اخلاقی انحطاط کا آغاز 1958 کے مارشل لاء کے دوران انہیں دی گئی ذمہ داریوں سے ہوا"
"اس کے کمیشن کے سامنے پیش کئے جانے والے شواہد سے اس نظریے کو مزید تقویت ملی ہے کہ پاکستان آرمی کو مارشل لاء زمہ داریوں اور سول ایڈمنسٹریشن میں شامل کرنا کرپشن کو فروغ دیتا ہے اور ان کی توجہ ان کی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں سے ہٹاتا ہے"
"۔ ۔ ۔ جس سے اس تربیت کے معیار پر منفی اثر پڑتا ہے جو وہ آفیسرز اپنے یونٹس اور فارمیشنز کو دے سکتے ہیں۔ اس کی واضح وجہ یہ ہے کہ ان کے پاس اس کام کے لئے اتنا وقت نہیں رہتا اور ان کا اس جانب رجحان بھی ختم ہو جاتا ہے۔"
Read 7 tweets
Sep 20, 2020
"2018 میں سینیٹ کے انتخابات سے پہلے، ایک مزموم سازش کی گءی جس کے ذریعے بلوچستان کی صوبائی حکومت گرا دی گئی جس کا اصل مقصد سینیٹ کے انتخابات میں سامنے آیا۔ اس سازش کے کرداروں میں لیفٹینینٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ جو اس وقت وہاں کمانڈرسدرن کمانڈ تھے کا نام بھی آتا ہے"
#StateAboveState
"یہ وہی جنرل عاصم سلیم باجوہ ہیں جن کے خاندان کی بے پناہ دولت اور دنیا بھر میں پھیلے ہوئے اثاثوں کی تفصیلات پوری قوم کے سامنے آ چکی ہیں۔ ان حقائق کو نہ صعف چھپایا گیا بلکہ مبینہ طور پر SECP کے سرکاری ریکارڈ میں ردوبدل بھی کیا گیا۔"
#StateAboveState
"15-20 سال کے عرصے میں اربوں روپے کے یہ اثاثے کہاں سے بن گئے؟ یہ پوچھنے کی کسی کی مجال نہیں ہے۔ میڈیا پر خاموشی چھا گئی، نہ نیب حرکت میں آئی، نہ کسی عدالت نے نوٹس لیا، نہ کوئی جے آئی ٹی بنی اور نہ کوئی ریفرنس دائر ہوا۔ نہ کوئی مانیٹرنگ جج بیٹھا، نہ کوئی پیشی ہوئی، نہ کوئی سزا۔"
Read 4 tweets
Sep 5, 2020
Pizza corruption scandal risks dragging China into Pakistan’s domestic affairs

amp.scmp.com/week-asia/poli…
Image
Image
Read 4 tweets
Aug 28, 2020
"ندیم باجوہ، جنہوں نےکاروباری سفر کا آغاز پاپا جونز پیزاریسٹورنٹ میں بطور ڈیلیوری ڈرائیور کیا تھا، اب ان کے بھائیوں اور عاصم باجوہ کی اہلیہ اور بچوں کی 4 ممالک میں 99 کمپنیاں اور 133 فعال فرینچائز ریسٹورنٹس، جن کی موجودہ مالیت تقریبا 40 ملین ڈالر (670 کروڑ روپے) ہے"
#BajwaLeaks
"عاصم باجوہ نے معاون خصوصی بننے کے بعد جمع کروائی گئی اپنے اثاثہ جات کی فہرست میں اپنی بیوی کے پاکستان سے باہر بزنس کیپیٹل کا ذکر نہیں کیا۔ بلکہ متعلقہ کالم میں باقائدہ "نہیں ہے” لکھا-"

صرف اس بات پر عاصم باجوہ کی مشیر اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے فوری برطرفی بنتی ہے.
"باجکو گلوبل مینیجمنٹ ایل ایل سی کی رجسٹریشن دستاویزات، جو کہ امریکی ریاست اوہایو کے سیکریٹری آف سٹیٹ کےریکارڈ کا حصہ ہیں، سے یہ بات سامنے آتی ہی کہ جنرل باجوہ کی اہلیہ فرخ زیبا باجکو گروپ کے تمام کاروباروں میں اپنے شوہر کے پانچ بھائیوں کے ساتھ برابر کی حصہ دار اور مالک ہیں"
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(