ایک دوست کی زمین پر پندرہ لاکھ لون لیا اس میں سے 7 لاکھ کا اسکو ٹریکٹر لے دیا باقی میں نے خود رکھ لئے پھر ایک سال بعد بنک سود دینے کیلیئے اس کا گھر گروی رکھوا کر 4 لاکھ لون لیا 2 لاکھ بنک میں جمع کروآئے 2 لاکھ میں نے خود رکھ لیئے 1/3
پھر 1سال بعد دونوں بنکوں کا سود اتارنے کیلئے میں نے اس کا مال مویشی بیچ دیا اور باقی جائیداد گروی رکھ کر اور لون لیا کچھ رقم سے سود کی قسطیں ادا کی کچھ رقم خود رکھ لی
اب میرے پیارے دوست پر کل قرض تقریباً 30 لاکھ ہے مگر اس کا اپنا ٹریکٹر بن گیا
2/3
مگر مجال اس بیشرم انسان نے کبھی دوستوں کے سامنے میری تعریف کی ہو ہمیشہ مجھے گالیاں دیتا ہے حالانکہ اس کو ٹریکٹر لے کر دینے کا سارا کریڈٹ مجھے جاتا ہے
جیسے پاکستان میں موٹروے کا سارا کریڈٹ میاں نواز شریف کو جاتا ہے😄😃 3/3 #FB
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh