لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سربراہی میں بھٹو ہاؤس، نوڈیرو میں اجلاس
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں پی پی پی کے تنظیمی عہدیداران کو نوڈیرو میں واقع بھٹو ہاؤس میں طلب کرلیا @BBhuttoZardari
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلدیات، پبلک ہیلتھ انجینرنگ، تعلیم اور ورکس اینڈ سروسز کے وزرا کو بھی بھٹو ہاؤس، نوڈیرو میں طلب کرلیا
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا تنظیمی عہدیداران کی موجودگی میں لاڑکانہ میں بلدیاتی مسائل کے حل اور پبلک ہیلتھ انجینرنگ کے شعبے میں جاری پیش رفت سے متعلق استفسار
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تنظیمی عہدیداران کی موجودگی میں لاڑکانہ میں تعلیمی اداروں کی صورت حال اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بھی طلب کرلیں
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی لاڑکانہ کے عوامی نمائندگان کی موجودگی میں محکمہ بلدیات و پبلک ہیلتھ انجینرنگ کے وزیر ناصر شاہ نے اپنے محکموں کی کارکردگی سے آگاہ کیا @SyedNasirHShah
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ضیاء عباس شاہ اور سردار شاہ نے پی پی پی لاڑکانہ کے عوامی نمائندگان کی موجودگی میں ورکس اینڈ سروسز اور تعلیم کے محکموں کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو، خورشید جونیجو، اعجاز جاکھرانی اور سہیل انور سیال موجود
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں جمیل سومرو، اعجاز لغاری، خیرمحمدشیخ، عمران جتوئی اور وقار بھٹو بھی شریک
لاڑکانہ میں عوامی مسائل کے حل کے تسلسل کو جاری رکھا جائے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت
لاڑکانہ ملک میں جمہوریت کا ایک استعارہ ہے، یہاں کے عوام کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
لاڑکانہ کے مسائل کے حل کے تسلسل میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کروں گا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
لاڑکانہ والے ملک میں مزاحمتی سیاست کی ایک علامت ہیں، یہاں کی ہر خوشی، ہر غم اور ہر مسئلے کو اپنا معاملہ سمجھتا ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
لاڑکانہ کے ہر فرد سے دلی رشتہ محسوس کرتا ہوں، کسی قیمت پر آپ کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا تنظیمی عہدیداران اور عوامی نمائندگان سے مکالمہ
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh