Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸 Profile picture
Sep 26, 2020 5 tweets 1 min read Read on X
اے پی سی کے بعد
موچی میڈیا سے خبر چلوائی جاتی ہے کہ سیاستدان فوج سے ملے کچھ دن پہلے۔ (وہ الگ بات کہ فوج نے نیشنل سیکیورٹی اور گلگت بلتستان کے بہانے بلوایا)

پھر طلعت حسین سے خبر چلوائی جاتی ہے کہ نواز شریف کے بھی خفیہ رابطے بذریعہ محمد زبیر عمر

مریم گول مول سی تردید کرتی ہے
طلعت آئی ایس پی آر والوں کو کہتا ہے کہ مروا دیا حضور کچھ کرو
آئی ایس پی آر جس نے طلعت کو خبر دی تھی ، ووہی طلعت کی خبر کی تصدیق کرتے ہیں

محمد زبیر کہتا ہے کہ خبر جھوٹی ہے۔ میری ملاقات ذاتی تھی

پھر شیخ رشید تصدیق کرنے پہنچتا ہے کہ سیاستدان ملے تھے اور جے یو آئی والے بھی ملے تھے
پھر جے یو آئی والے جواب دیتے ہیں کہ ملے تھے مگر باجوہ نے بلایا تھا اور یہ بات ہوئی تھی۔

بات کھلتی دیکھ کر شیدا بات گول کر جاتا ہے، دھمکیاں لگاتا لگاتا مکر جاتا ہے۔
مگر اس سارے کھیل میں جو اصل میں ننگا ہوا وہ فوج یا سیاستدان نہیں طلعت حسین ہے۔

طلعت حسین نے فوج کی مدد کی ۔ بظاہر نیوٹرل اور مستند صحافی کے ذریعے ایسے خبر آنے سے لوگوں نے زیادہ یقین کیا ۔

فوج کے ایسے بہت سے خفیہ مہرے ہیں۔
ان خفیہ مہروں سے آگاہ رہنا زیادہ ضروری ہے ۔ جو سلیپر سیلز کی طرح کام کرتے ہیں۔ جو لوگوں کا اعتماد حاصل کرتے ہیں۔ کیونکہ صابر شاکر ، ارشد شریف وغیرہ ایکپوزہو چکے تو فطری طور پر ایسی خبر طلعت ، حامد میر یا اس قبیل کے کسی صحافی سے ہی آنی تھی۔ ورنہ لوگ یقین نا کرتے۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸

Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @AWGoraya

Jun 15, 2023
آج اگر پیپلزپارٹی اپنا مئیر بنانے کےلئے آئی ایس آئی اور رینجرز کے ساتھ مل کر ہارس ٹریڈنگ کر کہ غیر منتخب شخص مرتضیٰ وہاب کو گن پوائنٹ پر مسلط کر دیتی ہے جیسے عمران خان کو فوج نے کیا تھا تو کیا جمہوری عمل ہو گا؟ پیپلزپارٹی ہمیشہ سے پراپیگنڈا اور کردارکشی میں تگڑی ہے مگر سچ تاریخ
میں نہیں بدلتا۔ ہمیں کوئی سیاسی جماعت پسند نا پسند مگر لوگ ووٹ دیں تو اسی کو نمائندگی کا حق۔ اس وقت کراچی میں پیپلزپارٹی کی 155 سیٹیں ہیں، جماعت اسلامی کی 132 اور پی ٹی آئی کی 62 .
مئیر کے الیکشن میں مئیر وہ بنتا ہے جس کے پاس اکثریتی ووٹ ہو ۔ وہ چاہے ایک آزاد امیدوار لے
یا پی ٹی آئی یا پیپلزپارٹی یا جماعت اسلامی والا لے۔
ان میں سے کسی کو کسی جمہوری اصول کے تحت برتری حاصل نہیں ہے۔
بلاول کو چونکہ غیر جمہوری ، ہارس ٹڑیڈنگ کے راستے پسند ہیں اور اسکے نانا اور ابا کی روایت بھی یہی ہے، اس لیے اسکا پراپیگنڈا سیل نسل پرستی،جھوٹ نفرت کی کمپین بھی چلا رہا
Read 5 tweets
May 21, 2023
پاکستان کے ڈی ایچ اے کینٹوں میں آباد سب امراء اور انکے بچوں کے پاس دو دو پاسپورٹ ہیں۔ پاکستان کے سابق آرمی چیف کی نواسی کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ایمبیسی سے رابطے میں ہے کیونکہ اسکے پاس دو پاسپورٹ ہیں۔
پاکستان نے دوہری شہریت کے قوانین پر کبھی نظر ثانی نہیں کی۔ انڈیا اور کئی ممالک
دوہری شہریت کی اجازت نہیں دیتے۔ پاکستان کے وزیر مشیر اکثریت دو ملکوں کا پاسپورٹ رکھتے ہیں۔ فوجی، بیوروکریٹ، جج سب کے خاندان دو پاسپورٹ رکھتے ہیں۔ جنہوں نے قانون بنانا یا بدلنا ہے انکے خود دو پاسپورٹ ہیں۔ خدیجہ شاہ اور اسکے بچے ملک جلا کر جا کر کینیڈا چلے جائیں گے۔
آپ پریویلج اور بدمعاشی کی دھونس چیک کریں، میں آرمی چیف کی نواسی ہوں، میرے پاس دو پاسپورٹ ہیں، اور میں اپنی ایمبیسی سے رابطے میں ہوں۔ جو اکھاڑنا اکھاڑ لو۔
عمران خان کی کابینہ میں آدھوں کے دہرے پاسپورٹ تھے۔ نا صرف عمران کی سیاست اسکے خلاف رہی بلکہ ثاقب نثار نے دوہرے پاسپورٹ والے
Read 4 tweets
Mar 31, 2023
قمر جاوید باجوہ کے بیٹے سعد رسول باجوہ کے پاس وکالت اور دوسرے بیٹے کے علی باجوہ کے پاس انجینئیرنگ کی ڈگری ہے۔ جب قمر باجوہ آرمی چیف بنا تو سعد راولپنڈی کچہری میں وکالت کرتا تھا اور دوسرا بیٹا ایک آئیل کمنپی میں تھا۔ آرمی چیف بنتے ہی سعد دبئی میں Clyde& Co میں associate لگ گیا
سعد کے دبئی جانے کے بعد لمز کے دروازے کھل گئے ، وہاں پر لا فیکلٹی اور کانفرنسز میں آمد شروع ہوئی۔ انسانی حقوق پر بھی بھاشن دیتا پایا گیا۔ جہاں سحر بندیال بھی یہی مزے لے رہی تھی۔ آخر ایک کا ابا جج اور دوسرے کا ابا آرمی چیف تھا۔
دوسرا بیٹا علی اقبال باجوہ انجنئیر تھا جس کہ سیدھا Mckinsey & Company میں Associate لگ گیا ۔
Read 9 tweets
Nov 29, 2022
Qamar Javed Bajwa became COAS on 29 November 2016. I was in Pakistan. I was abducted on 4 January 2017 by ISI and taken to a torture cell at Bedian Road. After 8 days transferred to Islamabad and 24th day back to Lahore cantt. I was not the only victim of criminal Bajwa.
My friends were abducted with me. Co conspirator of Bajwa was Asif Ghafoor and Colonel Shafiq. They used the media and accused us of blasphemy. Next two years were hell for my family. They had to leave the country as no court or institution was able to protect them .
That was just the beginning of #BajwaDoctrine . Mashaal Khan was murdered as consequence to the jingoist blasphemy campaign on media. We saw @Ahmad_Noorani being attacked on the orders of Colonel Liaqat Ali Waseem. @AbsarAlamHaider shot on the orders of #FaizHameed.
Read 16 tweets
Apr 15, 2022
پاکستانی لبرل اور سارے فیشنی ایکٹوسٹ جمائمہ کے ایسے مامے بن رہے ہیں کہ کیا ظلم ہو گیا ہے۔ جبکہ جمائمہ کا اکاؤنٹ اٹھا کر دیکھیں تو دس سال سے زیادہ عرصہ پاکستانی سیاست اور یوتھیاپے سے بھری پڑی ہے۔ نیٹوریلٹی کا چوغہ اوڑھے کلثوم کی دفعہ خاموش رہے ، آج اسکی بھی مزمت کر رہے بیلنس کرنے
کے لئے۔ گوری میم کے گھر کے باہر احتجاج کتنی بری بات ہے۔ ساتھ ہی ساری اخلاقیات اور روایات یاد آ گئیں۔ کیا پچھکے کچھ ہفتوں سے نواز شریف کے گھر کے باہر لگے میلے پر بولے تھے؟
کیا یہ کلثوم نواز کے ہسپتال میں گھسنے پر بولے تھے؟ آج اس پر مذمت صرف کاروائی اور بیلنسنگ کے لئے کر رہے۔
سارا خاندان عمران خان کا شریک مجرم ہے، پاکستانی سیاست پر تبصرے کرتا ہے ، وہ مکمل یوتھنی بنے، جعلی رسیدیں بنا کر اسکی کرپشن میں ساتھ دے مگر اسکے گھر کے باہر احتجاج نا ہو ۔
Read 6 tweets
Apr 14, 2022
ابھی ایک یوتھنی نے سپیس میں فرمایا ہے کہ ہم فوج کی عزت ڈر خوف، وگو فالے، کال ریکارڈنگ اور ڈنڈے سے نہیں کریں گے۔ ہم عزت اور پیار کے بدلے میں عزت کریں گے۔ اور فوج کو سمجھنا ہو گا پاکستان کی خودمختاری پر سمجھوتا نہیں ہو گا۔ فوج کو ساشیں چھوڑنا ہو گا۔
دوسرا یوتھیا بولا
آئی ایس پی آر ہیز فیلڈ مزریبلی
بابر افٹخار کو کسی کالج سکول کا پرسنپل لگا دیں، اسکو کوئی نیریٹو بلڈنگ سکھائے ۔ ہی از جسٹ گرمپی اولڈ مین
ایک اور یوتھیا فرماتا ہے کہ آرمی والوں کے الگ ڈکشنری ہوتی ہے۔ ان جاہلوں کو کانسپیری اور انٹروینشن کا معنی بھی نہیں معلوم
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(