تعلیمی ادارے، محبتیں اور وجوہات
1۔ وہ نوجوان جن کو اپنے گھر،فیملی سے اپنائیت نہیں ملتی، کوئی سننے والا ہمدرد نہیں ملتا وہ غیر ارادی طور پر دوسروں میں ہمدرد اور سننے والا تلاش کرتے ہیں،جب کوئی دوسری صنف میں ایسا مل جاے تو اسے محبت سمجھ لیتے ان کی ضرورت محبت نہیں سننے والا ہوتا
2۔ ہر انسان کا سوچنے کا انداز اور ذہنی لیول مختلف ہوتا ہے۔ جب کوی اپنے مزاج اور ہم جیسے خیالات والا دوسری صنف میں ملتا ہے تو اچھا محسوس ہوتا ہے، رابطے میں رہنے اور خیالات کے ٹکراو کا دل چاہتا ہے۔ اور اس ذہنی ہم آہنگی کو محبت سے کنفیوز کر لیا جاتا ہے، جبکہ یہ ہم آہنگی کہلاتا ہے۔
3۔ میل اور فیمیل کے درمیان قدرت نے اٹریکشن رکھی ہے۔ جب دونوں ملتے جلتے ہیں، ساتھ وقت گزارتے ہیں اور قدرتی اٹریکشن کو ہوا ملتی ہے۔ اس اٹریکشن کو بھی بعض اوقات محبت سمجھ لیا جاتا ہے
4۔ ہر انسان نے اپنے زہن میں اپنے شریک حیات کا ایک خاکہ بنایا ہوتا ہے کہ شریک حیات ایسا ہونا چاہئیے ! جب ویسا کوی سامنے آتا ہے تو اسے محبت یا بعض اوقات پہلی نظر کی محبت سمجھ لیا جاتا ہے۔ حالانکہ ایسا انسان آپ کی محبت نہیں چوائس ہے۔ ایسے کئی انسان ہو سکتے ہیں
5۔ تعلیمی اداروں میں کچھ سال تعلق میں رہنے اور مل کر کام کرنے سے انسیت پیدا ہوتی ہے۔ اس انسیت کو بھی بعض اوقات محبت سمجھ لیا جاتا ہے
6۔ زہنی ہم آہنگی یا پسندیدگی کی وجہ سے مسلسل ساتھ رہنے، ملنے جلنے یا صرف فون پر ہی مسلسل اور مستقل بات کرتے رہنے سے دو انسانوں کو ایک دوسرے کی عادت ہو جاتی ہے جسے عام طور پر محبت سمجھا اور کہا جاتا ہے۔ حالانکہ یہ محبت نہیں عادت ہوتی ہے۔
7- ہمارے معاشرے میں نصاب، ناول، ڈراموں، فلموں یہاں تک کہ کارٹون میں بھی محبت کو زندگی کا لازمی جز دکھایا گیا ہے۔سو ہم بھی محبت کو لازمی سمجھ کر محبت کی تلاش میں بھٹکتے رہتے۔ اور زندگی بھر شک کرتے کہ یہ محبت ہے بھی کہ نہیں اور محبوب بدلتے رہتے
8 -محبت کے یہ غلط تصور ہی %90 فیصد کی محبتوں اور شادیوں کی ناکامی کی وجہ بنتی۔
9 - آخری بات!
ہمارے معاشرے میں شادی دو افراد کی نہیں بلکہ دو خاندانوں کی ہوتی تو ایک کی ماں نہیں مانتی تو دوسرے کا باپ۔اور پھر استخارہ بھی ٹھیک نہیں آتا۔
آپ لوگ بھی اپنے تجربے کی روشنی میں کھل کر رائے دیجیئے۔
(ایس اے چشتی)

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Rabia Khan

Rabia Khan Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!