Rabia Khan Profile picture
Mental Health Therapist Blogger Co Host and Expert @AVTkhyber_tv @HUMPashto1 Child Protection Specialist Save the Children tiktok@rabiakhangul
Feb 17, 2021 4 tweets 3 min read
6) Seasonal Affective Disorder (SAD)
یہ ڈیپریشن کا وہ قسم ہے جو صرف سردیوں میں ہوتا ہے جب دن سکڑتے اور راتیں لمبی ہوجاتی ہے یہ موسم بہار اور موسم گرما میں خود بہ خود ختم ہوجاتا ہے۔کچھ فیصد لوگوں کو باقی موسموں میں بھی ہو سکتا۔
#Seasonalaffectivedisorder
#Depressionisreal 7) Bipolar Disorder
اسے manic depression بھی کہتے ہیں ۔اس میں جذبات کی up and down ہوتی ہے مطلب کبھی بندہ حد سے زیادہ خوش ہوتا ہے اور کبھی خفا یا بہت hyper۔۔۔
#bipolardisorder
#Sufferinginsilence
#Letstalkaboutit
Feb 17, 2021 4 tweets 2 min read
ڈیپریشن  کی مختلف اقسام 
1) Atypical Depression
یہ major depression کی ایک قسم ہے جس انسان کی بھوک اور وزن بڑھ جاتے ہیں بہت کم یا بہت زیادہ نیند کا آنا وغیرہ یہ مریض rejection کے بارے میں بہت حساس ہوتا ہے اور دل پہ لے لیتا ہے #Depressionisreal 2)Situational' Depression
جب انسان کسی سٹریس سے گزرتا ہے جیسا کہ خاندان میں فوتگی ہونا طلاق ہوجانا یا جاب کا چلے جانا اور اس سے وہ ڈیپریسڈ ہوتا ہے تو اسے situational depression یا stress response syndrome کہتے ہیں
#Typesofdepression
Jan 25, 2021 9 tweets 2 min read
تعلیمی ادارے، محبتیں اور وجوہات
1۔ وہ نوجوان جن کو اپنے گھر،فیملی سے اپنائیت نہیں ملتی، کوئی سننے والا ہمدرد نہیں ملتا وہ غیر ارادی طور پر دوسروں میں ہمدرد اور سننے والا تلاش کرتے ہیں،جب کوئی دوسری صنف میں ایسا مل جاے تو اسے محبت سمجھ لیتے ان کی ضرورت محبت نہیں سننے والا ہوتا 2۔ ہر انسان کا سوچنے کا انداز اور ذہنی لیول مختلف ہوتا ہے۔ جب کوی اپنے مزاج اور ہم جیسے خیالات والا دوسری صنف میں ملتا ہے تو اچھا محسوس ہوتا ہے، رابطے میں رہنے اور خیالات کے ٹکراو کا دل چاہتا ہے۔ اور اس ذہنی ہم آہنگی کو محبت سے کنفیوز کر لیا جاتا ہے، جبکہ یہ ہم آہنگی کہلاتا ہے۔