MوHسIن RاFیQ Profile picture
Aug 8, 2021 7 tweets 5 min read Read on X
#آؤبچوسیرکرائیں_تم_کوپاکستان_کی
#دیوسائی
ایک قومی پارک ہے جو پاکستان گلگت بلتستان استور اور سکردو کے بیچ میں واقع ہے۔ یہ دنیا کا ایک بلند ترین سطح مرتفع ہے جو سمندر کی سطح سے 4000 میٹربلندی پر ہے جو تقریبا 3000 مربع کلو میٹر کے رقبے پر محیط ہے،یہ نومبر سے مئی تک برف کا پابند ہے
#آؤبچوسیرکرائیں_تم_کوپاکستان_کی
موسم گرما کے مہینوں میں جب برف صاف ہوجاتی ھے۔ تو ایک طرف سے استور سے دوسری طرف سے سکردو سے سیاحوں کا رش بڑھ جاتا ھے۔ استور سٹی سے تین گھنٹے ٹریول کے بعد دویسائ جھیل کا دیدار ھوتا ھے۔ اس سے پہلے وادی چلم کا حسین منظر سیاحوں کو لطف اندوز کرتا ھے
#آؤبچوسیرکرائیں_تم_کوپاکستان_کی
جہاں سر سبز و شاداب پہاڈ اور صاف سترا بہتا دریا کے نظارے انسان کی روح تک تر و تازہ کر دیتے ہیں۔ جھیل کے نظارے کے بعد سیاح گھنٹوں اسی جگہ اس دِلکش منظر کو اپنے کیمرے میں قید کر لیتے نظر آتے ہیں۔
#آؤبچوسیرکرائیں_تم_کوپاکستان_کی
'یہ جھیل4000 میٹر کی اونچائی پرشیوسر کے نام سے مقامی لوگوں میں مشہور ہے۔ جھیل کے بعد کھلے میدان آتے ہیں۔ جو پھولوں سے سجے ہوئے ہیں اور گاس کے کھلے میدان جن میں چھوٹے سر سبز پہاڑیاں برف پوش پہاڑوں کو پسپا کر دیتی ہیں۔
#محبت_مافیا
#آؤبچوسیرکرائیں_تم_کوپاکستان_کی
اونچے برف پوش پہاڑوں کی صرف چوٹیاں ہی نظروں میں رہ جاتی ہیں۔آگے جاکےچھوٹا پانی کے نام سے ایک دریا بہتا ہوانظر آتا ہے۔ جسمیں مچھلیاں تیرتی نظر آتی ہیں۔ ایک طرف سکرد و سے سیاح بڑا پانی پہنچ کے بڑا پانی کا نظارہ کرتے ہوئےجھیل کی
طرف روانہ ہوتے ہیں۔
#آؤبچوسیرکرائیں_تم_کوپاکستان_کی
دوسائ پلینز میں کئی قسم کی جنگلی حیات پائی جاتی ہے۔
ہمالیائی براؤن ریچھ جن کی تعداد 1993 میں محض 19 تھی سے بڑھ کر 2005 میں 40 ہوگئی تھی۔
#محبت_مافیا
#آؤبچوسیرکرائیں_تم_کوپاکستان_کی ہمالیائی آبیکس ریڈفاکس گولڈن مارموٹ ولف لداخ ارویل سنوچیتےاور 124سےزیادہ رہائشی اورتارکین وطن پرندےگرمیوں کے موسم میں یہاں کی سیرپےہوتےہیںجن میں نمایاں گولڈن ایگل لیمرسیئرگریفن وولٹیٹ فالکن اسنوک لاگرفالکن پیریگرائن انڈین سپرو واہک اورکیسٹرل شامل

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with MوHسIن RاFیQ

MوHسIن RاFیQ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @mosn_170

Dec 27, 2021
جتنے لوگ رائیونڈ اجتماع میں جمع ہوتے ہیں اگر یہی لوگ واپس آ کر اپنی سماجی اخلاقی ذمہ داریوں کو کما حقہ ادا کریں تو پاکستان جنت نظیر بن جائے۔
یہ جتنے محرم و یوم علی کے جلوسوں میں سینہ کوبی کرنے اہلبیت کی محبت میں روتے، 1400 سال پہلے ہوئی دہشت گردی پر احتجاج کرنے نکلے ہوتے ہیں یہ اہلبیت کا درس اپنے اعمال سے پھیلانے لگ جائیں تو سماج میں کوئی دہشت گرد پیدا نہ ہو۔
جتنے لوگ ہر سال حج پر جاتے ہیں،اگر وہی واپس آ کر سدھر جائیں تو سماج سدھر جائے۔

جس قدر امام اور خطیب ہیں اگر وہی اپنے قول و فعل کا تضاد ختم کر لیں تو پاکستان ریاست مدینہ بن جائے۔
Read 19 tweets
Dec 27, 2021
تحریک انصاف کے یہ راہنما اس فاتحانہ انداز میں کسی منصوبے کا افتتاح کرنے نہیں جا رہے ہیں۔

یہ لوگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کے بیٹی کی شادی میں جا رہے ہیں جس کے متعلق عمران خان نے کہا تھا کہ " میر شکیل الرحمن کے پیچھے میں دبئی تک جاوں گا"
وہی میر شکیل الرحمن جو عمران خان کے نزدیک ناپسندیدہ افراد میں دوسرے نمبر پر ہے۔

میر شکیل الرحمن لڑکی والا ہے جب کہ لڑکے والے آئی ایس آئی والے ہیں،جی ہاں میر شکیل الرحمن کی بیٹی آئی ایس آئی کے بانی جنرل اختر عبدالرحمان شہید کے گھر بیاہ دی گئی ہے،جنرل کے پوتے کی پتنی بنا کر ۔
وہی آئی ایس آئی جس کے خلاف جیو اور میر شکیل الرحمن ہمیشہ سے پروپیگنڈہ کرتے آئے ہیں۔
میں صرف سیاسی جماعتوں سے وابستہ کارکنوں کو ایک بات سمجھانا چاہتا ہوں کہ
اس ملک میں تقسیم صرف دو ہیں
امیر اور غریب
اس ملک میں نظریات صرف دو ہیں
امیر اور غریب
Read 5 tweets
Nov 13, 2021
یہ نمونے خوراک کا بحران حل کریں گے ؟
*****"
کِیا کھاد کی قیمت میں 300 فیصد اضافہ کرنے سے پہلے وفاقی کابینہ میں اس کی سمری پیش کی گئی تھی ؟
کیا اس پر کوئی بحث ہوئی ؟
کیا کسی خسرے،مخڈوم یا شیدے نے کھاد کی قیمتوں میں کیے جانے والے ظالمانہ اضافے کی یہ کہہ کر مخالفت کی ،کہ اس اقدام سے پہلے سے بدحال کسان مہنگائی کے بوجھ تلے کچلا جائے گا؟
کیا زرعی ٹیوب ویلوں کے یونٹ مہنگے کرنے سے پہلے یہ معاملہ وفاقی کابینہ میں پیش کیا گیا؟
کیا ڈیزل کی قیمت بڑھانے سے پہلے اس معاملے پر کابینہ میں سوچ بچار ہوا؟
کیا . چینی کی قیمتوں میں اضافہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد ہوا ؟
کیا صرف گندم ہی ایک ایسی چیز رہ گئی تھی جس کی امدادی قیمت میں اضافے کی سمری وفاقی کابینہ میں پیش کی گئی ،اور پھر رد کر دی گئی۔
Read 10 tweets
Nov 11, 2021
بستر پر جاتے وقت 81 سالہ بڑی بی نے 83 سالہ میاں سے کہا:
"سنو
ابھی میری نظر کھڑکی سے باہر گئی تو مجھے لگا کہ گیریج کی بتی جل رہی ہے۔ کیا تم اٹھ کے اسے بند کر آؤگے؟"
بڑے میاں بڑی مشکل سے بستر سے نکلے، دروازہ کھول کر باہر نکلے تو دیکھا کہ 👇
پانچ چھ نقب زن گیریج کے دروازے سے چھیڑ چھاڑ کر رہے ہیں۔ بڑے میاں نے وہیں سے پولیس اسٹیشن فون کیا۔
"دیکھو، میرا پتہ لکھو۔ ہم صرف دو بوڑھے میاں بیوی گھر پر ہیں اور پانچ چھ چور میرے گیریج پر حملہ آور ہوئے ہیں۔ جلدی کسی پولیس ٹیم کو بھیجو" دوسری طرف سے ڈسپیچر کی آواز آئی:
"
ہم نے آپ کا پتہ لکھ لیا ہے ۔ بے فکر رہیں۔ ابھی کوئی ٹیم فارغ نہیں۔ جیسے ہی کسی ٹیم سے رابطہ ہوتا ہے میں فوراً بھیجتا ہوں"
بڑے میاں #خون کے گھونٹ پی کے رہ گئے۔ نقب زن ابھی تک گیریج کے تالوں سے الجھے ہوئے تھے دو منٹ بعد انہوں نے پھر پولیس اسٹیشن فون کیا:
"سنو
Read 5 tweets
Oct 25, 2021
#پولیس_کو_عزت_دو
آصف محمود | ترکش | روزنامہ 92 نیوز
تحریک لبیک اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ میرے دامن سے مگر یہ سوال لپٹا ہے کہ ہنگاموں میں جو تین پولیس اہلکار شہید ہو گئے وہ کس کے خون کا صدقہ ہیں؟
بے نیازی دیکھیے ، لاہور کے ڈی آئی جی آپریشنز کے ترجمان مظہرحسین صاحب نے میڈیا کو بتایا کہ تین پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں ، ایک کا نام خالد،دوسرے کا نام ایوب ہے جب کہ تیسرے کی شناخت نہیں ہو سکی۔کسی محکمے کی جانب سے اپنے شہداء کے ساتھ اس سے ز یادہ بدسلوکی کی کوئی مثال
اگر موجود ہو تو میرے لیے یہ بریکنگ نیو ز ہو گی۔
ڈی آئی جی نے کلام کرنا ہی گوارا نہیں کیا ، گویا ایک معمولی سا مسئلہ تھا ، ترجمان پر چھوڑ دیا ۔اور ترجمان کی چشم خوباں کی بے نیازیاں دیکھیے انہوں نے کس ارزانی سے کہہ دیا تیسرے کی شناخت نہیں ہو سکی۔
Read 23 tweets
Oct 19, 2021
#وماارسلنك_الارحمة_للعالمين
حمد کی قبولیت بہ واسطۂ سلام
سلام کی اہمیت اِس قدر ہے کہ اللہ تعالیٰ کی حمد کی قبولیت کا انحصار سلام پرہے۔ قرآن حکیم فرماتا ہے:
سُبْحٰنَ رَبِّکَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا یَصِفُوْنَo وَسَلٰـمٌ عَلَی الْمُرْسَلِیْنَo وَالْحَمْدُ ِﷲِ رَبِّ الْعٰـلَمِیْنَo
#وماارسلنك_الارحمة_للعالمين
الصافات، 37: 180-182

’’آپ کا رب جو عزت کا مالک ہے اُن (باتوں) سے پاک ہے جو وہ بیان کرتے ہیں۔ اور (تمام) رسولوں پر سلام ہو۔ اور سب تعریفیں اﷲ ہی کے لیے ہے جو سارے جہانوں کا پروردگار ہے۔‘‘
#وماارسلنك_الارحمة_للعالمين

اِن آیات میں اللہ رب العزت اپنی تعریف و تحمیدمیں مشغول بندوں سے فرما رہا ہے کہ میری ذات تمہاری تعریفوں کی حد اور گنجائش سے کہیں بلند و برتر ہے۔ تم میری تعریف اور مدح و ستائش کا حق ادا ہی نہیں کرسکتے۔ میری عظمت اور بزرگی کا ادراک تمہارے بس کی بات نہیں۔
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(