Pirzada Profile picture
30 Jun, 15 tweets, 6 min read
#قوم_کی_شان_عمران_خان کی آج کی قومی اسیمبلی میں کی گئی تقریر ویسے تو ہر بات انتہائی اہم تھی مگر جن باتوں کو سن کر آج ایک بار پھر عمران خان کا سپورٹر ہونے پر دل فخر سے چوڑا ہوگیا انہیں اس تھریڈ میں سمیٹنے کی ایک چھوٹی سے کوشش
اسلامی فلاحی ریاست کے حوالے سے ریاستِ مدینہ کے بنیادی اصول، نظریہِ پاکستان اور تحریک انصاف کی مماسلت اور اسی طرز پر موجودہ بجٹ کے اعلان

#قوم_کی_شان_عمران_خان
مشہورِ زمانہ Trickle Down Effect کے اصول کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ریاست مدینہ کے اصولوں کو بنیاد بناتے ہوئے دستیاب وسائل سے معاشرے کے کمزور طبقہ کی فلاح و بہبود کے کامیاب پاکستان اور ٹارگیٹڈ سبسڈی جیسے اقدامات

#قوم_کی_شان_عمران_خان
500 ارب روپے پر مشتمل کامیاب پاکستان کے حوالے سے بنیادی خدو خال کا تذکرہ جس میں پاکستان کے 70 فیصد کاشتکاروں کو 3 لاکھ تک بلاسود قرضے کی فراہمی، یونیورسل ہیلتھ کارڈ، سستے گھروں کیلئے مائکرو فنانس اور 1کروڑ 20لاکھ خاندانوں کو سستی اشیاء خوردونوش کی فراہمی
#قوم_کی_شان_عمران_خان
زراعت کے شعبے میں انقلابی کسان کارڈ کے حوالے سے اقدامات جن میں مختلف اقسام کی سہولیات اور سبسڈیز کی فراہمی سے ملکی زراعت میں بہتری کے اقدامات

#قوم_کی_شان_عمران_خان
ملک میں دودھ کی پیداوار میں اضافی کے سلسلے میں لیے جانے والے اقدامات جس کے نتائج ممکنہ طور پر 2 سال کے اندر نظر آنے کے امکانات جس سے دودھ کی پیداوار دگنی ہونے کے ساتھ لائیو اسٹاک کے شعبے سے ملکی معیشت میں میں بہتری کی کوششوں کا تذکرہ

#قوم_کی_شان_عمران_خان
افغانستان کے حوالے سے پاکستانیوں کے دلوں کی ترجمانی کرتے ہوئے ملکی مفاد کے مطابق جامع پالیسی کا اعلان جس کے مطابق پاکستان زمینی حقائق کو مدِ نظر رکھتے ہوئے امن کے حوالے سے اہم ترین کردار کے ساتھ ملکی خودمختاری کا مکمل دفاع

#قوم_کی_شان_عمران_خان
ماضی میں حکمرانوں کی جانب سے کی جانے والی غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے ان غلطیوں کے نقصانات اور مستقبل میں کسی اور کی جنگ میں اپنی خودمختاری اور امن کو نقصان نہ پہنچانے کا عزم اور امریکہ کی زیادتیوں کا کھلا اظہار

#قوم_کی_شان_عمران_خان
برطانیہ کو یاد دلایا کہ وہ گزشتہ 30 برس سے ایک پاکستانی دہشتگرد کو پناہ دیے ہوئے ہیں جبکہ پاکستان ان کی خودمختاری اور قوانین کا احترام کرتا ہے جبکہ امریکہ دوستی کے دعوے کے باوجود پاکستان کی خودمختاری کو آئے روز روندتا رہا

#قوم_کی_شان_عمران_خان
بھارت میں موجود نریندر مودی (آر ایس ایس) کی انتہا پسند حکومت کے سامنے ڈٹ جانے والے نڈر کشمیریوں کو پاکستان کے سب سے بڑے جمہوری فورم سے خراجِ تحسین

#قوم_کی_شان_عمران_خان
ایک جمہوری وزیراعظم ہوتے ہوئے بادشاہ سلامت کی طرح قومی رقم کے بے دریغ استعمال سے اجتناب برتتے ہوئے وزیر خزانہ کے سفارشات کے مطابق قومی اسیمبلی کے اسٹاف کے لیے مراعات کا اعلان

#قوم_کی_شان_عمران_خان
اوورسیز پاکستانیوں کی رکارڈ ترسیلات کے پیشِ نظر شکریہ ادا کرتے ہوئے پاکستان کی ترقی میں مزید کردار ادا کرنے اور پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی ترغیب

#قوم_کی_شان_عمران_خان
پاکستان کی تاریخ میں کسی مہینے میں ہونے والی سب سے زیادہ برآمدات کے اعلان کے ساتھ مستقبل میں برآمدات پر منحصر ترقی کے عزم کے تحت وقتی کرنٹ اکاؤنٹ خصارے کے لیے پیشگی اطلاع تاکہ کل کوئی لنڈے کا ارسطو ماضی کے کرنٹ اکاؤنٹ خصارے کو ماضی کے دور کی واپسی نا کہے
#قوم_کی_شان_عمران_خان
#قوم_کی_شان_عمران_خان نے قوم کو ملکی تاریخ میں درپیش بدترین دہرے خصارے، کرونا جیسی عالمی وباء اور ٹڈی دل کے بدترین حملوں جیسی وجوہات کی بنا پر قوم کو درپیش مشکلات کے خاتمے کے نوید بھی سناتے ہوئے اچھے دنوں کے آغاز کا اعلان
#قوم_کی_شان_عمران_خان نے پاکستانی قوم کو ان کے ٹیکس کی ادائیگی کے حوالے سے زور دیتے ہوئے ان کے ٹیکس کے پیسوں کے بہترین استعمال کی یقین دہانی کرواتے ہوئے سرکاری اخراجات میں کفایت شعاری اور ملکی ترقی کے ساتھ عوامی فلاحی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا اعادہ کیا

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Pirzada

Pirzada Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(