*یہ تحریر ضرور پڑھیں, ایسی تحاریر بہت کم ملتی ہیں*خلیفہ عبدالملک بن مروان بیت اللہ کا طواف کر رہا تھا- اس کی نظر ایک نوجوان پر پڑی- جس کا چہرہ بہت پُر وقار تھا- مگر وہ لباس سے مسکین لگ رہا تھا- خلیفہ عبدالملک نے پوچھا، یہ نوجوان کون ہے۔ تو اسے بتایا گیا👇🏻
کہ اس نوجوان کا نام سالم ہےاور یہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کا بیٹا اور سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا پوتا ہے۔خلیفہ عبدالملک کو دھچکا لگا۔ اور اُس نےاِس نوجوان کو بلا بھیجا-خلیفہ عبدالملک نے پوچھا کہ بیٹا میں تمہارے دادا سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا بڑا مداح ہوں۔👇🏻
مجھے تمہاری یہ حالت دیکھ کر بڑا دکھ ہوا ہے۔ مجھے خوشی ہو گی اگر میں تمھارے کچھ کام آ سکوں۔ تم اپنی ضرورت بیان کرو۔ جو مانگو گے تمہیں دیا جائے گا-نوجوان نےجواب دیا، اے امیر المومنین! میں اس وقت اللہ کے گھر بیتُ اللّٰہ میں ہوں اور مجھے شرم آتی ہے👇🏻
کہ اللہ کے گھر میں بیٹھ کر کسی اور سے کچھ مانگوں۔خلیفہ عبدالملک نے اس کے پُرمتانت چہرے پر نظر دوڑائی اور خاموش ہو گیا۔خلیفہ نے اپنے غلام سے کہا- کہ یہ نوجوان جیسے ہی عبادت سے فارغ ہو کر بیتُ اللّٰہ سے باہر آئے، اسے میرے پاس لے کر آنا-👇🏻
سالم بن عبداللہؓ بن عمرؓ جیسے ہی فارغ ہو کر حرمِ کعبہ سے باہر نکلے تو غلام نے اُن سے کہا کہ امیر المؤمنین نے آپکو یاد کیا ہے۔سالم بن عبداللہؓ خلیفہ کے پاس پہنچے۔خلیفہ عبدالملک نےکہا، نوجوان! اب تو تم بیتُ اللّٰہ میں نہیں ہو، اب اپنی حاجت بیان کرو۔ میرا دل چاہتا ہے👇🏻
کہ میں تمہاری کچھ مدد کروں۔سالم بن عبداللہؓ نےکہا، اے امیرالمؤمنین! آپ میری کونسی ضرورت پوری کر سکتے ہیں، دنیاوی یا آخرت کی؟امیرالمؤمنین نےجواب دیا، کہ میری دسترس میں تو دنیاوی مال و متاع ہی ہے۔ سالم بن عبداللہؓ نے جواب دیا-👇🏻
امیر المؤمنین! دنیا تو میں نے کبھی اللّٰہ سے بھی نہیں مانگی۔ جو اس دنیا کا مالکِ کُل ہے۔ آپ سے کیا مانگوں گا۔ میری ضرورت اور پریشانی تو صرف آخرت کے حوالے سے ہے۔ اگر اس سلسلے میں آپ میری کچھ مدد کر سکتے ہیں تو میں بیان کرتا ہوں۔خلیفہ حیران و ششدر ہو کر رہ گیا-اور کہنے لگا-👇🏻
کہ نوجوان یہ تُو نہیں، تیرا خون بول رہا ہے۔خلیفہ عبدالملک کو حیران اور ششدر چھوڑ کر سالم بن عبداللہؓ علیہ رحمہ وہاں سے نکلے اور حرم سے ملحقہ گلی میں داخل ہوئے اور نظروں سے اوجھل ہو گئے۔یوں ایک نوجوان حاکمِ وقت کو آخرت کی تیاری کا بہت اچھا سبق دے گیا۔👇🏻
کیا آپ سب نے بھی آخرت کے بارے میں کچھ سوچا? نہیں سوچا تو اللہ کے واسطے ابھی اسی لمحہ سے سوچیں, کیا پتہ اگلا لمحہ ہمیں نصیب ہو یا نہ ہو**نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے🌹🌷
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
ایک حاجی سعودی عرب گیے ۔گرمی اور رش میں سر چکرایا تو بیہوش ہو گئے ۔۔ اسپتال پہنچایا گیا ۔۔
کچھ دیر بعد ہوش آیا تو انہوں نے دماغ پر زور دیا کہ میرے ساتھ ہوا کیا تھا ۔۔۔ خیال آیا کہ میں نے خانہ خدا میں مرنے کی دعا کی تھی شاید وہ قبول ہو گئی ہے ۔۔👇🏻
آس پاس نظر دوڑائی ۔۔ صاف ستھرا اسپتال ۔۔ سفید براق بستر اور اس پر سفید چادریں ۔۔۔
اتنی صفائی پاکستان میں کہاں دیکھی تھی ۔۔۔
سمجھا مر چکا ہوں اور اب جنت میں ہوں ۔۔
جلدی سے بستر سے اترے اور اپنے محل کی وسعت کا اندازہ لگانے کمرے سے باہر نکلے ۔۔👇🏻
سامنے فلپائنی نرس سفید یونیفارم میں اپنے کام میں مگن تھی ۔۔
گوری چٹی ۔۔ کسی گڑیا کی مانند نازک اندام ۔۔ بابا جی فرط جذبات سے مغلوب ہو کر پکار اٹھے ۔۔۔
ماشاءاللہ!!! حور العین!!! ۔۔ حور العین!!! ۔۔ حور العین!!! ۔۔
اسپتال میں کھلبلی مچ گئی ۔۔👇🏻
گورنمنٹ پالیسیوں سے لاکھ اختلاف کریں تنقید براے اصلاح کریں
نہ کہ اپنی گندی سوچ اور گھٹیا زبان سے کسی کی ذات کو بغیر ثبوت الزاموں سے بھر دیں پہلے خود کے گریبان جھانک کر خود کی اصلاح کریں کیونکہ اس معاشرے کا ناسور اس قوم کی رگوں میں خون کی طرح شامل کر دیا گیا ہے👇🏻
اس لیے خود کو سدھارنے کی کوشش کریں اور اپنے قریبی ساتھیوں معاشرے کی اصلاحات کریں تا کہ ہم میں برایوں کی جگہ آنے والی نسل میں اچھائی پیدا ہو سکے
لنڈے کے دانشور نہ بنیں حقیقت کو دیکھ کر جیئں کیونکہ کی پچھلے بہت سے گزرے ہوے سالوں سے ہم نیند میں تھے اگر اب جاگ گئے ہیں👇🏻
تو بلا وجہ غلط بیانی سے بہتر ہے اپنے گزرے وقت کو یار کریں اور اس کی تلافی کے لیے صبر کریں اکثر کہتی ہوں کہ جو تبدیلیاں پچھلے 30 سال میں ناآئی ہیں وہ جادو کی چھڑی سے نا آئیگی جہاں در در ہر درو دیوار ایک رشوت خور مفاد پرست ناسور بیٹھا ہے👇🏻
ایک کنسٹرکشن گروپ کا اچھا اقدام نظر سے گزرا تو قارئین کی نظر کر رہی ہوں شاید کسی کیلئے سودمند ثابت ہو جائے بہت سے ٹھیکیدار اور مالکان بغیر ایگریمنٹ تحریر کیے گھر کی تعمیر شروع کروا لیتے ہیں۔اور ایگریمنٹ تحریر نہ ہونے کی وجہ سے بہت سی طہ شدہ باتیں ذہن سے نکل جاتی ہیں👇🏻
جو کہ بعد میں ٹھیکیدار یا مالکان کے درمیان مشکل اور پریشانی کا سبب بنتی ہیں بعض اوقات تو ٹھیکیدار اور مالکان کا آپسی تعلق تک خراب ہو جاتا ہے۔ اور اکثر اوقات ٹھیکیدار اور کلائنٹ کے درمیان ایگریمنٹ تو تحریر ہو جاتا ہے لیکن اس میں مکمل وضاحتیں تحریر نہیں کی جاتی👇🏻
جو کے بعد میں مشکلات کا باعث بنتی ہیں اس لیے بغیر ایگریمنٹ کے یا نا مکمل ایگریمنٹ کے ساتھ گھر کی تعمیر شروع کرنا نان پروفیشنل اور نامناسب طریقہ ہے گھر کی تعمیر شروع کرنے سے پہلے ایگریمنٹ ضرور تحریر کرلیں
ٹھیکیدار اور مالکان کی آسانی کے لیے ایک مکمل ایگریمنٹ تحریر ہے👇🏻
بیانیہ کے بانی کی اپنی ریکنگ اور طمانچہ ,ایک سال پہلے پاکستان کی مسلح افواج عالمی ریکنگ میں پندرھویں نمبر پر تھی اور اس سے پہلے بھی یہ رینکنگ کی سیڑھیاں بلند ہوئی الحمد الله تنزلی کی طرف نہیں گئے اور اب چند دن پہلے متعلقہ معروف عالمی ادارے نے پاک افواج کو دنیا کی👇🏻
دسویں طاقتور ترین افواج ہونے کا اعزاز دے دیا ہے۔
پاکستان کو عالمی ریکنگ میں اتنی بڑی کامیابی کیسے ملی؟
پاکستان کی مسلح افواج نے پچھلے ایک سال میں ملکی سطح پر اسلحے کی تیاری اور نئے ہتھیاروں کی تیاری میں بڑی بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔👇🏻
اس وقت پاکستان کی مسلح افواج اپنی ضروریات کا نوے فیصد اسلحہ خود بنا رہی ہیں ۔
پچھلے ایک سال میں نصر بلسٹک میزائل کو جدید شکل دی گئ۔
جے ایف-17 بلاک تھری طیاروں کی پہلی آزمائشی پرواز کا موازنہ کیا گیا۔
جے ایف-17 ڈبل سیٹ طیارے کو پاک فضائیہ میں آپریشنل کیا گیا۔👇🏻
یہ حدیث مبارکہ ہے اور دل کے کانوں سے سننے والی بات ہے امید ہے آپ حضرات تعاون فرمائیں گے اور پوری توجہ سے اسکو سنیں گے!
سالم مولا ابی حذیفہ روایت کرتے ہیں کہ "قیامت کے دن کچھ لوگ پیش کیے جائیں گے جن کی نیکیاں تہامہ کے پہاڑوں کے برابر ہونگی یعنی پہاڑوں برابر نیکیاں👇🏻
(اسکا مطلب نیکی کے کام خوب دوڑ دوڑ بھاگ کر کرتے تھے) جب وہ جنّت کے قریب آئیں گے تو اُنکو کہہ دیا جائے گا کے اُنکا جنّت میں کوئی حصّہ نہیں ہے.
تو صحابی رضی الله عنہہ کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا اے الله کے رسول_ آپ ذرا اس قوم کا حلیہ بیان کر دیجیے تفصیل بیان کر دیجیے👇🏻
تا کہ ہم اُنکو پہچان تو لیں وہ ذات جس نے آپکو حق کے ساتھ بھیجا مجھے ڈر ہے کہ کہیں میں بھی اُن میں سے نہ ہوں نبی اکرم_ نے فرمایا یہ وہ لوگ ہیں جو روزے رکھتے ہونگے، نمازیں پڑھتے ہونگے اور راتوں کو تہجد بھی پڑھتے ہونگے مگر جب اُنکو کوئی گناہ کرنے کا موقع ملتا ہوگا👇🏻
آج 16 جنوری 2021 ایک سال پہلے سر آصف غفور صاحب کے پرسنل اکاؤنٹ سے آخری ٹوئیٹ کا دن سوشل میڈیا اورپریس کانفرنسز میں پاکستانی قوم کو مکمل آگہی کیساتھ ایڈوانس دشمن کی اس مکار چال میں تیزی کا بتانے والے والے "ماسٹر سوشل میڈیاوارئیرز " بنانے والے " سر آصف غفور صاحب " کی آخری ٹوئیٹ👇🏻
پر اپناحصہ شامل کرنے کا کہا گیا تھا چند قارئین کی بھی جستجو تھی اور مجھے بھی آج کے دن کا انتظار تھا"یہ تحریر ھم سب کی طرف سے سر آصف غفور صاحب کے نام"بھرپور اپنی کاوش کا اظہار کریں یہ تحریر اور آپکے کمنٹس ری ٹوئیٹ بہت سوں کو ناگوار گزرے گی خاص کر جو سیاسی شعبدہ بازوں کے جُنگل👇🏻
میں انکے بیانیہ کیسا تھ اپنے مفاد لالچ سے مجبور ہوئےکھڑے ہیں تو آج بات فقتھ جنریشن وار فیئر پر انتہائی سادہ اور آسان الفاظ جنگ پر ایک خطیر رقم کیساتھ جانی ومالی نقصان اٹھایا جاتا ہے ملکی معشیت سالوں پیچھے چلی جاتی ہے کوئی ملک سپر پاورز بھی آج کے دور جنگ میں براہ راست الجھنے👇🏻