جس روز اس خاتون نے اسلام آباد میں احتجاج کے دوران ایک بھاری پتھر اٹھایا اور ایک پولیس آفیسر کے پیچھے سے سر پر مارنا چاہا جس سے اس پولیس آفیسر کی موت نہیں تو شدید زخمی ہونا یقینی تھا مگر ایک لیڈی پولیس آفیسر نے اس کا ہاتھ روک لیا۔ اس دن تک یہ عورت ایک عام سی پی ٹی آئی ورکر تھی۔
اس سمابیہ طاہر نامی خاتون کا ہاتھ جس لیڈی پولیس آفیسر نے آگے بڑھ کر روک لیا اور جس پولیس آفیسر کے سر میں یہ کافی وزنی پتھر مارنے والی تھی اس کو بچا لیا۔
اس اسماویہ طاہر نے اپنے ہاتھوں کے بڑے بڑے ناخنوں سے روکنے والی لیڈی پولیس آفیسر کا منہ نوچ لیا جس کے چہرے اور گلے پر کافی
خراشیں آئیں۔ یہ خبر اس دن تمام میڈیا چینل نے وقوعہ کی فوٹیج کے ساتھ دکھائی۔
مگر اس روز ہی عمران نیازی نے اس خاتون کو بنی گالا طلب کیا اور اس سماویہ کی اس حرکت کو بہت سراہا اور اب یہ سماویہ طاہر پنجاب اسمبلی میں ایم پی اے ہیں اور ان کے پاس اس کے علاوہ کوئی عہدہ بھی ہے۔
مندرجہ بالا خبر اس سے اگلے دن کی ہے جب علی امین گنڈا پور کی گاڑی سے ناجائز اسلحہ اور بلیک لیبل برآمد ہوئی تھی اور وہ اپنی گاڑی چھوڑ کر سڑک پر دوڑتا ہوا پایا گیا تھا۔
عمران نیازی جیسا بدتمیز اور بدزبان خود ہے یہ ایسے ہی لوگوں کو پسند کرتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ کل عمران نیازی نے فردوس عاشق اعوان اور شہباز گل کو شاباش دیتے ہوئے ان کے کام کو جہاد قرار دیا۔
حالانکہ
پاکستان کے میڈیا چینلز اور BBC نے کل ہی شہباز گل کی جعلسازی کو بےنقاب کرتے ہوئے جھوٹا قرار دیا۔
فردوس عاشق اعوان جیسی بدتمیز اور نامعقول عورت کو نکالنے
کے بعد دوبارہ پنجاب کی کابینہ میں شامل کرنا محض فردوس عاشق اعوان کی بدزبانی اور بدتمیزی ہے جو عمران نیازی کے نزدیک جہاد ہے۔
جب ایک بندہ خود ہی ذہنی مریض اور بدتمیز ہو گا تو وہ اپنے جیسے لوگوں کو ہی پسند کرے گا۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with شفیق اختر

شفیق اختر Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ShafiqueArajput

22 Dec 20
عمران نیازی نے سپریم کورٹ میں کہہ دیا تھا کہ اس کے پاس بنی گالا کی منی ٹریل نہیں ہے۔
مگر
ہم نے دیکھا اس سے منی ٹریل بنوائی گئی کسی کاشف اور پتہ نہیں کس کس کے کھاتے سادے کاغذ پر لکھوا کر منی ٹریل بنا دی گئی۔
پھر
اس نے 35پنکچر کو جھوٹ تسلیم کیا۔
مگر
اس کو صادق اور امین بنایا گیا
عمران نیازی کو اپنے بنی گالا محل کے اردگرد لوگوں کا رینا ہسند نہ تھا غیرقانونی طریقے سے بنے گھروں کے متعلق یہ سپریم کورٹ میں خود کیس لے کر گیا تھا اس کو یہ معلوم نہ تھا کہ اس نے تو اہنا گھر بھی CDA کی منظوری کے بغیر ناجائز طریقے سے ببا رکھا ہے۔
اس سے NOC مانگا تو اس نے+
بھارہ کہو یوسی کا کمپیوٹرائزڈ مگر جعلی NOC سپریم کورٹ میں پیش کر دیا۔
سپریم کورٹ میں ثابت ہوا کہ جب کا وہ NOC جمع کروایا گیا تب بھارہ کہو یوسی میں کمپیوٹر تھا ہی نہیں وہ NOC جعلی تھا۔
بنی گالا میں ایسے بنے گھر مسمار کروا دیئے گئے مگر لاڈلے کو وقت دیا گیا۔
Read 5 tweets
20 Dec 20
♦️عمران خان ٹیکس چراتا ہے پرویزمشرف دورمیں ایمنسٹی سکیم سےکالا دھن سفید کرتا ہے مگر ایماندار ہے۔
♦️عمران نیازی جؤا کھیل کر پیسے کمانےکا اعتراف کرتا ہےجوئے سے جیتے پیسےکیسےپاکستان لایاکچھ پتہ نہیں مگر ایماندار ہے
♦️جعلیNOCبنواتا ہے سپریم کورٹ میں جعلی ثابت ہوتا ہے مگر ایماندار ہے Image
♦️آفشور کمپنی بنا کر ٹیکس چرانے کا خود اعتراف کرتا ہے مگر ایماندار ہے۔
♦️فارن فنڈنگ کی رقومات اپنے دستخطوں کے ساتھ نکلواتا ہے مگر حساب نہیں دیتا مگر ایماندار ہے۔
♦️کینسر کے مریضوں کے لئے دی گئی زکواة خیرات سے بہن کے نام پر بیرون ممالک جائیدادیں بنواتا ہے مگر ایماندار ہے۔
♦️کوئی ذاتی گھر نہیں جھوٹ بول کر سرکار سے پلاٹ لیتا ہے جبکہ اس سے پہلے برطانیہ میں گھر کا مالک تھا مگر بندہ ایماندار ہے۔
♦️الیکشن کمیشن میں ہر الیکشن پر مختلف مالیت کے گوشوارے جمع کرواتا ہے جس پر بابارحمتا قدغن لگا دیتا ہے کہ چھان بین نہ کی جائے کیونکہ بندہ ایماندار ہے۔
Read 5 tweets
14 Jun 20
ملک کا "بجٹ" کسی بنک اکاونٹ میں پڑے ڈیپازٹ کی طرح نہیں ہوتا کہ جس کو ہر مہینے نکال کر خرچ کر لیاجائے۔
البتہ دفاعی بجٹ لینےوالےایسے ہی لیتے ہیں بلکہ مختص شدہ بجٹ کم ہو جائےتو بڑھوا بھی لیتے ہیں.
جبکہ
باقی ہرشعبہ کا بجٹ وسائل کی کمی کے ساتھ کم ہوتا رہتا ہے۔ اور ہر بار کیا جاتا ہے
خوف سے زبان نہ کھولنے سے حقیقت بدل نہیں جانی۔
نیازی سرکار سے قطعاً امید نہیں کہ 30/35 سو ارب سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کر سکے۔ اس میں سے پونے 15 سو ارب تو ہر حال میں دفاعی بجٹ میں جانا ہی جانا ہے۔ باقی تقریباً نصف جو بچنا ہے وہ سول اداروں کی تنخواہوں پنشنوں کو شاید ہی پورا کر سکے۔
جب کسی گھر کی آمدن کم ہو تو اس کو گھر چلانے کے لئے اخراجات کم کرنا پڑتے ہیں یا پھر وسائل بڑھانا پڑتے ہیں۔
اگر تو گھر کے سربراہ میں قابلیت ہو تو وہ وسائل میں اضافہ کر لیتا ہے۔ اور اپنے اخراجات اور آمدن میں توازن پیدا کر لیتا ہے۔
بصورت دیگر سربراہ نکما اور نالائق ہو تو وہ گھر کی+
Read 16 tweets
7 Apr 20
پی ٹی آئی کی شکست و ریخت نوشتہ ء دیوار ہے۔ جہانگیرترین کا مستقبل چوہدری برادران کی (قاف لیگ) ہی ہو سکتی ہے۔
پنجاب میںPTI جہانگیرترین کی بیساکھی کے بغیر ایک ٹانگ والی لنگڑی لولی رہ جاتی نظر آ رہی ہے۔
بغیر حلقوں والےچوہدری سرور جیسے تیس مار خان عملی سیاست کے 3/13 میں بھی نہیں ہوتے
جہانگیرترین کے لئے (قاف لیگ) کے علاوہ اور کسی پارٹی میں جگہ بننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
پیچھے رہ کر کھیلے یا کھل کر کھیلے جہانگیرترین کھیلے گا ضرور بشرطیکہ پچھلے دروازے سے جا کر کپتان نے جہانگیرترین سے معافی نہ مانگ لی جس کے چانسز زیادہ ہیں اور نیازی کی عین عادت کے مطابق ہیں
اگرچہ پی ٹی آئی میں ورکرز میں جہانگیرترین کبھی بھی مقبول نہ رہا مگر ایسا بھی نہیں ہے کہ جہانگیرترین پی ٹی آئی کے اکبرایس بابر جسٹس وجیہہ فوزیہ قصوری وغیرہ وغیرہ جیسا نیازی کے لئے ثابت ہو گا۔
جہانگیرترین تانگے سے اترنے والی وہ سواری ہے جو تانگہ خالی کر سکتی ہے۔
Read 6 tweets
26 Jan 20
محترم @KhawajaMAsif صاحب
السلام عليكم
آپ کو جتنی جلی کٹی اس ٹویٹر پر میں نے سنائی ہیں شاید ہی کسی اور نے سنائی ہوں۔ یقین ہے کہ اس وجہ سے آپ کو میرے اوپر شدید غصہ بھی ہوگا۔
کل سے سوچا تھا آپ کو ایک کھلا خط لکھوں سو لکھ ریا ہوں۔
آپ سے ردعمل کی مجھے توقع نہیں البتہ آپ کے +
چاہنے والوں سے شدید ردعمل بلکہ لفظی تشدد پہلے ہی بھگت چکا ہوں۔
محترم @KhawajaMAsif صاحب
یہ جو "ووٹ کو عزت دو" بیانیہ ہے میاں نوازشریف سے پہلے آپ سے سنا گو گہ تب یہ لفظ اور نعرہ معرض وجود میں نہ آیا تھا۔
آپ کی شہرہ آفاق تقریر جس میں آپ نے کہا آ جاتے ہیں سینے چوڑے کرکے اور
بجٹ بڑھانے کی بات کرتے ہیں۔ جیسے ہم ان کے مزارعے ہوں۔ یہ لفظ "مزارعے" بہت خوب لگا یقیناََ میری طرح بےشمار لوگ اس تقریر سے متاثر ہوئے ہوں گے ہونا بنتا بھی تھا آپ کا اس تقریر میں ادا کیا گیا ایک ایک لفظ سچ پر مبنی تھا۔
میں ان دو چار سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس سے ہوں جس نے آپ کی وہ تقریر
Read 13 tweets
22 Sep 19
پاکستان جہاں اس وقت تحریک انصاف کی حکومت ہے جس نے وزیر خزانہ باہر سے امپورٹ کیا ہوا ہے۔
جبکہ PMLNکے مایہ ناز رکن دانیال عزیز چوہدری کودیکھئے جن کونااہل کر دیاگیا دوست ملک چین نے گورننس اینڈ کمپری ہینسو پرفارمنس بیسڈ بجٹ مینجمنٹ آف نیو ایرا کانفرنس میں مدعو کیا
@MehnazAkberAziz
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند نہ یہاں نکلا کر
۔
۔
چین میں یہ کانفرنس جو 19 اور 20 ستمبر کو ہوئی اس میں دنیا بھر سے مایہ ناز ماہرین معاشیات بلائے گئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ورلڈ بنک آسڑیلیا جاپان کوریا اور نیدرلینڈ کے اساتذہ اور تھنک ٹینکس کے سربراہاں شریک ہوئے۔
دانیال عزیز چوہدری نے اس کانفرنس میں بجٹ پرفارمنس مینجمنٹ کو آگے بڑھانے کے سرکاری فنانس ریفارم اور بین الاقوامی بہترین طریقہ کار کی وضاحت کی جس کو شرکاء کانفرنس نے بہت سراہا۔
پاکستان کے ایک سابق گورنر نے دانیال عزیز کو زنردست خراج تحسین پیش کیا۔
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!