For decades, Pakistani automobile consumers have been exploited by cartels that cornered them with low quality, boring models at exorbitant prices. Plus, buyers had to pay billions of rupees to get delivery of the very vehicles the price of which they had already paid. 1/3
As new entrants bring in exciting new models at far lower prices, instead of competition, we expect maligning campaigns and baseless rumours. 2/3
While we know that competition is an unfamiliar phenomenon in Pakistan's automobile industry, we invite everyone to join in a fair competition to serve Pakistani consumers with a bigger and better variety of vehicles at lower prices. 3/3
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
ایک عرصہ تک پاکستان کی آٹو مارکیٹ کے کسٹمرز کا یہاں مخصوص کاروباری سامراج اور استحصالی طبقہ انتہائی زیادہ قیمتوں کے ساتھ نہایت ہی پست درجے اور بوسیدہ ماڈلز کے گاڑیوں کے ساتھ استحصال کر رہی تھی۔
اس استحصالی مارکیٹ میں عوام کو خریدی گئی گاڑیوں کے محض حصول کے لئے اربوں روپے مارکیٹ مافیا کے نذر کرنے پڑتے۔ عوام کے مشکلات کا مداوا کرنےاور ان کو اسان قیمتوں پر نہایت اعلے معیار کی گاڑیوں کی فراہمی کے لئے مارکیٹ میں ایک نئے کردار نے قدم رکھا۔
آٹو مارکیٹ کے اس خوبصورت انقلاب کا مقابلہ کرنے کی بجائےمخالفین نے افواہوں اور اخلاق سے گری ہوئی الزامات کا سہارا لینا مناسب سمجھا ۔کیونکہ میدان میں مقابلہ کرنے کے لئے نہ تو انکے پاس معیار تھا نہ صلاحیت۔