کورونا کی مد میں WHO سے ملنے والے 1290 ارب روپے غائب

سعودیہ کے6 ارب ڈالر غائب
چین کے7 ارب ڈالر غائب
آئی ایم ایف کے 5 ارب97 کروڑ ڈالر غائب
یو ای اے کے 3 ارب ڈالر غائب
بی آر ٹی کے 100 ارب غائب
پی آئی اے کے40 ارب غائب
مالم جبہ کے19 ارب غائب
بلین ٹری کے20 ارب روپے غائب
👇1/4
دوائیوں کے 500 ارب روپے غائب
ڈیم فنڈ کے 14 ارب روپے غائب
سابقہ زرمبادلہ سے 16 ارب ڈالر غائب
نئےترقیاتی منصوبےکوئی نہیں
نئی ملازمتوں کے مواقع کوئی نہیں
پٹرول گیس کی مد میں عوام کی جیب پر 25 سو ارب روپے کا ڈاکہ
یوٹیلٹی بلز کی مد میں 700 ارب روپے کا ڈاکہ
چینی کی مد میں
👇2/4
240 ارب روپےکا ڈاکہ
گھی مہنگا آٹا مہنگا کپڑےمہنگے
کفن مہنگا
دالیں چاول مصالحےمہنگے
جرائم کی شرح میں ہوشرباءاضافہ
تعلیمی بجٹ117 ارب سےکم ہوکر محض 9 ارب رہ گیا
صحت کا بجٹ 110 ارب سے40 ارب رہ گیا
خط غربت نے1 کروڑ افراد سےنکل کر
9 کروڑ 80 لاکھ افراد کو اپنی لپیٹ میں لےلیا
👇3/4
ڈیلی 12 ارب روپے کے کرپشن بند اب تک اس حکومت کے تقریبا 1100 دن 13200 ارب روپے کا فائدہ

اتنا پیسہ گیا کدھر ؟

اگر یہ چورنہیں تو ہنڈیا کون چاٹ رہا ہے !!؟
#سلیکٹڈ
یا
#سلیکٹرز
End
شیئر 🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @riazhussain1080

31 Oct
پاکستان کے22500 بیوروکریٹس
غیرملکی شہریت کےحامل ہیں
فہرست دیکھ لیں تو آپکےچاروں طبق روشن ہو جاٸیں گے
لسٹ نمبر1

دوہری شہریت کی حامل اہم شخصیات میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22کےچیف سیکرٹری خیبر Pk
نوید کامران بلوچ کینیڈا
(پی اے ایس)کی پہلی خاتون صدراور گریڈ22کی
👇1/13
وفاقی سیکرٹری انسانی حقوق ڈویژن رابعہ آغا برطانیہ

گریڈ 22کےسیکرٹری بورڈ آف انویسٹمنٹ سردار احمد نواز سکھیرا امریکہ

گریڈ21کے موجودہ ڈی جی پاسپورٹ و امیگریشن عشرت علی برطانیہ ،

سابگری 22 کیق سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ سمیرا نذیر صدیقی نیوزی لینڈ

گریڈ 20 کےسیکرٹری اوقاف
👇2/13
پنجاب ذوالفقار احمد گھمن امریکہ،
مراکو میں سابق سفیر نادر چودھری برطانیہ
قطر میں سابق سفیر شہزاد احمد برطانیہ

کسٹم کےگریڈ 21 کےایڈیشنل وفاقی سیکرٹری خزانہ احمد مجتبیٰ میمن کینیڈا
گریڈ 21 کی چیف کلیکٹر کسٹم زیبا حئی اظہرکینیڈا
پولیس سروس کے گریڈ 22 کے اقبال محمود (ر)
👇3/13
Read 14 tweets
31 Oct
محترم عزت مآب صاحب
کچھ گستاخ اور زبان دراز اپکی ذات پر بھی انگلیاں اٹھا رھےہیں
کہتےہیں نوازحکومت کےخلاف #سیاسی_ڈاکٹرائن سےمیڈیا ٹرائل آپ نےکرایا
انڈین راءایجنٹ بدنام کیا اسکی فیکٹریوں میں انڈین ایجنٹ کا شوشہ بھی آپ نےچھوڑا
عدالتوں میں بڑےجاسوس کےذریعے مداخلت کرکےنوازشریف کو
👇1/6
جھوٹی سزا بھی آپ نےدلوائی
کچھ بدبخت یہ بھی کہتےہیں کہ آپ امریکی مفادات کےچوکیدار ہیں
امریکی خواہش پر سی پیک بندکرانے کیلئےآپ نےالیکشن چوری کرائےاور آپنا کٹھپتلی نشئی وزیراعظم لگایا
آج ملک قرضوں میں ڈوباھے
معیشت دیوالیہ تک پہنچانےکےآپ
ذمہ دار ہیں
یہ عاقبت نااندیش پوچھتےہیں
👇2/6
کہ بتائیں آپ نےملک کےخلاف سازش کیوں کی
کیا ملک نےآپکو مرتبہ عزت نہیں دی

مجھ سےان لوگوں کی یہ گستاخی برداشت نہیں ہورہی
اپکی وجہ سےیہ ملک محفوظ ہے
اپکی وجہ سےہم رات کو چین کی نیند سوتےہیں۔ملکی سلامتی کو پہلےہی شدید خطرات لاحق ہیں۔اوپر سےیہ لوگ اسطرح کے سوال پوچھ کر دشمن کے
👇3/6
Read 6 tweets
31 Oct
پرویز مشرف کے بینک اکاونٹس کی تفصیل انصار عباسی نے ثبوتوں کے ساتھ بریک کر دئیے جس کو میڈیا میں مکمل بلیک آوٹ کر دیا گیا
تفصیل درج ذیل ہے

1_یو اے ای اکاونٹ نمبر
*AV 77777
موجودہ رقم ۔۔1.6 ملین ڈالر

2_ابو ظہبی یونین نیشل بینک
انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ
👇1/5
پرویزمشرف & صبہامشرف
رقم۔۔5لاکھ 35ہزار ڈالر

3_ابو ظہبی سیکنڈ اکاونٹ
یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویزمشرف&
صبہامشرف
اکاونٹ نمبر#4002000304
رقم۔۔1کروڈ 72 لاکھ درہم

4_ابوظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویزمشرف&صبہا مشرف
👇2/5
اکاونٹ نمبر #4002006700
رقم۔۔75لاکھ UAE درہم

5_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویزمشرف&صبہا مشرف
اکاونٹ نمبر 4002006711
رقم۔۔80لاکھ UAEہزار73درہم

6_ابو ظہبی یونین نیشل بینک انویسٹ بینکنگ ابوظہبی
جوائنٹ اکاونٹ پرویز مشرف & صبہا مشرف
👇3/5
Read 5 tweets
30 Oct
غیر جمہوری بادشاہ طالع آزما ہمیشہ اپنی ناکامیوں کو چھپانےاور عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانےکیلئے مذہب، قوم پرستی اور حب الوطنی
کےجذبات کو ابھار کر اپنےاقتدار کو دوام بخشتےہیں

ہمارا واسطہ بھی غیر جمہوری قوتوں کے پروردہ منافقین کے اس ٹولے
سےھے
جسکے سربراہ کا کردار تو
👇1/12
عبد اللہ بن ابی سے کم نہیں لیکن صبح شام وہ نعرے
ریاست مدینہ اور خلفائےراشدین
کےلگاتاھےاور المیہ یہ ہےکہ اس ملک کا ایک بڑا مذہبی طبقہ اور اسکے رہنما ڈنڈے کےاشارے پر اس بدکردار شخص کےجھوٹ کا پردہ چاک کرنےکی بجائے اسکی باتوں پر مہر تصدیق ثبت کرتے رہتےہیں

سراج الحق اور اسکی
👇2/12
جماعت اسلامی تو باقاعدہ انکی ہم پیالہ اور ہم نوالا رہےہیں
اور ایمپائر کےاشارے پر پانامہ نامے تماشےمیں اسکےہمرکاب تھے
یہی مذہبی ٹھیکیدار ہمیں بتاتےتھےکہ سود خدا اور رسول خدا سےجنگ
کےبرابر ہے شرح سود کو پانچ % تک لانے والا نوازشریف انکے ہاں سود خور تھا
آج شرح سود کو 14% تک
👇3/12
Read 12 tweets
29 Oct
بہت ہی اعجیب کرپشن کرنےوالا شخص تھا وہ

جو شخص2013 میں6 ارب ڈالر
کے اوپننگ بیلینس سےحکومت شروع کرتاھے اور2018 میں24ارب ڈالر
کےفارن ریزروز کےساتھ اپنی مدت پوری کرتاھے

تقریبا 20,000 پوائنٹس سےسٹاک مارکیٹ کو چلانا شروع کرتا ہے اور 54,000 تک پہنچاتا ہے

جوشخص 2013 سے 2018 کے
👇1/7
درمیان کل 42 ارب ڈالر کے بیرونی قرضے لیتا ہے اور اسی مدت میں 70 ارب ڈالر کے قرضے واپس بھی کرتا ہے۔

سی پیک کے ذریعے تقریبآ 60 ارب ڈالر کی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری پاکستان میں لاتا ہے

جو شخص 2013 سے 2018 تک 500 کلومیٹرز کی موٹرویز کو 2500 کلو میٹرز تک بڑھاتا ہے
👇2/7
جو شخص 18 گھنٹےکی لوڈشیڈنگ ورثے میں حاصل کرتا ہےاور 2018 میں پاکستان کو سرپلس بجلی دےکر جاتا ہے

قدرتی گیس کی 12 گھنٹےکی لوڈشیڈنگ ورثےمیں حاصل کرتا ہے سرپلس قدرتی گیس چھوڑ کر جاتاھے

دہشت گردی، بدامنی اور بھتہ خوری والا پاکستان وراثت میں حاصل کرتا ہے
#معمار_پاکستان_نوازشریف
👇3/7
Read 7 tweets
28 Oct
پاکستان کے22500 بیوروکریٹس
غیرملکی شہریت کےحامل ہیں
اب یہ سب ملک کی خاطر بدلنا ہوگا شہریت نہیں چھوڑ سکتےتو
سرکار عہدےسےفارغ کرے
انکی جگہ لاکھوں پاکستانی پڑھےلکھے نوجوان موجود ہیں

فہرست دیکھ لیں تو آپکےچاروں طبق روشن ہو جاٸیں گے
پاکستان ماں کی حیثیت رکھتاھے اور پاکستان کے
👇1/11
اصل حکمران بیوروکریٹ، اکثریت
غیرملکی شہریت رکھتےہیں
ہمارےنظام کےیہ بےتاج بادشاہ بہت
سےممالک کےوفادار شہری ہیں
اور ان ممالک کےحلف کےمطابق انکے مفادات کےامین بھی

ایک طویل فہرست ہے
اس میں
1100کا تعلق صرف پولیس اور
بیوروکریسی سےھے اور ان میں
سے540 کینیڈین
240 برطانوی
👇2/11
190 کےقریب امریکہ کےبھی شہری
درجنوں سرکاری ملازمین نےآسٹریلیا
،نیوزی لینڈ،ملائیشیا اورآئرلینڈ جیسے ملکوں کی بھی شہریت لےرکھی ہے

110 سرکاری افسروں میں اہم حکومتی عہدوں پر بھی براجمان ہیں

گریڈ 22 کے6
جبکہ
ایم پی ون سکیل کے11
گریڈ 21 کے40
گریڈ 20 کے90
گریڈ 19 کے160
👇3/11
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(