وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں قومی رابطہ کمیٹی برائے سیاحت کا اجلاس
معاونِ خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری اور اعلیٰ سرکاری حکام کی شرکت
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان, مشیرِ وزیر اعلیٰ پنجاب برائے سیاحت آصف محمود اور تمام صوبوں بشمول گلگت بلتستان و آزاد کشمیر کے چیف سیکرٹرز ویڈیو لنک کے ذریعے شریک۔
اجلاس کو حکومت پنجاب کی طرف سے ٹیکسلا اور لاہور میوزیم کی اپ گریڈیشن، ورلڈ بنک کے مالی معاونت سے گوردوارہ پنجہ صاحب کی ترقی، اٹک قلعہ کو سیاحوں کیلئے کھولنے، صوبے بھر میں موجود 511 سیاحتی مقامات کیلئے موبائل ایپ بنانے اور ان جگہوں سے کچرے کی منتقلی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
صوبہ خیبر پختونخوا کی طرف سے 144 سرکاری رہائشوں کو آؤٹ سورس کرنے، سیاحتی مقامات پر تجاوزات گرانے، نئے سیاحتی مقامات ڈیولپ کرنے اور علاقائی لوگوں کو اپنے گھروں کے ساتھ سیاحوں کیلئے رہائش بنانے کیلئے قرضے دینے کے حوالے سے تفصیلآ بتایا گیا۔
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی طرف سے سیاحت کے فروغ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں بھی اجلاس کو بریفنگ دی گئی۔
صوبہ سندھ میں 868 سیاحتی مقامات کی جیو میپنگ، صحرائے تھر میں ڈیزرٹ سفاری اور کینجھر جھیل میں سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے کیے گئے اقدامات کے بارے میں بتایا گیا۔
صوبہ بلوچستان کی طرف سے 5 بیچ پارکس بنانے کے علاوہ سیاحت کے فروغ کیلئے مختلف اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان سیاحت کے اعتبار سے بیش بہا قدرتی وسائل سے مالا مال ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاحت کے فروغ سے ملکی معیشت بہتر اور غربت کے خاتمے میں مدد حاصل ہو گی۔
وزیر اعظم نے تاریخی اہمیت کے حامل سیاحتی مقامات کی اصل شکل میں بحالی کو یقینی بنانے کی ہدایت۔
وزیر اعظم نے تمام سیاحتی مقامات کی قدرتی خوبصورتی کو بحال رکھنے کیلئے ان مقامات تک رسائی کیلئے گاڑیوں کے بجائے چیئر لفٹ یا پیدل چلنے کیلئے ٹریکس بنانےکی بھی ہدایت۔
وزیر اعظم نے ملک بھر کے سیاحتی مقامات پر تجاوزات کی روک تھام، صفائی کا مناسب بندوبست، منظور شدہ نقشے کے مطابق تعمیرات سمیت مختلف مسائل کے بروقت حل کیلئے قوانین و ضوابط بنانے کی ہدایت۔
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت موجودہ بارڈر مینجمنٹ سسٹم کو مزید فعال اور بہتر بنانے کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس۔
وفاقی وزراء غلام سرور خان, شبلی فراز, بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز احمد شاہ, سید علی حیدر زیدی اور معاون خصوصی معید یوسف سمیت عسکری و سویلین حکام نے شرکت کی۔
اجلاس کو کو آگاہ کیا گیا کہ 10 مختلف وفاقی وزارتیں اور صوبائی حکومتیں بارڈر مینجمنٹ سے وابسطہ ہیں تاہم وفاقی سطح پر بارڈر کے معاملات کو دیکھنے کیلئے کوئی مرکزی ادارہ موجود نہیں۔
اجلاس کو بریفنگ دی گئی کہ پاکستان میں زمینی، ہوائی اور بحری راستوں سے داخل ہونے والے افراد کی تفصیلات ایک جگہ اکٹھا کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ اجلاس کو مختلف بارڈر کراسنگ پر نصب نظام اور بارڈر فنسنگ پر ہونے والے کام کی پیش رفت سے بھی آگا ہ کیا گیا۔
Prime Minister @ImranKhanPTI visited Inter Services Intelligence (ISI) Headquarters earlier today.
The Prime Minister, along with Foreign Minister Shah Mahmood Qureshi, Minister for Planning, Development & Special Initiatives Asad Umar, Chairman Joint Chiefs of Staff Committee General Nadeem Raza, Chief of Army Staff General Qamar Javed Bajwa, ...
... Chief of Air Staff Air Chief Marshal Mujahid Anwar Khan, Chief of Naval Staff Admiral Muhammad Amjad Khan Niazi and Chief of General Staff Lieutenant General Sahir Shamshad Mirza visited Inter Services Intelligence (ISI) Headquarters today.
US celebrity singer @cher called on Prime Minister @ImranKhanPTI at Islamabad today.
Appreciating her efforts in retiring #Kaavan to an elephant sanctuary, the Prime Minister thanked Cher for her campaign and role in this regard.
The Prime Minister also invited the singer to participate and contribute towards the government's initiative for the expansion of protected areas, to which she kindly agreed.
The Prime Minister observed that it was indeed a happy moment for all of us that after giving joy and happiness to the people of Islamabad and Pakistan for about 35 years, Kaavan will now be able to retire with other elephants in a specialized sanctuary in Cambodia.
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں انٹرنیٹ کی کوریج کو بڑھانے اور بہتر بنانے کے حوالے سے اجلاس۔
اجلاس میں وفاقی وزیر برائے آئی ٹی سید امین الحق، وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود، سیکرٹری آئی ٹی، چئیرمین پی ٹی اے، سی ای او یونیورسل سروس فنڈ (یو ایس ایف) و دیگر افسران شریک۔
وزیرِ اعظم کو ملک بھر میں خصوصاً دور دراز اور پس ماندہ علاقوں میں انٹر نیٹ کی کوریج اور بہتر سروس کی فراہمی کے حوالے سے یو ایس ایف کی جانب سے گذشتہ دو سال کے منصوبوں اور رواں سال کے اہداف کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
1) Prime Minister @ImranKhanPTI performed groundbreaking of four development projects for Islamabad.
The projects include Rawal Dam Chowk Interchange, Construction of PWD underpass & Korang Bridge at Islamabad Expressway & Phase 1 of development works at I-15 Residential Project
2) These projects will be executed by Capital Development Authority.
Rawal Dam Chowk Interchange is a Traffic Management Solution project that will be completed by CDA through its own financial resources in 24 months.
3) The Construction of Korang Bridge and PWD Underpass project will also be executed by CDA in 15 and 7 months respectively. The project will be funded through Public Sector Development Program.