پاکستان پیپلز پارٹی نے جب 2008 سے 2013 میں وفاقی حکومت میں تھی۔ اس وقت پاکستان پیپلزپارٹی نے دو تاریخ کے بدترین سیلاب کا مقابلہ کیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے اس وقت جب پوری دنیا میں معاشی سختیاں تھی۔
اس کے باوجود انہوں نے پاکستان میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا آغاز کیا تاکہ اس کا دباؤ پاکستان کے غریب عوام پر نہ پڑ سکے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے اس وقت پاک ایران گیس پائپ لائن کا افتتاح کیا جس کو بعد میں آنے والی حکومتیں پوری نہ کر سکیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی نے سی پیک کا آغاز کیا۔ این ایف سی ایوارڈ کا آغاز کیا۔ آغاز حقوق بلوچستان پیکیج دیا۔ دونوں کو ان کی شناخت دی۔ سرحد کا نام بدل کر خیبرپختونخوا رکھا۔ اٹھارویں ترمیم کو دوبارہ سے امپلیمنٹ کیا۔
میرے صدر آصف علی زرداری نے اپنے تمام اختیارات پارلیمنٹ کو منتقل کردیے۔ اس کے بعد سندھ حکومت کی طرف سے سندھ حکومت نے دل، جگر اور گردوں کے امراض کے لئے بہترین ہسپتال بنائے۔ جو سندھ میں زمین کے اوپر بنائے گئے ہیں اور وہ مکمل طور پر کام کر رہے ہیں۔
وہاں پر پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے لوگ جاکر علاج کرواتے ہیں اور بالکل مفت علاج کیا جاتا ہے ادویات بھی میسر ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے تھر کی قسمت بھی بدلی ہے وہ تھر جہاں پر کوئی سکول، ہسپتال نہیں تھا سڑکیں ٹوٹی پھوٹی تھی اب وہاں پر سڑکوں کا جال بچھایا گیا ہے۔
وہاں پر سکول کالجز ہسپتال موجود ہیں اور چوبیس گھنٹے کھلے ہوئے ہیں. پاکستان پیپلز پارٹی نے کراچی میں بھی ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا ہے چاہے وہ اورنگی ٹاؤن ہو یا لیاری ہو یا پھر فیڈرل ایریا ہو۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے دل اور جگر کے امراض کے لیے ہسپتال کراچی میں بھی بنائے ہیں۔
لوگ وہاں پر جا کر علاج کروا رہے ہیں۔ #NICVD, #SIUT & #GIMS پاکستان پیپلز پارٹی کے ہسپتال ہیں۔ پبلک مقامات کو بھی دوبارہ سے رینوویٹ کیا گیا ہے۔ کچھ ماہ پہلے ہونے والے این اے 249 ضمنی الیکشن جو کہ کراچی کا حلقہ ہے اس میں پاکستان پیپلز پارٹی نے واضح مارجن سے کامیابی حاصل کی تھی۔
یہ وہ حلقہ ہے جہاں پاکستان پیپلز پارٹی پہلے ہاری تھی لیکن زنا انتخابات میں عوام میں پاکستان پیپلز پارٹی کو ان کے کاموں کی وجہ سے ووٹ دیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے وہاں پر پانی بجلی اور سڑکوں کے مسائل حل کیے۔ اس کے علاوہ سندھ میں ہونے والے جتنے بھی ضمنی الیکشن تھے۔
ان میں پاکستان پیپلزپارٹی نے کامیابی حاصل کی اب کراچی کی قسمت بدل رہی ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے رہنما بیرسٹر مرتضی وہاب کو کراچی کا ایڈمنسٹریٹر بنایا گیا ہے جب سے وہ ایڈمنسٹریٹر بنے ہیں کام کی رفتار دگنی ہو چکی ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے چاہے وہ وفاقی حکومت میں ہو یا پھر صوبائی حکومت ان کے نزدیک سب سے پہلی ترجیح پاکستان کی عوام ہوتی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے 2008 سے 2013 کے حکومت میں پاکستان میں مہنگائی 2018 سے 2021 کے مقابلے میں بہت کم تھی۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے اس وقت حکومت سنبھالی تھی جب ہر طرف معاشی بد حالی تھی۔ ملک میں گندم آٹے کی قلت تھی لیکن حکومت میں آتی ہیں فوری اقدامات کرکے ملک کو آٹے اور گندم کے بحران سے باہر نکالا۔
زنا نہیں 👈 *ضمنی
پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے دور اقتدار میں بجلی کے منصوبوں پر بھی کام کا آغاز کیا۔ جو 2015 میں جا کر مکمل ہوئے۔ کچھ منصوبے 2014 میں اور کچھ منصوبے 2016 میں بھی مکمل ہوئے۔ یہ وہ منصوبے ہیں جن پر کام کا آغاز پاکستان پیپلزپارٹی نے کیا تھا یہ انہی کا کریڈٹ ہے۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Chaudhry Humayun Raza

Chaudhry Humayun Raza Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @TheHumayunLive

2 Sep
Implementing the vision of Chairman @BBhuttoZardari, the Sindh govt launched the Poverty Alleviation Program 7-6 years ago today to make women financially self-sufficient. It then started from 2 districts & today it has spread to 13 districts of Sindh.
#PPPEmpoweringWomen
The PPP has always believed in serving the people. Whether it is the era of Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto or the era of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto. During these two periods, many projects were launched for the people.
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
#PPPEmpoweringWomen
Steps were taken to improve the living standards of the people. After the martyrdom of Eid Mohtarma Benazir Bhutto, President Asif Ali Zardari moved forward with her mission.
@AseefaBZ
@BBhuttoZardari
#PPPEmpoweringWomen
Read 13 tweets
1 Sep
I totally agree with you. Today has been a frustrating day for me. Those who want to keep women out of politics. Today's meeting has shown them a mirror. Women are no less than anyone. Women know how to compete, be it politics or sports.
@BBhuttoZardari
#PPPEmpoweringWomen
We must support women. I congratulate the Sindh government and the PPP very much. The way they are bringing welfare programs that are helping women stand on their own two feet. She is supporting her family and children.
@BBhuttoZardari
#PPPEmpoweringWomen
She is running her own business with a low income. This is a very commendable step. This is the vision of our martyred Mohtarma Benazir Bhutto. Which was later taken forward by our President Asif Ali Zardari.
#PPPEmpoweringWomen
Read 11 tweets
1 Sep
Unless you get women on their feet. You cannot progress until then. Unless you empower women financially. We cannot develop or move forward as a nation. My martyred Quaid-e-Awam Zulfiqar Ali Bhutto also worked for the welfare of women.
@AseefaBZ
#PPPEmpoweringWomen
After him, Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto also fought for women's rights and tried to make women stand on their feet. She wanted Pakistani women to be strong. They are economically empowered.
@AseefaBZ
#PPPEmpoweringWomen
I know how to make money so that they do not have to reach out to others. If she is financially strong, she will be able to support her family. They will also be able to raise their children well. Will be able to give them a better education.
@BBhuttoZardari
#PPPEmpoweringWomen
Read 12 tweets
31 Aug
Buzdar should resign over corruption and audit report of Rs 56 billion in Punjab.
The record of Rs 265 billion is missing, the eye-opening report is enough to open the eyes of the people.
CM will have to respond to recruitment without advertisement, when will NAB wake up?
The rulers who have increased the country's debt to Rs 39 billion are responsible for inflation.
Flour is expensive, bread is expensive, vegetables are expensive, lentils are expensive, people eat or die?
#HandsomeTabahiSarkar
The country will be devastated by the decline in remittances, non-tax revenues and foreign investment. The #PPP will conduct an actual audit of the captain and his tea.
#TabahiSarkar
#TabahiKay3Saal
Read 5 tweets
31 Aug
کشمور/کندھکوٹ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی دڑی میں رکن سندھ اسمبلی عابد خان سندرانی کی رہائش گاہ آمد۔
@BBhuttoZardari
کشمور/کندھکوٹ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عابد خان سندرانی، میر راشد خان سندرانی اور میر نصراللہ خان سندرانی سے ان کے بھائی میر ماجد خان سندرانی کے انتقال پر تعزیت
@BBhuttoZardari
کشمور/کندھکوٹ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مرحوم میر ماجد خان سندرانی کے بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے لئے صبر کی دعا۔
@BBhuttoZardari
Read 5 tweets
30 Aug
آپ نے بالکل ٹھیک کہا !!
بھٹو کل بھی زندہ تھا بھٹو آج بھی زندہ ہے اور بھٹو ہمیشہ زندہ رہے گا۔
ہمارے پیارے صوبہ سندھ کی عوام کا دل پاکستان پیپلز پارٹی اور ہماری قیادت کے لیے دھڑکتا ہے۔
انہوں نے ہماری شہید لیڈرشپ کا بھی والہانہ استقبال کیا اور ہمارے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بھی جوش و خروش سے استقبال کرتے ہیں۔ ہماری سکھر کی عوام ہو یا پھر حیدرآباد کی عوام ہو یا ہماری نوابشاہ کی عوام ہو یا ہماری لاڑکانہ کی عوام ہو۔
سب ہماری پارٹی پاکستان پیپلز پارٹی اور ہماری لیڈر شپ سے بے پناہ محبت کرتی ہے۔ ان کے نزدیک صرف پاکستان پیپلز پارٹی ہی واحد حقیقی اور جمہوری پارٹی ہے۔ وہ بھی یہ جانتے ہیں صرف پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت عوام میں موجود رہتی ہے۔
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(