#PP84 #NoorpurThal #Khushab
تقریبا تین لاکھ آبادی کی تحصیل نورپور تھل جس میں پچھلے چالیس سال میں صرف مسلم لیگی یا آزاد منتخب ہو کر مسلم لیگ میں شامل ہونے والے ایم پی ایز ہی منتخب ہوتے رہے۔ اس میں نواز لیگ کے اٹھارہ سال ممبر رہنے والے وارث کلو کی وفات سے پانچ مئی کو 1/5
ضمنی الیکشن ہو رہا ہے لیکن میڈیا نے تحصیل کی پسماندگی کی طرف توجہ نہیں دی۔ چوراسی دیہاتوں اور قصبوں پر مشتمل تحصیل میں موجود صحت اور تعلیم کے شعبے کے بارے میں سن کر آپ کی آنکھیں کھل جانی چاہییں ۔۔ تحصیل بھر میں صرف ایک گائناکالوجسٹ جس کی پچھلے برس تعیناتی ہوئی اور ایک 2/5
دانتوں کا ڈاکٹر۔ باقی عوام کو عطائیوں کے رحم و کرم پر چھوڑا ہوا ہے۔ پچھتر سے زیادہ دیہاتوں میں انجکشن لگانے اور سر درد کی گولی دینے کو مستند ڈسپنسر بھی نہیں ہے۔ تعلیم کے شعبے میں پوری تحصیل میں دو گرلز انٹر کالج ہیں جن میں صرف دو دو لیکچرارز ہیں اور کوئی بھی ٹیچر سائنس 3/5
مضامین نہیں پڑھا سکتی۔ بوائز کا صرف ایک ڈگری کالج ہے جس میں ایک ہزار طلبا کے لئے صرف چار کلاس رومز ہیں کیوں کہ ڈگری کالج کی عمارت نہیں اور انٹر کالج میں کلاسز ہو رہی ہیں جس کے ایک حصے میں ائرفورس کا ریڈار اور اس کا عملہ قابض ہے اس لئے گرمیوں اور سردیوں میں زیادہ تر کلاسز 4/5
کھلے آسمان تلے ہوتی ہیں۔ نورپور کو دوسرے اضلاع سے ملانے والی سڑکوں کی حالت تصویریں بتا رہی ہیں۔ وسطی پنجاب میں موجود یہ تحصیل شہباز شریف کی پنجاب کی ترقی کے کھوکھلے نعروں کا صیحح معنوں میں پردہ چاک کرتی ہے مگر میڈیا کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے۔ #PP84 #NoorpurThal #Khushab
5/5

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with تلخ حقائق

تلخ حقائق Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Traitor1973

2 May
دوبارہ درخواست:

پیپلز پارٹی کے جیالوں سے التماس ہے کہ نواز لیگ کے پے رول پر کام کرنے والے بہت سے صحافی حکومت اور فوج نے اداروں سے نکلوا دئیے ہیں۔ وہ بے روزگار ہو کر یو ٹیوب اور سوشل میڈیا پر اپنا پراپیگنڈا جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان کے پراپیگنڈا کا وہی لیول ہے جو حکومتی صحافیوں 1/6
صابر شاکر، چوہدری غلام حسین ، ارشاد بھٹی اور خاور گھمن کا ٹی وی چینلز پر ہوتا ہے۔ اور مقصد صرف نواز شریف اور مریم کو انقلابی اور جمہوری ثابت کرنا ہوتا ہے۔ اس مقصد کے لئے وہ مسلسل پیپلز پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں کیونکہ انہیں یہ لائن مل چکی ہے کہ مہنگائی اور بے روزگاری 2/6
سے تنگ عوام پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی جوائن کر سکتی ہے۔ اس لئے ان یوٹیوبر اور سوشل میڈیا صحافیوں کا سارا زور پیپلز پارٹی پر تنقید پر ہے۔ الیکٹرانک میڈیا میں نواز لیگ کے ہمدرد صحافی (جیسا کہ جنگ جیو کے سارے صحافی) بھی سوشل میڈیا کی حد تک ان کا ساتھ ضرور دیتے ہیں ۔ ہمیں 3/6
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!