اس عورت کا نام این ریچرڈز ہے ، یہ دنیا کی سب سے بڑی اور دنیا کی سب سے طاقتور فوج کا آڈٹ کرنے والے ادارے کی موجودہ سربراہ ہے ، اس کے سامنے پوری امریکی آرمی نیوی اور ائیرفورس کے تمام افسران پیش ہو کر حساب کتاب دیتے ہیں کہ جو پیسے حکومت سے ملے تھے وہ کب کہاں اور کیسے خرچ ہوۓ؟
1
یو ایس آرمی آڈٹ ایجنسی میں کل چھ سو آٹھ ملازمین ہیں جن میں سے چھ سو سات سویلین اور صرف ایک فوجی ہے ، اس فقرے کو دوبارہ سے پڑھ لیں، یعنی دنیا کی سب سے بڑی فوج کا آڈٹ چھ سو سات سویلین پر مشتمل ایک ٹیم کرتی ہے جس میں بڑی تعداد اکاؤنٹنٹس کی ہوتی ہے اور
2
فوجی معاملات کی پیچیدگیوں کو سمجھانے کے لئے ملٹری کا صرف اور صرف ایک بندہ ہوتا ہے۔

یو ایس آرمی آڈٹ ایجنسی کے چودہ ریجنل آفس اور ایک ہیڈ آفس ہے ، صرف امریکہ میں ہی نہیں ، بلکہ امریکی فوج کے مستقل اڈوں پر بھی
3
امریکی آرمی کا آڈٹ کرنے کے لئے یو ایس آرمی آڈٹ ایجنسی کا دفتر اور عملہ ہر وقت امریکی فوج کے ساتھ موجود ہوتا ہے اسوقت جرمنی ، کوریا اور ہوائی جزیرے پر بھی یو ایس آرمی آڈٹ ایجنسی کا مستقل دفتر موجود ہے جو وہاں ہونے والے اخراجات کا حساب کتاب لیتا ہے۔

4
جب امریکی فوج کسی بھی ملک میں کوئی بھی طویل آپریشن کرتی ہے تو امریکی فوج کے ساتھ آڈیٹرز کا بھی عملہ بھی عارضی طور پر بھیجا جاتا ہے جو وقفے وقفے سے آڈٹ کر کے یو ایس آرمی آڈٹ ایجنسی کے ہیڈ آفس کو روانہ کرتا رہتا ہے تاکہ پیسے جس کام کے لئے ملے ہیں وہیں خرچ ہوں۔
5✍️📌

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ShafiqUrRehman

ShafiqUrRehman Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @u39399460

25 Nov
جو حق پاکستان میں رہنے والوں کو نہیں، وہ ملک چھوڑ جانے والوں کو کیوں دیا جائے؟

تارکین وطن کے ووٹ ڈالنے کی ممانعت تو پہلے بھی نہیں ہے.

اگر ان کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ ہے تو اس پر درج پتے والے حلقے کی ووٹر لسٹ میں ان کا نام بھی درج ہوگا اور وہ ووٹ بھی ڈال سکتے ہیں.
1
انہیں چاہئیے کہ وہ اپنا پاکستان آنے کا پروگرام ایسے رکھیں کہ الیکشن کی تاریخ بھی اس میں آجائے. پھر یہاں امیدواروں، پارٹیوں کے بارے میں معلومات حاصل کریں، صلاح مشورہ کریں اور ووٹ ڈالیں.
2
گھر بیٹھے یا کہیں سے بھی اپنے لیپ ٹاپ یا موبائل فون سے ووٹ ڈالنے کی سہولت تو ہم پاکستان میں رہنے والوں کو بھی حاصل نہیں.

اوورسیز پاکستانیوں سے کئی گنا زیادہ تعداد میں پاکستان میں رہنے والے بھی اس لئے ووٹ نہیں ڈال سکتے کہ وہ اپنی ملازمت کی جگہ سے اس جگہ نہیں پہنچ سکتے
3
Read 11 tweets
23 Nov
ثاقب نثار کو ریٹائرمنٹ کے بعد جلد ھی اندازہ ھو گیا تھا کہ اسکے گندے کرتوت ریکارڈ ھو چکے ھیں۔۔۔ ارشد ملک کی ویڈیو سامنے آنے بعد وہ شدید ڈیپریشن کا شکار ھوا۔۔۔ اکثر گھر والوں سے لڑتا اور ھزیان بکتا کہ مجھ سے غلط فیصلے کروائے گئے۔ ڈاکٹر سے علاج بھی کروایا گیا۔۔
،1
وردی پوش اعلی عہدے داروں کو صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔۔ جس کے بعد ثاقب نثار سے رابطہ کر کے تسلی دی گئ کہ پریشان نا ھوں، ادارہ ھر صورت میں آپ کے ساتھ ھے اور ھر طرح کا دفاع کرے گا۔۔
2
کہتے ھیں ثاقب نثار اتنا مظطرب تھا کہ تسلی دینے آنے والے عہدیداروں سے کہا کہ میں نے تمہارے کہنے پر اپنے و عدلیہ کے چہرے پر کالک ملی، اب مجھے پوچھ نہیں رھے۔۔ باجوہ گینگ کے افسران نے تسلی دی اور مطمعن کیا۔۔ اسکے بعد سے ڈپریشن کی صورتحال بھی بہت بہتر ھے اور ثاقب نثار کافی مطمعن ھے
3
Read 4 tweets
26 Sep
24 اگست 2021 کو کیوی کھلاڑی مارٹن گپٹل کی زوجہ کو thereekelabaik@protonmail.com کی جانب سے دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی، جس میں مارٹن گپٹل کو دورہ پاکستان میں قتل کرنے کی دھمکی دی گئی.

مزکورہ ای میل اکاؤنٹ 24 اگست کی رات 01:05 پر بنایا گیا اور ای میل دن 11:59 پر کی گئی.

1
تقریباً ایک ماہ گزرنے کے باوجود بھی protonmail.com کی جانب سے اکاؤنٹ کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں.

نیوزی لینڈ کرکٹ نے 17 ستمبر 2021 کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دورہ پاکستان منسوخ کر کے وطن واپسی کا فیصلہ کیا. لیکن اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی تفصیلات شیئر نہیں کیں.
2
دورہ منسوخی کے بعد 18 ستمبر 2021 کو صبح 06:25 پر hamzaafridi7899@gmail.com کی جانب سے نیوزی لینڈ پولیس کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی.

مزکورہ ای میل اکاؤنٹ 18 ستمبر 2021 کو صبح 06:10 پر بنایا گیا تھا اور صرف 15 منٹ میں نیوزی لینڈ پولیس کو دھمکی آمیز ای میل بھی کر دی گئی.

3
Read 6 tweets
24 Sep
مسلح افواج کو بدنام کرنے کی اجازت کسی کو نہیں مگر مسلح افواج کو اجازت ہے سب کو بدنام کرنے کی، طالبان بنانے اور انکی سرپرستی کرنے کی، دھشتگردی کروانے کی، ڈالر، ریال لینے کی، مسخ شدہ لاشیں پھینکنے کی، پتلون چھوڑ بھاگنے کی، جنگیں ہارنے کی، سول ادارے فتح کرنے کی۔

1
چلئے مان لیتے ہیں ہم کبھی آپ پر بات نہیں کریں گے۔۔ کبھی آپ کا تمسخر نہیں اڑائیں گے لیکن شرط یہ ہے کہ:

آپ ھماری پارلیمنٹ اور عدلیہ کا تمسخر اڑانا بند کریں۔۔ ھم نے کبھی آپ کا جی ایچ کیو بند نہیں کیا لیکن آپ نے کئی بار ھماری پارلیمنٹ بند کی ہے۔۔

2
ھم نے کبھی آپ کے خلاف عوام کو سڑکوں پر نہیں لائے لیکن آپ نے کئی بار ھمارے خلاف ایجی ٹیشن اور دھرنے سپانسر کیے ہیں۔

ھم نے کبھی آپ کا سربراہ نہیں مارا لیکن آپ نے ھمارے گورنر جنرل، اور کئی وزرا اعظم قتل کیے ہیں۔۔۔

Read 6 tweets
15 Sep
Forwarded as received
"سرن" ایک زندہ حقیقت
"سرن تاریخ کا سب سے بڑا انسانی معجزہ ہے‘ آپ اگر انسانی کوششوں کی معراج دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ زندگی میں ایک بار سرن ضرور جائیں‘ آپ حیران رہ جائیں گے لیکن سرن ہے کیا؟ ہمیں یہ جاننے سے قبل کائنات کے چند بڑے حقائق جاننا ہوں گے۔

1
ہماری کائنات 13ارب 80 کروڑ سال پرانی ہے‘ زمین کو تشکیل پائے ہوئے پانچ ارب سال ہو چکے ہیں‘ ہماری کائنات نے ایک خوفناک دھماکے سے جنم لیا تھا‘ یہ دھماکہ بگ بینگ کہلاتا ہے‘ بگ بینگ کے بعد کائنات میں 350ارب بڑی اور 720 ارب چھوٹی کہکشائیں پیدا ہوئیں‘
2
ہر کہکشاں میں زمین سے کئی گنا بڑے اربوں سیارے اور کھربوں ستارے موجود ہیں‘یہ کائنات ابھی تک پھیل رہی ہے یہ کہاں تک جائیگی یہ کتنی بڑی ہے اور اسمیں کتنے بھید ہیں ہم انسان تمام تر سائنسی ترقی کے باوجود اسکا صرف 4فیصد جانتے ہیں کائنات کے96فیصد راز تاحال ہمارے احاطہ شعور سے باہرہیں
3
Read 21 tweets
14 Sep
پچھلی حکومت اور اس سے پچھلی حکومت ..حتٰی کہ فوجی حکومت تک کا مسئلہ ایک ہی رہا ہے کہ فوج اور حکومت ایک پیج پہ نہیں رہتی...جناح کی حکومت اور جنرل گریسی بھی ایک پیج پہ نہیں تھے...بعد میں ایوب خان نے کتاب اپنے ہاتھ میں لے لی اور صفحہ پلٹنے سے انکار کر دیا......
1
کچھ وقت مجبوراً سب ایک پیج پہ رہے لیکن پھر یحیٰی خان نے چپکے سے انگلی گیلی کر کے صفحہ پلٹ دیا.....انگلی گیلی ہونے کی وجہ سے ایوب خان کو پتا نہیں چلا.....وہ سمجھتا رہا کہ وہی صفحہ ہے لیکن صفحہ پلٹ چکا تھا........
2
پھر یحیٰی خان نے صفحہ نہ پلٹنے کی ایسی ضد کی کہ آخرکار صفحہ پھاڑ کے پھینکنا پڑ گیا.....بھٹوصاحب نے جس کو صفحے کی چوکیداری پر بٹھایا تھا کہ کوئی اور نہ پلٹ دے...اس نے خود ہی آنکھ بچا کر پورا باب پلٹ دیا.......
3
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(