*پراپگینڈا مہم میں بطور خاص پاک فوج کے جرنیلوں اور سپہ سالاروں کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔*
کسی فوج میں سپاہیوں کو یہ یقین دلا دو کہ جس جرنیل کے حکم پر تم جانیں دے رہے ہو وہی ریاست کے ساتھ مخلص نہیں ہے۔ پھر دیکھو کہ وہ فوج کیسے لڑتی ہے۔ 1/5👇
اس کے علاوہ ایک اور تجربہ کرو۔ آپ پاک فوج کو برا کہہ کر دیکھیں۔ اکثر لوگ آپ کی مخالفت کرینگے۔لیکن آپ جرنیل کو گالی دیں۔ تو کم لوگ مخالفت کرینگے اور مقصد بھی حاصل ہوجائیگا.سپاہ سالار کو مار کر جنگیں جیتنا ہزاروں سال سے آزمودہ ہے اور آج بھی اتنا ہی موثر۔ تب آج کی پراپیگینڈا 2/5👇
وار میں بھلا اس کو کیسے نظر انداز کیا جاسکتا ہے؟اسی لیے پاکستان اور افواج پاکستان کے خلاف جاری بہت بڑی پراپگینڈا مہم میں بطور خاص پاک فوج کے جرنیلوں اور سپاہ سالاروں کونشانہ بنایا جاتا ہے تاکہ عام سپاہی میں بے یقینی پیدا کی جا سکے۔اس مہم میں PTM،TTP، پی ڈی ایم اور 3/5👇
کئی سیاسی جماعتوں (جو بیرونی دشمن کا آلہ کار بنی ہوئی ہیں) کی سوشل میڈیا ونگز پیش پیش ہیں اورکئی اکاونٹس بہت زیادہ ایکٹیو ہیں.آپ اپنا فرض ادا کریں اور پاک فوج سے اپنی محبت اور عقیدت و احترام کے رشتے کو مضبوط کرنے کیلئے اس ہاییبرڈ وار اور منفی پروپیگنڈہ کا منہ توڑ جواب دینے 4/5 👇
کیلئے پاک فوج کا ساتھ دیں.پاک فوج پاکستان کا وقار اور دفاع کی آخری لکیر ہے.پاک فوج پاکستان کے تحفظ و بقا کی ضمانت ہے.
لہذا یہ جو بھاولے کتے میری عظیم فوج کیخلاف ہرزہ سرائی کررہے ہیں انکو منہ کے بل گرائیں 5/5
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد❤️🥰
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh