1/6
دجال اور پی ڈی ایم

ایمان وہ طاقت ہے
جو تنہا بھی غالب آتا ہے
پرو دیتا ہے اللہ
غیر اللہ نظریہ رکھنے والوں کو پی ڈی ایم کی ایک لڑی میں

اللہ فرماتے ہیں
جنہوں نے اللہ کو چھوڑ دیا
اللہ نے انہیں چھوڑ دیا

#DajjalEraHasBegun
2/6
ہر دور میں وہ اپنے دشمنوں کو اکٹھا کر دیتے ہیں ایک جگہ
اسی جگہ ہو جاتے ہیں اللہ کے دشمن فنا۔
عزت تھی اللہ کے ہاتھ میں، بے شمار عطا کی
ذلت بھی ان کے ہاتھ، وجہ اعمال سے وہ بھی کی عطا
مجھے کیوں نکالا
ہر وعدہ سچا رب کا

#DajjalEraHasBegun
3/6
پی ڈی ایم گا رہبر غیر اللہ کتاب ع ہے
جو یہود ابلیس دجال کا بنایا گیا دین ہے
جب ہم ان کی اطاعت میں چلے گئے
تو اللہ کو ہم چھوڑ گئے

ہمارے والدین نے تو ہمیں اللہ کا مسلمان پیدا کیا
اور ہمارا رہبر راستہ مقدر
اللہ نے ہمارے لیے قرآن میں لکھ دیا

#DajjalEraHasBegun
4/6
سٹریٹ چوکا
ان کے دھوکے میں مت آنا
وہ ابلیس دجال لوٹ لیتے ہیں
اپنی چالوں سے ہمیں گمراہ کر کے وہ لوٹ لیتے ہیں

ہم نے ان کی چالوں سے بچنا ہے
توبہ سے دل صاف، اللہ کے غداروں سے بچنا ہے
اللہ کا بندہ بننا ہے

#DajjalEraHasBegun
5/6
کسی نے ہمیں نہیں بچانا، سب نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے
روز حشر لگے گا ہم چند پل ٹھہرے زمین پر
موت نجات مومن کا وقت قریب ہے آخرت

فتنہ دجال پر گہری نظر رکھی
یہ گھر میں گھس چکا ہے، ہمیں نہیں پتا ہے
جو غیر اللہ کتاب کی بات کرے
اللہ سے جو گمراہ کرے وہ ابلیس دجال
#DajjalEraHasBegun
6/6 Sixer for #PDM
اور ابلیس دجال ہمارا کھلا دشمن ہے
بتا دیا ہے رب نے، ہمیں قرآن میں

اللہ اللہ کرتے ہیں اپنے آپ کو پار لگاتے ہیں
ہدایت موجود ہے قرآن
ہم تو بس اسی کو گلے سے لگاتے ہیں
کیونکہ اللہ کا وعدہ ہے
تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو

#DajjalEraHasBegun

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Kamal Ahmed Pasha

Kamal Ahmed Pasha Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @KAP_80

3 Sep
1/4
دجال کا فتنہ کہتا مہنگائی مہنگائی

اور اللہ نے اپنا محبوب رکھا ہے
نیک اعمال کے بعد صبر شکر معافی میں

ہم اللہ کے محبوب کیوں نہ بنے؟

ساتھ یہ بھی بتا دیا رب نے ہم آزمائے جائیں گے

ہر قدم ہر قدم ہم آزمائے جائیں گے

آزمائش ہے زندگی، فلاح شکرگزاری میں

#DajjalEraHasBegun
2/4
اور حسین وعدہ الہی تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو
ابلیس دجال کے دھوکے میں مت آنا
اس نے ہمیں گمراہ کرنے کی قسم کھائی ہے

اللہ تب راضی ہوتے ہیں
جب اللہ کا نظام قائم کیا جاتا ہے
رب العالمین زمین کشادہ کر دیتے ہیں
افغانستان کی فتح مبارک
#DajjalEraHasBegun
3/4
مہنگائی نہیں ہے مسلمان کا مسئلہ کہیں بھی بیان نہ کسی حدیث میں نہ کسی آیات میں
مسلمان کا تو یہ مسئلہ ہے ہی نہیں
کیونکہ واللہ خیر الرازقین
ہمارے اعمالوں کے ایوز ملنا ہے رزق رب سے
مکمل آزمائش کے بعد تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو

#DajjalEraHasBegun
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(