شمالی وزیرستان پریمئیر لیگ
میرانشاہ میں جاری پریمئیر لیگ ایک پروکار تقریب کے بعد اختتام پذیر ہوا۔ اختتامی پروگرام کے مہمان خصوصی جناب نعیم اختر صاحب جی او سی 7ڈویژن تھے۔ تقریب میں جناب شاہد علی خان صاحب ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرشمالی وزیرستان عتیق حسین،
ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر شیراز خان سمیت علاقائی مشران اور کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔کرکٹ فائنل کا سنسنی خیز میچ الیون سٹار بمقابلہ ہنسی فائیٹرکھیلاگیا جس میں کانٹے دار مقابلہ کے بعد الیون سٹار نے ٹورنمنٹ اپنے نام کرلیا۔اس موقع پر شمالی وزیرستان کے جمناسٹک ٹیم نے دلچسپ کرتب دیکھا
کرتقریب کو چار چاند لگائے۔ جی او سی7 ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان نے شمالی وزیرستان کے ٹیلینٹ کو سراہا اور تمام کھلاڑیوں بشمول جمناسٹک ٹیم میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کئیں۔ ٹورنمنٹ کے ونراور رنر اپ ٹیموں ، جمناسٹک ٹیم ، آرگنائزر کمیٹی اورمین آف دی ٹورنمنٹ کو ٹرافیاں
اور کیش انعامات دئے گئیں۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان نے دتہ خیل اور شواہ میں بھی اسپورٹس گراونڈ تعمیر کرنے کا اعلان کیا۔ آخر میں جی او سی 7 ڈویژن نے انتظامیہ ، محکمہ سپورٹس اور آرگنائزرز کے اس کاوش کو سراہا اور مستقبل قریب میں اسپورٹس گالا، فٹبال ٹورنمنٹ اور
والی بال ٹورنمنٹ جلد منعقد کرانے کی ہدایت کی۔ وزیرستان سپورٹس آفیسر شیرازخان نے تمام سرکاری افسران علاقائی معززین اور کھلاڑیوں کا کھیلوں کی سرگرمیوں میں حوصلہ افزائی پر شکریہ ادا کیا ۔اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور حکومتی کاوشوں کی تعریف کی ۔وزیرستان پریمیر لیگ میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا
جس کا اج فائنل میچ ہنسی فائٹر بمقابلہ نیوزی الیون سٹار نے فائنل میچ اپنے نام کرلیا، فائنل جیتنے والے میچ اور شکست کھانے والے دونوں ٹیموں کو تین تین لاکھ روپے انعام میں دئے گئے،جبکہ میچ کے بہترین پلئیرز کو بھی دس ہزار روپے کے انعام سے نوازا گیا، پرئمئیر لیگ کو بہترین سرانجام دینے
والے پلئیرالیون سٹار کے عزیز اللہ کو عمرے کے پیکچ سے نوازا گیا، اسی دوران جمناسٹکس کے ٹیم کو بھی ایک لاکھ 30 ہزار روپے نقد انعام دیا، جبکہ یوتھ اکیڈمی کو بھی ایک لاکھ روپے انعام سے نوازا گیا، میچ کے کمیٹی اور انتظامیہ کو بھی ایک لاکھ روپے نعد انعام سے نوازا گیا،
ٹورنامنٹ کے اخر میں ڈئمپارمنٹ نارتھ وزیرستان اور ڈائریکٹریٹ سپورٹس مرج ڈسٹرکٹ نے جی او سی 7 ڈویژن کا نہایت شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایسے ایونٹ وزیرستان کے یوتھ میں مزید ٹیلنٹ پیدا کرنے کی صلاحیت پیدا کرے گا اور وزیرستان کے سپورٹس کو پروموشن میں اہم کردار ادا کریں گے
کراچی جناح اسپتال میں درجنوں عمارتیں ہیں مختلف ڈپارٹمنٹس میں علاج کی سہولیات ہیں لیکن ایک بلڈنگ ایسی ہے جہاں ملنے والی علاج کی مفت سہولت دنیا بھر میں کہیں نہیں- یہ ایسا جادوئی علاج ہے جو صرف چند گھنٹے میں کیسنر سے مکمل نجات دلا دیتا ہے- سرجری ہوتی ہے نہ ہی کوئی تکلیف!
خاص بات یہ ہے کہ پچاس لاکھ کی اس ٹریٹمنٹ پر مریض کا ایک پیسہ بھی خرچ نہیں ہوتا۔
یہاں ذکر ہورہا ہے، سائبر نائف کا۔۔ ایک ایسا روبوٹ جو ٹیومر کا جڑ سے خاتمہ کردیتا ہے- سائبر نائف سے بیک وقت بارہ سو اینگل سے شعاعیں نکلتیں ہیں- جس کے باعث ٹیومر کا شکار مریض ریڈیو سرجری کی نسبت زیادہ
محفوظ اور علاچ ڈیادہ اسان ہوتا ہے- مز ید کامیابی کی شرح ننانوے فیصد تک ہے۔ یہاں علاج کے لئے کسی کی سفارش کی ضرورت ہے، نہ ہی کوئی طویل انتظار کا جھنجھٹ
ڈاکٹرز کےمطابق اسٹیج1 اور 2 کے کینسر مریضوں کا علاج سائبر نائف سے ممکن ہے، مریض کی آنکھوں کے سامنے روبوٹ اپنا کام انجام دیتا ہے
کچھ کمینے کمینے ہی رہتے جیسے کے لروبر داوڑ اکا امر اللہ صالح کیطرح بھاڑے کا ٹٹو۔۔ سب جانتے کہ #افغانستان کی جانب سے #چمن_بارڈر بند ہونے کیوجہ سے کارگو ٹریفک طورخم بارڈر کراسنگ پر پہنچ رہی۔ بغیر چیکنگ اور سکیننگ کے بھرے ہوئے ٹرکوں کو پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔۔
ہر ٹرک کی اسکیننگ اور چیکنگ میں 10 سے 15 منٹ لگتے ہیں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ ان ٹرکوں میں منشیات اور اسلحہ سمگل تو نہیں ہو رہا۔۔۔ اب چونکہ اس وقت سکیورٹی وجوہات کی بنا پر چیکنگ ختم نہیں کی جا سکتی پر رنڈی رونے ہیں کہ ختم ہونے کو نہیں آرہے۔۔ ایک سٹینڈرڈ پروسیجر ہے،
فالو کرو اور اینٹری ہو جائے گی، اب اگر وقت لگ رہا تو رونا کیسا؟ یہاں بمب پھوٹیں، دہشتگردی ہو، ہماری عوام مرتی ہے، داوڑ تو زندہ، اپنا بندہ تو یہ خبیث صرف مطلب پورا ہونے کے بعد ردی کی ٹوکری میں پھینکتے۔ بارڈر پولیس اب مناسب سکیننگ کے عمل سے گزرنے کے بعد ہی انکو بارڈر کراس کرنےدینگے
رسول اللہﷺ صبح بہت جلد اٹھ جایا کرتے تھے بلکہ ایسی کوئ روائت نہیں ملتی کہ آپﷺ کی تہجد بھی کبھی قضاء ہوئ ہو۔
☜ سورج نکلنے سے کچھ وقت قبل اور ایک گھنٹہ بعد تک کا وقت آکسیجن سے بھرپور وقت ہوتا ہے۔
☜ آج سائنسی تحقیق کی بنیاد پر بھی صحت کے اعتبار سے 24 گھنٹوں میں یہ بہترین وقت ہوتا ہے کہ جس میں آپکو زیادہ سے زیادہ آکسیجن لینے کا موقع ملتا ہے جو کہ آپکی صحتمند زندگی کیلئے ایک بہترین مفید عمل ہے۔
“۰۲”۔ *"آنکھوں کا مساج*
صبح نیند سے اٹھنے کے بعد
رسول اللہﷺ آنکھوں کا مساج فرمایا کرتے تھے۔
☜ باڈی کا پورا نظام گیارہ سسٹم پر مشتمل ہوتا ہے۔
☜ نیند سے اٹھنے کے بعد یہ سسٹم بحال ہونے میں 11 سے 12 منٹ لیتا ہے ۔
☜ اگر آپ آنکھوں کا مساج کرتے ہیں تو یہ سسٹم 10 سے 15 سیکنڈ میں فوراً بحال ہو جاتا ہے۔
سی ایس ایس کا 2021 کا نتیجہ 2.11فیصد رہا' 2019 ' 2020 میں یہ ڈھائی فیصد تھا' 2017 اور 2018 میں یہ تین فی صد تھا۔۔ سوال یہ پے کہ اگر یہ امتحان اتنا ہی قیمتی ہے۔۔اس کو پاس کرنے والے دنیا کے قابل ترین ' عالم فاضل لوگ ہیں جن کے ہاتھوں میں ملک کی باگ دوڑ گزشتہ 75 سالوں سے ہے
تو پھر یہ ملک ترقی کیوں نہ کر سکا ؟ قومی تو چھوڑیں یہ بین الاقوامی زبان میں منعقد ہونے والے اس امتحان نے پاکستان کو عالمی سطح پر کتنا وقار دیا ہے؟ امر واقعہ یہ ہے کہ دنیا کی کام چور ' حیلہ ساز ' بدعنوان' دو نمبر' احساس کمتری کا شکار' اپنی اقدار و ثقافت کے اظہار میں
کم مائیگی کا شکار دنیا کی بدترین اشرافیہ غلامی کی زبان میں منتخب ہو کر پاکستان کا اداروں کا نظم و نسق سنبھالنے والی یہی قابل ترین اشرافیہ ہے!
یاد رہے !
کہ مقابلے کا امتحان لارڈ میکالے نے قابلیت جانچنے کے لئے وضع نہیں کیا تھا۔۔صرف اس امتحان کی قابلیت کا
عمران خان کا یہ بیان کہ 'دہشتگردی کی وجہ اسلام نہیں بلکہ نسل پرستی ہے' سرخوں کے سروں پر بم کی طرح پھٹا ہے۔ وزیرستانی سرخے خاص کر پی ٹی ایم اس پر چیخ رہے ہیں۔
عمران خان نے مغربی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں دہشتگردی کی وجہ اسلام نہیں بلکہ نسل پرستی ہے۔ طالبان تحریک پشتون ہے اور افغانستان سے دگنے پشتون پاکستان میں رہتے ہیں۔ امریکی حملہ ہوا تو پاکستانی پشتونوں کی ہمدردیاں افغان پشتونوں کے ساتھ تھیں۔
پھر جب پاکستان نے امریکہ کا ساتھ دیا تو کچھ پشتون ہمارے خلاف ہوگئے۔
عمران خان نے کچھ غلط نہیں کہا۔ تحریک طالبان پاکستان اور افغانستان 90 فیصد پشتون ہیں۔ ملا عمر سے ہیبت اللہ اخوندزادہ تک اور بیت اللہ محسود سے نور ولی محسود تک دونوں طالبان تحریکوں کی لیڈر شپ ہمیشہ پشتون رہی