1
"مفتی منیب کے روئیت ہلال کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے ہوش ربا اخراجات"
"دی نیوز " کی 30ستمبر 2014 کی ایک رپورٹ کے مطابق، سول سوسائٹی کے ایک اکٹیوسٹ ذاہد عبداللہ نے مذہبی امور کی وزارت کو خط لکھا جس میں ان سے روئیت ہلال کمیٹی کے اخراجات کی تفصیل طلب کی۔ وہاں سے انکار کے 👇👇
2
بعد ذاہد عبداللہ نے یہ معلومات وفاقی محتسب سے حاصل کیں۔
نواز شریف اور شہباز شریف کی طرح ایک دھیلے کی تنخواہ نا لینے کی کہانی سنانے والے مفتی منیب جو روئیت ہلال کمیٹی کے 20 سال سے سربراہ تھے ان کے صرف ایک سال 2013 سے
2014 کے اخراجات کی تفصیل وفاقی محتسب سے حاصل کردہ معلومات 👇
3
کے مطابق درج ذیل ہیں ۔

9 جولائی 2013 کو رمضان کا چاند دیکھنے کے اخراجات
4 لاکھ 52 ہزار 259 روپے تھے۔

8 اگست 2013 کو عید کا چاند دیکھنے کی فیس
3 لاکھ 45 ہزار 79 روپے تھی۔

6 اکتوبر 2013 کو ذالحج کا چاند دیکھنے کی رقم
6 لاکھ 28 ہزار 980 روپے تھی۔

4 نومبر 2013 کو محرم کا👇👇
4
چاند دیکھنے کی فیس:
5 لاکھ 8 ہزار 200 روپے تھی۔

28 جون 2014 کو پھر رمضان کا چاند دیکھنے کی فیس 6 لاکھ 28 ہزار تھی۔

موصوف نے صرف ایک سال میں 5 مرتبہ چاند دیکھنے کی فیس لگ بھگ
25 لاکھ سے زائد وصول کی۔
یہ صرف ایک سال کی رقم ہے اور موصوف 20سال سے چاند دیکھنے کی👇👇
5
حکومتِ پاکستان سے نجانے کتنی رقم وصول کر چکے ہیں۔
چاند دیکھنے کے علاؤہ مفتی صاحب کی کوئی دینی خدمات کہیں نظر نہیں آتیں ۔
اپنے آپ کو خود ساختہ تاحیات چئیرمین سمجھنے والے شخص کو جب موجودہ حکومت نے ریٹائر کیا تو موصوف کالعدم تنظیم کے ساتھ جا کھڑے ہوۓ اور پہیہ جام کی ہڑتال کی 👇👇
6
کال دے دی۔
مفتی منیب کی نا تو کوئی سیاسی جماعت ہے اور نا ہی کوئی مزہبی تنظیم مگر ن لیگی دور کے مراعات یافتہ ان صاحب کی کال پر لاہور کی تاجر برادری نے لبیک کیوں کہا؟؟
کسی کو کوئی شک ہے کہ اس کے پیچھے بھی ن لیگ کا ملک دشمن سایہ موجود نہیں؟؟

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Rozina Khan

Rozina Khan Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @RozinaKhan1212

6 Apr
*پاکستان میں ایک دن میں 8 اچھی خبریں*

*مگر سوائے کامران خان کے ،کسی بھی دوسرے محب وطن اینکر نے ان خبروں کے بارے میں ایک لفظ نہ بولا۔*

1 : ڈالر 25 ماہ کی کم ترین سطح یعنی 168روپے سے 152 روپے پر آگیا۔گویا 16 روپے کی کمی۔

2 : پاکستان نے 5، 10 اور 30 سال کی مدت کے لیے یورو بانڈ👇
2
جاری کر دئیے، جس پر 5 ارب سے زیادہ کی bidding آئی۔

3 : پیٹرول ڈیڑھ روپے، اور ڈیزل 3 روپے سستا۔

4 : ایل پی جی کے گھریلو سیلنڈر کی قیمت 167 روپے کم۔

5 : رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ (جولائی تا مارچ) 3394 ارب روپے کا ریونیو اکٹھا ہوا۔ گویا ٹارگٹ سے 100 ارب زائد۔
👇👇
3
6 : حکومت کی طرف سے 7 ارب روپے کا رمضان پیکیج۔

7 : سونے کی قیمت 2800 فی تولہ کم ہوئی۔

8 : ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 5 سال کی بلند ترین سطح ہعنی 23 ارب 40 کروڑ ڈالر تک جانے کے امکانات۔ اس سے پہلے 16-2015 میں 23 ارب تک زرمبادلہ کے ذخائر پہنچے تھے۔*
👇👇
Read 4 tweets
8 Feb
1
"عجب کرپشن کی غضب کہانی"
بینظیر انکم سپورٹ پاکستان BISP,
چئیر پرسن :-
فرزانہ راجہ PPP
2008---2013
انور بیگ :-
2013---2014
ماروی میمن PMLN:-
2014---2018
"مستفید ہونے والے غریب غرباء"
بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سےناجائز طور پر مستفید ہونے والے,
29 ہزار961 افراد میں
8ریٹائرڈجج،👇
2
گریڈ 20کے 3 افسران ،
گریڈ 19کے 10،
گریڈ 18کے21،
گریڈ17کے111،
ریٹائرڈافسران سمیت 15326 پنشنرز ، 273سرکاری ملازمین ،
بہت زیادہ آمدن والے,
امیرترین9991 افراد
اور
خودمختار اداروں کے 4371 ملازمین بھی شامل ہیں ،
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے ناجائز طور پر مستفید ہونے والے ,👇👇
3
29961 افراد کو
موجودہ چیئرپرسن ثانیہ نشتر نے BISP کی فہرست سے حال ہی میں نکالا ہے جبکہ،
عمران خان کی حکومت میں ،
ثانیہ نشتر نے 8 لاکھ 20 ہزار 165افراد کو گزشتہ سال نکالا تھا،
اس طرح مجموعی طور پر 8 لاکھ 50 ہزار126افراد کو فہرست سے نکالاگیا ہے ،
ذرائع کے مطابق دو فروری2021👇
Read 5 tweets
24 Jan
1
"مذموم طریقہ ِواردات"
تمام مشکلوں پر کامیابی سے قابو پاتی اور آگے بڑھتی عمران خان کی حکومت کے خلاف اپوزیشن کے پاس سیاست کرنے کے لئے کچھ نہیں بچا تو مریم صفدر کے سازشی ذہن نے ایک طریقہِ واردات نکالا ہے۔
کچھ بکاؤ نیوز چینلز مثلاً چینل 92, چینل 24, Hum نیوز اور جیو وغیرہ 👇👇
2
ایک جھوٹی خبر چلاتے ہیں۔
پہلے سے تیار مریم صفدر کے پالتو ، اسکا میڈیا سیل اور چند بکے ہوۓ صحافی فوراً اس جھوٹی خبر کو اس تیزی سے پھیلاتے ہیں کہ لوگ سچ سمجھ لیتے ہیں۔
جب تک حکومتی سطح سے کوئی تردید آتی ہے تب تک یہ اتنا پروپیگنڈا کر چکے ہوتے ہیں کہ ان کو ان کے مطلوبہ نتائج 👇👇
3
ملنا شروع ہو جاتے ہیں۔
یاد رکھیں یہ ففتھ جنریشن وار کا ایک طریقہ ہے جو پاکستان اور اس کی فوج کے خلاف کیا جاتا ہے۔ جس میں ہمارے دشمن ممالک کے ساتھ گٹھ جوڑ کرتی اپوزیشن اور بکاؤ صحافی پوری طرح ملوث ہیں۔
اس سازش کو پڑھا لکھا اور باشعور طبقہ تو سمجھتا ہے مگر سادہ لوح لوگ اس 👇👇
Read 6 tweets
5 Jan
1
ایک لڑکا پولیس والے کے پاس دوڑتا ہوا آیا اور دور سے ہی کہنے لگا ۔ سر جی ساتھ والی گلی میں میرے ابو جی کو ایک شخص مار رہا ہے ،
پولیس والا فوری ساتھ گیا دونوں کو چھڑوایا ۔ تھوڑی تفتیش سے پتا چلا کہ لڑائ تو کافی دیر سے ہورہی تھی ،
تب ذرا رعب سے لڑکے کو بولا ۔ ابے تو پہلے کیوں 👇👇
2
نہیں آیا تھا میرے پاس ؟
سرجی وہ بات دراصل یہ ہے کہ پہلے میرے ابو جی اسے مار رہے تھے،
لڑکے نے جھجھکتے جھجھکتے جواب دیا.
۔
تو بات دراصل یہ ہے کہ ملک میں لوڈ شیڈنگ پہلے بھی تھی ،
پٹرول پہلے بھی مہنگا ہوتا ،
روپے کی قدر پہلے بھی کم ہوتی رہی ،
ڈالر نے60 سے 90 اور 90 سے 120 پر👇👇
3
اڑان بھری ،
گردشی قرضے زیرو سے 13 سو ارب تک گئے،
ہر پاکستانی سوا لاکھ کا مقروض ہوگیا،
قرضے6 ہزار ارب سے 30 ہزار ارب تک پہنچ گئے ،
تجارتی خسارہ 20ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ،
اسٹیل مل،
,PIA
ریلوے
ہماری آنکھوں کے سامنے منافع بخش اداروں سے سفید ہاتھی بن چکے،
👇👇
Read 8 tweets
12 Nov 20
1
"اندھا قانون"
ایک ملزمہ پر ڈیڑھ سال تک عدالت میں مقدمہ چلا،
پھرJIT بنی،
پھر عدالت لگی
اور تمام ثبوتوں اور گواہوں کی بنیاد پر اس عورت کو مجرم ٹھہراتے ہوئے پاکستان کی سپریم کورٹ نے7 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
پھر انوکھا واقعہ ہوا کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بیمار باپ کی👇
2
تیمارداری کےلئے اس عورت کو ضمانت پررہا کیا گیا۔
پھرقریب المرگ باپ ائیر ایمبولینس میں علاج کے لئے لندن چلا گیا اور بغیرکسی علاج کے اگلے دن ہی ٹھیک ہو گیا۔
اب وہ مجرمہ جو تیمارداری کے لئے ضمانت پر تھی پورے ملک میں جلسے جلوس کرتی پھر رہی ہے۔
فوج، اہم ملکی اداروں اور حکومت پر👇
3
غیر ملکی ایجنڈے کے تحت الزام لگا رہی ہے،
ریاست مخالف لوگوں سے ملاقاتیں کرکے ریاست پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کر رہی ہے۔
یہ مجرمہ جو چور باپ کی بیٹی ہے اس سے میرے وطن کو شدید خطرہ ہے۔
میرا سوال یہ ہے کہ,
آخر کس قانون کے تحت وہ آزادانہ گھوم رہی ہے؟؟
دنیا کا کون سا ملک 👇
Read 4 tweets
10 Nov 20
1
"یہ کیسی منافقت ہے "
بلاول اسمبلی کے فلور پر وزیراعظم کو بے غیرت کہتا ہے،
وزیر اعظم کی اہلیہ کوجادو گرنی کہتا ہے،
مریم صفدر عمران خان کو نشئی اور ناجائز بیٹی کا باپ کہتی ہے۔
خواجہ آصف ،شیریں مزاری کو فلور پر ٹریکٹر ٹرالی کہتا ہے،
قادر پٹیل اسمبلی کے فلور پر مراد سعید کے لئے👇👇
2
انتہائی گھٹیا الفاظ استعمال کرتا ہے ۔
راناثناء، عابد شیر علی، طلال چودھری کی گندی زبانوں سے کوئی بھی محفوظ نہیں۔
تب سارا میڈیا اور اخلاقیات کے ٹھیکیدار منہ میں نوٹ ٹھونس کر خاموش رہتے ہیں۔
مگر جیسے ہی مریم کی عمر یا پلاسٹک سرجری پر کوئی بھی بات کرے سارا میڈیا انکھیں پھاڑے👇👇
3
منہ سے جھاگ نکالتے چیختے چلاتے اخلاقیات کا درس دینے دوڑے آتے ہیں۔
دراصل ان کی ساری اخلاقیات نوٹوں کی ان گڈیوں کی مرہون منت ہیں جو جاتی عمراء اور بلاول ہاؤس سے ملتی ہیں ۔
ان لوگوں سے حق بات کی امید رکھنا فضول ہے۔
انہیں لوگوں کے لئے ایک امریکی نے کہا تھا کہ,
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!