*اسلام قبول کرنے پر سزا کا نیا مجوزہ قانون ۔*

حکومت کی جانب سے prohibtion of forced conversion bill 2021 کے مجوزہ ڈرافٹ کیلئے پارلیمنٹ میں لابنگ کی جا رہی ہے، مجوزہ بل کے مطابق 18 سال سے کم عمر افراد اسلام قبول نہیں کرسکتا، جبکہ 18 سال سے زائد عمر کے جو لوگ

#سرمایہ_زیست
اسلام قبول کریں گے، وہ سیشن جج کو درخواست دیں گے اور 90 دن جج کی نگرانی میں تقابل ادیان کا مطالعہ کروایا جائے گا۔ پھر دوبارہ اپنی رضا مندی بتائیں گے ۔
اس مطالعے کے بعد پھر اس سے پوچھا جائے گا, اگر وہ اسلام قبول کرنے سے انکار کرے تو اسلام قبول کراوانے والے لوگوں

#سرمایہ_زیست
کیخلاف فوراً جبری تبدیلی مذہب کا مقدمہ درج کیا جائے گا، کئی سال قید/جرمانہ ہو گا۔ لگتا تو یہ ہے کہ یہ جبری تبدیلی مذہب کو روکنے کابل نہیں، اسلام قبول کرنے سے جبراً روکنے کابل ہے جبکہ جس کی تبلیغ سے متاثر ہو کر اسلام قبول کیا اس کے لیے سخت سزائیں۔ کون ہے پھر جو

#سرمایہ_زیست
ایسا رسک لے گا۔؟
اور اس مطالعے کے دوران خاندان ، این جی اوز اور انسانی حقوق کی نام نہاد تنظیمیں اس کو قائل کر لیں گیں مقدمہ درج ہوگا اس پر جس نے تبلیغ کی ہوگی اسے مجرم قرار دیا جائے گا۔ سخت ترین سزا بھی ملے گی اور جرمانہ بھی۔ اسلام قبول کرنے کی اتنی سخت سزا تو

#سرمایہ_زیست
یورپ میں بھی نہیں ہے
🌴 سینیٹر مشتاق احمد نے بھی اس کی نشاندہی کی ہے۔
دینی جماعتوں اور حلقوں کو اس بارے میں لائحہ عمل بنانا ہوگا۔ یہ نہ ہو کہ منظور ہونے کے بعد پتہ چلے۔
#سرمایہ_زیست
*👈🏻 طریقہ واردات*

گاؤں میں چوری کی واردات کا ایک طریقہ چور اپناتے ہیں۔ وہ جس گھر کو ٹارگٹ بناتے ہیں اس گھر میں دو تین پتھر پھینکتے ہیں۔ ایسا وہ چوری کرنے سے پہلے دو تین راتیں کرتے ہیں۔ اگر گھر والوں کی طرف سے کوئی ری ایکشن ہو۔ مثلاً گھر والوں میں سے کوئی کہے کہ
#سرمایہ_زیست
باہر کون ہے؟" یا لائٹ آن ہو جائے یا کوئی چلتا پھرتا محسوس ہو تو چور اس گھر میں چوری کا ارادہ ملتوی کر دیتے ہیں۔ لیکن اس کے برعکس ان کے چھوٹے چھوٹے پتھروں کے جواب میں کوئی رد عمل نہ ہو تو چور پوری تیاری کے ساتھ آتے ہیں اور گھر کا صفایا کر کے چلے جاتے ہیں۔
بتانے کا

#سرمایہ_زیست
مقصد یہ ہے کہ ختم نبوت کی شق ہٹانے نہ ہٹانے یا پھر معمولی الفاظ کی رد و بدل کو معمولی نہ سمجھیں اور اسلام قبول کرنے پر ایسی کارروائی کو ہلکا نہ جانیں یہ تو وہ پتھر ہیں جس سے چور آپ کی بیداری کا اندازہ لگا رہا ہے۔ اور ایسا وہ ہر دو تین ماہ بعد کرتا ہے۔ اگر آپ جاگتے
#سرمایہ_زیست
رہیں گے تو چور چوری نہیں کر پائے گا۔ بس پہرہ دینا ہے۔ اس لئے ختم نبوت پر اسلام قبول کرنے کے قوانین پر یا دیگر ایسے قوانین جو مذہب قوم و ملت کے خلاف ناجائز معماروں کے فیصلوں میں کوئی مصلحت برداشت نہ کی جائے۔
قادیانی اور اس کے ساتھی کل بھی کافر تھے آج بھی کافر ہیں۔
#سرمایہ_زیست
صرف آپ ہی پڑھ کر آگے نہ بڑھ جائیں بلکہ یہ تحریر صدقہ جاریہ ہے ، شیئر کر کے باقی احباب تک پہنچائیں ، شکریہ, اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہوگا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو.

جزاك الله خيرا

#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
Unroll @threadreaderapp plz

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ساجد محمودجدون

ساجد محمودجدون Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Sajid2k

19 Sep
*کریلے اور نوکری...*
*وائس چانسلر صاحب نے یونیورسٹی کے وزٹ کے دوران یونیورسٹی انچارج کو لے کر میس کا وزٹ کیا اور پوچھا*
*"کہ اج میس میں کیا پکا ہے 😋😋"*

*انچارج صاحب بولے۔"سر آج کریلے پکے ہیں"وائس چانسلر " بولے واہ واہ اج بہت اچھی سبزی پکی ہے 😍"مجھے

#سرمایہ_زیست
بہت پسند ہے "😋*

*انچارج صاحب کہنے لگے "سر مجھے بھی بہت پسند ہے جس دن یہ سبزی پکے میں صرف کریلے ہی کھاتا ہوں ساتھ روٹی نہیں کھاتا"😍😎*

*اگلے دن وائس چانسلر صاحب گھر گۓ تو وہاں بھی کریلے پکے تھے😕الغرض کرنل صاحب کو دو دن لگاتار کریلے کھانے پڑے تو چڑ گۓ۔😣😣*

#سرمایہ_زیست
گھر سے واپس آ کر اگلے وزٹ پر جب وائس چانسلر صاحب میس گۓ تو پوچھا کیا پکایا ہے تو*
*انچارج صاحب جوش سے بولے سر کریلے پکے ہیں۔😋*

*وائس چانسلر کو غصہ آگیا کہنے لگے یہ واہیات سبزی اج پھر پکاٸی ہوٸی ہے 😣*

*انچارج صاحب بولے "سر الله سمجھاۓ ان میس والوں کو مجھے زرا
#سرمایہ_زیست
Read 5 tweets
19 Sep
*رب کی مانوں یا مولوی کی..؟*

پنجاب کےکسی دیہات میں ایک خوبرو قادیانی لڑکی شادی کے لئے ایک فوجی آفیسر کو پیش کی گئی
فوجی آفیسر نے شادی کی حامی بھرنے سےپہلے ایک شرط رکھی کہ وہ کبھی بھی قادیانیت قبول نہیں کرے گا
قادیانیوں نے اس کی شرط مان لی اور لڑکی فوجی آفیسر کے

#سرمایہ_زیست
ساتھ روانہ کردی شادی کےبعد رشتے ناطے میں آنا جانا لگا رہا اور نرمی سےفوجی آفیسر کو مائل بھی کیاجاتارہا ایک دن قادیانیوں کے مذہبی رہنماتشریف فرماتھے اور انہوں نے فوجی آفیسر سے کہا کہ آپ مرزا غلام احمد قادیانی کو نبی نہیں مانتے نہ مانیں لیکن ہماری ایک بات قبول کیجیۓ
#سرمایہ_زیست
آپ استخارہ کریں کہ آیا نبی اکرمﷺ کے بعد کوئی نبی ہے یا نہیں ؟
مرزا غلام احمد قادیانی سچا نبی ہے یا نہیں ؟
فوجی کو زہر پلایاجا رہا تھا مگر اسے پیتے ہوۓ احساس تک نہیں ہوا کہ وہ زہر کا پیالا چڑھا چکا ہے
اس نے استخارہ کرنے کی حامی بھرلی، رات کو استخارہ کیا تو خواب
#سرمایہ_زیست
Read 13 tweets
19 Sep
تفسیر ابنِ کثیر

سورۃ نمبر 37 الصافات
آیت نمبر 20

تفسیر:
قیامت والے دن کفار کا اپنے تئیں ملامت کرنا اور پچھتانا اور افسوس و حسرت کرنا بیان ہو رہا ہے کہ وہ نادم ہو کر قیامت کے دہشت خیز اور وحشت انگیز امور کو دیکھ کر کہیں گے ہائے ہائے یہی تو روز جزا ہے۔ تو مومن اور
#سرمایہ_زیست
فرشتے بطور ڈانٹ ڈپٹ اور ندامت بڑھانے کے ان سے کہیں گے ہاں یہی تو وہ فیصلے کا دن ہے جسے تم سچا نہیں مانتے تھے۔ اس دن اللہ کی طرف سے فرشتوں کو حکم ہوگا کہ ظالموں کو ان کے جوڑوں کو ان کے بھائی بندوں کو اور ان جیسوں کو ایک جاجمع کرو۔ مثلاً زانی زانیوں کےساتھ سودخوار سود
#سرمایہ_زیست
خواروں کے ساتھ شرابی شرابیوں کے ساتھ وغیرہ ایک قول یہ بھی ہے کہ ظالموں کو اور ان کی عورتوں کو، لیکن یہ غریب ہے۔ ٹھیک مطلب یہی ہے کہ انہی جیسوں کو اور ان کے ساتھ ہی جن بتوں کو اورجن جن کو شریک اللہ یہ مقررکئے ہوئے تھے سب کو جمع کرو۔ پھران سبکوجہنم کا راستہ دکھاؤ جیسے
#سرمایہ_زیست
Read 7 tweets
18 Sep
زرا دیکھ کے چال ستاروں کی
کوئی زائچہ کھینچ قلندر سا

کوئی ایسا جنتر منتر پڑھ
جو کر دے بخت سکندر سا

کوئی چلہ ایسا کاٹ کہ پھر
کوئی اسکی کاٹ نہ کر پائے

کوئی ایسا دے تعویز مجھے
وہ مجھ پر عاشق ہو جائے

#سرمایہ_زیست
کوئی فال نکال کرشمہ گر
مری راہ میں پھول گلاب آئیں

کوئی پانی پھوک کے دے ایسا
وہ پئے تو میرے خواب آئیں

کوئی ایسی رہ پہ ڈال مجھے
جس رہ سے وہ دلدار ملے

کوئی تسبیح دم درود بتا
جسے پڑھوں تو میرا یار ملے

#سرمایہ_زیست
کوئی ایسا اسم اعظم پڑھ
جو اشک بہا دے سجدوں میں

اور جیسے تیرا دعوی ہے
محبوب ہو میرے قدموں میں

پر عامل رک، اک بات کہوں
یہ قدموں والی بات ہے کیا ؟

محبوب تو ہے سر آنکھوں پر
مجھ پتھر کی اوقات ہے کیا

#سرمایہ_زیست
Read 4 tweets
18 Sep
صحیح بخاری
کتاب: ادب کا بیان
باب: شعر اور جزا اور حدی خوانی کس طرح کی جائز ہے اور کیا مکروہ ہے اور اللہ تعالیٰ کا قول کہ شعراء کی اتباع بھٹکے ہوئے لوگ کرتے ہیں کیا تم نہیں دیکھتے کہ وہ ہر وادی میں حیران و سرگرداں پھرتے ہیں اور وہ لوگ ایسی بات کہتے ہیں جو نہیں

#سرمایہ_زیست
کرتے مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور عمل صالح کرتے ہیں اور اللہ کو بہت یاد کرتے ہیں اور ظلم کئے جانے کے بعد بدلہ لیتے ہیں اور ظلم کرنے والوں کو عنقریب معلوم ہوجائے گا کہ کس کروٹ پلٹتے ہیں اور ابن عباس (رض) نے (فی کل واد یھیمون کی) تفسیر یہ بیان کی لغو خیالات میں
#سرمایہ_زیست
غوطے لگاتے ہیں۔
حدیث نمبر: 6145

حدیث نمبر: 6145
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّ

#سرمایہ_زیست
Read 6 tweets
13 Sep
مشکوٰۃ المصابیح
کتاب: صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان
باب: صحابہ کو برا نہ کہو
حدیث نمبر: 5950

عن أبي سعيد الخدري قال : قال النبي صلى الله عليه و سلم : لا تسبوا أصحابي فلو أن أحدكم أنفق مثل أحد ذهبا ما بلغ مد أحدهم ولا نصيفه . متفق عليه

#سرمایہ_زیست
ترجمہ:
اور حضرت ابوسعید خدری کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا تم میرے صحابہ کو برا نہ کہو، حقیقت یہ ہے کہ اگر تم میں سے کوئی شخص احد کے پہاڑ کے برابر سونا اللہ کی راہ میں خرچ کرے تو اس کا ثواب میرے صحابہ کے ایک مد یا آ دھے مد کے ثو کے برابر بھی نہیں پہنچ
#سرمایہ_زیست
سکتا۔ (بخاری ومسلم)

تشریح
تم کے مخاطب خود صحابہ میں کے بعض حضرات تھے، جیسا کہ ایک روایت میں اس ارشاد گرامی کا پس منظر یہ بیان کیا گیا ہے کہ حضرت خالد ابن ولید اور حضرت عبدالرحمن ابن عوف کے درمیان کوئی تنازعہ اٹھ کھڑا ہوا تھا اور حضرت خالد ابن ولید نے

#سرمایہ_زیست
Read 17 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(