ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 34 ہزار 423 ہوگئی، 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 4681 کیس رپورٹ ہوئے، ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہزار 754 ہوگئی
کورونا سے صحت یاب افراد کی مجموعی تعداد 6 لاکھ 41 ہزار 912 ہوگئی، پنجاب 2 لاکھ 55 ہزار 571، سندھ میں 2 لاکھ 69 ہزار 840 کیسز رپورٹ ہوئے، خیبرپختونخوا ایک لاکھ ایک ہزار 45، بلوچستان میں 20 ہزار 499 کیس رپورٹ ہوئے
اسلام آباد 67 ہزار 491، گلگت بلتستان میں 5 ہزار 140 کیسز رپورٹ ہوئے، آزاد کشمیر میں کورونا مریضوں کی تعداد 14 ہزار 837 ہوگئی، 24 گھنٹے کے دوران 48 ہزار 92 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، این سی او سی
ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 76 ہزار 757 ہوگئی، ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 135 اموات ہوئیں، ملک بھر میں ایک کروڑ 8 لاکھ 78 ہزار 86 کورونا ٹیسٹ کیے جاچکے
آرمی چیف کا فوجی فاؤنڈیشن ہیڈکوارٹرز کا دورہ، آرمی چیف کو فوجی فاؤنڈیشن کے منصوبوں اور مختلف شعبوں پر بریفنگ دی گئی، آرمی چیف نے فوجی فاؤنڈیشن کے عزم اور کارکردگی کو سراہا
ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 39 ہزار 818 ہوگئی، 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 5395 کیس رپورٹ ہوئے، 24 گھنٹے کے دوران 64 ہزار 685 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 77 ہزار 294 ہوگئی
ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 118 اموات ہوئیں، ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہزار 872 ہوگئی، 24 گھنٹے میں کورونا کے 4740 مریض صحت یاب ہوئے، این سی او سی
کورونا سے صحت یاب افراد کی مجموعی تعداد 6 لاکھ 46 ہزار 652 ہوگئی، کورونا سے متاثر 4276 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، پنجاب 2 لاکھ 58 ہزار 441، سندھ میں 2 لاکھ 70 ہزار 310 کیسز رپورٹ ہوئے
سرگودھا میں نیا پاکستان ہاوٗسنگ اسکیم کی تقریب، وزیراعظم عمران خان کا خطاب
براہ راست دیکھیں: dunyanews.tv/live/
پہلی بار بڑے پیمانے پر ہاؤسنگ منصوبے کا آغاز کیا گیا، کوشش ہے ہر پاکستانی کے پاس اپنا گھر ہو، ایک عام آدمی کبھی اپنے گھر کا سوچ بھی نہیں سکتا، امیر آدمی کو بینک سے قرض مل جاتا ہے، وزیراعظم عمران خان
غریب آدمی کے پاس گھر بنانے کیلئے پیسہ نہیں ہوتا، غریبوں اور تنخواہ دار طبقے کیلئے ہاؤسنگ اسکیم لائے ہیں، کراچی کی 40 فیصد آبادی کچی آبادی میں رہتی ہے، وزیراعظم عمران خان
ہمارے اکثر فیصلے اتفاق رائے سے سامنے آئے، چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین، اپوزیشن لیڈر سینیٹ کا تعین اتفاق رائے سے ہوا، فیصلوں کی خلاف ورزی پر وضاحت طلب کرنا تقاضا تھا، جس جماعت سے شکایت تھی اس سے وضاحت طلب کی، فضل الرحمان
وزیراعلیٰ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، رمضان میں سستے رمضان بازار لگائے جارہے ہیں، عوامی مسائل کے تدارک کیلئے یکساں سہولتوں کا قدم اٹھایا، فردوس عاشق اعوان