Dunya News Profile picture
Oct 1, 2020 22 tweets 12 min read Read on X
لاہور: مسلم لیگ ن کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس، نواز شریف کا خطاب
براہ راست دیکھیں: dunyanews.tv/live/
شہباز شریف ناکردہ گناہوں کے باعث جیل میں ہیں، ہمارے دور میں روزگار ملا، غربت میں کمی ہورہی تھی، 3 سے 4 سال میں اتنے منصوبے لگائے کہ بجلی آگئی، دہشتگردی ختم ہوگئی، نواز شریف

#DunyaUpdates #DunyaNews #NawazSharif
معیشت آسمان کی طرف جانا شروع ہوگئی تھی، بی آر ٹی منصوبہ 6 سال میں پروان نہ چڑھ سکا، پاکستان جی 20 میں شامل ہونے کا منصوبہ بنا رہا تھا، پاکستان دنیا کے طاقتورممالک میں شامل ہونےجارہاتھا، ہم نے بجلی کے کارخانےڈیڑھ ڈیڑھ سال میں مکمل کیے، نوازشریف

#DunyaNews #NawazSharif
سلیکٹڈ کو لانے والے بتائیں عوام کا مینڈیٹ کیوں چوری کیا،پاکستان کے حالات دیکھ کرچپ نہیں رہ سکتا،پاکستان کے عوام میری طرف دیکھ رہے ہیں، عوام سوچتے ہیں ہم نے ان کا ساتھ دینے میں تاخیرکردی،نوازشریف

#DunyaNews #DunyaUpdates
عمران خان سے ہمارا کوئی مقابلہ نہیں اس کو اہمیت نہیں دیتے،یہ سلیکٹڈ ہے جس کو ہم پرمسلط کردیا گیا، مجھے کوئی خاموش کرانے کی کوشش نہ کرے،میں علم بلند کررہا ہوں میرا ساتھ دو گے؟نوازشریف کا کارکنوں سے مکالمہ

#DunyaNews #DunyaUpdates
کارکن دل سے ساتھ دیں گے تو مجھے کوئی پرواہ نہیں،ملک بچانے کے لیے میدان میں نکلاہوں،نوازشریف

#DunyaNews #DunyaUpdates
پاکستان کے عوام میری طرف دیکھ رہے ہیں،عوام سوچتے ہیں ہم نے ان کا ساتھ دینے میں تاخیرکردی،غریب روٹی کھاتا ہے تو سالن کیلئے پیسے نہیں ہوتے،ہمارے دورمیں تو ایسے حالات نہیں تھے،سالن نہ ہوتوغریب پانی کے ساتھ روٹی کھاتا ہے، ن لیگ جیتی ہوئی تھی اس کوہرایا گیا،نوازشریف

#DunyaNews
الیکشن چوری کرکے لوگوں کو جعلی مینڈیٹ دلوایا جاتا ہے،ہم بہت ساری نشستوں پرجیتے ہوئے تھے ہمیں ہرایا گیا، آرٹی ایس سسٹم بند کرکے شکست دلوائی گئی،آرٹی ایس سسٹم بند کرکے دھاندلی کی گئی،نوازشریف کاالزام

#DunyaNews #DunyaUpdates
انتخابی نشان ٹریکٹروالوں کو لایا گیا تھا،جتنے ووٹ مسترد ہوئے ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی،نوازشریف

#DunyaNews #DunyaUpdates
کل عدالت کے میرے خلاف ارشادت سے کیسے انصاف ملے گا؟ارشد ملک گھرچلے گئے فیصلہ ابھی تک موجود ہے،شہبازشریف کو سننا بھی گوارا نہ کیا یہ ہے انصاف؟ شہبازشریف کو دفاع کا موقع نہیں دیا گیا،نوازشریف

#DunyaNews #DunyaUpdates
اصل ذمہ دارعمران خان کو لانے والے ہیں انہیں حساب دینا ہوگا،اگرکسی کی موٹروے پرعزت لٹتی ہے تو لانے والے بتائیں،الیکشن جیتنے والوں کو ہرانے والے آپ ہیں،آٹا،چینی،بجلی مہنگی ہوئی عمران خان کو لانے والے ذمہ دار ہیں،معیشت تباہ ہوئی عمران خان کو لانے والےذمہ دار ہیں،نوازشریف

#DunyaNews
جنوبی ایشیا کا سب سے پسماندہ ملک پاکستان ہے،نوازشریف

#DunyaNews #DunyaUpdates
کوئی ملک آج ہمارے ساتھ کھڑا ہونے کو تیارنہیں، او آئی سی کو چھوڑکرنیا بلاک بنانے کی کوشش کررہے ہیں،بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پرمجھے فارغ کرایا گیا، وزارت عظمیٰ سے نکالنے کے بعد سزائیں دلوائی گئیں،نوازشریف

#DunyaNews #DunyaUpdates
عدالت کو کہا گیا بینچ میں شوکت صدیقی کو شامل نہ کیا جائے،پھر کہتے ہیں ہم مداخلت نہیں کرتے، عبدالغفورحیدری کوکہا گیا آپ لوگ مداخلت نہ کریں، لکھے ہوئے اسکرپٹ کے مطابق سب کچھ ہوا،نوازشریف کاالزام

#DunyaNews #DunyaUpdates
ان کو کچھ نہ ملاتو ایک اقامے پرمجھے نکال دیا گیا،بلوچستان میں ہماری حکومت کو گرا دیا گیا،بلوچستان میں ہماری حکومت گرا کر نئے گھوڑے لائے گئے،نوازشریف

#DunyaNews #DunyaUpdates
یہ سب سینیٹ الیکشن سبوتاژکرنے کے لیے کیا گیا،کسی کو ہرانا بہت بڑا جرم ہے،ہمیں حساب لینا پڑے گا ان کو دینا پڑے گا،نوازشریف

#DunyaNews #DunyaUpdates
بے نام آدمی کو چیئرمین سینیٹ بنا دیا گیا جس کو کوئی نہیں جانتا تھا، کیا ہم بھیڑبکریاں ہیں جیسے چلاؤ گے ویسے چلتے رہیں گے،طاہرالقادری اورعمران خان کو کہا گیا آؤ نوازشریف کیخلاف دھرنا دو،یہ خمیازہ آج 22 کروڑعوام بھگت رہے ہیں،نوازشریف

#DunyaNews #DunyaUpdates
نیب کو کچھ لوگوں کے اثاثے نظرنہیں آتے،نیب کو مالم جبہ اوربی آرٹی نظرنہیں آتا، پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس اتنے سال سے کیوں دبایا ہوا ہے؟نوازشریف

#DunyaNews #DunyaUpdates
علیمہ خان نے کہاں سے جائیدادیں بنائیں؟ عمران خان نے زندگی میں کوئی کاروبارنہیں کیا پیسہ کہاں سے آیا؟زمان پارک میں گھرکی تعمیرکیلئے پیسہ کہاں سے آیا؟لاکھوں روپے ٹیکس دینے والے نے کروڑوں کے گھر کیسے بنالیے؟ آپ صادق اورامین،ہم بڑے چورکوئی تسلیم نہیں کرے گا،نوازشریف

#DunyaNews
چند روزپہلے موٹروے پرخاتون سے کیا سلوک کیا گیا،ہماری حکومت میں مجال تھی مجرم دندناتے پھرتے،ہم نے دفاعی سیکٹر میں بھی ملک کو ناقابل تسخیر بنایا،حکومت نے پاکستان اورکشمیر کا بیڑا غرق کردیا،نوازشریف

#DunyaNews #DunyaUpdates
خود کو کشمیرکا سفیرکہتے ہیں،پاکستان کو تباہ کردیا،ہرسیکٹر اورہرفیلڈ میں پاکستان کا بیڑا غرق کردیا،کیا ریاست مدینہ ایسی ہوتی ہے؟ ہماری حکومت نے عوام کی خدمت کی تھی،نوازشریف

#DunyaNews #DunyaUpdates
ہماری حکومت نے بڑے بڑے مسائل حل کیے،آج ہمسایہ ملک بھی پاکستان کی حمایت کو تیارنہیں، ڈیڑھ کروڑلوگ بےروزگارہوچکے ہیں،نوازشریف

#DunyaNews #DunyaUpdates

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Dunya News

Dunya News Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @DunyaNews

Jun 8, 2022
چیئرمین نورعالم کی زیرصدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس

پی اے سی نے آئی پی پیز کے تمام معاہدوں کی تفصیل طلب کرلی

#DunyaUpdates #DunyaNews
کچھ آئی پی پیز کو بجلی استعمال نہ کرنے کے باوجود بھی پیسے دیئے جارہے ہیں، چیئرمین

جب عوام بجلی لے نہیں رہے تو آئی پی پیز کو پیسے کیوں دیں، نورعالم خان

#DunyaUpdates #DunyaNews
اس وقت ملک میں کتنے فیصد بجلی چوری ہورہی ہے؟ روحیل اصغر

ڈسکوز کو 13 فیصد بجلی لائن لاسز کی رعائت ہے مگر نقصان 17 فیصد پایا گیا، چیئرمین نیپرا

اس وقت سب سے زیادہ بجلی کیسکو میں چوری ہورہی ہے، چیئرمین نیپرا

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 4 tweets
Jun 8, 2022
اسلام آباد: قومی اقتصادی سروے کی تفصیلات

معاشی ترقی ہدف سے زیادہ رہی، اقتصادی سروے

معاشی ترقی کی شرح 4.8 فیصد کے مقابلے 6 فیصد رہی، سروے

#DunyaUpdates #DunyaNews
مہنگائی ہدف سے زیادہ بڑھی، اقتصادی سروے

مہنگائی کا 8 فیصد ہدف پورا نہ ہوا، اقتصادی سروے

مہنگائی بڑھنے کی شرح 13 فیصد سے زیادہ رہی، سروے

#DunyaUpdates #DunyaNews
زراعت، انڈسٹری اور سروسز سیکٹر کے اہداف حاصل، سروے

زراعت کے شعبہ میں شرح نمو 4.4 فیصد رہی، سروے

صنعتی شعبہ میں شرح نمو 7.2 فیصد رہی، سروے

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 6 tweets
Jun 8, 2022
پی ٹی آئی کے نااہل ٹولے نے معیشت کو دلدل میں دھکیل دیا ،شرجیل میمن

#DunyaUpdates #DunyaNews
خیبرپختونخوا کی ترقی کے پول کھل رہے ہیں، وزیراطلاعات سندھ
پی ٹی آئی کی 9 سال سے خیبرپختونخوا میں حکومت ہے، شرجیل میمن
Read 12 tweets
Jun 8, 2022
عمران خان نے غریب آدمی پر قیمتوں کا بوجھ نہیں پڑنے دیا، فرخ حبیب

#DunyaUpdates #DunyaNews
کورونا وبا کے باوجود ہمارا گروتھ ریٹ 6 فیصد آیا، فرخ حبیب
6 فیصد گروتھ ریٹ کو موجودہ وزیرخزانہ نے تسلیم کیا، فرخ حبیب
Read 6 tweets
Jun 8, 2022
پی ٹی آئی نے اتنے زیادہ اکاؤنٹ کھولے ہی کیوں تھے؟ ممبرسندھ نثاردرانی

بہت سے اکاؤنٹس مقامی طور پر تنظیموں نے کھلوانے تھے، انورمنصور

#DunyaUpdates #DunyaNews
پی ٹی آئی نے علم ہونے پر آڈٹ فرم سے مسئلہ حل کرنے کیلئے تجاویز مانگیں، وکیل

ایسے تمام اکاؤنٹس کو بند کیا گیا جو فنانس ٹیم کے علم میں نہیں تھے، وکیل

#DunyaUpdates #DunyaNews
اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ کے مطابق کئی چیک کے نمبر غلط ہیں، ممبرشاہ محمدجتوئی

اسکروٹنی کمیٹی نے رپورٹ میں کئی انٹریز کو 2 بار ظاہر کیا، فنانشل ایکسپرٹ

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 4 tweets
Jun 8, 2022
اسلام آباد:حلیم عادل شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست خارج کردی

حلیم عادل شیخ نے آج سندھ اسمبلی اجلاس کیلئے ضمانت کی استدعا کی تھی

#DunyaUpdates #DunyaNews
عدالت پہلے ہی ایک مقدمے میں حفاظتی ضمانت دے چکی ہے، چیف جسٹس

حلیم عادل شیخ کو 3 ہفتے کی حفاظتی ضمانت دی تھی، عدالت

#DunyaUpdates #DunyaNews
حفاظتی ضمانت کے دوران ان کومتعلقہ عدالت میں پیش ہونا تھا، چیف جسٹس

یہ عدالت سندھ ہائیکورٹ کے دائرہ اختیار میں نہیں جاسکتی، چیف جسٹس

#DunyaUpdates #DunyaNews
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(