نئے ایشیاء کے ابھرتے منظرنامے کا سورج کابل سے طلوع ہوچکا۔

کابل میں 20 سال بعد ایک نئی صبح طلوع ہوئی جب طالبان نے کابل محل پر بغیر کسی مزاحمت کے قبضہ کرلیا کابل کی تاریخ میں پہلی بار بغیر گولی چلے کابل فتح ہوا۔
#Afghanishtan
1/16
اس وقت  کابل ایئرپورٹ  پر افراتفری مچی ہے جہاں امریکن و دیگر افواج موجود ہے وہاں ہزاروں افراد ہیں باقی پورے شہر کی زندگی پرسکون ہے لوگ واپس اپنے روز مرہ کاموں پر آچکے ہیں۔
#Afghanishtan
2/16
طالبان ترجمان نے کہا ہم نے باقی کرپٹ بزدل حکمرانوں کے بھاگ جانے پر کابل میں داخل ہوئے تاکہ عام لوگوں کو تحفظ یقینی بنایا جائے شہر کا نظم و نسق چلایا جائے۔
#Afghanishtan
2/16
نئے دور کے طالبان نے اعلان کیا تمام لوگوں کو عام معافی ہے سوائے چور ڈاکووں یا جو مزاحمت کرے گا افغان سرزمین دہشتگردی کے لئے استعمال نہیں ہوگی سب سے بڑھ کر خواتین افغان اقدار و شریعت پر رہتے ہوئے ہر شعبے میں کام کریں
#Afghanishtan
3/16
سفارتخانے و تمام غیرملکی ہماری امان میں ہیں انکی حفاظت ہماری زمہ داری ہے دنیا تعمیر نو میں مدد کرے ہم اب پڑوسیوں سے اچھے تعلقات رکھیں گے کرپٹ عناصر کی اس ملک میں کوئی جگہ نہیں
#Afghanishtan
4/16
اس وقت سب 4 ملکوں کے پاکستان چائنا ایران روس کے سفارتخانے کام کررہے ہیں جس میں پاکستان سرفہرست ہے جس کا کلیدی کردار رہا افغانستان کو خانہ جنگی سے بچانے کے لئے آج پاکستان افغانستان میں امن کا پارٹنر ہے

#Afghanishtan
5/16
اس وقت اگر کوئی افغانستان میں سب سے لووزر ہے تو وہ بھارت ہے حتی کے بھارت امریکہ و اشرف غنی سے بھی زیادہ بے وقت ہوگیا ہے پچھلے 20 سالہ میں افغانستان میں سب سے بڑی سرمایہ کاری بھارت نے کی تاکہ وہاں کی سرزمین استعمال کرکے پاکستان کو نقصان پہنچایا جاتا رہے ۔
#Afghanishtan
6/16
پاکستان کی افواج کو افغان سرحد پر مصروف رکھا جائے مگر اب بھارت کے تابوت میں طالبان  آخری ٹھک گئی ہے جب طالبان نے کابل پر قبضہ کیا۔
#Afghanishtan
7/16
بھارت نے 3 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کی 400 سے زائد پروجیکٹ بھارتی فنڈنگ سے مکمل ہوئے متعدد اسکولز ہسپتال ڈیمز کی تعمیر بھارتی سرمایہ کاری سے شروع ہوئے حتی کے افغان پارلیمنٹ کی تعمیر تک بھارتی سرمایہ کاری سے کیا جس افتتاح تک مودی نے کیا تھا۔
#Afghanishtan
8/16
افغان بھارت دو طرفہ تجارت تقریبا 100 ارب روپے سے زائد ہے جو اس وقت مکمل بند ہے
بھارت نے سب زیادہ سفارتخانے افغانستان میں قائم کئے وہاں کے لوگوں کو پاکستان کے خلاف بھڑکا کر دہشتگردی میں استعمال کیا

#Afghanishtan
9/16
دہلی اس وقت ڈرا سہما ہوا دیکھ رہا ہے جس کے خواب بکھر چکے ہیں وہ افغان سرزمین کا استعمال کرکے پاکستان کو توڑنے کے خواب سجائے اپنے کھربوں روپے گنوا بیٹھا ہے اس کی تمام سرمایہ کاری اس وقت 0 ہوگئی ہے۔
#Afghanishtan
10/16
بھارتی امریکہ آشیرباد واد سے  چائنا پاکستان پر مسلسل دباؤ رکھنا چاہتا تھا مگر گیم اتنی جلدی الٹ جائے گی یہ کسی کو توقع نہیں آج پاکستان و افغانستان صرف چائنا کی مدد سے ترقی کی نئی منازل طے کرسکتے ہیں۔

#Afghanishtan
11/16
سب جانتے ہیں افغان سرزمین معدنیات سے بھری پڑی ہے دنیا کا دوسرا بڑا تانبے کا زخیرہ افغانستان میں موجود جسے "عینک کاپر" کہا جاتا ہے تقریبا 50 ارب ڈالر سے زائد تانبے کا زخائر وہاں موجود ہیں۔
#Afghanishtan
12/16
اس وقت دنیا بھر میں معدنیات کی کمی ہے اور چائنا اس موقع سے فائدہ اٹھا کر دنیا بھر کو افغانستان میں موجود معدنیات کو استعمال کرکے ترقی و خوشحالی کے نئے دروازے کھول سکتا ہے

#Afghanishtan
13/16
افغانستان کی معدنیات چائنا کی ٹیکنالوجی پاکستان کی راہداری یہ تین عوامل ایک نئے ایشیاء کی ابھرتے ہوئے منظر نامے کی شروعات بن سکتی ہے۔

#Afghanishtan
14/16
چائنا اس وقت مکمل تیار ہے اپنی سرمایہ کاری سے بھارتی نامکمل پروجیکٹ مکمل کرنے کے لئے تاکہ افغان عوام میں اپنا اعتماد قائم کرسکے
وہاں کا انفراسٹرکچر کی تعمیر نو کرسکے چائنا طالبان کے ساتھ مکمل رابطے میں ہے۔
#Afghanishtan
15/16
ایک نئے ترقی یافتہ ایشیاء کی صبح انشاء اللہ بہت جلد ہوگی جس کی ڈوریں افغانستان پاکستان چائنا کے ہاتھوں میں ہونگی
#Afghanishtan
16/16

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Azherkhan30

Azherkhan30 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @azherkhan301

3 Jun
پچھلی حکومتوں کی طرف سےچھوڑے گئے بدترین حالات جب پاکستان ڈیفالٹ کےقریب تھا اسکےبعد کووڈ 19 کی بدترین وباء کے بعد جس طرح عمران خان نےپاکستان کو اپنے منشور کے مطابق استحاکام کی جانب ڈالا ہے اس کامیابی کے چند چیدہ چیدہ نکات اس تھریڈ میں
1/15
@ImranKhanPTI
#مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان Image
اسٹاک مارکیٹ کا مستحکم پالیسیز کی بدولت 73 سالہ ریکارڈ توڑنا۔
ایشیا کی تیز ترین اسٹاک مارکیٹ کا ریکارڈ بنانا۔
کرنٹ اکاونٹ خسارہ جو مسلسل مائنس میں تھا جس اسکو ایک ارب ڈالر سے پلس میں لانا۔
@ImranKhanPTI

#مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان
2/15 Image
پہلی بار پاکستان کی تاریخ میں غیر ملکی قرضہ اتارنا پاکستان نے اب تک 22 ارب ڈالر کا قرض واپس کی ہے جو پاکستان کی تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے یاد رہے اس دوران کووڈ 19 کی بدترین وباء بھی جاری ہے جس کے معیشیت پر اثرات رہے۔

@ImranKhanPTI
#مستحکم_پاکستان_شکریہ_کپتان
3/15 Image
Read 15 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(