Realist Profile picture
13 Sep, 7 tweets, 2 min read
💐شہزادیِ کونین فاطمتُہ الزھرہؓ💐

🔘کائنات حیران ھے
🔘فرشتے حیران ھیں
🔘اھلِ ایمان حیران ھیں کہ تقریبا پندرہ سال کی عمر میں شادی ھوئی میکے جاتے اتنی بڑی چادر لپیٹتی تھیں کہ سیّدہ اُم المومنین عائشہ (رضی اللہ عنہا) فرماتی ھیں کہ چال سے پتہ چلتا تھا کہ کون تشریف لا رھی ھیں۔
👇
🌠 چال سرکارِ دوعالم (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) سے ملتی تھی ،والد کا بںے پناہ پیار مِلا، ماں بچپن میں چل بسی، حیاء اتنا کہ یہودی اور عیسائي بھی سر جُھکا لیتے۔
🌠 کم عمری میں شادی، کم عمری میں اولاد، جوانی میں وفات قرآن کی حافظہ تھیں، ھر رات قرآن ختم فرماتیں، اور روتیں:
👇
یااللہ تُو نے راتیں چھوٹی کیوں بنائیں میری عبادت پوری نہیں ھوتی۔

🌠 والیِ کائنات ( ﷺ ) کی لاڈلی بیٹی، چکی پیستے ھاتھوں پر چھالے غُربت آخری درجے کی، حَسنین کریمین (رضی اللہ عنہُما) کی عمروں میں بہت کم فرق
دُنیا میں جنت کی بشارت نہ صرف بشارت بلکہ آقاکریمﷺ نے فرمایا:
👇
آپؓ جنت میں عورتوں کی سردارنی ھونگی۔

🌠جنت میں تمام عورتوں کی سردارنی بشمول
اُم الناس حَوا (سلام اللہ علیہا) سیدہ حاجرہ، سارہ، سیدہ مریم اور امہات المومنین (سلام اللہ علیھم)

🌠 اتنا رتبہ جتنا کائنات میں کسی کا نہیں
لیکن کبھی نہیں کہا، میں چکی نہیں پیستی کھانا علی خود 👇
بنا لو اور مجھے پَکا کر کھلاؤ آخر سردارنی ھوں بہشت بریں کی اور جنت الفردوس کی بچوں کو سنمبھالو، کپڑے خود دھو لو میں فاطمۃ الزھرہ، امام الانبیاء (علیہ السلام) کی بیٹی ھوں، میری ماں خدیجۃ الکبریؓ ھے میں حسنین کریمین کی ماں ھوں، میرا باپ وجہ کائنات ھے، خاتم النبیین ھے میرے لخت 👇
جگر جنت کے جوانوں کے سردار ھیں میں علی المرتضیٰ (رضی اللہ عنہ) کی بیوی ھوں۔

🌠 ساری زندگی ایک یمنی چادر میں گزاری
جتنے غرور ممکن ھیں عورت کیلئے صرف جگر گوشۂ رسول (ﷺ ) کو سَجتے ھیں لیکن بظاھر اُنکی پیروکار کہلانے والی عورتیں
🔘کس کی پیروکار ھیں
🔘کونسے حقوق
🔘کونسی عورت
👇
🔘کونسا تحفظ *وہ معاشرہ جہاں عورت کو بولنے کا حق نہیں تھا، مقام کیا پایا الفاظ نہیں ھیں۔*

⭕ کائنات کی تمام عورتوں کا سلامِ مُحبت
بحضور جگر گوشۂ رسول ﷺ پر

💞 ھَر دَم سلام سیّدہ خاتونِ جنت اُم الحسنین کریمین زوجہ مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی روح مبارکہ اور قلب اطہر پر 🌻

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Realist

Realist Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @law4all3

13 Sep
ایک شادی شدہ عورت کے لئے اس کا شوہر اور اس کے بچے اولین خوشی و ترجیح ہوتے ہیں .مذھب کا حکم اور وفا کا تقاضا یہ ہے کہ وہ امانت میں خیانت نہ کرے چاہے وہ جسمانی ہو یا جذباتی، _ اس کی وفا اس کی محبت اس کے الفاظ اس ایک شخص کے لئے ہوں جو اس کا شوہر ہے اور اگر کوئی ایسا نہیں کرتی تو 👇
وہ الله کے ہاں بھی جواب دہ ہو گی اور اپنے ضمیر کے سامنے بھی اور معاشرے میں بھی اسے شائد وہ عزت و مقام نہ مل پائے جو ایک عورت ہونے کے ناطے اس کا حق ہے ......
ہمارے ہاں شادی کو کوئی بہت زیادہ آئیڈیل سا رشتہ سمجھ لیا جاتا ہے ......
بعض اوقات ہم اپنے جیون ساتھی کی چھوٹی چھوٹی 👇
کوتاہیوں کو انا کا مسلہ بنا لیتے ہیں جبکہ سچ تو یہ کہ شادی کو محبت قربانیاں اور ہم آہنگی آئیڈیل بناتے ہیں جو تحفظ ایک شوہر ایک باپ ایک بھائی دے سکتا ہے وہ دنیا کا کوئی بھی دوسرا مرد آپ کو نہیں دے سکتا .......
غیر شرعی رشتے محض ایک دھوکہ ہیں حقیقت سے بچنے کے لئے ...
کوشش کرنی 👇
Read 4 tweets
13 Sep
"انسانیت کی دوا"
دیکھا جائے تو رنگ برنگےمزاج اور عادات والے لوگوں کی وجہ سے ہی دنیا میں رونق اور خوشنمائی ہے۔۔۔
یہاں کوئی ٹھوکر لگا کر منہ کے بل گراتا ہے تو کوئی سہارا دے کر سینے سے لگا لیتا ہے، کوئی منافقت سے الجھا کر دھوکا دے جاتا ہے تو کوئی اخلاص سے اپنا بنا لیتا ہے، کوئی 👇
نفرت سے نظرانداز کرتا ہے تو کوئی محبت سے توجہ دے کر حساب برابر کردیتا ہے ،کوئی بہت اپنا خونی رشتہ آنسووں کی وجہ بنتا ہے تو کہیں اجنبی لوگ۔۔۔
اداس چہروں پہ سکون اور مسکراہٹیں بکھیرنے کا سبب بن جاتے ہیں۔۔۔
لوگ ہمیں اپنے الفاظ اپنے عمل اور رویوں سے صرف اپنی پہچان کرواتے ہیں
👇
ہماری اصل تو وہی ہے جو ہمارا اپنا کردار ،ہمارا اخلاق اور عمل ہے۔
یہ زندگی آزمائش ہے اور ہر کوئی اپنی آزمائش کے سفر پہ رواں ہے۔
کسی کی آزمائش کڑی ہے اور کسی کی ذرا کم،
لیکن سب کامقصد ایک ہی ہے۔
اور وہ مقصد عاجزی اور بندگی ہے، بندگی کی بنیاد محبت ہے۔
محبت کا جذبہ کسی ایک فرد یا 👇
Read 5 tweets
13 Sep
🥀 *شیاطین کن گھروں میں بسیرا کرتے ہیں؟* 🥀
============

جہاں داخل ہوتے وقت *بِسْمِ اللَّهِ* نہ پڑھی جائے۔ (صحیح مسلم:5262)

جہاں تلاوتِ قرآن مجید کا اہتمام نہ کیا جاتا ہو۔ (صحیح مسلم:1824)

جہاں اللّٰه کا… More ذکر نہ کیا جاتا ہو۔ (سورہ الزخرف 36 ، صحیح ابو داؤد: 5077)
👇
جہاں نوافل کا اہتمام بالکل نہ کیا جاتا ہو۔ (صحیح بخاری:3269، صحیح مسلم:1825)

جہاں کھانا کھاتے وقت *بِسْمِ اللَّهِ* نہ پڑھی جائے۔ (صحیح مسلم:5262)

جہاں کھانا بائیں ہاتھ سے کھایا جائے۔ (صحیح مسلم:5265)

جہاں سوتے وقت دعا اور اللّٰه کا ذکر نہ کیا جائے۔ (صحیح بخاری:3295، 1142،
👇
السلسلۃش الصحیحہ: 264)

جہاں رات کے داخل ہوتے وقت دروازے اور کھڑکیوں کو بند نہ کیا جائے۔ ( صحیح بخاری: 3304)

جہاں رات کے داخل ہوتے وقت بلا ضرورت بچوں کو گھر سے باہر جانے دیا جائے۔ (صحیح بخاری: 5623)

جہاں گھر میں اپنی اور مہمان کی ضرورت سے بڑھ کر بستر اور بچھونا ہو۔
👇
Read 4 tweets
13 Sep
┅════❁﷽❁════┅

*🌴درسِ حدیث🌴*

عن ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، قال : سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ، يَقُولُ:لَوْ كَانَ لِابْنِ آدَمَ وَادِيَانِ مِنْ مَالٍ لَابْتَغَى ثَالِثًا،وَلَا يَمْلَأُ جَوْفَ ابْنِ آدَمَ،إِلَّا التُّرَابُ، *نبی کریم ﷺ کا فرمان*
👇
اگر انسان کے پاس مال کی دو وادیاں ہوں تو تیسری کا خواہشمند ہو گا اور انسان کا پیٹ مٹی کے سوا اور کوئی چیز نہیں بھر سکتی *عنوان*
انسان میں حرص اور لالچ بہت زیادہ ہے مال جتنا بھی ہو انسان کا پیٹ نہیں بھرتا اس کاپیٹ قبر کی مٹی ہی بھرے گی حوالہ:صحیح بخاری.حدیث نمبر:6436
👇
معزز بہنوں اور بھائیوں! انسان کا عمومی مزاج یہی ہے کہ وہ مزید کا خواہشمند رہتا ہے کہ اور مل جائے۔۔
اور مل جائے۔۔
حضور فرما رہےہیں کہ اگر دو وادیاں بھی مال کی بھری ہوئی مل جائیں، تو یہ کہے گا کہ مجھے ایک تیسری بھی مل جائے ، اور حضور فرما رہے ہیں کہ اس کے پیٹ کو سوائے قبر کی
👇
Read 7 tweets
12 Sep
*اللہ سے بات منوانے کا آسان طریقہ*

کسی نے ایک سفید ریش بزرگ سے ایک سوال پوچھا

’’اللہ تعالیٰ سے بات منوانے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟

‘‘ وہ مسکرائے‘ قبلہ رو ہوئے‘ پاؤں لپیٹے‘ رانیں تہہ کیں‘ اپنے جسم کا سارا بوجھ رانوں پر شفٹ کیا اور پوچھا

’’تمہیں اللہ سے کیا چاہیے؟‘‘

وہ دونوں 👇
اس وقت جنگل میں بیٹھے تھے‘ حبس اور گرمی کا موسم تھا‘ سانس تک لینا مشکل تھا‘ بندے نے اوپر دیکھا‘ اوپر درختوں کے پتے تھے اور پتوں سے پرے گرم‘ پگھلتا ہوا سورج تھا‘ اس نے مسکرا کر عرض کیا
’’ اگر بادل آ جائیں‘ ذرا سی ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں تو موسم اچھا ہو جائے گا‘‘

وہ ہنسے اور 👇
آہستہ سے بولے ’’لو دیکھو‘‘ وہ اس کے بعد بیٹھے بیٹھے رکوع میں جھکے اور پنجابی زبان میں دعا کرنے لگے

’’اللہ جی! کاکے کی دعا قبول کر لے، اللہ جی! ہماری سن لے‘‘ وہ دعا کرتے جاتے تھے اور روتے جاتے تھے‘ پہلے ان کی پلکیں گیلی ہوئیں‘ پھر ان کے منہ سے سسکیوں کی آوازیں آئیں اور پھر ان 👇
Read 13 tweets
11 Sep
میرے اللہ کیسے خوش نصیب لوگ ہوتے ہیں ناں وہ جو تجھے پہچان جاتے ہیں۔
جو جان جاتے ہیں کہ آزمائش محروم کرنے نہیں آئی بلکہ کوئی مقام دینے آئی ہے، جو آنکھیں بند کر کے کہہ دیتے ہیں اے مالک جو تیری رضا وہی میری رضا۔
رشک آتا ہے مجھے ان لوگوں پہ جو رب پہ اندھا یقین رکھتے ہیں جو عقل سے👇
آگے دل جو رکھتے ہیں جو دلیل سے آگے عشق کو رکھتے ہیں۔
عقل کہتی ہے آگ جلا دے گی، عشق کہتا ہے کہ وہ رب ہے ناں! عقل کہتی ہے سمندر میں ناں جا، عشق کہتا ہے وہ رب ہے نا!
عقل کہتی جو بچھڑ گیا وہ کبھی نہیں ملے گا، عشق کہتا ہے رب ہے!عقل مشکلات کھڑی کرتی ہے اور عشق مشکلات پار کروا دیتا ہے👇
مجھے حضرت ابرہیم علیہ السلام کی اللہ سے محبت پہ رشک آتا ہے کہ جب جبرائیل علیہ السلام نے کہ "اے ابرہیم آپ کو اپنے رب سے کچھ کہنا ہے تو جواب آتا ہے کہ کیا میرا رب میرے حال سے واقف نہیں؟
میں ندامت سے چور سر جھکائے خود سے پوچھتا ہوں کہ اے اللہ کی بندے کیا تمہارا رب تمہارے ساتھ
👇
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(