MوHسIن RاFیQ Profile picture
غلاموں کی کوئی بائیو نہیں ہوتی وہ صرف غلام ہوتے ہیں https://t.co/dRwnGINfKi
Dec 27, 2021 19 tweets 5 min read
جتنے لوگ رائیونڈ اجتماع میں جمع ہوتے ہیں اگر یہی لوگ واپس آ کر اپنی سماجی اخلاقی ذمہ داریوں کو کما حقہ ادا کریں تو پاکستان جنت نظیر بن جائے۔ یہ جتنے محرم و یوم علی کے جلوسوں میں سینہ کوبی کرنے اہلبیت کی محبت میں روتے، 1400 سال پہلے ہوئی دہشت گردی پر احتجاج کرنے نکلے ہوتے ہیں یہ اہلبیت کا درس اپنے اعمال سے پھیلانے لگ جائیں تو سماج میں کوئی دہشت گرد پیدا نہ ہو۔
Dec 27, 2021 5 tweets 2 min read
تحریک انصاف کے یہ راہنما اس فاتحانہ انداز میں کسی منصوبے کا افتتاح کرنے نہیں جا رہے ہیں۔

یہ لوگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کے بیٹی کی شادی میں جا رہے ہیں جس کے متعلق عمران خان نے کہا تھا کہ " میر شکیل الرحمن کے پیچھے میں دبئی تک جاوں گا" وہی میر شکیل الرحمن جو عمران خان کے نزدیک ناپسندیدہ افراد میں دوسرے نمبر پر ہے۔

میر شکیل الرحمن لڑکی والا ہے جب کہ لڑکے والے آئی ایس آئی والے ہیں،جی ہاں میر شکیل الرحمن کی بیٹی آئی ایس آئی کے بانی جنرل اختر عبدالرحمان شہید کے گھر بیاہ دی گئی ہے،جنرل کے پوتے کی پتنی بنا کر ۔
Nov 13, 2021 10 tweets 3 min read
یہ نمونے خوراک کا بحران حل کریں گے ؟
*****"
کِیا کھاد کی قیمت میں 300 فیصد اضافہ کرنے سے پہلے وفاقی کابینہ میں اس کی سمری پیش کی گئی تھی ؟
کیا اس پر کوئی بحث ہوئی ؟ کیا کسی خسرے،مخڈوم یا شیدے نے کھاد کی قیمتوں میں کیے جانے والے ظالمانہ اضافے کی یہ کہہ کر مخالفت کی ،کہ اس اقدام سے پہلے سے بدحال کسان مہنگائی کے بوجھ تلے کچلا جائے گا؟
کیا زرعی ٹیوب ویلوں کے یونٹ مہنگے کرنے سے پہلے یہ معاملہ وفاقی کابینہ میں پیش کیا گیا؟
Nov 11, 2021 5 tweets 2 min read
بستر پر جاتے وقت 81 سالہ بڑی بی نے 83 سالہ میاں سے کہا:
"سنو
ابھی میری نظر کھڑکی سے باہر گئی تو مجھے لگا کہ گیریج کی بتی جل رہی ہے۔ کیا تم اٹھ کے اسے بند کر آؤگے؟"
بڑے میاں بڑی مشکل سے بستر سے نکلے، دروازہ کھول کر باہر نکلے تو دیکھا کہ 👇 پانچ چھ نقب زن گیریج کے دروازے سے چھیڑ چھاڑ کر رہے ہیں۔ بڑے میاں نے وہیں سے پولیس اسٹیشن فون کیا۔
"دیکھو، میرا پتہ لکھو۔ ہم صرف دو بوڑھے میاں بیوی گھر پر ہیں اور پانچ چھ چور میرے گیریج پر حملہ آور ہوئے ہیں۔ جلدی کسی پولیس ٹیم کو بھیجو" دوسری طرف سے ڈسپیچر کی آواز آئی:
"
Oct 25, 2021 23 tweets 7 min read
#پولیس_کو_عزت_دو
آصف محمود | ترکش | روزنامہ 92 نیوز
تحریک لبیک اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ میرے دامن سے مگر یہ سوال لپٹا ہے کہ ہنگاموں میں جو تین پولیس اہلکار شہید ہو گئے وہ کس کے خون کا صدقہ ہیں؟ بے نیازی دیکھیے ، لاہور کے ڈی آئی جی آپریشنز کے ترجمان مظہرحسین صاحب نے میڈیا کو بتایا کہ تین پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں ، ایک کا نام خالد،دوسرے کا نام ایوب ہے جب کہ تیسرے کی شناخت نہیں ہو سکی۔کسی محکمے کی جانب سے اپنے شہداء کے ساتھ اس سے ز یادہ بدسلوکی کی کوئی مثال
Oct 19, 2021 7 tweets 4 min read
#وماارسلنك_الارحمة_للعالمين
حمد کی قبولیت بہ واسطۂ سلام
سلام کی اہمیت اِس قدر ہے کہ اللہ تعالیٰ کی حمد کی قبولیت کا انحصار سلام پرہے۔ قرآن حکیم فرماتا ہے:
سُبْحٰنَ رَبِّکَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا یَصِفُوْنَo وَسَلٰـمٌ عَلَی الْمُرْسَلِیْنَo وَالْحَمْدُ ِﷲِ رَبِّ الْعٰـلَمِیْنَo #وماارسلنك_الارحمة_للعالمين
الصافات، 37: 180-182

’’آپ کا رب جو عزت کا مالک ہے اُن (باتوں) سے پاک ہے جو وہ بیان کرتے ہیں۔ اور (تمام) رسولوں پر سلام ہو۔ اور سب تعریفیں اﷲ ہی کے لیے ہے جو سارے جہانوں کا پروردگار ہے۔‘‘
Oct 19, 2021 8 tweets 4 min read
#وماارسلنك_الارحمة_للعالمين
ذکرِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ذکرِ خدا ہے
خالقِ کائنات نے اپنے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلق عظیم، عجز و اِنکسار اور مقامِ عبدیت میں درجۂ کمال پر پہنچنے کے باعث آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذکر کو دنیا کی ہر چیز پر بلندی #وماارسلنك_الارحمة_للعالمين
و رفعت
کا مورِد ٹھہرایا۔ اِرشاد فرمایا:
وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَo
الانشراح، 94: 4
’’اور ہم نے آپ کی خاطر آپ کا ذِکر (اپنے ذکر کے ساتھ ملا کر دنیا وآخرت میں ہر جگہ) بلند کر دیاo‘‘
اِس اِرشادِخداوندی کی تفسیرایک حدیث مبارکہ کےمضمون سے بخوبی ہوجاتی ہے۔
Oct 19, 2021 5 tweets 3 min read
#وماارسلنك_الارحمة_للعالمين
قرآن مجید نے بعض انبیاء کرام علیہم السلام کے ایام ولادت کا تذکرہ فرماکر اس دن کی اہمیت وفضیلت اور برکت کو واضح کیاہے:
1۔حضرت یحییٰ علیہ السلام کے حوالےسے ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
وَسَلاَمٌ عَلَيْهِ يَوْمَ وُلِدَ وَيَوْمَ يَمُوتُ وَيَوْمَ يُبْعَثُ حَيًّاO #وماارسلنك_الارحمة_للعالمين

’’اور یحییٰ پر سلام ہو، ان کے میلاد کے دن اور ان کی وفات کے دن اور جس دن وہ زندہ اٹھائے جائیں گےo‘‘
مريم، 19 : 15
Oct 19, 2021 5 tweets 2 min read
#وماارسلنك_الارحمة_للعالمين
مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی کی ذاتِ گرامی اللہ کا فضل اور اس کی رحمت ہے۔ لفظ رحمت کی تفسیرسورۃ الانبیاء کی اُس آیت سے ہوتی ہے جس میں حضور ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک صفاتی لقب رحمۃ للعالمین بیان ہواہے۔ #وماارسلنك_الارحمة_للعالمين
اﷲ تعالیٰ نے واضح الفاظ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو رحمت قرار دیتے ہوئے فرمایا :

وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَO

’’اور (اے رسولِ محتشم!) ہم نے آپ کو نہیں بھیجا مگر تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کرo‘‘

الأنبياء، 21 : 107
Oct 19, 2021 8 tweets 5 min read
#وماارسلنك_الارحمة_للعالمين
یہ محض اﷲ کا کرم ہے کہ اس نے راہِ ہدایت سے بھٹکی ہوئی انسانیت میں اپنا حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبعوث فرمایا اور بنی نوع انسان شیطانی حملوں سے بچ گئی۔ #وماارسلنك_الارحمة_للعالمين
رسول معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دنیا میں تشریف آوری کے بعد سرانجام دیے جانے والے اُمور کی تصریح بھی خود قرآن فرما رہا ہے :
Oct 19, 2021 4 tweets 3 min read
#وماارسلنك_الارحمة_للعالمين
مرے رسول کہ نسبت تجھے اجالوں سے
میں تیرا ذکر کروں صبح کے حوالوں سے

نہ میری نعت کی محتاج ذات ہے تیری
نہ تیری مدح ہے ممکن مرے خیالوں سے

تُو روشنی کا پیمبر ہے اور مری تاریخ
بھری پڑی ہے شبِ ظلم کی مثالوں سے #وماارسلنك_الارحمة_للعالمين
ترا پیام محبت تھا اور میرے یہاں
دل و دماغ ہیں پُر نفرتوں کے جالوں سے

یہ افتخار ہے تیرا کہ میرے عرش مقام
تو ہمکلام رہا ہے زمین والوں سے

مگر یہ مفتی و واعظ یہ محتسب یہ فقیہہ
جو معتبر ہیں فقط مصلحت کی چالوں سے
Oct 19, 2021 4 tweets 3 min read
#وماارسلنك_الارحمة_للعالمين
سرِ لامکاں سےطلب ہوئی
سوئے منتہی وہ چلے نبیؐ
کوئی حد نہ ان کے عروج کی
بلغ العلیٰ بکمالہ
یہی ابتداء یہی انتہا
یہ فروغِ جلوہ حق نما
کہ جہان ساراچمک اٹھا
کشف الدجیٰ بجمالہ
رُخ مصطفیٰ کی یہ روشنی
یہ تجلیوں کی ہماہمی
کہ ہر ایک چیزچمک اٹھی
کشف الدجیٰ بجمالہ وہ سراپا رحمتِ کبریا
کہ ہر اک پہ جن کا کرم ہوا
یہ کلامِ پاک ہے برملا
حسنّت جمیع خصالہ

یہ کمالِ خُلق محمدی
کہ ہر اک پہ چشمِ کرم رہی
سرِ حشر نعرہ اُمتی
حسنّت جمیع خصالہ

وہی حق نگر وہی حق نما
رُخ مصطفیٰ ہے وہ آئینہ
کہ خدائے پاک نے خود کہا
صلواعلیہ وآلہ
Oct 18, 2021 9 tweets 6 min read
#وماارسلنك_الارحمة_للعالمين
وہ لوگ جو محویّت میں ہیں
اور حضور پاکﷺ کی یاد میں ہیں ، وہ رویتِ حق یا جلوہٴحق دیکھ سکتے ہیں ۔
یہ ایک مستند بات ہے
: کہ جلوہٴحق غیر از جلوہٴ محبوبِ حقﷺ نہیں ہو گا ۔ یہ ایک خاص نکتہ ہے ، اس نکتے کو یاد رکھیں ۔ " یہ شعبہ ان لوگوں کا ہے جن کے دین میں بڑے مقامات ہیں ۔
دین کے ان مقامات میں ،
: پُوری زندگی دین کے مطابق
: اور وضُو تہجّد گزاریاں ،
: شب کی آہ و زاریاں
اور باقی تمام بڑے بڑے واقعات شامل ہیں ۔
#وماارسلنك_الارحمة_للعالمين
Oct 18, 2021 6 tweets 3 min read
#وماارسلنك_الارحمة_للعالمين
ﻓﻠﮏ ﮐﮯ ﻧﻈﺎﺭﻭ ! ﺯﻣﯿﻦ کی ﺑﮩﺎﺭﻭ !
ﺳﺐ ﻋﯿﺪﯾﮟ ﻣﻨﺎﺅ ﺣﻀﻮﺭ ﺁﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍُﭨﮭﻮ ﺑﮯ ﺳﮩﺎﺭﻭ ﻏﻢ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﻭ
ﺧﺒﺮ ﯾﮧ ﺳﻨﺎﺅ ! ﺣﻀﻮﺭ ﺁﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ﻧﺮﺍﻻ، ﻭﮦ ﺫﯾﺸﺎﻥ ﺁﯾﺎ #وماارسلنك_الارحمة_للعالمين
ﻭﮦ ﺳﺎﺭﮮ ﺭﺳﻮﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﻠﻄﺎ ﻥ ﺁﯾﺎ
ﺍﺭﮮ ﮐﺞ ﮐﻼ ﮨﻮ ! ﺍﺭﮮ ﺑﺎﺩ ﺷﺎﮨﻮ
ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ ﺟﮭﮑﺎﺅ ﺣﻀﻮﺭ ﺁﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ
ﮨُﻮﺍ ﭼﺎﺭ ﺳﻮ ﺭﺣﻤﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﺴﯿﺮﺍ
ﺍُﺟﺎﻻ ﺍُﺟﺎﻻ ، ﺳﻮﯾﺮﺍ ﺳﻮﯾﺮﺍ
Oct 18, 2021 5 tweets 2 min read
ایک اٙرب پٙتی " رانا صاحب " اپنی بیوی کے ساتھ فائیو سٹار ہوٹل کے ریسٹورنٹ میں ڈِنر کر رہے تھے.
ٹھیک اُسی وقت ایک بیس، بائیس سال کی ماڈرن لڑکی مٙٹکتے ہُوے آئی اور رانا صاحب کو طویل فلائینگ کِس کرنے کے بعد
"پھر ملتے ہیں"
کہہ کر مٙٹکتے ہُوے چلی گئی. ہٙکا بٙکا بیوی لال پیلی ہوتے
ہُوئے چیخی.....
کون تھی وہ لڑکی۔؟
رانا صاحب: (اطمینان سے)
ارے وہ.......ایسے ہی.....
گرل فرینڈ ہے میری.

بیوی : کیا کہا...... گرل فرینڈ....؟

مُجھے اٙبھی اور اِسی وقت طلاق چاہئے.

رانا صاحب : ٹھیک ہے.
کوئی مسئلہ نہیں.
لیکن سوچ لو،
Aug 8, 2021 9 tweets 9 min read
#آؤبچوسیرکرائیں_تم_کوپاکستان_کی
#محبت_مافیا
بابون ویلی (نیلم آزادکشمیر)
'' واہ بابون تیری کیا بات ہے''
تذکرہ حسن جہاں کا ہےتو روئے زمیں پر کشمیراور پھرکشمیر میں وادی نیلم کا کوئی ثانی نہیں ہے۔خوبصورت وادیوں کے ساتھ ساتھ بلندیوں پر اٹھتے پہاڑ اس کے حسن کو ایک انوکھا رنگ دیتے ہیں۔ #آؤبچوسیرکرائیں_تم_کوپاکستان_کی
#محبت_مافیا
شمال کے پہاڑ روز ازل سے ہی انسانوں کو اپنی طرف کھینچتے رہے ہیں. کسی نے انہیں وحشت ناک پایا تو ڈر کر ان کی پوچا شروع کر دی اور کسی نے ان کے اندر ممتاکاپیار تلاش کر دیا، یہ پہاڑ بیک وقت دلکش و دلنشین بھی ہیں اور وحشت زدہ کر دینےوالے بھی.
Aug 8, 2021 7 tweets 5 min read
#آؤبچوسیرکرائیں_تم_کوپاکستان_کی
#دیوسائی
ایک قومی پارک ہے جو پاکستان گلگت بلتستان استور اور سکردو کے بیچ میں واقع ہے۔ یہ دنیا کا ایک بلند ترین سطح مرتفع ہے جو سمندر کی سطح سے 4000 میٹربلندی پر ہے جو تقریبا 3000 مربع کلو میٹر کے رقبے پر محیط ہے،یہ نومبر سے مئی تک برف کا پابند ہے #آؤبچوسیرکرائیں_تم_کوپاکستان_کی
موسم گرما کے مہینوں میں جب برف صاف ہوجاتی ھے۔ تو ایک طرف سے استور سے دوسری طرف سے سکردو سے سیاحوں کا رش بڑھ جاتا ھے۔ استور سٹی سے تین گھنٹے ٹریول کے بعد دویسائ جھیل کا دیدار ھوتا ھے۔ اس سے پہلے وادی چلم کا حسین منظر سیاحوں کو لطف اندوز کرتا ھے
Aug 7, 2021 4 tweets 3 min read
#آؤبچوسیرکرائیں_تم_کوپاکستان_کی
Mango peel fertilizer
آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔۔اور سب کا من پسند پھل بھی ہے مرزا غالب کا ارشاد ہے :
آم ہوں ۔۔۔اور بے شمار ہوں
#آؤ_شجرکاری_کریں #آؤبچوسیرکرائیں_تم_کوپاکستان_کی
آم جہاں کھانے کے کام آتا ہے وہی اس کے چھلکوں سے بہترین کھاد بھی تیار کی جا سکتی
ہےآم کے چھلکے میگنیشیم، پوٹاشیم ، کیلشیم ، آئرن اور دیگر کئی وٹامنز حاصل کرنے کا ذریعہ ہیں۔
#آؤ_شجرکاری_کریں