کراچی 2 کمرشل اراضی 1 رہائشی اراضی۔
لاہور 1کمرشل اراضی DHA لاہور میں رہائشی 2 پلاٹ
اسلام آباد 1رہائشی اراضی
4400 ایکڑ زرعی رقبہ
1عدد لگژری فارم ہاوس چک شہزاد اسلام آباد
اب قوم کے اس بہادر سپاہی نے یہ سب اپنی
تنخواہ سے تو نہیں بنایا۔ ظاہر ہے اپنے باقی کے جرنیل بھائیوں کی طرح کرپشن کر کے پاکستان سے دولت لوٹ کر باہر کے ملکوں میں انویسٹمنٹس کیں اور یہ سب اس نے غریب عوام کے دیے گئے ٹیکسوں سے بنایا، جنکو اس نے کیڑے مکوڑوں سے زیادہ کچھ نہ سمجھا۔ اپنے ملک کے ہوائ اڈے
یہ 2020 چل رہاہے 2023 میں “ترکی” اور “سعودیہ” کے درمیان معاہدہ ختم ہونے جارہاہے اسکے بعد “ترکی “اپنی پٹرولیم مصنوعات اور جوہری تنصیبات پہ کام کرنے کےلیے آزاد ہوگا۔پھر 2025 میں “تاج برطانیہ اور سلطنت عثمانیہ” کے درمیان تمام معاہدات ختم
ہوجائینگےاور یہ خطہ بھی یعنی “برصغیر ہاک و ہند”دوبارہ پہلی پوزیشن پہ آجائیگے جسکی جھلک “مقبوضہ کشمیر” میں دیکھی جاچکی ہے۔ “ترکی”کے مزید مضبوط ہونے سے پہلے “اسرائیل”اپنا #نیوورلڈآرڈر دنیا پہ لاگو کرنا چاہتا ہے یہ سب اسی کی پلاننگ ہے۔
اب خاموش تماشائی کیطرح ہم پاکستانیوں کو
یہ دیکھنا ہے کہ ہم کس کی پراکسی بنیں گے؟
کیا ہم “ترکی” کیخلاف بالکل اسی طرح استعمال کیے جاہینگے جسطرح “روس”کیخلاف استعمال کیےگئے یاپھر پاکستان” اور” ہندوستان” کی سرحدیں پھر ایک کی جائینگی اور ہم “ترکی” کیساتھ ساتھ” چائینہ” کو بھی ملیامیٹ کرنے کےلیے دو نالی بندوق اٹھائیں گے؟
چوہدری منظور احمد صاحب پیپلزپارٹی کے مجاہدین میں سےہیں۔پنجاب میں سیاست یوں تو ویسےہی کچھ مشکل ہے اور پھر کب سیاستدان “پیپلزپارٹی کا جیالا” ہو تو ان مشکلات میں “چار چاند” لگ جاتےہیں۔الحمداللہ ہمارے پاس ایسے “روشن آفتاب” موجود ہیں جو ان “چار چاندوں” کے بھی “چودہ طبق”
روشن کردیتےہیں۔چوہدری صاحب ان “گوہرِ نایاب” میں سے ایک ہیں۔پنجاب میں چوہدری صاحب کی شبانہ روز انتھک محنت کے ہم سب معترف ہیں اور تہہ دل سےانکےشکرگزار ہیں کہ چوہدری صاحب نے ہمیشہ ہم ورکروں کا سر فخرسےبلند کیا۔
سوشل میڈیا پہ بھی آپ ہم ورکرز کی حوصلہ افزائی کرتےہیں۔
آپ کی یہ انتھک محنت اور پارٹی کےلیے مخلصانہ پن “انشاءاللہ” کبھی رائیگاں نہیں جائیگا۔مشکلات ہر ذی روح پہ آتی ہیں۔اللہ پاک ان ہی لوگ کو آزمائش میں ڈالتےہیں جنکےبارے میں “اللہ جل جلالہ” کو معلوم ہے کہ وہ بخوبی اس “آزمائش”سے نکل کر لوگوں کےلیے”مشعل راہ”اور ایک “عمدہ مثال” بنیں گے