آج #KashmirSolidarityDay کےموقع پر میں اس امر کا اعادہ کرتا ہوں کہ پاکستان حقِ خودارادیت، جس کی بین الاقوامی برادری سلامتی کونسل کی متعدد قرادردادوں کے ذریعےتوثیق کر چکی ہے، کی جائز جدوجہد میں پورے اتحاد و اتفاق سے اہلِ کشمیر کیساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے۔
سات دہائیوں سےزائد عرصے پر محیط بھارتی جبر و تسلط حقِ خودارادیت کے حصول کیلئے برسرِ پیکار کشمیریوں کے پائے استقامت میں لغزش پیدا کرنے میں ناکام رہا ہے۔ اہلِ کشمیر کی نوجوان نسل اپنی اس جدوجہد کو اب پہلے سے بھی زیادہ قوت سے آگے بڑھا رہی ہے۔
کشمیری عوام کیلئے میرا پیغام ہے کہ حقِ خودارادیت کی آپکی منزل دور نہیں۔ پاکستان جائز حقوق کے حصول تک آپ کے شانہ بشانہ رہے گا۔ پاکستان نے ہمیشہ خطےمیں امن کیلئے آواز بلند کی ہے مگر سازگار ماحول پیدا کرنے کی ذمہ داری ہندوستان پر ہے۔
اگر بھارت اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرادادوں کی روشنی میں تنازعہ کشمیر کے منصفانہ حل میں سنجیدگی دکھائے تو پاکستان امن کی خاطر دوقدم آگے بڑھنے کو تیار ہے۔ مگر امن و استحکام کی ہماری یہ خواہش کسی کو غلط فہمی میں ڈالے نہ ہی اسے ہماری کمزوری کی علامت شمار کیا جائے۔
بلکہ یہ تو بطور قوم ہماری قوت اور اعتماد کا نتیجہ ہےکہ ہم اہلِ کشمیر کی جائز امنگوں کے مطابق معاملے کے منصفانہ حل کیلئے غیر معمولی کاوش پر آمادہ ہیں۔
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
On #KashmirSolidarityDay, I want to reiterate that Pakistan stands united & resolute with the Kashmiris in their legitimate struggle for self-determination, which has been reaffirmed by the international community in numerous UNSC resolutions.
Over 7 decades of Indian Occupation & oppression have failed to weaken the Kashmiri people's resolve to struggle for their right to self-determination. Now, a younger generation of Kashmiris is taking the struggle forward with even greater resolve.
To the Kashmiri people, my message is that your goal of self determination is not far. Pakistan will stand with you till you achieve your legitimate rights. Pakistan has always stood for peace in our region, but the onus of creating an enabling environment lies with India.
In 2019, I spoke at UNGA on how India’s fascist Modi govt used the Balakot crisis for domestic electoral gains. Latest revelations from communication of an Indian journalist, known for his warmongering, reveal the unholy nexus between the Modi govt & Indian media
that led to a dangerous military adventurism to win an election in utter disregard for the consequences of destabilising the entire region. Pakistan averted a larger crisis by a responsible, measured response to Balakot. Yet, Modi govt continues to turn India into a rogue state.
Indian sponsorship of terrorism in Pakistan, its abuses in IIOJK & a 15-year Indian global disinformation campaign against us all stand exposed. Now India's own media has revealed the dirty nexus that is pushing our nuclearised region to the brink of a conflict it cannot afford.
Panama Papers exposed our ruling elites corruption & money laundering earlier. Now Broadsheet revelations have again exposed the massive scale of our ruling elites corruption & money laundering. These elites cannot hide behind "victimisation" card on these int revelations.
What do these revelations expose repeatedly? 1. Exactly what I have been saying in my 24-yr fight against corruption which is the biggest threat to Pak's progress. 2. These elites come to power & plunder the country.
3. They do money laundering to stash their ill-gotten gains abroad, safe from domestic prosecution. 4. They then use their political clout to get NROs. That is how they kept their plundered wealth safe. People of Pak are biggest losers:
وباء (COVID-19) کے ہنگام پاکستان میں ہمیں جس مسئلے کا سامنا ہے وہ ایک ایسی سیاسی قیادت ہے جو کبھی کسی جمہوری جدوجہد سے گزری، نہ عام شہریوں کو درپیش مسائل سمجھنے کیلئے اس نے کبھی انکے ساتھ کام کیا اور نہ ہی عوام کی زندگیوں میں بہتری کیلئے اس نےکسی ٹھوس انداز میں اپنا کچھ حصہ ڈالا۔
حقیقت تویہ ہےکہ ان "قائدین" کےدلوں میں عوام سےہمدردی ہی کافقدان نہیں بلکہ انہیں غربت کی چکی میں پیسنےکیلئےانکےخاندانوں نےقومی وسائل لوٹےہیں۔ (عیش وعشرت)کے حقدار ان "قائدین" کونگاہوں سےقدرے اوجھل اپنےمحلات میں شاہانہ زندگی میسر ہے اور عہدے انہیں اپنے خاندانوں سے وراثت میں ملےہیں۔
انکا واحد اورمایوس کن ہدف اپنےخاندانوں کی تجوریوں میں محفوظ قوم کی چوری شدہ دولت اور بدعنوانی بچاناہےجسکا یہ جزوِ لاینفک ہیں۔عام شہریوں کی زندگیوں سے بڑھ کر یہی ہدف انکی سیاست کارخ متعین کرتا ہے۔ یہ ہرحال میں سمجھوتے(NRO) کیلئے بیتاب ہیں اور یہی بیقراری انکی تحریک کابڑا محرک ہے.
Problem confronting us in Pak during COVID 19 is of a political leadership that has never gone through any democratic struggle, nor worked with ordinary citizens to understand the problems they confront, nor contributed in any substantive way for betterment of ordinary citizens.
In fact not only do these "leaders" lack any empathy with the masses, their families looted national wealth to further impoverish our masses. These entitled "leaders" living like royalty in their secluded mansions, have simply inherited their positions because of their families.
Now their sole & desperate goal is to save their families looted wealth & corruption of which they are an integral part. This is all that guides their politics, not any concern for the lives of ordinary citizens. Their desperation to get NRO any which way they can motivates them.
قائد کی علامت یہ ہےکہ وہ تقسیم کی بجائے لوگوں کومتحد کرتا ہےجیسا کہ نیلسن منڈیلا نےکیا۔ یہ وقت ہےجب صدر میکرون دوریاں بڑھانے اور ایک خاص گروہ کو دیوار سے لگانے (جس سےبنیادپرستی کوسازگارماحول میسر آتا ہے) کی بجائے انکے زخموں پر مرہم رکھتے اور شدت پسندوں کو جگہ دینے سے انکار کرتے۔
بدقسمتی سےانہوں نےتشددپرآمادہ دہشت گردوں(خواہ وہ مسلم، سفیدفام نسل پرست یا نازی ازم کےپیروکارہوں) کی بجائےاسلام پرحملہ آورہوکراسلاموفوبیا کی حوصلہ افزائی کارستہ چنا۔ مقام افسوس ہےکہ صدر میکرون نےجان بوجھ کرمسلمانوں کو جن میں انکےاپنےشہری بھی شامل ہیں کو مشتعل کرنےکی راہ اختیارکی۔
اور اسلام اور رسول اکرم صل اللہ علیہ وسلم کیخلاف توہین آمیز خاکوں کی نمائش کی حوصلہ افزائی کی۔ اسلام پر اپنے بلا سوچے سمجھے حملے سے صدر میکرون یورپ اور دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات پر حملہ آور ہوئے ہیں اور انہیں مجروح کرنے کا سبب بنے ہیں۔