ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) Profile picture
Social media activist, columnist @BaaghiTv, @newspanel_tv, @TheAsiaToday writer,Singer,Painter,poet, &Avid book reader,Pakistan First,Imran khan true leader ❤️
Dec 9, 2022 15 tweets 4 min read
یہ 5 جون 1992 کا دن تھا، ٹنڈو بہاول سندھ کے گاؤں میں
ایک حاضر سروس میجر ارشد جمیل نے پاک فوج کے دستے کے ساتھ چھاپہ مار کر 9 کسانوں کو گاڑیوں میں بٹھایا اور جامشورو کے نزدیک دریائے سندھ کے کنارے لے جا کر گولیاں مار کر قتل کر دیا۔

فوج کے ان افسران نے الزام لگایا کہ⬇️ یہ افراد دہشت گرد تھے اور ان کا تعلق بھارت کے ادارے ریسرچ اینڈ اینالائسس ونگ سے تھا۔

لاشیں گاؤں آئیں تو نہ صرف گاؤں بلکہ پورے علاقے میں کہرام مچ گیا ہر ماں اپنے بیٹے کی لاش پر ماتم کر رہی تھی ان کے بین دل دہلا رہے تھے، ان ماؤں میں ایک 72 سال کی بوڑھی عورت مائی جندو بھی تھی⬇️
Dec 7, 2022 6 tweets 2 min read
ارشد شریف کی والدہ نے 9 لوگوں پر ارشد کے ظالمانہ قتل کا الزام عائد کیا ہے،
1 جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ (سابق آرمی چیف )
2 لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم (ڈی جی ائی ایس ائی )
3 میجر جنرل فیصل نصیر (DG C ISI )
4 برگیڈیئر شفیق (ISPR)
5 برگیڈیئر فھیم (سیکٹر انچارج ISI اسلام آباد) ⬇️ 6 کرنل رضوان (ایجنٹ ISI )
کرنل نعمان ( ایجنٹ ISI )
وقار احمد (کینیا )
خرم احمد (کینیا)
ارشد شریف کی والدہ کا درخواست میں مزید کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کہ دوران ارشد شریف نے فوج کہ سیاسی کردار پر تنقید کی جسکی وجہ سے برگیڈیئر شفیق نے اسے دھمکیاں دیں جنکا تعلق ISPR سے ہے⬇️
Jun 1, 2022 8 tweets 6 min read
سینئر صحافی ارشد شریف کے 21 نکات و سوالات
#وہ_کون_تھا

1)وہ کون تھا جسنے عمران خان کے انٹرویو سے پہلے ہی امریکہ کوکہا کہ اڈےدینےکے معاملات طے ہو گئےہیں؟
2)وہ کون تھا جسنےملکی حالات خراب کئے؟
3) وہ کون تھا جسکو امریکہ رجیم تبدیل کرنے کا کہہ رہا تھا؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 4) #وہ_کون_تھا جسنے امریکہ کو کہا روس جانے کا فیصلہ صرف عمران خان کا تھا؟
5) وہ کون تھا جسنے امریکہ کی کال کے بعد D چوک کو سیل کروایا جبکہ وزیراعظم تو عمران خان تھا؟
6) وہ کون تھا جسنے 9اپریل2022 کو عدم اعتماد کے دن پارلیمنٹ کے باہر قیدیوں کی وین بھیجی وزیراعظم تو عمران خان تھا؟
Aug 25, 2021 4 tweets 2 min read
میرا تعلق گوجر قوم کے غریب گھرانے سے تھا آرمی میں جانے کا بہت شوق اور جنون تھا میں چاہتا تھا آرمی جوائن کر کے شہید ہو جاؤں شہادت بہت پسند تھی پاک فوج میں اپنی محنت سے سلیکٹ ہوا۔
میرا آئیڈیل میجر عزیز بھٹی شہید ہیں اور میں بھی چاہتا تھا کسی بھی طرح وطن عزیز کے لئے شہید ہو جاؤں 👇 میں اکثر اپنی ماں سے کہا کرتا تھا ماں دعا کرنا میرے لئے میں وطن عزیز کے لئے شہید ہو جاؤں
ماں تو ماں ہوتی ہے اس کے آنکھوں میں آنسوں آ جاتے تھے اور میرے لئے لمبی زندگی کی دعا کرتی
انڈیا کے ساتھ کچھ جنگوں میں فرنٹ لائن پر شہادت کی نیت سے لڑا👇
Aug 24, 2021 4 tweets 1 min read
کریلے اور نوکری...
کرنل صاحب نے یونٹ کی وزٹ کے دوران صوبیدار میجر صاحب کو لے کر میس کا وزٹ کیا اور پوچھا
"کہ اج میس میں کیا پکا ہے 😋😋"

صوبیدار میجر صاحب بولے۔"سر آج کریلے پکے ہیں"کرنل صاحب" بولے وااہ اج بہت اچھی سبزی پکی ہے 😍"مجھے بہت پسند ہے "😋👇 صوبیدار میجر صاحب کہنے لگے "سر مجھے بھی بہت پسند ہے جس دن یہ سبزی پکے میں صرف کریلے ہی کھاتا ہوں ساتھ روٹی نہیں کھاتا"😍😎

کرنل صاحب گھر گۓ تو وہاں بھی کریلے پکے تھے😕الغرض کرنل صاحب کو دو دن لگاتار کریلے کھانے پڑے تو چڑ گۓ۔😣😣

اگلے وزٹ پر جب کرنل صاحب میس گۓ تو پوچھا👇
Aug 24, 2021 7 tweets 1 min read
موت کےبعدکی 9 آرزوئیں جن کاتذکرہ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪﻣﯿﮟ ﮨﻮا ہے
۱- يالَيتَنِي كُنتُ تُرَابًا
ﺍﮮﮐﺎﺵ!ﻣﯿﮟ ﻣﭩﯽ ﮨﻮﺗﺎ
ﺳﻮﺭة النبأ۴۰
۲-يالَيتَنِي قَدَّمتُ لِحَيَاتِي
ﺍﮮﮐﺎﺵ!ﻣﯿﮟ ﻧﮯﺍﭘﻨﯽ(ﺍﺧﺮﯼ)ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯﻟﯿﮯﮐﭽﮫ ﮐﯿﺎﮨﻮﺗﺎ
ﺍﻟﻔﺠﺮ۲۴ 👇 ۳- يَالَيْتَنِي لَمْ أُوتَ كِتَابِيَهْ
ﺍﮮﮐﺎﺵ! ﻣﺠﮭﮯﻣﯿﺮﺍﻧﺎﻣﮧ ﺍﻋﻤﺎﻝ ﻧﮧ ﺩﯾﺎﺟﺎﺗﺎ
ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﺤﺎﻗﺔ۲۵
۴- يَا وَيْلَتَىٰ لَيْتَنِي لَمْ أَتَّخِذْ فُلَانًاخَلِيلًا
ﺍﮮﮐﺎﺵ! ﻣﯿﮟ ﻓﻼﮞ ﮐﻮﺩﻭﺳﺖ ﻧﮧ ﺑﻨﺎﺗﺎ 👇