آرمی ،نادرہ ،نیب اور بینک سمیت کسی بھی ادارہ کا کوئی فرد آپ سے ٹیلیفون پر آپکے بینک اکاونٹ نمبر، لاسٹ ٹرانزیکشن اور ذاتی معلومات جیسے کہ گھر کا پتہ/ والدہ - والد کا نام وغیرہ پوچھنے کا مجاز نہیں۔۔
لہذا انہیں کسی قسم کی معلومات فراہم نہ کی جائے۔
اور متعلقہ ادارے میں رپورٹ 2/1
کی جائے۔۔۔
آپ اس کے نمبر کی رپورٹ @PTAofficialpk پر آن لائن کی کر سکتے ہیں۔
See link👇
اور اگر فراڈ میں ملوث افراد پاک آرمی کا نام استعمال کر رہے ہیں تو آپ انکی شکایت #ISPR کی ہیلپ لائن 1125 اور 1135 پر کریں complaint.pta.gov.pk/RegisterCompla…
یہ جملہ بہت عام ہوتا جا رہا ہے اور لوگ فخریہ کہتے ہیں اسے۔۔۔
ارے بھائی صاحب صحیح بات میں برداشت کرنے جیسا ہوتا کیا ہے۔۔
مطلب کہ اگر آپ غلط بات برداشت نہیں کر سکتے تو آپ نے اخلاقیات بردباری اور تحمل مزاجی کا سارا درس اپنے پاوں تلے
روند دیا۔۔۔ کردار کی بلندی اسی میں ہے کہ ناگوار بات کو تحمل سے سنا جائے اور دلیل کے ساتھ اسکی نفی کی جائے نا کہ اینٹ اٹھا کر اسکے سر پر یہ کہتے ہوئے مار دی جائے کہ " ہم غلط بات برداشت نہیں کرتے"
مثال دے کر سمجھاتا ہوں🤔
اگر آپ کتے کو کتا کہیں گیں تو اسے برا نہیں لگے گا اور وہ
آپکو کچھ کہے گا بھی نہیں۔۔ لیکن اگر آپ انسان کو کتا کہیں گیں تو اسے برا لگنا چاہیے لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ وہ بھونکنا اور کاٹنا شروع کر دے۔۔ بلکہ تحمل مزاجی سے جواب دینا چاہئے🙄
"ہم ظلم برداشت نہیں کرتے"
بتاتا چلوں کہ صحیح جملہ یہ تھا جو کہ زمانے کی گردش کا شکار ہوگیا☝️