انھوں نےکہا
میں فوج کےخلاف لڑائی ملک میں رہتےہوئےلڑونگا
وکیل نےمشورہ دیا کہ یہ باتیں چھوڑیں اور فوراً ملک سےنکلیں
لندن چلےجائیں
انھوں نےکہا، کیا آپ یہ چاہتےہیں کہ میں مجرموں کیطرح فرار ہوجاؤں؟ آپکو احساس بھی ہے
کیا کہہ رہےہیں؟
لوگ کہیں گےکہ میں بزدلوں
👇1/9
کی طرح بھاگ گیا
دوست دشمن سب مذاق اڑائیں گے
وکیل نےکہا، یہ حقیقت ہےکہ جیل جاکر آپ پوری دنیا کی ہمدردیاں سمیٹ سکتےہیں
مر گئے تو شہید کا رتبہ پالیں گے۔
لیکن یاد رہے کہ کچھ کرنے کے قابل نہیں رہیں گے۔
لندن جاکر آپ طاقت حاصل کرلیں گے۔
آپ وہ سب کچھ کرسکیں گے جو کرنا چاہتے ہیں
👇2/9
کبھی کبھی بزدل بننےکیلئے
بڑےحوصلےکی ضرورت ہوتی ہے
وکیل کےآخری جملےنےان پر اثرکیا
وہ لندن چلےگئے اور وہاں سےجدوجہد کرنےلگے
دوسری جانب فوج کا وقار داؤ پرتھا
جرنیلوں نےطکر رکھاتھاکہ فوج غلطی نہیں کرتی اور جو کسی غلطی کی نشاندہی کرےوہ ملک دشمن ہے
عدلیہ بھی جرنیلوں کےساتھ تھی
👇3/9
لیکن پھر کیا ہوا؟
تاریخ میں لکھا ہےکہ فوج کےجرنیل ہار گئےاور وہ واحد شخص کامیاب ٹھہرا۔
انکا نام ایمیل زولا تھا
وہ فرانس کےبڑے ناول نگار اور صحافی تھے
انھیں ملک کا سب سے بڑا اعزاز دیاگیا تھا
انکے دور میں ایک غدار فوجی افسر
نےجرمنی کو خفیہ معلومات بھیجنے کی کوشش کی
وہ پیغام
👇4/9
راستےمیں پکڑا گیا
لیکن یہ علم نہیں ہوسکا کہ وہ کس
نےبھیجا تھا
فوجی قیادت نےایک یہودی افسر کو مجرم ٹھہرا کےجیل میں ڈالدیا
کچھ عرصےبعد جرنیلوں کو حقیقت معلوم ہوگئی
اصل مجرم انکا ایک ساتھی تھا
لیکن انھیں شرم آئی کہ اگر یہودی افسر کی سزا ختم کی اور اپنےایک ساتھی کو سزا سنائی
👇5/9
تو انکا مذاق اڑے گا
انھوں نےبات دبا دی۔
یہودی افسر کی بیوی کو صورتحال کا علم ہوگیا
وہ ایمیل زولا سےملی اور انھیں بتایا کہ اسکا شوہر بےقصور ہے
اس نے ٹپ دی کہ انٹیلی جنس
کےسابق سربراہ کو حقیقت کا علم ہے اور وہ عدالت میں گواہی دےسکتا ہے
زولا نےاخبار کےپورے صفحہ اول پر
👇6/9
تو انکا مذاق اڑے گا
انھوں نےبات دبا دی۔
یہودی افسر کی بیوی کو صورتحال کا علم ہوگیا
وہ ایمیل زولا سےملی اور انھیں بتایا کہ اسکا شوہر بےقصور ہے
اس نے ٹپ دی کہ انٹیلی جنس
کےسابق سربراہ کو حقیقت کا علم ہے اور وہ عدالت میں گواہی دےسکتا ہے
زولا نےاخبار کےپورے صفحہ اول پر
👇6/9
صدر کےنام خطلکھاجس میں فوج پر سخت الزامات لگائے
وہ سرخی اب تاریخ میں یادگار ہے
"میں الزام لگاتا ہوں"
مقدمہ چلالیکن جج جانبدارتھے
وہ فوج کےخلاف کوئی بات سننےکو تیار نہ تھے
انھوں نےانٹیلی جنس کےسابق سربراہ کی گواہی بھی مستردکردی
زولا پر بھاری جرمانہ ہوا
جیل کی سزا سنائی گئی
👇7/9
ان سےفرانس کا سب سےبڑا اعزاز بھی چھین لیاگیا
وکیل کےمشورے پر زولا لندن فرار ہوگئے
وہاں اپنی تحریروں سےمسلسل سچ بیان کرتےرہے
آخر حکومت پر دباؤ پڑا اور یہودی افسر کا مقدمہ کھولا گیا
الزام سےبری کرنےکے بعد فوج میں بحال کیاگیا
دوسری جانب تحقیقات کےبعد فوج کےسربراہ اور ساتھیوں
👇8/9
کو فارغ کردیاگیا
ایمیل زولا عزت کےساتھ وطن واپس آئے
انکا انتقال 1902میں 62 سال کی عمر میں ہوا
ہالی ووڈ میں انکی زندگی پر1937 میں دا لائف آف ایمیل زولا کےنام
سےفلم بنائی گئی
جسےآسکر ایوارڈ سےنوازا گیا
نوازشریف بھاگا نہیں
زہر دینے سےاسکی جان کو خطرہ تھا
بھگایا گیا
End
شیئر 🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
عالمی صہیونی طاقتوں کو کہ ریاست پاکستان مخالف جھوٹے پروپیگنڈے مایوسی بددلی اور #ڈیجیٹل_دہشتگردی
عروج پر ہے
اس کی واحد وجہ پاکستان کا ذمہ دار ایٹمی ریاست ہونا ہے
کیونکہ پاکستان دنیا کا واحد ایٹمی اسلامی ملک ہے
جو قابض ریاست اسرائیل کے منصوبے
👇1/17
#گریٹر_اسرائیل میں رکاوٹ ہے کیونکہ یہ جانتے ہیں
جب تک پاکستان کے پاس ایٹمی طاقت موجود ہے
دنیا کی کوئی طاقت کوئی فوج پاکستان کا مقابلہ نہیں کر سکتی اور اس ایٹمی طاقت کی محافظ #افواج_پاکستان_ہے
تو جب تک افواج پاکستان پاکستان کے دفاع کیلئے تیار ہیں
#عمران_خان_یہودی_پروجیکٹ
👇2/17
پاکستان کو ایٹمی طاقت سے محروم نہی کیا جاسکتا
اسکی کوشش کے طور پر چند ایسے غدار تلاش کئے جاتےہیں
جو وطن فروشی کرتے ہوئے ملک مخالف #ڈیجیٹل_دہشتگردی کرتے ہوئے جھوٹے پروپیگنڈے کریں
عوام میں ملک اور افواج مخالف اقدامات کو فروغ دیں
#شہدائے_افواج
کی
#عمران_خان_یہودی_پروجیکٹ
👇3/17
فیض حمید کے متعلق ISPR
کا مکمل اعلامیہ
👇👇
12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات
کےتحت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر)کیخلاف فیلڈ کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی
ان چارجز میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزیاں کرتے ہُوئے ریاست کے تحفظ اور مفاد کو نقصان پہنچانا،اختیارات اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال اور افراد کو ناجائز نقصان پہنچنانا شامل ہیں۔
فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے عمل کے دوران ملک میں انتشار
👇2/4
بدامنی سےمتعلق پرتشدد واقعات میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کےملوث ہونے سےمتعلق علیحدہ تفتیش بھی کیجا رہی ہے
ان پرتشدد اور بدامنی کےمتعدد واقعات میں9 مئی سےجڑے واقعات بھی شامل تفتیش ہیں
ان متعدد پرتشدد واقعات میں مذموم سیاسی عناصر کی ایماء اور ملی بھگت بھی شامل تفتیش ہے
👇3/4
ہم عہد کرتےہیں کہ جب کبھی ہمارے پاکستان کو ہماری ضرورت پڑیگی ہم ہر بار حاضر ہونگے
دشمن کے ناپاک ارادے کامیاب نہیں ہونےدینگے
پاکستان اور اسکی بہتری کیلئے سوچیں گے
اپنا سبز ہلالی پرچم ہمیشہ بلند رکھیں گے
اور اگر کوئی ہمارے
👇1/5
پرچم یا ملک کیطرف اپنی میلی نظر سے دیکھےگا تو ہم اسکو نیست و نابود کر دیں گے
ہم کبھی دشمن کے آگےنہیں جھکیں گے اور نہ بکیں گے
ہر لمحہ ہر دم پاکستان اور اسکے لوگوں کی حفاظت کریں گے
پاکستان کیخلاف کوئی بات برداشت نہیں کریں گے
اور نہ دشمن کو کبھی کامیاب
#ہمارا_وطن_ہم_ہی_محافظ
👇2/6
ہونے دیں گے،
اپنے محافظوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلیں گے،
اپنے گمنام ڈیفینڈرز کو ہمیشہ دعاؤں میں یاد رکھیں گے،
اپنے ملک کےلوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کریں گے اور پیار محبت سے رہیں گے،
یاد رکھیں دشمن اس قوم کا کبھی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
#وطن_ہمارا_ھے_ہم_ہیں_پاسباں_اسکے
👇3/6