ایک تحقیقاتی صحافی جو رات پارلیمنٹ لاجز کی پارکنگ میں سویا نے کہا ہے کہ تمام ممبران کے گاڑیوں اور جسموں میں خفیہ چپس لگی ہوئی ہیں اور ایک کمرے میں ایجنسیوں کے لوگ مانیٹر کررہے ہیں۔ جیو فینسنگ اور جیو ٹیگنگ کی گئی یے۔ ائیرپورٹ پر الرٹ ہے۔ سادہ لباس میں اہلکار خاکروب بن کر الرٹ ہیں
انفرا ریڈ کیمروں سے تمام ممبران کی نگرانی ہورہی ہے۔ جدید مشینوں سے ممبران کو دیے گئے کھانے چیک کیے جارہے ہیں کہ کہیں نہ آور چیز نہ ملی ہو اور ممبر کی طبیعت ناساز ہو جائے۔ مسٹرز لاجز میں فون ٹیپ ہو رہے ہیں۔ مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے کسی بھی ممبر کو فوری نوٹس پر اٹھا لینگے
سی آئی اے، ایم آئی سیکس اور موساد سے بھی ہر قسم کی مدد لی جارہی ہے۔ زیرک صحافی کا کہنا ہے کہ گیارہ بجے کے بعد اسلام آباد کی حدود میں پرندوں کے علاؤہ کسی کو اڑان بھرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ مشکوک پرندوں کو بلند عمارتوں پر موجود خفیہ سنائپر فوری شوٹ کرینگے۔
ایک اور صحافی جو ابھی تک نہیں سویا نہ بتایا کہ سرگودھا ائیر بیس بھی الرٹ پر ہے اور ایف سولہ طیارے بھی کل سے ٹیکسی کررہے ہیں۔ ایمرجنسی میں افغانستان سے امریکی بیسز پر موجود ڈرونز اور لیزگائڈیڈ میزائل کی مدد بھی لی جاسکتی ہے۔
تمام ممبران کو فجر کی نماز باجماعت لاجز کی مسجد میں پڑھنے کی تاکید کی گئی۔ ممبرز کو مسجد میں داخل ہوتے وقت ٹوکن دیا گیا جو انہوں نے واپسی پر جمع کروایا۔ ناشتے میں آملیٹ اور بغیر شکر کے چائے دی جائے گی۔ ممبران کارک مارکس، لینن اور ٹراٹسکی کے لٹریچر پڑھنے سے منع کیا گیا ہے۔
ایک ممبر نے نام بتانے کی شرط پر بتایا کہ کئی ممبران کے کمروں کی لائٹیں بھی زبردستی گل کروائیں گئیں۔ کہا گیا یہ اس لیے کہ ممبران صبح ہشاش بشاش ہو کر اٹھیں۔ لڈو، کیرم اور کینڈی کرش پر دن دو بجے تک پابندی ہے۔ باقی تفصیلات پھر صحیح۔
ابھی ایک ممبر نے نام صیضہ راز میں نہ رکھنے کی شرط پر بتایا کہ کوہسار مارکیٹ سے انکا پرہیزی ناشتہ بھی آنے نہیں دیا گیا۔ ایک اور ممبر کا گلوریا جینز کا ناشتہ بھی کئی بار چیک کیا گیا اور جب وہ ممبر تک پہنچا تو نہ صرف ٹھنڈا ہوچکا تھا بلکہ کافی لوگ چکھ چکے تھے۔ کیا ظلم ہے یار!
تازی ترین: چیف وہپ عامر ڈوگر ایک سول اہلکار کے ساتھ ایک ایک ممبر کا دروازہ تین مرتبہ کھکھٹا رہے ہیں۔ اگر کھانسی یا کوئی اور آواز اجائے تو ڈوگر صاحب آگے بڑھ جاتے ہیں اور اہلکار رجسٹر پر اس نام کے آگے سبز نشان لگا دیتے ہیں۔ ابھی تک کوئی دروازہ نہیں توڑا گیا۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Riazul Haq

Riazul Haq Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riazhaq

4 Mar
Before PM lambasts those who voted for #YusufRazaGilani or discarded their votes, he shall look into the fact that many in cabinet aren't happy with the role of unelected members. They have been voicing concern over their role. So it's not just money but that factor as well.
The group comprises of Ghulam Sarwar Khan, Seheryar Afridi, Fawad Chaudhry, Murad Saeed, Shireen Mazari and a few others. They have vehemently been criticising summaries being discussed and pushed by Nadeem Babar, Razzak Dawood, Zafar Mirza and co.
Many PTI MPs think Hafeez Sheikh has destroyed the economy, led the country towards higher inflation and IMF loans. They don't think he has brought any laurels to the party but damage and he is considered an alien who will pack up after the tenure of this government is over.
Read 4 tweets
21 Aug 20
So Urdu Point did an about 20 minutes interview with PTCB MD Rai Manzoor Nasir and uncovered the reason for which 100 books were banned. Yes the mistakes are not just mistakes but blunders and am sharing a thread of badly-written text books in Punjab.
1. Pakistan has 5 provinces
Another page of Pak Studies says Pakistan's population is 192 million or 9 crore in Urdu. It also says it is as per 1998 census. Means this book was written before 2017 when the last census was carried out
Another page of Pak Studies which says Pak's population is 7 crore as per 1998 census.
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!