آئی ایس پی آر کےففتھ جنریشن وارئیڑز نے ہر سیاسی مذہبی جماعت کے کارکن اورمختلف نظریات کے حامل افراد کے نام پر فیک اکاؤنٹس بنا رکھے ہیں۔ حتی کہ جہادی اکاؤنٹس بھی۔
ان فیک اکاؤنٹس کواتنا پروموٹ کروایا جاتا ہے کہ یہ اصل اکاؤنٹس پر اثرانداز بھی ہوتے ہیں انکوچلانے کی پالیسی کچھ یوں ہے
جس پارٹی یاگروہ کے کارکن یاسپورٹر کی حیثیت سےاکاؤنٹ بنایاگیا ہے ، اس گروہ یا پارٹی کابیانیہ چلایاجائے گا بیانات خبریں سب کچھ ، بس فوج مخالف بیانیہ نہیں ہوگابلکہ ڈھکے چھپے انداز میں فوج کی حمایت ہوگی تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم تو تو شروع دن سے آئی ایس پی آر کے مکمل کنٹرول میں ہے
لیکن دوسری جماعتوں ن لیگ ، پی پی، اے این پی، ایم کیو ایم سمیت مذہبی جماعتوں کے کارکنان کے نام سے بھی فیک اکاؤنٹس ہیں جو اپنی جماعت کا بیانیہ پیش کریں گے لیکن اس میں فوج مخالف بات یافوج پر تنقید نہیں ہوگی ۔۔
اینٹی شیعہ اکاؤنٹس ہونگے ، جس میں سپاہ صحابہ کا موقف ہی پیش کیا جائے گا لیکن اس میں ساتھ فوج کی بڑائی ۔
اسی طرح شیعہ ایکٹویسٹ کے نام پر اہلسنت مخالف اکاؤنٹ ہوگا جو مکمل شیعہ طرز پر چلے گا مگر فوج مخالفت کے بجائے ہمیشہ حمایت ہوگی۔
اسی طرح اینٹی لبرل اکاؤنٹس بہت زبردست ہیں لیکن
لیکن ان اینٹی لبرل و سیکولر اکاؤنٹس میں کبھی فوج پر تنقید نہیں ہوگی ۔ افغان طالبان کی حمایت میں ہمارے خفیہ اداروں کے بہت سے اکاؤنٹس ہیں جن سے افغان جنگ کی خبریں وڈیوز شئیر ہونگی اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ کوئی افغان طالبان کا حامی چلا رہا ہے لیکن دراصل یہ خفیہ ادارےچلارہے ہیں تاکہ
افغان طالبان کی حمایت کرنے والے پاکستانیوں کے سامنے یہ بیانیہ پیش کیا جائے کہ افغان طالبان پاکستانی فوج کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور وہ جو کچھ کررہے ہیں پاکستانی فوج کی مدد سے کررہے ہیں ۔
ان فیک اکاؤنٹس کا مقصد پاکستان کے مختلف سیاسی مذہبی اور لسانی نظریات کےحامل لوگوں کو ایک دوسرے سے الجھانا ہے اور فوج کا سب کو حمایتی بنانا ہے ۔انکی اس ففتھ جنریشن وار کا یہ اثر ہی ہے کہ آپ کو بہت سے صحافی سیاستدان اور مذہبی شخصیات اسی طرز کی ملیں گی کہ وہ پاکستان کے ہر معاملے پر
کھل کر بول سکتے ہیں شعلہ بیانی کرسکتے ہیں مگر جب بات فوج کے کردار کی آتی ہے تو یا تو انکی زبان جو لقوہ ہو جائے گا یا وہ کھل فوج کی حمایت میں آجائیں گے
ان فیک اکاؤنٹس سے جعلی خبریں پھیلانے کا کام بھی اکثر و بیشتر لیا جاتا ہے ۔ اکاؤنٹس کے فالوورز چونکہ اسے اپنی ہی جماعت کا سپورٹر یا کارکن سمجھ رہے ہوتے ہیں وہ باآسانی اس ٹریپ میں پھنس جاتے ہیں
یوں سمجھ لیجئے ن لیگی کو ن لیگی بن کرسمجھائے گا کہ فوج کے خلاف مت بنو ، جے یوآئی کارکن کو انہی کا کارکن بن کرسمجھائےگا ، جہادیوں کو جہادی بن کر بتائےگا فوج میں اب بھی جذبہ جہاد ہےبس چند جرنیل و مشرف خراب ہیں اس طرح دوسری سیاسی پارٹیوں اورطبقات کو انہی کا خیرخواہ بن کر سمجھائے گا

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with جلی کٹی - Hard Talk

جلی کٹی - Hard Talk Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @jkreloaded1

31 May
ڈریں اس دن سےجب فوجی اسٹیبلشمنٹ خفیہ ادارے عوام کی آواز دبانے کے لیے چین کی طرز پر جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کریں گے جس میں آپ پر لازم ہے کہ ظلم سہہ کر بھی آپ کو ہنسنا مسکرانا ہے اور اگر آپکی خوشی اوریجنل نہ لگی تو بھی آپ غدار ملک دشمن اور دہشت گرد تصور کیے جائیں گے۔
#HamidMir
اس نظریےکامینؤل اطلاق وردی پوش ڈاکوسالوں سےعوام پرکیےہوئے ہیں بہت سی شخصیات، طبقات/گروہ ایسےہیں جو انکےبدترین ظلم کانشانہ بننےکےباوجود مجبورہیں کہ ان ظالموں کی حمایت ومداح سرائی کریں
یہ کام تواس ظلم سہنےسے زیادہ تکلیف دہ ہےکہ آپ اس ظالم کی تعریف پرمجبور ہوجاؤ جس نے آپ پرظلم کیا
چین کا حوالہ دینا اس لیے ضروری سمجھا کیونکہ چین جس نے تیس لاکھ سے زائد مسلمانوں کو کنسنٹریشن کیمپ میں ڈال رکھا ہے جہاں مرد و خواتین کیساتھ گینگ ریپ ، غیر انسانی تشدد ظلم ، انکے اعضاء کے لیے انکا بے دریغ قتل ، جبری مشقت ، مسلم ایغور خواتین کی غیر مسلم چینیوں سے جبری شادیاں، +
Read 13 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(