مقابلےکےامتحان میں کئی بار سوال ایسا بھی آتاھے
فلاں ادارےکےسربراہ عہدیدارکا نام بتائیں
معلومات نہ ہونےکیوجہ سےقیمتی نمبر ضائع ہوجاتےہیں
ایک معمولی سی کوشش طلبا کےفائدےکیلئےکیگئی ہے
👇1/14

چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن، لیفٹینٹ جنرل(ر) جناب ظفر اقبال

سعودیہ سفیر: جنرل بلال اکبر
ڈی جی نیب لاہور
میجر ر شہزاد سلیم

وزارت سدباب منشیات
بریگیڈیئر اعجاز شاہ

محتسب پنجاب
میجر ریٹائرڈ سلیمان اعظم

چیف سیکرٹری بلوچستان
کیپٹن ر فضیل اکبر

چیئرمین سی پیک اتھارٹی
لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ مستعفی

چئیرمین نادرا
بریگیڈئیر ریٹائرڈ خالد لطیف

سی او ایس
👇2/14
لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ خرم خوارزمی
ڈی جی آپریشنز، کرنل ریٹائرڈ طاہر مقصود خان

ڈائریکٹر پی ٹی وی اسپورٹس، لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ حسن عماد محمدی
چیئرمین پی آئی اے - ایئرمارشل ارشد محمود

چیئرمین واپڈا -- لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین

چیئرمین/ڈائریکٹر سپارکو میجر جنرل قیصر انیس خرم
👇3/14
اس سے پہلے چیئرمین میجر جنرل ر احمد بلال تھے۔

این ڈی ایم اے چیرمین -- لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز
اس سے پہلے جنرل افضل گجر تھے۔
ممبر آپریشنز، بریگیڈئیر وسیم الدین
ڈائریکٹر ایڈمن، کرنل عبدالشکور
ڈائریکٹر ریسپانس، میجر نعمان الحق
ڈائریکٹر امپلیمنٹیشن
لیفٹیننٹ کرنل(ر) رضا اقبال
👇4/14
ڈپٹی ڈائریکٹر ریسپانس
لیفٹننٹ کموڈور محمد سلیمان
ڈائریکٹر پروکیورمنٹ
اسکوارڈن لیڈر محمد قاسم
ڈپٹی ڈائریکٹر ریکوری
میجر ذیشان حیدر

ڈائریکٹر سول ایوی ایشن اتھارٹی فلائٹ لیفٹننٹ(ر) خاقان مرتضی
ممبر ،ائیر مارشل احمر شہزاد

ڈائریکٹرجنرل اینٹی نارکوٹکس فورس
میجر جنرل عارف ملک
👇5/14
ڈائریکٹر ایرپورٹ سیکیورٹی فورس
میجر جنرل ظفر الحق

پنجاب پبلک سروس کمیشن
ممبر-- میجر جنرل ر مسرت نواز ملک
ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن میجر جنرل عظیم۔

اسٹیل مل چئیرمین--- بریگیڈئیر (ر) شجاع حسن

چئیرمین PTA--- میجر جنرل(ر)
عامر عظیم باجوہ

مینجنگ ڈائریکٹر نیشنل ریڈیو اینڈ
👇6/14
ٹیلی کام کارپوریشن - بریگیڈئیر توفیق احمد
وزارت دفاعی پیداوار-سیکریٹری، لیفٹننٹ جنرل (ر) محمد اعجاز چوہدری

ایڈیشنل سیکریٹری، میجر جنرل عاقف اقبال

ایڈیشنل سیکریٹری ڈیفنس ڈویڑن -- ائیر وائس مارشل کاظم حماد

سربراہ نیشنل کنسٹرکشن کمپنی --- لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر
👇7/14
ڈائریکٹر جنرل ویجیلینس پاکستان ریلوے---بریگیڈئیر امجد علی

نیا پاکستان ہاوسنگ اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی
چئیرمین، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انورعلی حیدر
ڈپٹی چئیرمین، میجر جنرل عامر اسلم خان
ڈائریکٹر ایڈمن بریگیڈئیر ناصر منظور ملک
ڈائریکٹر کوارڈینیشن لیفٹیننٹ کرنل حافظ محمود سلطان
👇8/14
جامعہ کشمیر وائس چانسلر
لیفٹیننٹ جنرل (ر) محسن کمال۔
(آپکا حال ہی میں 6دسمبر 2020 کو انتقال ہو گیا آپ نےریٹائرمنٹ کےبعد چیئرمین آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن کی حیثیت سے بھی خدمات سر انجام دیں)

ریکٹر NUST
لیفٹننٹ جنرل ر جاوید محمود بخاری

چئیرمین ہیوی انڈسٹری کمپلیکس ٹیکسلا
👇9/14
میجر جنرل سید عامر رضا
سیکریٹری بورڈ،کرنل عقیل احمد

چئیرمین پاکستان میڈیکل کمیشن، لیفٹینٹ جنرل ر آصف ممتاز

چئیرمین FPSC کیپٹن زاہد سعید

چئیرمین پورٹ قاسم اتھارٹی
رئیر ایڈمرل ریٹائرڈ ناصر شاہ

وائس ایڈمرل ریٹائرڈ اطہر مختار
سفیر مالدیپ
جنرل ر بلال اکبر سفیر سعودی عرب
👇10/14
میجر جنرل ر عمر فاروق برکی ---سفیر اردن
میجر جنرل ر عبدالعزیز طارق -- ایلچی برونائی
میجر جنرل ر محمد خالد راو --- ایلچی بوسنیا
میجر جنرل ر نوئیل کھوکھر، سفیر یوکرائن
میجر جنرل ر راشد جاوید، سفیر لیبیا
میجر جنرل ر محمد سعد خٹک ہائی کمشنر سری لنکا

کھیلوں کے سرکاری ادارے:
👇11/14
کرنل ر آصف زمان (ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ)

لیفٹیننٹ جنرل ر سید عارف حسن (تیراندازی)
میجر جنرل ر اکرم ساہی (ایتھلیٹکس)،
بریگیڈیئر ر افتخار منصور (باسکٹ بال)
لیفٹیننٹ جنرل میاں محمد ہلالہ (گالف)
بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر (ہاکی)
ایڈمرل ظفر محمود عباسی (شوٹنگ)
👇12/14
وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی (کشتی رانی)،
ایئر مارشل عاصم ظہیر (سکیئنگ)،
ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان (سکواش)،
میجر ر ماجد وسیم (سوئمنگ)
لیفٹیننٹ کرنل وسیم احمد (تائیکوانڈو )
لیفٹیننٹ جنرل ر مزمل حسین (باکسنگ)

مقابلے کےامتحان کےشرکاء سےگزارش ہےدل لگا کر محنت کریں
👇13/15
کامیاب وہی ہو گا جس کے پاس زیادہ سے زیادہ معلومات اور علم ہو گا۔

نوٹ:طلبا کے فائدے کیلئے یہ ایک حقیر سی کوشش ہے۔ یہ فہرست حتمی نہیں ہے۔ہو سکتا ہے، بلکہ یقینی ہے کہ اس میں کئی نام اور عہدے شامل ہونے سے رہ گئے ہوں۔اپ اپنی معلومات کے مطابق اس فہرست میں اضافہ کر سکتے ہیں
👇14/15
اہم نوٹ: اگر سوال پوچھا جائے کہ پاکستان کی تباہی کا ذمہ دار کون ہے تو آنکھیں بند کر کے کسی سیاستدان کے نام والے آپشن پر ٹک لگا دیں۔
"جنرل " نالج کی اس فہرست میں کوئی غلطی ہو تو I am so sorry
End
پلیز زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب استفادہ حاصل کر سکیں
🙏🙏🙏🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

2 Oct
پڑھتا جا شرماتا جا

1955کوٹری بیراج کی تکمیل کےبعدگورنرجنرل غلام محمدنےآبپاشی سکیم شروع کی
4 لاکھ مقامی افراد میں تقسیم کی بجائےیہ افراد زمین کےحقدار پائے
1جنرل ایوب خان۔500ایکڑ
2:کرنل ضیااللّہ۔500ایکڑ
3:کرنل نورالہی۔500ایکڑ
4:کرنل اخترحفیظ۔500ایکڑ
5:کیپٹن فیروزخان۔243ایکڑ
👇1/18
6:میجرعامر۔۔243ایکڑ
7:میجرایوب احمد۔۔500ایکڑ
8:صبح صادق۔۔400ایکڑ
صبح صادق چیف سیکرٹری بھی رھے۔

1962ءمیں دریائےسندھ پرکشمورکےقریب گدوبیراج کی تعمیرمکمل ہوئی۔
اس سےسیراب ہونےوالی زمینیں جن کاریٹ اسوقت5000-10000روپے
ایکڑ تھا۔عسکری حکام نےصرف500روپےایکڑکےحساب سےخریدا۔
👇2/18
گدوبیراج کی زمین اس طرح بٹی:
1:جنرل ایوب خان۔۔247ایکڑ
2:جنرل موسی خان۔۔250ایکڑ
3:جنرل امراؤ خان۔۔246ایکڑ
4:بریگیڈئر سید انور۔۔246ایکڑ
دیگر کئ افسران کو بھی نوازا گیا
ایوب خان کےعہدمیں ہی مختلف شخصیات کومختلف بیراجوں پرزمین الاٹ کیگئی۔انکی تفصیل یوں ہے:
1:ملک خدا بخش بچہ
👇3/18
Read 18 tweets
1 Oct
قصہ ججوں جرنیلوں بیوروکریٹس
کے پلاٹوں کا
Land acquisition act
کےمطابق حکومت لوگوں کی زمین
صرف پبلک مقاصد یعنی ہسپتال سکول وغیرہ کیلئےایکوائر کرسکتی ہے
اسلام آباد ہائی کورٹ نےبھی اسی قانون کےمطابق فیصلہ دیا کہ اس سوسائٹی کیلئےحکومت زبردستی لوگوں سےزمین (ایکوائر) نہی لےسکتی
👇1/4
جسکی ججوں جرنیلوں اور بیوروکریٹس میں بندر بانٹ کی جائے گی
اگر حکومت کو پلاٹ بانٹنےکا اتنا شوق تھا تو ہاوسنگ سوسائٹی زمین زبردستی ہتھیانے(ایکوائر)کرنےکی بجائےلوگوں سےمارکیٹ ریٹ پرخرید کرپلاٹ بانٹتی
اس پرکسی کواعتراض بھی نہ ہوتا
زمینوں کےمالکان کی جگہ پر اپنےآپکو رکھکر سوچیں
👇2/4
انکے سینےپر جو انگارے جل رہےہیں کہ جس زمین کی قیمت انہیں ہزاروں میں دی گئی پلاٹ پانےوالے اس کروڑوں میں بیچیں گیں
ستم ظریفی یہ ہے کہ سپریم کورٹ کے ججوں نے چند پلاٹوں کی خاطر انصاف کا خون کر کے فیصلہ سوسائٹی کے حق میں کردیا۔
ظلم کی انتہا کہ قرعہ اندازی میں
elite location
👇3/4
Read 4 tweets
1 Oct
آپ کے پاس تیل تو نہی
مگر گنے کی پیداوار میں پوری دنیا میں آپ کا پانچواں نمبر ہے
کیا آپ سستی چینی حاصل کر پا رہے ہیں
Absolutely Not
آپ کے پاس تیل تو نہی
مگر گندم کی کاشت میں آپ کا آٹھواں نمبر ہے
کیا آپ کو سستی روٹی دستیاب ہے
Absolutely Not
آپ کے پاس تیل تو نہیں
👇1/4
مگر چاول کی پیداوار میں آپ دسویں نمبر پے ہیں
تو کیا عام شہری با آسانی اچھا چاول خرید سکتا ہے
Absolutely Not
آپ کے پاس تیل تو نہیں
مگر کپاس کی پیداوار میں آپ کا چوتھا بڑا ملک ہے
تو کیا ہر شہری با آسانی تن ڈھاپنےکا کپڑا خرید سکتا ہے
Absolutely Not
اگر تیل دریافت ہوا بھی
👇2/4
تو وہ سرمایہ داروں جاگیرداروں، وڈیروں، زرداریوں ،ترینوں چوھدریوں ،سومروں ملکوں، خانوں، گیلانیوں،چٹھوں اور اشرافیہ پے مشتمل 60,70 خاندانوں کی چمکتی ہوئی قسمت کو مزید چمکا ئےگی
جب کہ آپ تب بھی اپنی قسمت و نصیب کے نچوڑے تیل کو دیکھ ٹھنڈی آہیں بھرتے رہیں گے
Absolutely Right
👇3/4
Read 4 tweets
30 Sep
ایک ایک کر کے آو نا 😀

جب حاجی صاحب سعودی عرب گئے ۔گرمی اور رش میں سر چکرایا تو بیہوش ہو گئے ۔۔ اسپتال پہنچایا گیا ۔۔
کچھ دیر بعد ہوش آیا تو انہوں نے دماغ پر زور دیا کہ میرے ساتھ ہوا کیا تھا ۔۔۔ خیال آیا کہ میں نے خانہ خدا میں مرنے کی دعا کی تھی شاید وہ قبول ہو گئی ہے۔
👇1/4
آس پاس نظر دوڑائی
صاف ستھرا اسپتال
سفید براق بستر اور اس پر سفید چادریں
اتنی صفائی پاکستان میں کہاں دیکھی تھی
سمجھا مرچکا ہوں
اب جنت میں ہوں
جلدی سےبستر سےاترے اور اپنے محل کی وسعت کا اندازہ لگانے کمرے سے باہر نکلے
سامنے فلپائنی نرس سفید یونیفارم میں اپنے کام میں مگن تھی
👇2/4
گوری چٹی ۔۔ کسی گڑیا کی مانند نازک اندام ۔۔ بابا جی فرط جذبات سے مغلوب ہو کر پکار اٹھے ۔۔۔
ماشاءاللہ!!! حور العین!!! ۔۔ حور العین!!! ۔۔ حور العین!!! ۔۔
اسپتال میں کھلبلی مچ گئی ۔۔
آس پاس جتنی بھی نرسیں تھیں ۔۔ سب بابا جی کو کنٹرول کرنے کے لیے دوڑی چلی آئیں ۔۔ خیال تھا کہ
👇3/4
Read 4 tweets
30 Sep
#مکافات_عمل

پنجاب سے تعلق رکھنےوالے ہمارےایک پرانےمحترم ساتھی نےایک واقعہ سنایا تھا کہ ہمارےعلاقےمیں ایک شخص کو قتل کےکیس میں پھانسی کی سزا ہوگئی
وہ شخص قسمیں اٹھا رہاتھا کہ یہ قتل میں نےنہیں کیا
کچھ قریبی دوستوں نےپھانسی
سےچند دن قبل اس سےپوچھا کہ سچ مچ بتا معاملہ کیاھے
👇1/3
تو اس شخص نےکہا کہ میں خدا کو حاضر و ناظر جان کر کہتا ہوں کہ یہ قتل میں نےنہیں کیا لیکن ایک اور قتل میں نے کیا تھا اور لگتا ہے کہ رب اسی کی سزا دے رہا ہے۔
ہوا یوں کہ کسی زمانے میں میں رسہ گیری کیا کرتا تھا۔
ایک رات کو جب ایک بھینس کو کھول کر لیجانےلگا تو اسکا نوزائیدہ کٹا
👇2/4
زور دار آوازیں نکالنے لگا۔
ہم نے فوراً اس کو مار دیا۔ آج مجھے اسی قتل کی سزا بھگت رہا ہوں۔
زبیر عمر کی ویڈیو مشکوک اور جعلی لگتی ہے،
اور قوی امکان یہی ہے کہ اس معاملے میں وہ بے قصور ہوں گے
لیکن جنرل عمر نے بھی تو کئی شرفا کو اسی طرح بلیک میل کیا ہوگا
👇3/4
Read 4 tweets
30 Sep
کون مجرم ہے اور کون بےگناہ؟

اسکا فیصلہ کرنا بہر حال عدلیہ کی ذمہ داری ہے بصورت دیگر کوئی کسی کوبھی مجرم قرار نہیں دےسکتا اور نہ ایسا عمل درست کہلائےگا
مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف اور انکےخاندان کوبرطانوی عدالت
نےکرپشن اور منی لانڈرنگ کےمقدمات میں ثبوتوں میں کمی کی وجہ سے
👇1/5
بری اور انکے منجمد اثاثے بحال کرنےکا حکم دے دیا۔ واضح رہے کہ شہزاد اکبر کی سربراہی میں قائم وزیراعظم آفس کے ایسٹ ریکوری یونٹ کے بیرسٹر ضیا نسیم کی طرف سے11دسمبر 2019کو ایک درخواست دائر کی گئی تھی جس کے بعد شہباز شریف اور ان کے خاندان کے اثاثہ جات کی تحقیقات شروع ہوئیں ،
👇2/5
21ماہ تک جاری رہنےوالی تحقیقات میں شریف خاندان کے20سال کےمالی معاملات بشمول برطانیہ اورمتحدہ عرب امارات میں اکاؤنٹس کی چھان بین بھی کیگئی۔مذکورہ فیصلےپرحکومتی ارکان کا کہناھےکہ نیشنل کرائم ایجنسی کی جانب
سےسلیمان شہباز انکےخاندان کےکچھ افراد کےخلاف تحقیقات ایسٹ ریکوری یونٹ
👇3/5
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(