醫生啊 Profile picture
Sep 30, 2020 6 tweets 2 min read Read on X
ہالی ووڈ کے مشہور اداکار سلویسٹر سٹالون نے صرف 25 ڈالر میں اپنا عزیز کتا ایک شرابی کو بیچ دیا تھا یہ سٹالون کی زندگی کا مشکل ترین دور تھا وہ بے گھر تھا اس کی جیب خالی تھی اُس کے پاس کام نہ تھا وہ اپنے کتے کو کیا خود کو بھی نہیں کھلا پا رہا تھا
بات سلویسٹر سٹالون کے دکھ بیان کرنے
کی نہیں بلکہ زندگی کیلئے طے کئے ہوئے آپ کے سکرپٹ کی ہے کیونکہ سٹالون نے تب لیجنڈ باکسر محمد علی اور چک ویپنر کا میچ دیکھا اور اس نے راکی کا سکرپٹ لکھ لیا یہ سکرپٹ لے کر وہ فلم پروڈیوسرز کے پاس بس ایک ڈیمانڈ کے ساتھ گیا اس سکرپٹ میں مجھے ہیرو کاسٹ کر لو سکرپٹ بہت اچھا تھا اسے
سوا لاکھ سے ساڑھے تین لاکھ ڈالرز تک کی آفر ہوئی لیکن کوئی اسے ہیرو لینے کو تیار نہیں تھا سٹالون نے ہر آفر کا خالی جیب انکار کیا ڈیمانڈ ایک ہی تھی ہیرو تو میں ہی ہوں گا آخر ایک فلم ساز نے اسے 35 ہزار ڈالر اور ہیرو کا کردار آفر کیا اور یہ بلاک بسٹر فلم بن گئی اس شرابی سے سٹالون نے
بہت منت سماجت اور پندرہ ہزار ڈالر دے کر اپنا کتا تب واپس حاصل کیا تھا اپنی زندگی اور اس زندگی سے ملے تجربات کے Rocky آپ ہی ہوتے ہیں آپ سے بہتر اس کردار کو کوئی نہیں سمجھ سکتا اس لئے وقت کی سختی سے گھبرا کر نہ اپنے خواب بیچیں نہ اس کی پہچان بیچیں سخت دور کے رشتے بہت قیمتی ہوتے
ہیں کل آپ کامیاب ہو کر کہیں تنہا نہ رہ جائیں اس لئے اپنے رشتوں کو بچا کر رکھیں

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 醫生啊

醫生啊 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @doc_farqaleet

Jul 9, 2023
نعش جوتوں اور کپڑوں سے پہچانی گئی سیاہ رنگ کے بوٹ کی آب و تاب ابھی تک باقی تھی تلوے کے ایک کونے میں مگرمچھ کی تصویر بھی موجود تھی اور بکل کی سنہری نکل بھی قائم تھی کمپنی کا دعویٰ سچ نکلا کہ جوتوں کی شان و شوکت تیس برس بعد بھی قائم رہے گی سوئٹزرلینڈ کی کمپنی دنیا کے صرف ایک ہزار
خاندانوں کیلئے جوتے بناتی تھی‘جوتوں کے تلوے نیوزی لینڈ کی گائے کے چمڑے سے بنائے جاتے تھے یہ سنہری چمڑے اور نیلے سینگوں والی گائے ہے جو باقی دنیا کے کسی دوسرے خطے میں نہیں پائی جاتی جوتے کی ٹو برازیل کے مگرمچھوں کی جلد سے بنائی جاتی ہے جوتے کا کوّا افریقہ کے سیاہ ہاتھیوں کے کانوں
کے چمڑے سے تیار کیا جاتا تھا اور جوتے کے اندر ہرن کے نرم چمڑے کی تہ چپکائی جاتی تھی اور پیچھے رہ گیا دھاگہ تو ان جوتوں کیلئے بلٹ پروف جیکٹ میں استعمال ہونے والے دھاگے استعمال کئے جاتے تھے کمپنی کا دعویٰ تھا کہ پچاس برس تک جوتے کی پالش خراب نہیں ہوتی جبکہ مٹی میں دفن ہونے کے ایک
Read 25 tweets
May 4, 2022
تم کون ہو تمہارا نام کیا ہے
کچھ ہم سے تم کو کام کیا ہے
کیوں ا س مجمع میں آئی ہو
کچھ مانگتی ہو کچھ لاتی ہو
یہ کاروبار کی باتیں ہیں
یہ نقد ادھار کی باتیں ہیں
ہم بیٹھے ہیں کشکول لیے
سب عمر کی نقدی ختم کیے
گر شعر کے رشتے آئی ہو
تب سمجھو جلد جدائی ہو
ا ب گیت گیا سنگیت گیا
ہا ں شعر کا موسم بیت گیا
ا ب پت جھڑ آئی پات گریں
کچھ صبح گریں کچھ را ت گریں
یہ ا پنے یار پرانے ہیں
اک عمر سے ہم کو جانے ہیں
ا ن سب کے پاس ہے مال بہت
ہا ں عمر کے ماہ و سال بہت
ا ن سب کو ہم نے بلایا ہے
ا ور جھولی کو پھیلایا ہے
تم جاو ان سے بات کریں
ہم تم سے نا ملاقات کریں
کیا پانچ برس
کیا عمر ا پنی کے پانچ برس
تم جان کی تھیلی لائی ہو
کیا پاگل ہو سو دائی ہو
جب عمر کا آ خر آتا ہے
ہر دن صدیاں بن جاتا ہے
جینے کی ہوس ہی زالی ہے
ہے کون جو ا س سے خالی ہے
کیا موت سے پہلے مرنا بے
تم کو تو بہت کچھ کرنا ہے
Read 6 tweets
May 2, 2022
❤️🌹😍
Read 6 tweets
Sep 28, 2021
جب سيدنا عمر رضى اللہ عنہ كو ابولؤلؤ فيروز ایرانی مجوسى نے نيزہ مارا تو آپ رض كو دودھ پلايا گيا جو پسليوں كى طرف سے نكل گيا طبيب نے كہا اے امير المؤمنين وصيت كر ديجيے اسليے كہ آپ مزيد زندہ نہيں رہ سكتے سيدنا عمر رضى اللہ عنہ نے اپنے بيٹے عبداللہ كو بلايا اور كہا ميرے پاس
حذيفہ بن يمان كو لاؤ حذيفہ بن يمان وہ صحابى تھے جن كو رسول اللہ نے منافقين كے ناموں كى لسٹ بتائى تھى جس كو اللہ اللہ كے رسول اور حذيفہ كے علاوہ كوئى نہ جانتا تھا حذيفہ رضى اللہ عنہ حاضر ہوئے تو امير المؤمنين سيدنا عمر رضى اللہ عنہ گويا ہوئے جبكہ خون آپ كى پسليوں سے رس رہا تھا
حذيفہ! ميں تجھے اللہ كى قسم ديتا ہوں كيا رسول اللہ نے ميرا نام منافقين ميں ليا ہے كہ نہيں حذيفہ رضى اللہ عنہ روتے ہوئے كہنے لگے اے امير المؤمنين يہ ميرے پاس رسول اللہ كا راز ہے ميں اس كو مرتے دم تك كسى كو نہيں بتا سكتا سيدنا عمر رضى اللہ عنہ كہنے لگے حذيفہ بلاشبہ يہ رسول اللہ
Read 13 tweets
Aug 29, 2021
آندھی ہے تلاطم ہے مصیبت ہے بلا ہے
شعلے ہیں شرارے ہیں جہنم کی ہوا ہے
نفرت کا یہ موسم ہے تعصب کی فضا ہے محشر سے بہت پہلے یہاں حشر بپا ہے

سجدے بھی کیےخاک پہ مانگی ہے دعا بھی ناراض ہے اس قوم سے شاید کہ خدا بھی

سمت یہاں نالہ و فریاد و فغاں ہے
بستی کہاں بستی ہے قیامت کا سماں ہے
دنیا کی ہے یہ شکل کہ دوزخ کا گماں ہے
اے مالکِ کونین ترا رحم کہاں ہے

برہم ہوئے انسان غم و رنج و الم سے
مایوس نہ کر اِن کو عنایت سے کرم سے

افسوس کہ آپس میں ہیں ہم بر سرِ پیکار روتے ہیں یہاں لوگ تو خوش ہوتے ہیں اغیار اِس قوم کو کیا جانئے کیا لگ گیا آزار
انجام سے ڈرتا ہوں کہ اچھے نہیں آ ثار

حالات سے ہر ایک ہے بے چین پریشان
اِس ملک میں چلتا ہے کسی اور کا فرمان

حیران ہوں یہ لوگ بھی انسان ہیں یا رب جاتے ہیں جہاں موت کا سامان ہیں یا رب چلتا ہوا پھرتا ہوا طوفان ہیں یا رب
دنیا کی نظر میں یہ مسلمان ہیں یا رب
Read 15 tweets
Aug 27, 2021
باجوہ ڈاکٹرائن
ہندوستان اپنی 75 سالہ تاریخ کے شدید ترین سفارتی بحران کا شکار ہے گودی میڈیا کچھ بھی کہے نریندرہ مودی بری طرح سے مواخذے کی زد میں ہے نریندرا مودی اپنی شکست کو RAW کی ناکامی جبکہ RAW اس ذلت آمیز شکست کی ذمہ داری ہندوستانی سیاسی قیادت اور اسکی ناعاقبت
اندیشیوں پر ڈال رہی ہے اور یوں یہ ہنڈیا عنقریب بیچ چوراہے پھوٹنے والی ہے. مارخور نے اپنے 75 سالہ حساب مع سود چکا لیے ہندوستان میں کل تک سرجیکل اسٹرائیک کا راگ الاپتے بنیے اور پاکستان میں نام نہاد گولی ذدہ صحافیوں کو ISI نے بتا دیا کہ سرجیکل سٹرائیک کسے کہتے ہیں اور گولی کس کو
کس وقت اور کس جگہ مارنی ہوتی ہے کہ جہاں گولی کھانے والا بتا بھی نہ سکے دکھا بھی نہ سکے اور چھپا بھی نہ سکے ہندوستان کے تقریبا تین ارب یو ایس ڈالر ڈوب گیے اپنے ہاتھوں سے بنائی افغان پارلیمنٹ پر آج پاکستانی نمائندے کہلائے جانے والےطالبان براجمان بیٹھے ہیں 20 سال تک تربیت
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(