#Pakistan_IsTheBest
صدر ایردوان کا خطاب کشمیری عوام کے جذبات کا حقیقی اظہار ہے: غلام نبی فائی
#Pakistan_IsTheBest
صدر ایردوان نے اقوام متحدہ کے 75 ویں جنرل کمیٹی اجلاس میں کشمیر کے لئے جو الفاظ استعمال کئے ہیں وہ علاقے کے لاکھوں ناامید انسانوں کے لئے امید اور الہام بنے ہیں: فائی
#Pakistan_IsTheBest
عالمی کشمیر آگاہی فورم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر غلام نبی فائی نے اقوام متحدہ کی جنرل کمیٹی سے خطاب میں کشمیری عوام کے دعوے کے ساتھ تعاون کا ایک دفعہ پھر اعادہ کرنے پر ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
#Pakistan_IsTheBest
فائی نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ کشمیری عوام صدر ایردوان کے خطاب کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ صدر ایردوان نے اقوام متحدہ کے 75 ویں جنرل کمیٹی اجلاس میں کشمیر کے لئے جو الفاظ استعمال کئے ہیں
#Pakistan_IsTheBest
وہ علاقے کے لاکھوں ناامید انسانوں کے لئے امید اور الہام بنے ہیں۔ ان کا خطاب کشمیری عوام کے جذبات کا حقیقی اظہار ہے۔
#Pakistan_IsTheBest
فائی نے کہا ہے کہ صدر ایردوان کی مسئلہ کشمیر کے معاملے میں کثیر الفریقی ڈائیلاگ کی اپیل کو اقوام متحدہ کی 75 ویں جنرل کمیٹی کے سربراہ سفیر وولکان بوزکِر نے بھی دوہرایا ہے۔
#Pakistan_IsTheBest
بھارت اور پاکستان کے درمیان ایک طویل عرصے سے دو طرفہ مذاکرات کئے جا رہے ہیں لیکن ان سے کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہوا۔
#Pakistan_IsTheBest
فائی نے کہا ہے کہ بہت سے ممالک ابھی تک یہ سمجھتے ہیں کہ دو طرفہ مذاکرات مسئلے کا حل ہیں تاہم اقوام متحدہ کو صدر ایردوان کی پیش کردہ کثیر الفریقی مذاکرات کی تجویز پر بھی غور کرنا چاہیے
#Pakistan_IsTheBest
اور ترکی کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن ایک یا دو ممالک کا بھی ان مذاکرات میں شامل ہونا ضروری ہے۔
#Pakistan_IsTheBest
ڈاکٹر غلام نبی فائی نے کہا ہے کہ ترکی کے پاکستان اور بھارت دونوں کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں لہٰذا ترکی فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے میں موئثر کردار ادا کر سکتا ہے۔
#Pakistan_IsTheBest
واضح رہے کہ صدر ایردوان نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ جنوبی ایشیاء کے امن و استحکام میں کلیدی اہمیت کا حامل مسئلہ کشمیر تاحال اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں حل کا منتظر ہے۔
#Pakistan_IsTheBest
جمّوں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد اٹھائے جانے والے اقدامات نے مسئلے کو اور بھی زیادہ پیچیدہ بنا دیا ہے۔
#Pakistan_IsTheBest
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا تھا کہ ہم، اس مسئلے کو کثیر الفریقی ڈائیلاگ کے ذریعے، اقوام متحدہ کے فیصلوں کے دائرہ کار میں اور خاص طور پر کشمیری عوام کی توقعات کے مطابق حل کرنے کے حامی ہیں۔
#ہادی_و_رہنما_خاتم_الانبیاء
اسلام میں دعا کی بے پناہ اہمیت ہے۔ قرآن و احادیث میں اس کے احکام واضح طور پر موجود ہیں۔ دعا خدا اور بندے کے درمیان سب سے مضبوط اور نزدیکی تعلق ہے۔
#ہادی_و_رہنما_خاتم_الانبیاء
قرآن مجید میں ہے :میں اپنے بندے سے بہت ہی نزدیک ہوں ،اس کی رگِ جاں سے بھی قریب ہوں۔ دعا مانگنے کا حکم بار بار آیا ہے
#ہادی_و_رہنما_خاتم_الانبیاء
۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے :اُجِیْبُ دَعْوَۃَ الدَّعِ اِذَا دَعَانِ….( القرآن ،سورہ بقرہ2؍،آیت 186)ترجمہ: میں دعا مانگنے والوں کی دعا قبول کرتا ہوں
#Pakistan_IsTheBest
کیلاش مذھب میں خدا کا تصور تو ھے مگر کسی پیغمبر یا کتاب کا کوئی تصور نہیں
#Pakistan_IsTheBest #Pakistan_IsTheBest
چترال شہر سے کوئی دو گھنٹے کی مسافت پر کافرستان واقع ھے۔انکے مذہب میں خوشی سب کچھ ھے.وہ کہتے ہیں جیسے پیدائش خوشی کا موقع ھے اسی طرح اسکا مرنا بھی خوشی کا موقع ھے
#Pakistan_IsTheBest
چنانچہ جب کوئی مرتا ھے تو ھزاروں کی تعداد میں مردوزن جمع ہوتے ہیں- میت کو ایک دن کے لئے کمیونٹی ھال میں رکھدیا جاتا ھے ، مہمانوں کے لئے ستر سے اسی بکرے اور آٹھ سے دس بیل ذبح کئے جاتے ھیں
#Pakistan_IsTheBest
چترال کی وادی بروغل: تیزی سے پگھلتے، سرکتے گلیشیئر اور نئی جھیلیں
#Pakistan_IsTheBest
پاکستان کے ضلع چترال کے لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ گلیشیئروں کو اپنے سامنے تیزی سے پگھلتے ہوئے دیکھ رہے ہیں اور اِس وجہ سے نئی جھیلیں وجود میں آ رہی ہیں۔
#Pakistan_IsTheBest
اس خطے کے گلیشیئروں پر پڑنے والے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو سمجھنے کے لیے برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن آج چترال جائیں گے اور ماہرین کے ساتھ مل کر وادی کے ایک کونے میں واقع کوئی گلیشیئر کا جائزہ لیں گے۔
#Pakistan_IsTheBest
محض ہلکی پھلکی موسیقی 🎶
کیساتھ پاک وطن کے گیت گاتے یہ ٹرینڈ
20k
کراس کرچکا ہے
کل جب پوری آب و تاب سے دشمنان کا منہ کالا کیاجائے گا تو کیا بنے گا
سلام آپ سب دوستوں کی محبت کو
سلامت رہیں
اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
جو دوست بار بار لمٹ لگنے کا شکوہ کرتے ہیں غور سے ٹویٹر رولز کو سمجھ کے عمل کریں
یہ رولز مارچ 2019میں لاگو کیے گئے ہیں
👇
hat are the technical follow limits
Every Twitter account is able to follow up to 400 accounts per day. Verified Twitter accounts are able to follow up to 1,000 accounts per day.
In addition to the daily limits, there are follow ratios that go into effect once you’re following a certain number of accounts