گناہ کرنے کا طریقہ۔۔
ایک شخص ابراہیم ادہم رحمتہ اللہ علیہ کے پاس آیا
اور کہا کہ ۔۔ کوئی ایسا طریقہ بتائیے جس سے میں برے کام کرتا رہوں اور گرفت بھی نہ ہو۔
حضرت ابراہیم ادھم رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا۔۔۔
تم ان باتوں کو قبول کر لو۔👇🏻
پھر جو چاہے کرو۔ تجھے کوئی گرفت نہ ہو گی۔

اول یہ کہ جب تو کوئی گناہ کرے تو الله کا رزق مت کھا۔ اس نے کہا یہ تو بڑی مشکل بات ھے کہ رزاق تو وہی ھے پھر میں کہاں سے کھاؤں گا۔
ابراہیم ادہم رحمتہ اللہ نے فرمایا! تو یہ کب مناسب ھے کہ تو جس کا رزق کھائے پھر اس کی نافرمانی کرے👇🏻
دوسرا یہ کہ اگر تو کوئی گناہ کرنا چاہے تو اس کے مُلک سے باہر نکل کر گناہ کرو۔ وہ شخص بولا تمام مُلک ہی اس کا ھے پھر میں کہاں نکلوں۔
ابراہیم ادہم رحمتہ اللہ نے فرمایا تو یہ بات بہت بری ھے کہ جس کے ملک میں رہو اس سے بغاوت کرنے لگو۔

تیسری یہ کہ جب تو کوئی گناہ کرنے لگے👇🏻
تو ایسی جگہ کر جہاں وہ تجھے نہ دیکھے۔ اس نے کہا یہ تو بہت مشکل ھے اس لئے کہ وہ تو دلوں کے بھید بھی جانتا ہے۔

ابراہیم ادہم رحمتہ اللہ نے فرمایا تو یہ کب مناسب ھے کہ تو اس کا رزق کھائے اس کے ملک میں رہے اور اسی کے سامنے گناہ کرے۔

چوتھے یہ کہ جب ملک الموت تیری جان لینے👇🏻
آئے تو اسے کہنا ذرا ٹھہر جا مجھے توبہ کر لینے دے۔ وہ شخص بولا وہ بھلا مہلت کب دیتا ھے۔۔
ابراہیم ادہم رحمتہ اللہ نے فرمایا تو یہ مناسب ھے کہ اس کے آنے سے پہلے ہی توبہ کر لے۔ اس وقت کو غنیمت سمجھ،

پانچویں یہ کہ قیامت کے دن جب حکم ہوا کہ اسے دوزخ میں لے جاؤ👇🏻
تو کہنا کہ میں نہیں جاتا، اس نے کہا کہ وہ تو زبردستی بھی لے جائیں گے۔
ابراہیم ادہم رحمتہ اللہ نے فرمایا تو اب خود سوچ لے کیا گناہ تجھے زیبا ہے ۔
وہ شخص حضرت ابراہیم ادھم رحمتہ اللہ علیہ کے قدموں میں گر گیا اور سچے دل سے تائب ہو گیا۔
(تزکرۃ الاولیاء ص ۱۲۰).
💕💐💕

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmera Rajpนt (اماں بابا کی شہزادی😍😍)

Hͥuͣmͫmera Rajpนt (اماں بابا کی شہزادی😍😍) Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

8 Nov
ابابیل اپنا گھونسلہ کنوئیں میں بناتی ہے۔ اس کے پاس اپنے بچوں کو اڑنے کی عملی تربیت دینے کے لئے نہ تو کوئی اسپیس یا سہولت دستیاب ہوتی ہے اور نہ ہی وہ کچی تربیت کے ساتھ بچوں کو اڑنے کا کہہ سکتی ہے۔ کیونکہ پہلی اڑان میں ناکامی کا مطلب، پانی کی دردناک موت ہے۔ مزید کسی ٹرائی کے👇🏻
امکانات زیرو ہیں۔

آج تک اگر کسی نے ابابیل کے کسی مرے ہوئے بچے کو کنوئیں میں دیکھا ھے تو بتا دے؟ ابابیل بچوں کے حصے کی تربیت بھی اپنی ذات پر کرتی ہے۔ بچوں سے پہلے اگر وہ اپنے گھونسلے سے دن بھر میں 25 اڑانیں لیتی تھی تو بچے انڈوں سے نکلنے کے بعد 75 اڑانیں لیتی ہے۔۔👇🏻
یوں ماں اور باپ 150 اڑانیں لیتے ہیں، تا آنکہ اپنے بچوں کا دل و دماغ اس یقین سے بھر دیتے ہیں کہ یہاں سے اڑ کر سیدھا باھر جانا ہے اور بس۔۔ اور کوئی آپشن نہیں ہے۔ ایک دن آتا ہے کہ بچہ ہاتھ سےنکلے ہوئے پتھر کی طرح گھونسلے سے نکلتا ہے اور سیدھا جا کر کنوئیں کی منڈیر پر بیٹھ جاتا ہے۔👇🏻
Read 6 tweets
7 Nov
موجودہ ملکی........

موجودہ ملکی حالات کو دیکھتے ہوئے لکھنے✍️ کو وقت نکالا ہے میرے مطابق شاید آپ بھی کاانقاق حاصل ہو کہ اس ملک کو سب سے زیادہ نقصان سیاسی مولوی حضرات اور ذخیرہ اندوز تاجر مل کر پہنچا رہے ہیں اگر کبھی آپ نے کسی ہول سیل دکاندار کی دکان اور گوداموں کے ساٸز کے👇🏻
فرق کو دیکھا ہو تو میری بات سمجھ جاٸیں گے کہ یہی گودام اور دکان کے شٹر کی سیاست کے زور پر قیمتوں کو کنٹرول کرتے ہیں ۔اس کے لٸے یقیناً انہوں نے بڑے طاقتور گٹھ جوڑ بنا رکھے ہیں، کیونکہ اسمبیلوں میں بیٹھٹنے والے اکثریت تو شریف خاندان سمیت خود چینی کے بڑے👇🏻
بزنس ملز کے سرکردہ سرپرست ہیں تو پھر دوسری جانب شعبدہ بازی یہ کہ یہی مہنگائی کارونا روتے ہیں عوامی ھمدردی کیلئے یہ انجمنِ تاجران جیسے اوریہی دو طبقات سابقہ اور چند موجوده حکومتی کاروباری حضرات کے راہ راست رواٸتی حامی بھی ہیں یہی سنا پڑھا کہ ان دو مافیا نے مل کر👇🏻
Read 15 tweets
6 Nov
.انسانی جسم: پاک ہے خدا، خالق، خالق، فوٹوگرافر
(ماشاءاللہ )😍
1: ہڈیوں کی تعداد: 206
2: پٹھوں کی تعداد: 639
3: گردے کی تعداد: 2
4: دودھ کے دانتوں کی تعداد: 20
5: پسلیوں کی تعداد: 24 (12 جوڑے)
6: دل کے چیمبرز کی تعداد: 4
7: سب سے بڑی شریان: شہ رگ👇🏻
8: نارمل بلڈ پریشر: 120/80 ایم ایم ایچ جی 9: خون کا پی ایچ: 7.4
10: ریڑھ کی ہڈی میں ریڑھ کی ہڈی کی تعداد: 33
11: گردن میں ریڑھ کی ہڈی کی تعداد: 7
12: درمیانی کان میں ہڈیوں کی تعداد: 6
13: چہرے پر ہڈیوں کی تعداد: 14👇🏻
14: کھوپڑی میں ہڈیوں کی تعداد: 22
15: سینے میں ہڈیوں کی تعداد: 25
16: بازو میں ہڈیوں کی تعداد: 6
17: انسانی بازو میں پٹھوں کی تعداد: 72
19: قدیم ترین رکن: چمڑا
20: سب سے بڑی خوراک: جگر
21: سب سے بڑا خلیہ: مادہ بیضہ
22: سب سے چھوٹا خلیہ: سپرم سیل👇🏻
Read 8 tweets
6 Nov
ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﮐﮯ ﺍﺋﯿﺮ ﭘﻮﺭٹس ﭘر مسافروں کی ﺍﯾﺴﮯ ﺗﻼﺷﯽ لی ﺟﺎﺗﯽ ہے کہ ﺟﯿﺴﮯ ﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﭼﻮﺭ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺍﻣﺮﯾﮑﻦ ﻣﻌﺰﺯ ﮨﻮﮞ۔ ﺑﮩﺖ ﻋﺮﺻﮯ ﺳﮯ برازیل کا ﺍﯾﮏ ﺗﺎﺟﺮ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﺁﺗﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ👇🏻
ﺍﺱ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺣﺎﻟﺖ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﮨﺮ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﯽ ﭨﻮﭘﯽ, ﭨﺎﺋﯽ ,ﺟﻮﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺮﺍﺑﯿﮟ ﺍﺗﺎﺭ ﮐﺮ ﺗﻼﺷﯽ ﻟﯽ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺻﻮﺭﺕ ﺣﺎﻝ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﻮﺍ، ﻟﻤﺒﯽ👇🏻
ﻗﻄﺎﺭ ﻟﮕﯽ ﮨﻮﺋﯽ تھی، ﺗﻼﺷﯽ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐا ﺍﯾﺴﺎ ﻣﻨﻈﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ.*
⭕ ﺟﺐ ﺍﺳﮑﯽ ﺑﺎﺭﯼ ﺁﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﯿﮕﺮﯾﺸﻦ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺟﻮﺗﮯ ﺍﺗﺎﺭﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ👇🏻
Read 9 tweets
5 Nov
قصور
تحصیل پتوکی کے نواحی قصبہ حبیب آباد کے گاؤں تھڑہ کا 1976 سے قائم شد دو کمروں پر مشتمل 300 بچوں کی تعداد والا سکول PEF کی طرف سے اساتذہ کو کئی ماہ سے تنخواہیں نا دینے پر بند کر دیا گیا،گورنمنٹ خواب خرگوش کے مزے لینے میں مصروف،بچوں کا مستقبل تاریک،لوگوں کی وزیراعلی👇🏻
پنجاب سے نوٹس کی اپیل

تفصیلات کے مطابق قصور میں نظام تعلیم کی دھجیاں اڑا دی گئی ہیں
تحصیل پتوکی کے نواحی قصبہ حبیب آباد کے گاؤں تھڑہ میں 1976 میں عارضی بلڈنگ بنا کر پرائمری سکول قائم کیا گیا جس کی بلڈنگ 1993 میں محض دو کمروں پر مشتمل تعمیر کی گئی👇🏻
اس سکول میں 300 بچے زیر تعلیم ہیں اور کل عملہ 5 افراد پر مشتمل ہے
اس سکول کو 15_3_2017 کو PEF کے انڈر رجسٹریشن نمبر 35130153 کیا گیا

لوگوں نے بارہا گورنمنٹ کو سکول کی زبو حالی اور اساتذہ کو تنخواہیں نا ملنے بارے درخواستیں دیں مگر بے سود رہا👇🏻
Read 6 tweets
5 Nov
ایمان افروز واقعہ
ایک بزنس مین نے خواب میں دیکھا کہ ایک شخص اس سے کہہ رہا ہے کہ: تمہاری کمپنی کے مین گیٹ کے سامنے جو پھل بیچتا ہے اس کو عمرہ کرا دو۔!!
نیند سے بیدار ہوا تو اسے خواب اچھی طرح یاد تھا، مگر اس نے وہم جانا اور خواب کو نظر انداز کردیا۔!!👇🏻
تین دن مسلسل ایک ہی خواب نظر آنے کے بعد وہ شخص امام کے پاس گیا اور اپنا خواب بیان کیا امام صاحب نے کہا۔!!
'' اس شخص سے رابطہ کرو اور اسے عمرہ کروا دو''اگلے روز بزنس مین نے ایک ملازم سے اس پھل فروش کا نمبر معلوم کرنے کو کہا۔۔!!!!بزنس مین نے فون پر اس پھل فروش سے رابطہ کیا👇🏻
اور کہا کہ:'' مجھے خواب میں کہا گیا ہے کہ میں تمہیں عمرہ کرواؤں۔ لہٰذا میں اس نیک کام کی تکمیل کرنا چاہتا ہوں، پھل فروش زور سے ہنسا اور کہنے لگا:'' کیا بات کرتے ہو بھائی.؟
میں نے تو مدت ہوئی کبھی فرض نماز ادا نہیں کی اور تم کہتے ہو کہ تم مجھے عمرہ کروانا چاہتے ہو..👇🏻
Read 13 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(