#searchthetruth @SearchTheTruth5
ختم نبوت کی اہمیت اور فضیلت
،
🌹مولانا قازی مظہر حسین رحمۃ اللہ علیہ💠
*
جناب انجم نیازی اپنی کتاب "" ایک تنہا آدمی"" میں لکھتے ہیں. ایک دن میں ایس ڈی ایم اے صاحب کے پاس بیٹھا تھا پولیس والوں کے چہرے اترے ہوئے تھے اور گھبراہٹ سے ادھر ادھر بھاگ
رہے تھے معلوم کرنے پر پتہ چلا کہ چکوال میں پاکستان احمدیہ کانفرنس کا انعقاد ہونا ہے مصیبت اس بات کی پڑی تھی کہ ان دنوں ایم احمد، ایوب خان کا دست راست تھا اس کی وجہ سے مرزائیت پورے عروج پر تھی اور حکومت کی ساری مشینری ان کے اشاروں پر چلتی تھی.
میں نے گھبراہٹ کی وجہ پوچھی تو پتہ چلا کہ قاضی مظہر حسین نے الٹی میٹم دے رکھا ہے کہ یہ جلسہ ان کی لاش پر ہوگا میں نے کہا کیا ایک مولوی کے خوف سے اس قدر سراسیمگی پھیلی ہوئی ہے؟ جواب ملا ایسا عام مولوی نہیں جس کے لیے ایک اے. ایس. آی کافی ہو
اس کے لئے تو پاکستان بھر کی ساری انتظامی حکومت ناکافی ہے اول تو وہ کوئی فیصلہ بلا سوچے سمجھے جلدبازی میں نہیں کرتا جب فیصلہ کرلے تو کسی قیمت پر نہیں بدلتا خوف اور لالچ کے الفاظ ان کی لغت میں نہیں ہیں وہ کئی بار آزمایاجا چکا ہے ایک گولی نہیں کئ گولیاں کھانے میدان میں آئے گا
کانفرنس کا دن آنا تھا آگیا قادیانیوں نے لاؤڈ سپیکر پر اپنی تقریر شروع کردی. ان کی عبادت گاہ کو چاروں طرف سے پولیس نے گھیر رکھا تھا مگر وہ بمشکل چند منٹ ہی تقریر کر سکے اس کے بعد لاؤڈ سپیکر کی آواز بند ہو گئی
قادیانی بھاگ کر عبادت گاہ کے اندر کمرے میں جا کر چھپ گئے ۔پتہ چلا جن مولوی صاحب کا خطرہ تھا وہ مولوی آ پہنچا اس کے ساتھ ایسے سچے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم نوجوان تھے جو گولیوں کو کچھ سمجھتے ہی نہیں تھے پہلے تو پولیس نے دھمکی آمیز رویہ اختیار کیا
اس کے بعد سپاہیوں نے گولی چلانے کی پوزیشن سنبھال لی ڈی ایس پی نے ایک لکیر کھینچی اور کہا کہ جو اس لکیر کے آگے آئے گا ہم گولی چلا دیں گے اس لائن کو سب سے پہلے کراس کرنے والے وہی مولوی تھے جنھوں نے الٹی میٹم دے رکھا تھا.
بہادری اور شجاعت بھی اپنے اندر کمال کا حسن رکھتی ہے بشرطیکہ صداقت کے لیے ہو اب ڈی ایس پی کی ساری شو خی رعب و دبدبہ کی مصنوعی عمارت زمین بوس ہو گئی اس کو نوکری خطرے میں محسوس ہونے لگی یا اس کے اندر ایمان کی کسی کرن نے کروٹ لی اس نے قاضی مظہر حسین کے آگے گھٹنے ٹیک دئیے
اور کہا کہ آپ ہمارے حال پر مہربانی کریں کوئی ایسا حل بتائیں جس پر عمل کر سکیں ۔قاضی مظہر حسین نے کہا کہ لاؤڈ-اسپیکر بند کروجو کچھ کہنا ہے بند کمرے میں کہو ہم جھوٹے نبی کی کھلے عام تبلیغ برداشت نہیں کریں گے۔
حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا.
*
💫محمد سرور مجاہد💠،
کسی بھی تحریک کی کامیابی کا انحصار اس کے کارکنوں کے اوصاف پر ہوتا ہے. اگر کارکنان کے دل خشیت الہی سے معمور اور سینے عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے منور ہوں اور وہ بہترین اخلاق و کردار کے مالک بے لوث خدمت و قربانی کے جذبے سے سرشار ہوں
تو۔۔۔ تحفظ ختم نبوت کے محاذ پر کام کرنے والے نوجوان جناب محمد ثروت مجاہد کا شمار ایسے ہی مثالی کارکنوں میں ہوتا ہے وہ ختم نبوت کے تحفظ اور فتنہ قادیانیت کی سرکوبی کے سلسلے میں دن رات مگن رہتے ہیں جلسے جلوسوں کے پوسٹر لگانے ،بینرز آویزاں کرنے،
دریاں بچھانا تاکہ مہمانوں کو کھانا کھلا یا جائے حتی کہ ہر کام انجام دینے میں مستعد رہتے ہیں اس کے علاوہ لٹریچر کو تقسیم کرنا اور سیکورٹی کے فرائض بھی انجام دیتے ہیں. اس بات پر بہت فخر محسوس کرتے ہیں. تحفظ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کام کرنے کی بدولت
جناب محمد سر ور مجاہد صاحب کو ایک دفعہ خواب میں سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی زیارت نصیب ہوئی آئیے یہ ایمان پر ور خواب انکی کی زبانی سنتے ہیں "ایک رات عشاء کی نماز پڑھ کر میں سویا تو خواب میں کیا دیکھتا ہوں کے لوگ جوق در جوق جامع مسجد ننکانہ صاحب کی طرف جا رہے ہیں
مسجد کے لاؤڈ اسپیکر سے کسی برگزیدہ شخصیت کی گھن گرج کے ساتھ تقریر ہورہی ہے میرے دریافت کرنے پر ایک شخص نے بتایا کہ یہاں تحفظ ختم نبوت کانفرنس چل رہی ہے اور امیرالمؤمنین سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ خطاب فرما رہے ہیں میں نے حضرت کی زیارت کا قصد کیا
تو پتہ چلا کہ آپ جامع مسجد غوثیہ سراجیہ تشریف لے گئے ہیں میں بھاگم بھاگ وہاں پہنچا تو کیا دیکھتا ہوں سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ مسجد کے صحن میں لیٹے ہیں چہرہ مبارک نہایت نورانی اور قد دراز ہے میں نے فورا قدم بوسی کی سعادت حاصل کی،
آٹھ کر بیٹھ گئے اور فرمایا کیا کام کرتے ہو میں نے عرض کیا حضور میرا تعلق تحریک تحفظ ختم نبوت سے ہے ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کا تحفظ اور فتنہ قادیانیت کی سرکوبی کے سلسلے میں کام کرتے ہیں. پھر میں نے سورہ آل عمران کی ایک آیت پڑھی
آپ نے مزید فرمایا آپ بہت نیک کام کر رہے ہیں اس کام کو جاری و ساری رکھیں اللہ تعالی کی رحمتیں اور نصرت دنیا وآخرت میں تمہارے ساتھ ہوں گی ابھی یہ مبارک لمحات جاری تھے کہ مؤذن نے اذان فجر کی دیں اور میری آنکھ کھل گئی.
#searchthetruth @SearchTheTruth5
مرزا قادیانی کی کتابیں اور مرزائیت کی مشکلات
کتبہ: ✍️ خالد محمود ۔ کراچی ۔
تیسرا سوال یہ ہے کہ:
اگر واقعی ہی مرزا قادیانی کی کتابیں علمی اور دلائل سے پر ہیں، تو پھر کیا وجہ ہے کہ جب علمائے کرام مرزا قادیانی کی کتابوں سے قرآن و حدیث کے خلاف
باتیں بتاتے ہیں ، تو قادیانی مربی ان باتوں کی من مانی تاویلات کرتے نظر آتے ہیں، اور وہ بھی ایسی تاویلات جن کو خود مرزا قادیانی کی کتابوں سے کچھ تعلق نہیں ہوتا۔
چوتھا سوال یہ ہے کہ:
اگر واقعی ہی مرزا قادیانی کی کتابیں پڑھنا قادیانیت کے یہاں اس قدر اہم اور ایمانی مسلہ ہے،
تو ہمارا سوال ہے،کہ قادیانیوں کے موجودہ خلیفہ مرزا مسرور احمد نے اب تک کتنی بار مرزا قادیانی کی کتابوں کو پڑھا ہے۔؟ قطع نظر اس سے کہ مرزا مسرور احمد کو قرآن کریم کی تلاوت تک صحیح طور پر کرنی نہیں آتی۔
واٹس ایپ گروپوں میں اکثر قادیانی/ مرزائی یہ کہتے ہوئے ملتے ہیں،
#searchthetruth @SearchTheTruth5
📗 ۔ قرآن کریم ہمارا ایمان ہے ۔
📗 ۔ قرآن کریم ہمارا عقیدہ ہے
⚖️ قرآن کریم کا حوالہ دینے میں علمی امانت و دیانت کا پہلو
⛔ ۔ یا علمی خیانت ؟
📓۔ دور حاضر کے ایک بی اے پاس میڈیا اسکالر کی کتاب مقامات کے حوالے سے۔۔۔۔۔
ایک بی اے پاس میڈیا اسکالر کی کتاب مقامات کا پانچواں ایڈیشن انکے ادارہ المورد نے2019 میں شائع کیا ہے
جس کے دیباچے میں بی اے پاس میڈیا اسکالر لکھتے ہیں :
کہ علم و فکر اور قلم و قرطاس کی دنیا میں کم و بیش ربع صدی کا سفر ہے
اس کتاب مقامات کے صفحہ 178 پر ان کا ایک مضمون بعنوان
ہماری دعوت ہے
جو انہوں نے 2012 میں لکھا
اس میں صفحہ179 کی سطر نمبر 5️⃣ سے ایک پیراگراف شروع ہوکر تیرھویں ستر میں مکمل ہوتا ہے
پیرا گراف کے اخر میں نمبر 2️⃣ کا نشان لگا کر حاشیے میں سورۃ الاعلی کی آیت 14 تا 17 کا حوالہ دیا گیا ہے
#searchthetruth @SearchTheTruth5
📝چندہ وصیت🏞
از شاہد کمال <سابق قادیانی>
چندہ وصیت، وہ وصیت ہے کہ موت کےبعد کل ملکیت اورجائیداد کے دسویں حصے سے ایک تہائی حصہ قادیانی کمیونٹی کو دیا جائے گا اورموصی (وصیت کرنے والےکو)ہرماہ تنخواہ کا زیادہ شرح والا چندہ ساری زندگی ادا کرنا ہے
🎟وصیت بہشتی مقبرہ اورجنت کا ٹکٹ ہےکہ اس کےبغیرجنت میں داخلہ ممکن نہیں اور یہ اسکیم ان کے'مسیح فراڈ' نےاپنی جھوٹی "وحی"کے تحت قائم کی تھی۔
ان کے مطابق یہ ایک رضاکارانہ چندہ ہے لیکن حقیقت یہ ہےان کےعہدہ داروں کووصیت کا عہد قبول کرنے کیلئےدھمکیاں دی جاتی ہیں اورتجویز کردہ شرح سے کم
دینےپربھی سرزنش کی جاتی ہے جیسا کہ مجلس عاملہ کےممبران کو لکھے گئے اس نوٹس سے واضح ہے۔
اس خط میں موصی بن کرمرزا کی دعائیں پانے کالالچ دیا گیا ہے یعنی اگر مرزا کی دعائیں لینی ہیں تووصیت چندہ دینا ضروری ہے۔❓سوال یہ ہے
#searchthetruth @SearchTheTruth5
💰 "زکوٰۃ " قادیانیت چھوڑنے کا سبب بنی 💱
یہ تحریر اتنی زیادہ پھیلائیں کہ ہر قادیانی تک پہنچ جائے✅
✍️ایک سابق قادیانی کی تحریر
"زکوٰۃ سے کوئی فرق نہیں پڑتا"
ایک قادیانی میٹنگ میں سنا گیا یہ جملہ میرے ذہن میں کئی سوالات اور الجھنوں کا
باعث بنا اورمیں نےیہ جاننا شروع کیا کہ کیا واقعی زکوۃ ایک عام قادیانی کے لیے کوئی حیثیت نہیں رکھتی جبکہ اسلام میں زکوٰۃ ایک ستون کی حیثیت رکھتی ہے اور اس حقیقت سے کسی کو انکار نہیں ہے۔
لہذا میں نےاسلام کی اس مالی فرض عبادت کےبارے میں علم حاصل کرناشروع کیا ۔ زکوۃ کا ذکرقرآن میں
کئی جگہ نماز کے ساتھ آیا ہےاوریہ مال کا صرف ڈھائی فیصد ہےاوراس کی ادائیگی کے لئے مالی استطاعت ہونا لازمی ہے ۔
۔اتنا آسان حکم اوراس کا انعام اتنا زیادہ ہے جبکہ قادیانی چندے کو جنت کا راستہ بتاتے ہیں لیکن اسلام میں چندے اورمال کےسولھویں حصےکا کوئ ذکرنہیں۔ لہذا چندہ زکوٰۃ نہیں اور
مرزاقادیانی کے دعویٰ نبوت و مسحیت پر دربار نبوی صلی علیہ وسلم سےکافراوردجال قرار دئیے جانے کے بعد، حضور صلی علیہ وسلم کی موجودگی میں
مرزا قادیانی کے سرپر جوتوں کی بارش کی گئی ،اور جنہوں نےمرزا قادیانی کو کافراور دجال قراردیا ان سے والہانہ محبت اور پیار کا اظہار بھی کیا،عجیب بات یہ ہے کہ اللہ تعالی نے مرزاقادیانی کے اپنے ہی قلم سے یہ بات بھی لکھوا دی کہ حضور صلی ٰعلیہ وسلم نےان علماءکے بارے فرمایا کہ یہ
میرے علماء( ربانی ہیں (جو ختم نبوت کا پھریراانچا لہرا تے رہتے ہیں آپﷺ نے ان کو بڑی تعظیم کے ساتھ کرسیوں پر بٹھایایہ وہ لوگ ہیں جو رد قادیانیت میں اپنے اوقات صرف کرتے ہیں )ان کے وجود سے مجھےفخر ہے
#searchthetruth @SearchTheTruth5
مرزا قادیانی کی کتابیں اور مرزائیت کی مشکلات۔ (حصہ اول)
کتبہ: ✍️ خالد محمود ۔ کراچی ۔
مرزا قادیانی اپنی کتابوں کی اہمیت اور ان کو پڑھنے کی ترغیب دیتے ہوئے کس طرح رطب اللسان ہے ، چند ایک نمونے ملاحظہ ہوں، مرزا قادیانی کہتا ہے،:
جس شخص کو یہ کتاب پہنچے اور وہ خدا تعالیٰ کی قسم سے لاپروا رہ کر اور خدا کی قسم کو بے عزتی سے دیکھ کر کتاب کو اول سے آخر تک نہ پڑھے اور یا کچھ حصہ پڑھ کر چھوڑ دے اور پھر بدگوئی سے باز نہ آوے خدا ایسے لوگوں کو دنیا اور آخرت میں تباہ اور ذلیل کرے
(روحانی خزائن جلد 22 ، ص، 613)
اور اپنی کتاب حقیقۃ الوحی کو پڑھنے کے لیے ہندوؤں کو اس قدر زور دیا کہ ان کو تین بار پرمیشر کی قسم دی اور تاکید کی کہ وہ اس کی کتاب حقیقۃ الوحی پڑھیں۔
(روحانی خزائن، جلد22، ص،616)
اور مرزا قادیانی کی کتاب حقیقۃ الوحی کی مذید مداح سرائی کرتے ہوئے قادیانی / مرزائی سید عبدالحی