پاکستان کے22500 بیوروکریٹس
غیرملکی شہریت کےحامل ہیں
اب یہ سب ملک کی خاطر بدلنا ہوگا شہریت نہیں چھوڑ سکتےتو
سرکار عہدےسےفارغ کرے
انکی جگہ لاکھوں پاکستانی پڑھےلکھے نوجوان موجود ہیں

فہرست دیکھ لیں تو آپکےچاروں طبق روشن ہو جاٸیں گے
پاکستان ماں کی حیثیت رکھتاھے اور پاکستان کے
👇1/11
اصل حکمران بیوروکریٹ، اکثریت
غیرملکی شہریت رکھتےہیں
ہمارےنظام کےیہ بےتاج بادشاہ بہت
سےممالک کےوفادار شہری ہیں
اور ان ممالک کےحلف کےمطابق انکے مفادات کےامین بھی

ایک طویل فہرست ہے
اس میں
1100کا تعلق صرف پولیس اور
بیوروکریسی سےھے اور ان میں
سے540 کینیڈین
240 برطانوی
👇2/11
190 کےقریب امریکہ کےبھی شہری
درجنوں سرکاری ملازمین نےآسٹریلیا
،نیوزی لینڈ،ملائیشیا اورآئرلینڈ جیسے ملکوں کی بھی شہریت لےرکھی ہے

110 سرکاری افسروں میں اہم حکومتی عہدوں پر بھی براجمان ہیں

گریڈ 22 کے6
جبکہ
ایم پی ون سکیل کے11
گریڈ 21 کے40
گریڈ 20 کے90
گریڈ 19 کے160
👇3/11
گریڈ 18کے 220
اور گریڈ 17کے
کم وبیش 160 افسران ہیں
اسی طرح
داخلہ ڈویژن کے 20
پاور ڈویژن 44
ایوی ایشن ڈویژن 92
خزانہ ڈویژن 64
پٹرولیم ڈویژن 96
کامرس ڈویژن 10
آمدن ڈویژن 26،
اطلاعات و نشریات 25
اسٹیبلشمنٹ 22،
نیشنل فوڈ سکیورٹی 7،
کیپیٹل ایڈمنسٹریشن11،
مواصلات ڈویژن 16،
👇4/11
ریلوے ڈویژن 8،
کیبنٹ ڈویژن کے 6 افسر دہری شہریت کے حامل ہیں
سب سےزیادہ دہری شہریت کےحامل افراد کا تعلق محکمہ تعلیم سےہے
اور انکی تعداد 140 سےزیادہ ہے
اسی طرح
قومی ایئر لائن کے80 سےزیادہ
لوکل گورنمنٹ 55
سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر 55
نیشنل بینک 30
سائنس اور ٹیکنالوجی60
زراعت40
👇5/11
سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن 20
آبپاشی 20
سوئی سدرن 30
سوئی ناردرن 20
پی ایم ایس 17
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس 14
نادرا کے15ملازمین دہری شہریت
کےحامل ہیں
سابق چیف جسٹس نےاس پہ نوٹس لیا تھاکہ جنھوں نےدوران ملازمت کسی دوسرے ملک کےساتھ وفاداری نبھانے کی شرط پر شہریت لےرکھی ہے
👇6/11
یا وہ فوری طور پراپنی غیر ملکی شہریت چھوڑیں یا ملازمت، کیوں کہ ایسے لوگوں کی اہم حکومتی عہدوں پر تعیناتی سے ملک کے لیے بہت سے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں

لیکن
انکےجانےکےبعد یہ کیس بھی اپنے منطقی انجام کیطرف جاتا دکھائی نہیں دیتا
نوٹ
کہا جاتاھےکہ یہ فہرست حساس اداروں کی جانب
👇7/11
سےسپریم کورٹ میں دہری شہریت کیس میں پیش کیگئی تھی

پاکستان میں بیوروکریسی جسے
نوکر شاہی بھی کہا جاتاھےہمارےہاں سیاہ سفید کی مالک ہےچاہےوہ پانچ سال کیلئےالیکٹ ہونےوالی حکومت
کےتخت کو تختےمیں تبدیل کرکےاسکا دھڑن تختہ کر دے چاہے وہ نااہل حکومت کو بھی کامیاب ترین حکمران بنا دے
👇8/11
بنیادی طور پر بیوروکریسی نظام کا بادشاہ ہےجوکہ کرپٹ ترین افراد پر مشتمل ہےپاکستان سےلوٹنا اور باہر جائیدادیں بنانا ہر پراجیکٹ میں20 اور بعض دفعہ 50% کےحساب سےکھا جانا انکےلئے عام ہےلیکن اسکا حساب بھی حکمران ہی دیتا ہےاکثر وبیشتر تو ان میں سےسیاستدانوں کے فرنٹ مین ہوتے ہیں
👇9/11
خود بھی کھاتے ہیں اور مالک کو بھی کھلاتے ہیں
احد چیمہ، فواد حسن فواد جیسے ایماندار اس ملک میں نایاب ہیں
لیکن پاکستان ماں کی حیثیت رکھتا ہے اور پاکستان کے اصل حکمران بیوروکریٹ، اکثریت غیر ملکی شہریت رکھتے ہیں

ہمارے نظام کے یہ بےتاج بادشاہ بہت سےممالک کے وفادار شہری ہیں
👇10/11
اور ان ممالک کےحلف کےمطابق انکے مفادات کےامین بھی
جو دوسرےممالک کےمفادات کےامین ہیں اگر ہمارےمفادات ان ممالک
کےمفادات سےمتصادم ہوئےتو یہ کن کے وفادار ہونگے؟
آئین سب مل کر انکے خلاف تحریک چلائیں
چاھے وہ افواج سے ہوں
بیوروکرٹ یا عدلیہ
کوئی رعایت دیئے بغیر عہدوں
سےفارغ
End
شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

30 Oct
کورونا کی مد میں WHO سے ملنے والے 1290 ارب روپے غائب

سعودیہ کے6 ارب ڈالر غائب
چین کے7 ارب ڈالر غائب
آئی ایم ایف کے 5 ارب97 کروڑ ڈالر غائب
یو ای اے کے 3 ارب ڈالر غائب
بی آر ٹی کے 100 ارب غائب
پی آئی اے کے40 ارب غائب
مالم جبہ کے19 ارب غائب
بلین ٹری کے20 ارب روپے غائب
👇1/4
دوائیوں کے 500 ارب روپے غائب
ڈیم فنڈ کے 14 ارب روپے غائب
سابقہ زرمبادلہ سے 16 ارب ڈالر غائب
نئےترقیاتی منصوبےکوئی نہیں
نئی ملازمتوں کے مواقع کوئی نہیں
پٹرول گیس کی مد میں عوام کی جیب پر 25 سو ارب روپے کا ڈاکہ
یوٹیلٹی بلز کی مد میں 700 ارب روپے کا ڈاکہ
چینی کی مد میں
👇2/4
240 ارب روپےکا ڈاکہ
گھی مہنگا آٹا مہنگا کپڑےمہنگے
کفن مہنگا
دالیں چاول مصالحےمہنگے
جرائم کی شرح میں ہوشرباءاضافہ
تعلیمی بجٹ117 ارب سےکم ہوکر محض 9 ارب رہ گیا
صحت کا بجٹ 110 ارب سے40 ارب رہ گیا
خط غربت نے1 کروڑ افراد سےنکل کر
9 کروڑ 80 لاکھ افراد کو اپنی لپیٹ میں لےلیا
👇3/4
Read 4 tweets
29 Oct
بہت ہی اعجیب کرپشن کرنےوالا شخص تھا وہ

جو شخص2013 میں6 ارب ڈالر
کے اوپننگ بیلینس سےحکومت شروع کرتاھے اور2018 میں24ارب ڈالر
کےفارن ریزروز کےساتھ اپنی مدت پوری کرتاھے

تقریبا 20,000 پوائنٹس سےسٹاک مارکیٹ کو چلانا شروع کرتا ہے اور 54,000 تک پہنچاتا ہے

جوشخص 2013 سے 2018 کے
👇1/7 Image
درمیان کل 42 ارب ڈالر کے بیرونی قرضے لیتا ہے اور اسی مدت میں 70 ارب ڈالر کے قرضے واپس بھی کرتا ہے۔

سی پیک کے ذریعے تقریبآ 60 ارب ڈالر کی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری پاکستان میں لاتا ہے

جو شخص 2013 سے 2018 تک 500 کلومیٹرز کی موٹرویز کو 2500 کلو میٹرز تک بڑھاتا ہے
👇2/7 Image
جو شخص 18 گھنٹےکی لوڈشیڈنگ ورثے میں حاصل کرتا ہےاور 2018 میں پاکستان کو سرپلس بجلی دےکر جاتا ہے

قدرتی گیس کی 12 گھنٹےکی لوڈشیڈنگ ورثےمیں حاصل کرتا ہے سرپلس قدرتی گیس چھوڑ کر جاتاھے

دہشت گردی، بدامنی اور بھتہ خوری والا پاکستان وراثت میں حاصل کرتا ہے
#معمار_پاکستان_نوازشریف
👇3/7 Image
Read 7 tweets
28 Oct
#باجوہ_چور_ہیں
اگر لیدرکاجوتاخریدنا ہےتو یوشع باجوہ کی کمپنیMochi Cordwainersسےرابطہ کریں
اگرحلال میک اپ خریدناھےتومحمد سلیم باجوہ اسکی بیوی ایمل ٹنگ کی کمپنیEmelsAllureسےرابطہ کریں
اگر منرل واٹر خریدناہےتو عاذب سلیم باجوہ کی کمپنی Himalaya Waters
#عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
👇1/6
سےرابطہ کریں
اگر آپکوگھر خریدناھےتو پسران باجوہ کےScion Builder & Real Estates سےرابطہ کریں
اگر آپکوگھر بناناھےتوScion Builders سےرابطہ کریں
اگر آپکو سوشل میڈیا پرٹرینڈچلانےہیں توباجوہ خاندان کی
کمپنی Transcendentسےرابطہ کریں
اگر آپکو مارکیٹنگ کاکام ہے
#رسیداں_کڈو_رسیداں
👇2/6
#باجوہ_چور_ہیں
تو پسران باجوہ کیAdvanced Marketingسےرابطہ کریں
اگر آپکوقیمتی پتھر اور معدنیات درکار ہیں تو پسران عاصم باجوہ کی
کمپنیKrypton سےرابطہ کریں
اگر آپکو امریکہ میں گھر کےلئےقیمتی پتھردرکارھےتو پسران باجوہ کی کمپنیScion Natura سےرابطہ کریں
#عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
👇3/6
Read 6 tweets
27 Oct
خاندانی ریائش نور محل پر
سےپاکستان آرمی کا ناجائز قبضہ چھڑوانےکیلئےنواب صلاح الدین عباسی کا کور کمانڈر بہاولپور لیفٹننٹ جنرل خالد ضیاء کےنام خط

23اگست 2021
275-عباسی روڈ
صادق گڑھ پیلس 63360
احمد پور شرقیہ
پنجاب
اسلامی جمہوریہ پاکستان

خالد ضیاءصاحب

جسطرح ایسٹ انڈیا کمپنی
👇1/13
کا دریا1857 میں برٹش ایمپائر
کےسمندر میں جا گرا تھا اسیطرح پاکستان آرمی کا خون آلود دریا 2016 میں باجوہ ایمپائر کےسمندر میں جا گرا مگر جسطرح برٹش ایمپائر کا سورج غروب ہوا اسیطرح باجوہ ایمپائر کا سورج بھی غروب ہونےکوھےاور ہر بجھتےہوئےچراغ کی مانند جبری گمشدگیوں مالی کرپشن
👇2/13
کی صورت میں اسکی حدت اب اطراف کو جلانےکےبعد ہمیشہ ہمیشہ کیلئے
تاریخ کےگھٹا ٹوپ اندھیروں کا حصہ بننےجا رہی ہے۔میرےبزرگوں نےنورمحل بہاولپور1875 میں اسوقت کےبارہ لاکھ روپےاور آج کے ایک ارب تینتیس کروڑ پینسٹھ لاکھ روپےکےعوض جرنیلوں کی داشتاوُں کےفیک آرگیزم کیلئےنہیں بلکہ اپنے
👇3/13
Read 13 tweets
27 Oct
#مذہبی_سوداگر
ہمارا واسطہ غیرجمہوری قوتوں
کے پروردہ منافقین کے اس ٹولے سے ہے جس کےسربراہ کا کردار تو عبد اللہ بن ابی سےکم نہیں لیکن صبح شام وہ نعرے ریاست مدینہ اور خلفائے راشدین کے لگاتا ہے
المیہ یہ ہےکہ اس ملک کا ایک بڑا مذہبی طبقہ اور اسکے رہنما لالچ اور ڈنڈے کے اشارے پر
👇1/10
اس بدکردار شخص کےجھوٹ کا پردہ چاک کرنےکی بجائےاسکی باتوں پر
مہرتصدیق ثبت کرتےرہتےہیں

یہی مذہبی ٹھیکیدار ہمیں بتاتےتھے کہ سود خدا اور رسول خدا سےجنگ
کے برابر ھےشرح سود کو پانچ % تک لانےوالا نوازشریف انکے ہاں سود خور تھا
آج شرح سود کو 12% تک بڑھانےوالا ریاست مدینہ بنا رہاھے
👇2/10
خود یہ نیازی ہمیں بتاتا تھا کہ
جب ڈالر بڑھتاھےتو ان لوگوں کا باہر پڑا ہوا پیسہ اور بڑھ جاتا ہے
ڈالر کو 175 روہے تک اڑایا تاکہ
انیل مسرت جیسےغیر ملکی اسپانسر کو نوازا جائے وہ مغربی ممالک میں 3 فیصد سے کم پر قرضہ لیتے ہیں اور روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں 12 فیصد پر انوست کرتے ہیں
👇3/10
Read 10 tweets
26 Oct
#قاضی_اقضا_چیف_جسٹس_گلزار_کا_انصاف
کسی ریاست میں ایک شہزادےکے
سرپٹ دوڑتےگھوڑےکی ٹکر سےایک شہری کی نوجوان حاملہ بیوی کا آٹھ ماہ حمل ضائع ہوگیا
اسکےخاوند نےانصاف کی سب سےبڑی عدالت میں مقدمہ دائر کرتےہوئےموقف اختیارکیا کہ اگر شہزادےکےگھوڑےکی ٹکر سےمیری بیوی کا حمل ضائع نہ ہوتا
👇1/5
تو میں ایک بیٹےکا باپ ہوتا
قاضی اور عدالتی بنچ نےشہزادےکو طلب کرکےسرزنش کرتےہوئےحکم دیا کہ کوئی بھی ریاست قانون کی حکمرانی اور انصاف کےبغیر چل ہی نہیں سکتی
عدالت حکم دیتی ھے
شہزادہ فورا متاثرہ خاتون اپنےخلوت خانےمیں لیجائےاور آٹھ ماہ تک کا حمل ٹھہرا کر اسکےخاوند کو واپس کرے
👇2/5
عدالت مزید حکم بھی دیتی ھےکہ بطور تاوان نان نطفہ شہزادےکےذمہ ہوگا
اگر آٹھ ماہ تک خاتون حاملہ نہ ہوئی تو شہزادہ اسوقت تک خاتون کو اپنی تحویل میں رکھےجب تک حمل آٹھ ماہ کا نہ ہوجائے عدالت مزید انصاف اور مساوات کی سربلندی کیلئےسائل کو
8 ماہ
#چیف_جسٹس_گلزار_بدکردار
#رکھیل_عدلیہ
👇3/5
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(