کیلنڈر کی ایجاد سے قبل کی بات ہے، کسی گاؤں میں جب بھی کسی نے تاریخ معلوم کرنا ہوتی تو وہ مولوی کے پاس جاتا اور مولوی اسے مہینے کی تاریخ بالکل درست بتا دیتا۔ اس کیلئے مولوی نے بڑا دلچسپ طریقہ اختیار کررکھا تھا۔ مولوی کے پاس ایک بکری تھی اور ہر صبح فجر کی نماز سے قبل مولوی اپنی 👇
بکری کی ایک مینگن اٹھاتا اور اسے صحن میں رکھے ایک برتن میں ڈال دیتا۔ جب وہ تیس مینگنیں ہوجاتیں تو مولوی اس برتن کو خالی کردیتا۔ جب بھی کوئی تاریخ پوچھنے آتا، مولوی برتن میں رکھی مینگنیں گن کر بتا دیتا اور یوں اس کا کام چلتا رہتا۔
ایک دن بکری کو پتہ نہیں کیا سوجھی، اس نے رات 👇
کو اسی برتن میں جا کر مینگنیں کردیں۔ مولوی صبح اٹھا تو برتن میں موجود مینگنیں دیکھ کر گھبرا گیا۔ اتنے میں کسی نے دروازے پر دستک دی، پتہ چلا کہ کوئی مہینے کی تاریخ پوچھنے آیا تھا۔
مولوی واپس اپنے صحن میں آیا، برتن کو ایک نظر دیکھا اور دروازے پر جا کر اس شخص سے کہا کہ آج مہینے👇
کی 35 تاریخ ہے۔
اس شخص نے حیران ہو کر کہا: مولوی صاب، خدا کا خوف کرو، 35 تاریخ کیسے ہوسکتی ہے؟
مولوی نے جواب دیا:
خدا کا خوف کرکے ہی 35 کہا ہے، اصل تاریخ تو سو، ڈیڑھ سے بھی اوپر ہے ۔ ۔ ۔ ۔
شاہد خاقان عباسی معیشت پر گفتگو کررہا تھا ایک صحافی نے پوچھ لیا کہ اگر آپ کی حکومت👇
ہوتی تو جی ڈی پی گروتھ کیا ہوتی؟
شاید خاقان عباسی نے جواب دیا:
ہماری پالیسیاں جاری رہتیں تو شرح نمو 25 فیصد سے بھی زائد ہوجاتی۔
یقینناً شاہد خاقان عباسی نے یہ فگر خوف خدا میں ہی کہی ہوگی ورنہ اصل گروتھ تو شاید ساٹھ، ستر فیصد سے بھی زائد ہوتی۔
👇
کھوتی کے پتر پینتالیس فیصد دماغی گروتھ رکھنے والے پٹواریوں کی طرف ہی 25 فیصد جی ڈی پی گروتھ کی بات کی جاسکتی ہے، ورنہ تو دنیا میں کوئی ملک ایسا نہیں جہاں 25 فیصد جی ڈی پی گروتھ ہوسکے😁😆😅

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Rahmat Aziz(نان سٹاپ چھترول )

Rahmat Aziz(نان سٹاپ چھترول ) Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @dilaziz2

2 Jun
امریکہ نے پاکستان سے فوجی اڈے مانگے وزیراعظم عمران خان نے صاف انکار کر دیا
پھر امریکہ نے کہا کہ چلو اڈے نہیں دے رہے تو ھمیں ایک چھوٹا سا ائیر بیس دے دو تاکہ ھم اس سے افغانستان میں طالبان پر ڈرون اٹیک کریں عمران خان نے پھر صاف انکار کے ساتھ امریکہ کو سختی سے منع کیا کہ اس موضوع 👇
پر آگے بات نہیں ھوگی ایک دفعہ نو کہہ دیا تو کہہ دیا
دوسری طرف پاکستان نے اسرائیل کا فلسطین پر اٹیک کو سختی مسترد کیا اور تمام اسلامی ممالک سے رابطہ کرکے اسرائیل کے خلاف کھڑے ھونے کا کہا
پاکستان یہاں بھی نہیں رکا بلکہ آگے جا کر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیل پر شدید 👇
تنقید کی اور اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا بل پیش کیا جو اکثریت سے منظور ھوا
اب آپ لوگوں کا کیا خیال ھے کہ امریکہ اور اسرائیل اس بے عزتی کا بدلہ نہیں لینگے ؟؟
آپ کو یاد ھوگا کہ جب امریکہ کو افغانستان میں شکست ھوئی تو اس نے پاکستان سے بدلہ لینے 👇
Read 9 tweets
12 May
سعودی سفارتخانے نے زکات فطرانہ کے چاول کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ہم گزشتہ تمام ادوار میں حکومت پاکستان کو بارہ سو ٹن کجھور بطور صدقہ و خیرات دیا کرتے تھے۔ ایک سفارتکار نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ نواز شریف کے دور میں ایک بار تعلقات کی سرد مہری کی وجہ پاکستان کو
کجھوریں نہیں دی گئیں تو وزیراعظم نے ایک سرکاری افطار پارٹی میں سعودی سفیر سے کہا آپ کی کجھوروں کا ہمارے وزراء کو بڑی بے چینی سے انتظار ہوتا ہے ۔ اور میں نے خود بھی استعمال کرتا ہوں بڑی اچھی ہوتی ہیں اس بار آپ نے نہیں بھیجیں ؟
جس کے جواب میں سعودی سفیر نے کہا کہ وہ کجھوریں تو
ہم غریبوں کے لیے بھیجتے ہیں جس پر نواز شریف نے قہقہ لگا کر کہا کہ ہمارے وزراء کو زکات لگتی ہے بیچارے بہت غریب ہیں ۔
سعودی سفیر نے یہ بات اپنی حکومت کے ساتھ شئیر کی جس کے بعد انہوں نے یہ پروگرام پاکستان سے افریقہ منتقل کر دیا تھا اس کے بعد اب عمران خان کے غریب کے درد کو دیکھتے
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(