لبرلز آپ کو یہ تو بتائیں گے کہ اپنے زوال میں عثمانی خلافت نے ٹیپو سلطان کی مدد نہیں کی لیکن یہ نہیں بتائیں گے کہ اپنے عروج میں انہوں نے لیبیاء کو مغربی حملوں سے بچایا تھا. وہ آپ کو یہ تو بتائیں گے کہ زوال کے وقت عثمانیوں نے مغرب سے قرض لیے لیکن یہ نہیں بتائیں گے کہ 1/7
زوال میں بھی خلافت اتنی طاقتور تھی کہ امریکہ ان کو ٹیکس دیتا تھا. وہ آپ کو یہ تو بتائیں گے کہ عثمانیوں کے خلاف بغاوتیں ہوئی لیکن یہ نہیں بتائیں گے کی البانیہ، بوسنیا اور kosovo میں لاکھوں لوگوں نے ان کے دور حکومت سے متاثر ہو کر ہی اسلام قبول کیا. 2/7
وہ آپ کو یہ تو بتائیں گے کہ مغرب سے آئی ترک نسل پرستی کی وجہ سے غیر مسلم قتل ہوئے لیکن یہ نہیں بتائیں گے کہ انہوں نے یورپ کے لاکھوں یہودیوں کو ناصرف پناہ دی بلکہ ان کو اسرائیل سے قبل عروج بخشا. 3/7
وہ کبھی نہیں بتائیں گے کہ عثمانیوں نے تین براعظموں پر حکومت کی، انہوں نے مختلف رنگ، نسل، زبان اور مذاہب کے شہریوں پر حکمرانی کی. وہ اپنے دور کی سپر پاور تھی جس سے پورا یورپ کانپتا تھا. جن کی فوج بہترین تھی، جن کی ٹیکنالوجی جدید تھی، جن کا آرٹ اپنی مثال آپ تھا، 4/7
جہاں اقلیت کو حقوق میسر تھے، جہاں عدل و انصاف تھا، جہاں عورت کے حقوق دیکھ کر فرانسیسی متاثر ہوتے، اپنے مسائل حل کرنے جن کے پاس یورپی بادشاہ آتے بلکہ حد یہ تھی کہ انہی کی نقل میں یورپیوں نے کافی پینا شروع کیا اور کیفیز کا تصور ان کے یہاں نکلا.
5/7
وہ مسلمانوں کے کسی بھی دور میں سے خرابیاں نکال کر نمایاں کریں گے، ان کو جنرلائز کریں گے اور مسلمانوں کو یہ کہیں گے کہ تمہارا دور تو صرف پستی، کوتاہی، خرابی اور کمزوری کا تھا. اس سب کا مقصد صرف یہ ہے کہ مسلمان اپنے تصورات، اپنے افکار، اپنی تاریخ اور اپنے دین سے بدظن ہوکر... 6/7
..مغربی نقل میں ہی نجات تلاش کریں. اور یہ خوف اس لیے ہے کیونکہ لوگ ہر گذرتے دن کے ساتھ اپنے دین کے ساتھ جڑرہے ہیں،اور وہ اس کو توڑنے کی کوشش کرنا چاہتے ہیں.
ان کے دل کا بغض ان کے منہ سے نکلا پڑتا ہے اور جو کچھ وہ اپنے سینوں میں چھپائے ہوئے ہیں وہ اس سے شدید تر ہے(آل عمران118)
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
Mera Bhai, Mera Dost, Mera Jigri, Sadiq is missing from 3 weeks. He is a down to earth person, a great friend, an obedient son & a caring husband. He was recently married & his father passed away during Covid. #WhereIsSadiq? #endenforceddisappearances
He completed his matriculation from Nasra School & everyone in school remembers him as a simple, talented student. Everyone from his neighborhood to his batch mates during CA studies, from his colleagues in accountancy firms to cousins, know how simple & loving he was.
Meeting him was always a learning experience. His critical thinking and good knowledge on Islam always generated healthy discussions. He was strong about his religious commitments, and was vocal for his support to the cause of Pakistan’s foundational ideology..