#پانامہ_پیپرز کی تیار ی اور اشاعت کیلئے فنڈز یو ایس ایڈ اور جارج سوروس فاونڈیشن نےدیے

وکی لیکس نےانکشاف کیاکہ امریکی #سازش پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنےاوراپنےمفادات کی راہ میں حائل نوازحکومت کوختم کرنےکیلئے”پانامہ پیپرز“تیار کروائےاور انھیں دنیا بھرمیں پھیلانے
👇1/18
کیلئےامریکی ادارے"یو ایس ایڈ" اور جارج سورس فاونڈیشن کے زریعےفنڈز مہیا کئےہیں۔وکی لیکس نےجاری
کی گئی خفیہ دستاویزات میں اس بات کا بھی انکشاف کیاھےکہ امریکی جو دینا بھر میں اپنا لبرل اور مہم جوئی کا
کردار تیزی کےساتھ کھو رہاھے
اب اسکی حکمت عملی یہ ہےکہ وہ دنیا میں سیاسی عدم
👇2/18
استحکام اور معاشی بحران پیدا کرنے
کیلئےڈالر کی طاقت کو استعمال کرے پانامہ پیپرز تیار کرنیوالی ریاست(پانامہ) امریکہ کی ایک کالونی ھے جہاں CIA کا ایک بڑا آپریشن سنٹر اور امریکی اڈےموجود ہیں پانامہ میں امریکی CIA کی مرضی کےبغیر چڑیا پر نہیں مار سکتی
پانامہ امریکہ کیلئے ڈرگ کے
👇3/18
کاروبار کو وسعت دینےکیلئےایک اہم گزر گاہ ھےامریکہ ڈرگ کی آمدنی لاطینی امریکہ میں اپنی مخالف انقلابی حکومتوں کا تختہ الٹنےکیلئےاستعمال کرتاھے،پانامہ کےصدر نو ریگا جو لاطینی امریکہ میں انقلابی حکومتوں کی حمایت کرتاتھا اس نےامریکہ کیلئے پانامہ کےراستے ڈرگ کا کاروبار
کرنےوالوں
👇4/18
کا راستہ بند کر دیاتھا جس پر امریکہ نے پہلےاسے سخت نتائج کی دھمکی دی جب وہ امریکی دھمکیوں سےمرعوب نہیں ہوا تو امریکہ نے 20دسمبر 1989کو Operation Just Cause کےنام سے پانامہ پر حملہ کرکےوہاں اپنی کٹھ پتلی حکومت قائم کی
پانامہ کےصدر نوریگا نےامریکی قبضے کے بعد ویٹی کن سٹی کے
👇5/18
سفارتخانےمیں پناہ لی مگر امریکہ
نےتمام تر سفارتی اداب کو بالائےطاق رکھتےہوئے 3جنوری 1990کو سفارت خانےپر فوجی حملہ کیا اور صدرنو ریگا کو سفارتخانےسےاٹھا کر MC-130E Combat Talon I aircraftجہاز
کےذریعےامریکہ لےجا کر جیل میں ڈال دیا
امریکہ نےپانامہ میں اپنی اسی کٹھپتلی حکومت
👇6/18
کےذریعےپانامہ پیپرز تیار کروائےجنھیں امریکہ مخالف حکومتوں کو
غیرمستحکم کرنےکیلئے استعمال کیاجا رہاھے
ان پیپرز کی تیاری کیلئےوکی لیکس
کےمطابق امریکہ کےسرکاری ادارے
”یو ایس ایڈ اور امریکہ کی ہی جارج سورس فاونڈیشن نےفنڈ ز مہیا کئے
جارج سورس فاونڈیشن جو دینا میں امریکی مفادات
👇7/18
کیلئےکام کرتی ہے
اس نے1990کی دہائی میں جب مشرق بعید کےممالک ملایشیا وغیرہ جو ایشین ٹائیگرز کہلاتےتھے
عالمی مالیاتی ادارےIMF سےمل کر ملایشیا میں کرنسی کا بحران پیدا
کرکے وہاں کی معیشت کو عملا تباہ کر دیاتھا
ملایشیا کےصدر مہاترمحمد نےاس بحران کی تمام تر ذمہ داری امریکہ کی
👇8/18
ایما پر کام کرنےوالےIMF اور جارج سورس فاونڈیشن پر عائد کی تھی
سیاسی مبصرین کا موقف ہےکہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنےکا بنیادی مقصد یہاں شام اور عراق کیطرح کےحالات پیدا کرنا اور دہشت گردی کی سرگرمیوں کو فروغ دیناھےتاکہ دینا کو یہ باور کروایا
جاسکےکہ کسی بھی وقت
👇9/18
دہشت گرد ریاست پاکستان پر قبضہ کر سکتےہیں اور وہ پاکستان کےایٹمی ہتھیاروں پر قبضہ کرکے پوری دنیا
کیلئےخطرہ بن سکتےہیں
ضرورت اس امر کی ہےکہ پاکستان
کےجوہری ہتھیار عالمی کنٹرول (امریکی کنٹرول) میں لے لئےجائیں
ان مبصرین کا خیال ھےکہ 2014میں بھی دھرنےکےدوران ملک پر قبضےکی
👇10/18
منصوبہ بندی کیگئی تھی مگر بڑی اپوزیشن جماعتوں نےاس سازش کو ناکام بنانےمیں حکومت کا بھرپور ساتھ دیاتھا
جسکےبعد یہ فیصلہ ہوا کہ پہلے حکمران جماعت کوسیاسی طور پر کمزور کرنےکیلئےاسقدر بدنام کیاجائے تاکہ جب انھیں نکالا جائےتو اُنھیں اپوزیشن جماعتوں سیمت عوام کی حمایت نہ مل سکے
👇11/18
اس مقصد کیلئے پانامہ پیپرز تیار کرکے ملک میں ایک ایسا بحران پیدا کر دیا گیا کہ جس سےملک عملا تباہی کی طرف بڑھ رہاھے
عالمی میڈیا میں چھپنےوالی اس رپورٹ میں یہ بھی کہاگیا کہ اس سارےکھیل میں حزب اختلاف کی ایک بڑی جماعت امریکی سامراج کےہاتھ میں کٹھپتلی کا کر دار ادا کر رہی ہے
👇12/18
جو امریکہ کی سرپرستی میں پاکستان میں شام عراق اور لیبیا کیطرز پرخون کی ہولی کھیلنےکی تیاری کر رہی ھےجس کیلئےبلوائیوں کےلشکر تیار کرنےکیلئےجرائم پیشہ تنظیموں اور عالمی دہشت گردگرہوں سےرابطوں
کےبھی انکشافات ہو رھےہیں
2014 میں بھی ایسےہی جتھوں کو
انکےطعام و قیام کا بندو بست
👇13/18
کرکےدارلحکومت اسلام آباد پر
قبضےکاحدف دیاگیاتھا
ان بلوائیوں نےپروگرام کےمطابق دارلحکومت پر قبضےکی یکےبعددیگرے
کئی کوششیں کیں مگر حکومت کی کامیاب حکمت عملی اور اپوزیشن کی بڑی جماعتوں کےتعاون سےبلوائیوں
کےان حملوں کو ناکام بنادیا گیاتھا
نواز حکومت کےخلاف مبینہ سازش
کےحوالے
👇14/18
ایک عالمی نشریاتی اشاعتی ادارے گارڈین لائیو نےاپنی 6نومبر 2016 کی رپورٹ میں انکشاف کیاتھا کہ2017
کےوسط میں مسلم لیگ کی حکومت کو عدالتی بغاوت(judicial coup) کے ذریعےختم کردیا جائےگا
رپورٹ کےمطابق اسکی منصوبہ بندی جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نےکی ہے
ان دنوں رپورٹس میں کیاگیاھے
👇15/18
کہ ایک بڑا اسلامی ملک بھی پڑوسی اسلامی ممالک کےخلاف فوج مہیا نہ کرنے پر نوازشریف سےسخت نالاں ہے اور اسنےبھی امریکہ سےملکر
نوازشریف کوسبق سکھانےکا فیصلہ
کرلیاھے
ان مبصرین کا خیال ہے
نوازشریف کےجرائم اسقدر بڑےہیں کہ اسےکوئی بھی درگزر کرنے کیلئےتیار نہیں ہے مبصرین کے مطابق
👇16/18
نوازشریف کا پہلا بڑا جرم یہ ہےکہ اس نےپاکستان کو امریکی غلامی
سےنکالنےکی راہ ہموار کی اور خطہ
کےممالک چین اور روس کےساتھ ملکر اجتماعی ترقی اور منسلک راستےہموار کئےجائیں
وسطی۔ایشیا کےتمام ممالک کو اکٹھا کیاجائےغربت دور کیجائےتاکہ افغانستان اور روس سےعلیحدہ ہونے والےممالک
👇17/18
امریکہ کی دہشتگردی والی مہم کا حصہ نہ بنیں
روس اور چین کی معیشت مضبوط کیجائےتاکہ طاقت کا تواز قائم رھے
دنیا کےطاقتور اسلامی ملک پاکستان سےاندھیرے دور کئےجائیں اور اسےامریکہ کی کالونی کی بجائے خودمختاری کےراستے پرگامزن کیاجائے
نوازشریف کا جرم عزت نفس اور معاشی خودمختاری
End
شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

28 Oct
پاکستان کے22500 بیوروکریٹس
غیرملکی شہریت کےحامل ہیں
اب یہ سب ملک کی خاطر بدلنا ہوگا شہریت نہیں چھوڑ سکتےتو
سرکار عہدےسےفارغ کرے
انکی جگہ لاکھوں پاکستانی پڑھےلکھے نوجوان موجود ہیں

فہرست دیکھ لیں تو آپکےچاروں طبق روشن ہو جاٸیں گے
پاکستان ماں کی حیثیت رکھتاھے اور پاکستان کے
👇1/11
اصل حکمران بیوروکریٹ، اکثریت
غیرملکی شہریت رکھتےہیں
ہمارےنظام کےیہ بےتاج بادشاہ بہت
سےممالک کےوفادار شہری ہیں
اور ان ممالک کےحلف کےمطابق انکے مفادات کےامین بھی

ایک طویل فہرست ہے
اس میں
1100کا تعلق صرف پولیس اور
بیوروکریسی سےھے اور ان میں
سے540 کینیڈین
240 برطانوی
👇2/11
190 کےقریب امریکہ کےبھی شہری
درجنوں سرکاری ملازمین نےآسٹریلیا
،نیوزی لینڈ،ملائیشیا اورآئرلینڈ جیسے ملکوں کی بھی شہریت لےرکھی ہے

110 سرکاری افسروں میں اہم حکومتی عہدوں پر بھی براجمان ہیں

گریڈ 22 کے6
جبکہ
ایم پی ون سکیل کے11
گریڈ 21 کے40
گریڈ 20 کے90
گریڈ 19 کے160
👇3/11
Read 11 tweets
28 Oct
#باجوہ_چور_ہیں
اگر لیدرکاجوتاخریدنا ہےتو یوشع باجوہ کی کمپنیMochi Cordwainersسےرابطہ کریں
اگرحلال میک اپ خریدناھےتومحمد سلیم باجوہ اسکی بیوی ایمل ٹنگ کی کمپنیEmelsAllureسےرابطہ کریں
اگر منرل واٹر خریدناہےتو عاذب سلیم باجوہ کی کمپنی Himalaya Waters
#عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
👇1/6
سےرابطہ کریں
اگر آپکوگھر خریدناھےتو پسران باجوہ کےScion Builder & Real Estates سےرابطہ کریں
اگر آپکوگھر بناناھےتوScion Builders سےرابطہ کریں
اگر آپکو سوشل میڈیا پرٹرینڈچلانےہیں توباجوہ خاندان کی
کمپنی Transcendentسےرابطہ کریں
اگر آپکو مارکیٹنگ کاکام ہے
#رسیداں_کڈو_رسیداں
👇2/6
#باجوہ_چور_ہیں
تو پسران باجوہ کیAdvanced Marketingسےرابطہ کریں
اگر آپکوقیمتی پتھر اور معدنیات درکار ہیں تو پسران عاصم باجوہ کی
کمپنیKrypton سےرابطہ کریں
اگر آپکو امریکہ میں گھر کےلئےقیمتی پتھردرکارھےتو پسران باجوہ کی کمپنیScion Natura سےرابطہ کریں
#عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
👇3/6
Read 6 tweets
27 Oct
خاندانی ریائش نور محل پر
سےپاکستان آرمی کا ناجائز قبضہ چھڑوانےکیلئےنواب صلاح الدین عباسی کا کور کمانڈر بہاولپور لیفٹننٹ جنرل خالد ضیاء کےنام خط

23اگست 2021
275-عباسی روڈ
صادق گڑھ پیلس 63360
احمد پور شرقیہ
پنجاب
اسلامی جمہوریہ پاکستان

خالد ضیاءصاحب

جسطرح ایسٹ انڈیا کمپنی
👇1/13
کا دریا1857 میں برٹش ایمپائر
کےسمندر میں جا گرا تھا اسیطرح پاکستان آرمی کا خون آلود دریا 2016 میں باجوہ ایمپائر کےسمندر میں جا گرا مگر جسطرح برٹش ایمپائر کا سورج غروب ہوا اسیطرح باجوہ ایمپائر کا سورج بھی غروب ہونےکوھےاور ہر بجھتےہوئےچراغ کی مانند جبری گمشدگیوں مالی کرپشن
👇2/13
کی صورت میں اسکی حدت اب اطراف کو جلانےکےبعد ہمیشہ ہمیشہ کیلئے
تاریخ کےگھٹا ٹوپ اندھیروں کا حصہ بننےجا رہی ہے۔میرےبزرگوں نےنورمحل بہاولپور1875 میں اسوقت کےبارہ لاکھ روپےاور آج کے ایک ارب تینتیس کروڑ پینسٹھ لاکھ روپےکےعوض جرنیلوں کی داشتاوُں کےفیک آرگیزم کیلئےنہیں بلکہ اپنے
👇3/13
Read 13 tweets
27 Oct
#مذہبی_سوداگر
ہمارا واسطہ غیرجمہوری قوتوں
کے پروردہ منافقین کے اس ٹولے سے ہے جس کےسربراہ کا کردار تو عبد اللہ بن ابی سےکم نہیں لیکن صبح شام وہ نعرے ریاست مدینہ اور خلفائے راشدین کے لگاتا ہے
المیہ یہ ہےکہ اس ملک کا ایک بڑا مذہبی طبقہ اور اسکے رہنما لالچ اور ڈنڈے کے اشارے پر
👇1/10
اس بدکردار شخص کےجھوٹ کا پردہ چاک کرنےکی بجائےاسکی باتوں پر
مہرتصدیق ثبت کرتےرہتےہیں

یہی مذہبی ٹھیکیدار ہمیں بتاتےتھے کہ سود خدا اور رسول خدا سےجنگ
کے برابر ھےشرح سود کو پانچ % تک لانےوالا نوازشریف انکے ہاں سود خور تھا
آج شرح سود کو 12% تک بڑھانےوالا ریاست مدینہ بنا رہاھے
👇2/10
خود یہ نیازی ہمیں بتاتا تھا کہ
جب ڈالر بڑھتاھےتو ان لوگوں کا باہر پڑا ہوا پیسہ اور بڑھ جاتا ہے
ڈالر کو 175 روہے تک اڑایا تاکہ
انیل مسرت جیسےغیر ملکی اسپانسر کو نوازا جائے وہ مغربی ممالک میں 3 فیصد سے کم پر قرضہ لیتے ہیں اور روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں 12 فیصد پر انوست کرتے ہیں
👇3/10
Read 10 tweets
26 Oct
#قاضی_اقضا_چیف_جسٹس_گلزار_کا_انصاف
کسی ریاست میں ایک شہزادےکے
سرپٹ دوڑتےگھوڑےکی ٹکر سےایک شہری کی نوجوان حاملہ بیوی کا آٹھ ماہ حمل ضائع ہوگیا
اسکےخاوند نےانصاف کی سب سےبڑی عدالت میں مقدمہ دائر کرتےہوئےموقف اختیارکیا کہ اگر شہزادےکےگھوڑےکی ٹکر سےمیری بیوی کا حمل ضائع نہ ہوتا
👇1/5
تو میں ایک بیٹےکا باپ ہوتا
قاضی اور عدالتی بنچ نےشہزادےکو طلب کرکےسرزنش کرتےہوئےحکم دیا کہ کوئی بھی ریاست قانون کی حکمرانی اور انصاف کےبغیر چل ہی نہیں سکتی
عدالت حکم دیتی ھے
شہزادہ فورا متاثرہ خاتون اپنےخلوت خانےمیں لیجائےاور آٹھ ماہ تک کا حمل ٹھہرا کر اسکےخاوند کو واپس کرے
👇2/5
عدالت مزید حکم بھی دیتی ھےکہ بطور تاوان نان نطفہ شہزادےکےذمہ ہوگا
اگر آٹھ ماہ تک خاتون حاملہ نہ ہوئی تو شہزادہ اسوقت تک خاتون کو اپنی تحویل میں رکھےجب تک حمل آٹھ ماہ کا نہ ہوجائے عدالت مزید انصاف اور مساوات کی سربلندی کیلئےسائل کو
8 ماہ
#چیف_جسٹس_گلزار_بدکردار
#رکھیل_عدلیہ
👇3/5
Read 5 tweets
26 Oct
سپریم کورٹ نےایک ہفتےمیں
#نسلہ_ٹاور کی عمارت کو کنٹرولڈ ایمونیشن بلاسٹ سےگرانےکا حکم دے دیا

گزشتہ ماہ سپریم کورٹ نےنسلہ ٹاور گرانےکےخلاف نظرثانی کی درخواست مسترد کردی تھی اور کمشنر کراچی کو نسلہ ٹاور منہدم کرکے رپورٹ پیش کرنےکا حکم دیا
#چیف_جسٹس_گلزار_بدکردار
#رکھیل_عدلیہ
👇1/5
کاش سپریم کورٹ کو اپنے ہی قریب اسلام آباد میں 70 ارب کی حکومتی زمین پر قبضہ کرکے بنائےگئے
گرینڈ حیات ٹاور بھی نظر آجاتے
اسوقت سپریم کورٹ نےکہا تھا کہ اتنی بڑی عمارت کو کیسےگرائیں اسکو ریگولایز کردیاجائےکیونکہ وہاں پر ریٹائرڈ جرنیلوں ججز اور عمران خان
کو فلیٹ گفٹ کیے گئے
👇2/5
سپریم کورٹ کو اپنے ہی قریب بنی گالہ نظر آ جاتا جو پورے پہاڑ پر قبضہ کرکے بنایا گیا ہے

سپریم کورٹ کو ملک ریاض کے بحریہ ٹاؤن نظر آ جاتے جو ہزاروں ایکڑ سرکاری اور غریبوں کی زمین پر قبضہ کر کے کے بنائے گئے ہیں
#چیف_جسٹس_گلزار_بدکردار
#چیف_جسٹس_گلزار_چور_ھے
#رکھیل_عدلیہ
👇3/5
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(