میرا تعلق گوجر قوم کے غریب گھرانے سے تھا آرمی میں جانے کا بہت شوق اور جنون تھا میں چاہتا تھا آرمی جوائن کر کے شہید ہو جاؤں شہادت بہت پسند تھی پاک فوج میں اپنی محنت سے سلیکٹ ہوا۔
میرا آئیڈیل میجر عزیز بھٹی شہید ہیں اور میں بھی چاہتا تھا کسی بھی طرح وطن عزیز کے لئے شہید ہو جاؤں 👇
میں اکثر اپنی ماں سے کہا کرتا تھا ماں دعا کرنا میرے لئے میں وطن عزیز کے لئے شہید ہو جاؤں
ماں تو ماں ہوتی ہے اس کے آنکھوں میں آنسوں آ جاتے تھے اور میرے لئے لمبی زندگی کی دعا کرتی
انڈیا کے ساتھ کچھ جنگوں میں فرنٹ لائن پر شہادت کی نیت سے لڑا👇
تین بار میں نے موت کو کافی قریب سے دیکھا لیکن شائد اللہ کو کچھ اور منظور تھا
میں کھبی سوچ بھی نہیں سکتا تھا اللہ مجھے #DG_ISPR جیسے اعلی مقام پاک فوج میں دے گا
میں میجر جنرل آصف غفور رہوں یا نا رہوں لیکن پاکستان تا قیامت رہے گا 👇
جو پاکستان کو ختم کرنے کے خواب دیکھ رہے ہیں انکو بتاتا چلو پاکستان کفر کو ختم کرنے کے لئے بنا ہے
اس لئے اللہ نے پاکستان کو دنیا کی نمبر ون فوج دی ہیں
پاکستان زندہ باد
سر آصف غفورآپ ہمارا فخر ہیں ! ❤️
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh