#BehindYouSkipper
آج میں نے وزیراعظم صاحب کی تقریر سنی تو مجھے الفاظ نہیں مل رہے کہ اللّٰہَ کا شکر کیسے ادا کروں کہ ہم کو اتنا مخلص لیڈر دیا
ہماری اوقات تو نہیں تھی مگر پھر بھی یہ اللّٰہَ کا احسان ہے ہم پر اب ہم کو متحد ہونا پڑے گا
#BehindYouSkipper
پاکستان کی خاطر اسلام کی خاطر ہم کو اب اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنا ہو گا کہ ہم اپنی آنے والی نسل کو کیسا پاکستان دینا چاہتے ہیں
ہر طرف چوری ڈکیتی والا پاکستان یا ایک عظیم ملک جو اسکا اصل حق تھا
#BehindYouSkipper
آج ہمارے ملک پر مشکل آئی ہے تو کیا ہم اپنے اس ملک کے لئے تھوڑی دیر کے لیے مشکل برداشت نہیں کر سکتے

اس ملک کو بنانے کے لیے تو ہمارے آباؤ اجداد نے قربانیاں دی ہیں

اور ہم انکی قربانیوں کا یہ صلہ انکو دے رہے ہیں
#BehindYouSkipper
یہ ہمارا سب مسلمانوں کا ایمان ہے کہ ایک دن آنے والا ہے یومِ حساب کا جس دن سب کے چہرے عیاں ہوں ہر 1 سے سوال کیا جائے گا

تو اگر اس وقت ہمارے آباؤ اجداد جنہوں نے اس ملک کے لئے قربانیاں دی تھیں
#BehindYouSkipper
ہم سے پوچھ بیٹھے کہ جس ملک کو بنانے کے لیے ہم نے اپنی جانوں کا نذرانہ دیا کیا تم لوگ اسکو بچانے کے لیے کچھ دیر تک مشکل نہیں برداشت کر سکے

تو سوچیں ہم کیا جواب دیں گے اور اس دن تو انصاف کرنے والا اللّٰہَ ہے

کس منہ سے ہم خود کو مسلمان کہتے ہیں
#BehindYouSkipper
ہمارے نبی کی حدیث مبارکہ ہے کہ اگر میری بیٹی فاطمہ بھی اگر چوری کرتی تومیں اسکو بھی سزا دیتا

آپ کبھی حضرت فاطمہ کہ بارے میں پڑھیں کہ انکا رتبہ کیا تھا اگر میں یہاں لکھوں تو میرے پاس الفاظ ختم ہو جائیں گے مگر انکا رتبہ نہیں ختم ہو گا
#BehindYouSkipper

تو کیا ہم نعوذ باللہ ان چوروں اور ڈاکوؤں کو ان سے افضل سمجھتے ہیں جو یہ چوری کریں تو ہم انکو ہار پہنانے پہنچ جائیں

یقیناً اسکا بھی حساب ہو گا

اور میرا اللّہ بہترین انصاف کرنے والا ہے
#BehindYouSkipper

میرے کپتان کو میرا اللّٰہَ لے کر آیا ہے اور انشاءاللہ اسکو کامیاب بھی کرے گا اور اس مملکت خداداد میں اسلام کی حکمرانی کا خواب جو ہمارے آباؤ اجداد نے دیکھا تھا اسکو اللّٰہَ ضرور پورا کرے گا

پاکستان بہت بڑی اللّہ کی نعمت ہے
#BehindYouSkipper
خدارا اسکو سمجھ جائیں
جس جس نے اس ملک سے غداری کی ہے اسکی نسلیں تباہ ہو جائیں گی مگر اسکو تا قیامت تک باقی رہنا ہے
ہماری بد قسمتی یہ ہے کہ ہم جان ہی نہیں سکے کہ پاکستان ہے کیا
#BehindYouSkipper
اور آخر میں کہنا چاہتا ہوں کہ میں اپنے لیڈر عمران خان
@ImranKhanPTI
کے ساتھ کھڑا ہوں جب تک خون کا آخری قطرہ ہے مجھ میں

اور اپنے ملک کو بچانے کے لیے کسی بھی قربانی دینے سے دریغ نہیں کروں گا

اللّٰہَ میرے ملک پاکستان کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 𝒜𝓁𝒾 𝐻𝒶𝒾𝒹𝑒𝓇 25 march mahuuu 🎉🎉 🎉 🎉

𝒜𝓁𝒾 𝐻𝒶𝒾𝒹𝑒𝓇 25 march mahuuu 🎉🎉 🎉 🎉 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!