شروع کرتے ہیں @Asad_Umar کے اس تاریخی جملے سے کہ Titanic is about to hit the iceberg اور جس کی تصدیق مفتاح اسماعیل نے بھی کی.. اس میں Titanic کا مطلب 19bn$ کا CA خسارہ.. 8bn$ کے زرمبالہ کا ضئع.. 30bn$ کا debt جو ن لیگ نے صرف آخری 3 سالوں میں بڑھایا. 2/10
اگر ن لیگ کا sitting FM اپنی حکومت کے آخری ماہ میں یہ کہے کہ we will avoid the iceberg تو سمجھ جائیں کہ منجی ٹھک چکی ہے.
اب دیکھتے ہیں کے ن لیگ کے آخری سال میں پاکستان کے independent economist معیشت کے بارے میں کیا کہہ رہے تھے. 3/10
نہ صرف پاکستان کا پرنٹ میڈیا اور independent اکنامسٹ ن لیگ کی معاشی پالیسیز پر تنقید کرتے رہے بلکہ انٹرنیشنل مالیاتی اداروں نے بھی پاکستان کی economic outlook کو negative کر دیا. یہ وہ وقت تھا جب پاکستان کے Bankrupt ہونے کے خدشات واضح تھے. 4/10
اسحاق ڈار کا ایک اور ظلم یہ تھا کہ PKR کی قدر کو مصنوعی طریقے سے Overvalue رکھا تاکہ لوگوں کی قوت خرید متاثر نہ ہو لیکن اس کے بدلے SBP کے اربوں ڈالر ضائع کر دیے گے. مہنگائی کو کنٹرول کرنے کا یہ جعلی طریقہ ہرگز لانگ ٹرم نہیں تھا. اور پاکستان کو اس کی قیمت ادا کرنی پڑی. 5/10
اسحاق ڈار نے جس جعلی طریقے سے روپے کی قدر کو مضبوط رکھا انکی اس فنکاری کا ملک کو یہ نقصان ہوا کہ ن لیگ حکومت کے آخری 20 ماہ میں زرمبالہ کے ذخائر 24.3bn$ سے گر کے 16.3bn$ پر آگے جوکہ 2 ماہ کے Import Bills اور debt repayments کے لیےبھی ناکافی تھے 6/10
روپے کی قدر کو مصنوعی طریقے سے مضبوط کا رکھنے ایک نقصان یہ بھی ہوا کہ پاکستان کی ایکسپورٹس بلکل گر گئیں... یعنی جو ایکسپورٹس 2014 میں 25bn$ پر تھیں وہ 2017 میں کم ہو کر 20bn$ پر آگئیں.. ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ PMLN کے 5 سالوں میں ایکسپورٹس بڑھ کے 32bn تک چلی جاتی 7/10
ایکسپورٹس گرا کر اور پاکستان کو امپورٹ base اکانومی کی طرف ڈالنے والی ن لیگ نے %5.8 GDP تو حاصل کر لیا مگر اس کے نتیجہ میں جو 19bn$ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پیدا ہو١ اسے پورا کرنے کے لئے PMLN کو صرف آخری 2 سالوں میں 22bn$ کا قرضہ لینا پڑا. 8/10
صنعتی میدان خصوصاً ٹیکسٹائل کے شعبے کی کارکردگی بھی شروع کے چار سال بہت خراب رہی. 2017 میں Cotton کی پیداوار 13.96 ملین گانٹھوں سے کم ہو کر 10.67 ملین گانٹھوں تک رہ گئی 9/10
اس کے علاوہ IPPs کا فراڈ @ImranRiazKhan سے اچھا کوئی نہیں سمجھا سکتا. 10/10
Full Video
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh